نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : انجینئر ذیشان وارث پھل ہو، پھول یا کوئی درخت، اس کے ذائقے، خوشبو اور بناوٹ کا انحصار ان باتوں پر ہوا کرتا ہے کہ بیج کس معیار کا استعمال ہوا، زمین کتنی زرخیز تھی یاجس جگہ وہ بیج بویاگیا وہاں کے موسمی حالات کیاتھے۔ انہی عناصر ترکیبی کاکمال ہے کہ آنکھ دیکھتی ہے […]

.....................................................

صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

تحریر : سید انور محمود شطرنج کے کھیل میں بادشاہ کو محفوظ رکھنے کے لیے اسکے ساتھ اُسک ہی لائن میں جو مہرئے موجود ہوتے ہیں ان میں ایک وزیر، دو فیلے، دو گھوڑئے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں، لیکن ان سب کے آگے اگلی لائن میں وہ آٹھ پیادئے ہوتے ہیں جو بادشاہ کے […]

.....................................................

23مارچ1940ء سے 2015ء تک

23مارچ1940ء سے 2015ء تک

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی 23مارچ 1940ء تاریخ برصضیر کا انتہائی اہم ترین اور سنہری دن تصور کی جاتی ہے اس دن اپنے ہی گھر میں غلام پاک و ہند قوم کو آ زادی کی حصول کی حوصلہ افزائی ملی ہے ۔23مارچ1940ء کو برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے […]

.....................................................

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

تحریر: کرن ناز ایک معلوماتی دورے کے دوران ضلع ٹھٹھہ میں ماہی گیروں کے گاوں آتھرکی جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ میری زندگی کا پہلا موقع تھا جب میں نے زندگی کا ایک الگ روپ دیکھا۔ پاکستان فشر فوک فورم اور پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے زیر اہتمام اس دورہ میں میرے سامنے دھوپ […]

.....................................................

کیا دہشت گری سے پاک کوئی مثبت سمت کا تعین ہونے کو ہے.. ؟؟

کیا دہشت گری سے پاک کوئی مثبت سمت کا تعین ہونے کو ہے.. ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم سولہ دستمبر سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے قومی سطح پر ہونے والے سنجیدہ اقدامات نے قوم کو یہ سوچنے پر یقینا مجبورکردیاہے کہ سانحہ پشاور نے قوم کے قومی رہنماوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑکررکھ دیاہے، جس پر قوم کو اِس سوا […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتا، صدر ممنون

پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتا، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ میں شریک نہیں ہونا چاہتا امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیکریٹریز سطح کے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ یہ بات انھوں نے پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے ایسٹ ویسٹ انسٹی ٹیوٹ کے وفد سے بات […]

.....................................................

۔،۔ کراچی کی یرغمالی ۔،۔

۔،۔ کراچی کی یرغمالی ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا دارومدار اس کے امن سے جڑا ہوتا ہے۔جس معاشرے میں جنگ و جدل، خانہ جنگی اور بد امنی کا ماحول ہو گا وہاں ابتری اور بد حالی اپنے قدم جمالے گی۔ نائن الیون کے بعد مسلم دنیا میں جو خلفشار ی کیفیت ہے اس سے […]

.....................................................

آسٹریلیا پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

.....................................................

پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف

پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز میں 213 رنز بنائے ہیں۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا۔ پاکستانی اوپنرز اس میچ میں ٹیم کو اچھا آغاز دینے […]

.....................................................

پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 214 رنز کا ہدف

پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 214 رنز کا ہدف

پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 214 رنز کا ہدف۔

.....................................................

سیاسی جرگہ کے چیئرمین اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کو پہلی بار سینٹ کا ممبر بننے پر مبارکباد

سیاسی جرگہ کے چیئرمین اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کو پہلی بار سینٹ کا ممبر بننے پر مبارکباد

کوٹلہ ارب علی خاں (نامہ نگار) پاکستان بینکنگ ایمپلائزفیڈریشن کے چیئرمین و سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بنک پروگریسو ایمپلائزیونین پنجاب کے پی کے اسلام آباد (CBU)ملک محمد حسین ،صدر فیڈریشن نور افسرچوہدری آف سٹیٹ بنک ،چیف آرگنائزر محمد اجمل خان آف الائیڈ بنک ،جنرل سیکرٹری چوہدری محمد فاروق آف پنجاب بنک ،سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد قیوم […]

.....................................................

پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا

پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا، سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے وسائل پر بھی پاکستان کو مکمل کنٹرول ہوگا۔ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سمندری حدود نے انیس مارچ 2015 کو اپنا جائزہ مکمل کیا جس کے بعد سمندری حدود میں اضافے کا پاکستانی دعویٰ […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی

آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی

آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

.....................................................

مذاکرات کیلئے بھارتی آمادگی پاکستان کی اخلاقی فتح ہے: امیر پٹی

مذاکرات کیلئے بھارتی آمادگی پاکستان کی اخلاقی فتح ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایئر چیف مارشل سہیل امان کو پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ صدر سلیمان راجپوت ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ راجہ انور ایڈوکیٹ ‘اقبال ٹائیگر ‘ اقبال […]

.....................................................

جماعت الدعوۃ 23 مارچ کو ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی احیائے نظریہ پاکستان مارچ کا انعقاد کرے گی

جماعت الدعوۃ 23 مارچ کو ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی احیائے نظریہ پاکستان مارچ کا انعقاد کرے گی

چکوال : جماعت الدعوۃ 23 مارچ کو ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی احیائے نظریہ پاکستان مارچ کا انعقاد کرے گی جس میں طلبائ، وکلائ، تاجروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر ہونیو الا یہ مارچ 15چوک سے بھون چوک تک […]

.....................................................

سانحہ کوٹ رھاداکشن سے سانحہ یوحنا آباد تک

سانحہ کوٹ رھاداکشن سے سانحہ یوحنا آباد تک

تحریر : عقیل خان اتوار کے دن جس وقت کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستان آور آئرلینڈ ایک دوسرے کوزیر کرنے کی کوشش میں مصروف تھے اسی دن دوسری طرف دہشت گرد بھی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف تھے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ملک دشمن قوتوں کو پاکستان […]

.....................................................

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

تحریر : بشیر بخاری سارک کانفرنس میں سارک ممالک بہت لمبے عرصے تک اس بحث میں الجھے رہے کی ایسا کون سا اقدام اٹھایا جائے جس کی بدولت سارک ممالک کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب لایا جا سکے کافی سوچ بچار اور بلعموم سنٹرل ایشیاء کے معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے اور بالخصوص […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف کوارٹر فائنل مقابلے کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، مائیکل کلارک

پاکستان کے خلاف کوارٹر فائنل مقابلے کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، مائیکل کلارک

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان سے سخت مقابلے کی توقع ہے اس لئے ہم اس میچ کو اپنے لئے فائنل میچ سمجھ کر کھیلیں گے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مائیکل کلارک نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو گزشتہ کئی […]

.....................................................

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ طالبان افغان حکومت مذاکرات کے درمیان پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں جب کہ دونوں کے درمیان پاکستان سہولت کار کا کردار […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر: ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھر پر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]

.....................................................

کینگروز سے کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا

کینگروز سے کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) کینگروز کیخلاف کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل کیلیے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہا ہے، میزبان سائیڈ کے انداز کو مدنظر رکھتے ہوئے گرین شرٹس بھی جارحانہ کھیل پیش کریں گے۔ ہیڈ کوچ وقار […]

.....................................................

گرجا گھروں میں دھماکے قابل مذمت، ہر مذہب کے لوگ پاکستان کی جان ہیں۔ علماء تحریک اہلسنت پاکستان

گرجا گھروں میں دھماکے قابل مذمت، ہر مذہب کے لوگ پاکستان کی جان ہیں۔ علماء تحریک اہلسنت پاکستان

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) یوحنا آباد لاہور میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر چیئر مین تحریک اہلسنت پاکستان سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد فیض رسول رضوی نے شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ […]

.....................................................

جماعت الدعوتہ کا پورے ملک کے کونے کونے میں احیائے نظریہ پاکستان مہم چلانے کا فیصلہ

جماعت الدعوتہ کا پورے ملک کے کونے کونے میں احیائے نظریہ پاکستان مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور : جماعت الدعوتہ چکوال کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ نثار نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام کی خوفناک سازشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جماعة الدعوة نے پورے ملک کے کونے کونے میں احیائے نظریہ پاکستان مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگوں کو قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد سے آگاہ کیا جائے۔اس سلسلہ […]

.....................................................