تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور چترال کے عوامی جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے۔ 2013 کے انتخابات میں حصہ لینے پاکستان آیا لیکن میرے خلاف مقدمات قائم کر کے مجھے انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا۔ ملک میں تبدیلی […]

.....................................................

پاکستان میں شیعہ سنی متحد ہیں مخصوص سوچ رکھنے والے تکفیری گروہ کی حوصلہ شکنی کی جائے

پاکستان میں شیعہ سنی متحد ہیں مخصوص سوچ رکھنے والے تکفیری گروہ کی حوصلہ شکنی کی جائے

اسلام آباد : پاکستان میں شیعہ سنی متحد ہیں مخصوص سوچ رکھنے والے تکفیری گروہ کی حوصلہ شکنی کی جائے، وطن عزیز کے شیعہ سنی مسلمانوں نے مل کر مملکت خدادا پاکستان کے حصول میں کلیدی کردار ادا کیا، دہشت گردوں کے سرپرست امریکہ اسرائیل اور بھارت ہیں۔ جنہیں مستحکم پاکستان منظور نہیں،وہ مذہبی گروہ […]

.....................................................

پاکستان کل ورلڈ کپ کا اہم میچ زمبابوے کے خلاف کھیلے گا

پاکستان کل ورلڈ کپ کا اہم میچ زمبابوے کے خلاف کھیلے گا

برسبین (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں جیت کی پیاس بجھانے کے لیے قومی شاہین بے بی ٹیم زمبابوے کے خلاف کل جھپٹیں گے۔ پاکستانی ٹیم کو ” ڈو اینڈ ڈائی ” معرکے میں فتح درکار، دوسری صورت میں کھلاڑی وطن واپسی کے ٹکٹ کٹائیں گے، پول بی کے گروپ میچز میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں […]

.....................................................

پاکستان نے 12 واں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ جیت لیا

پاکستان نے 12 واں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ جیت لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیس بال ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان سمیت پانچ ٹیموں نے حصہ لیا جس میں بھارت کے علاوہ افغانستان، عراق اور ایران کی ٹیمیں شریک تھیں۔ لیگ پوائنٹس پر مشتمل بیس بال ٹورنامنٹ کے آخری میچ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوا۔ قومی بیس بال ٹیم نے شاندار اور جارحانہ کھیل […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/02/2015

گجرات کی خبریں 26/02/2015

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان گل نے اپنی رہائشگاہ پر دوستوںکے اعزاز پر تکلف ظہرانہ کے اہتمام کیا جس میں ڈاکٹر رزا ق احمد غفاری ‘ سید سخاوت علی شاہ ‘ سید ظہیر عباس شاہ ‘ شاہد لطیف بٹ ‘ چوہدری شعیب عمران گل ‘ بشارت علی ‘ […]

.....................................................

اللہ کرے وزیراعظم کی کوششیں اور قوم کی خواہشیں جلد پوری ہو جائیں. .

اللہ کرے وزیراعظم کی کوششیں اور قوم کی خواہشیں جلد پوری ہو جائیں. .

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کونسا ایسا پاکستانی نہیں ہوگاجس کی یہ اولین خواہش اور کوشش نہ ہوکہ سرزمینِ پاکستان ہرقسم کے فتنوں اور دہشت گردی سے پاک ہوکر دنیا کا عظیم ترین اور پرامن ملک اور ریاست نہ بن جائے اور یہاں بھی دائمی اخوت ومساوات اور ملی یکجہتی اوراتحادویگانگت اور بھائی […]

.....................................................

زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کو پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، وسیم اکرم۔

زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کو پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، وسیم اکرم۔

زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کو پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، وسیم اکرم۔کھلااڑیوں سے بات ہوئی ہے، وہ کافی ریلیکس ہیں، یہ اچھی علامت ہے، وسیم اکرم۔پچھلے میچوں سے سلیکشن میں جو غلطیاں ہوئی ہیں، وہ اس سے سیکھیں، وسیم اکرم۔

.....................................................

اہل مدارس کے دہشت گردی کیخلاف تعاون کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مفتی محمد نعیم

اہل مدارس کے دہشت گردی کیخلاف تعاون کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مفتی محمد نعیم

کراچی : وفاق المدارس العرابیہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ ہل مدارس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کررہے ہیں ، دہشت گردی کے خلاف تعاون کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، حکومت ایک طرف مذاکرات کی بات […]

.....................................................

صحت مند معاشرہ ترقی کا ضامن ۔۔۔

صحت مند معاشرہ ترقی کا ضامن ۔۔۔

تحریر : ارشد کوٹگلہ پاکستان میں ہمیشہ سے یہ ہوتا چلا ا رہا ہے کہ سیاست دانوں کو صرف الیکشن کے دنوں میں عوامی مسائل نظر اتے ہیں اور وہ انکا حل چٹکیوں میں بتا دیتے ہیں۔ الیکشن کے دنو ں میں جتنے جھو ٹے وعد ے اور دعوے کیے جا تے ہیں اتنے شاید […]

.....................................................

عوام کو پاکستان کے خلاف پوپیگنڈا کرنے والوں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، مصباح الحق

عوام کو پاکستان کے خلاف پوپیگنڈا کرنے والوں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، مصباح الحق

عوام کو پاکستان کے خلاف پوپیگنڈا کرنے والوں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، مصباح الحق۔پاکستان کا نام خراب کرنے والے وطن سے مخلص نہیں، مصبا ح الحق۔میچ سے پہلے ٹیم کا نہیں بتا سکتا، مصبا ح الحق۔

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 28/2/2015

پیرمحل کی خبریں 28/2/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گیس لیکج سے مرد سمیت دوخواتین جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق محلہ اپر کالونی کے رہائشی محمد طیب کی بیوی روبینہ امور خانہ داری کیلئے کچن میں گئی تو جیسے ہی آگ جلائی تو کچن گیس لیکج کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں آ گیا […]

.....................................................

اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں

اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ان مخالف قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونے کی ضرورت ہے۔ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر کا […]

.....................................................

ڈار صاحب کے قانونی ڈالر

ڈار صاحب کے قانونی ڈالر

تحریر: نجیم شاہ یوں تو پاکستان کا ماضی سیاسی نونک جھونک اور سیاسی چھین جھپٹ سے لبریز ہے، مگر کچھ عرصہ سے عمران خان اور اسحاق ڈار کے درمیان دلچسپ نونک جھونک کا سلسلہ شروع ہے۔ عمران خان پہلے اپنے جلسوں میں ڈار صاحب کی اس کنفیشن کا ذکر کرتے تھے جس میں انہوں نے […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر مملکت […]

.....................................................

وادی میں قیام امن کیلئے پاکستان سے بات چیت ضروری ہے: مفتی سعید

وادی میں قیام امن کیلئے پاکستان سے بات چیت ضروری ہے: مفتی سعید

نیو دہلی (جیوڈیسک) دارالحکومت نیو دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مفتی سعید نے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں سابق وزیراعظم واجپائی کی پالیسی کو آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں گورننس کی صورتحال اس وقت […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے، 6 ججز کی مدت میں ایک سال کی توسیع جب کہ 3 ایڈیشنل ججز کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے 2 ججز کو مستقل کرنے کی بھی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ ہونے والا ہے

آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ ہونے والا ہے

اسلام آباد: آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ ہونے والا ہے تحریک انصاف کے قیام کے بعد متحدہ علماء مشائخ کونسل بھی قائم ہو گی ہے جو پاکستان میں سیاسی جماعت کے طور پر رجسڑڈ ہو گئی ہے معتبر ذرائع کے مطابق متحدہ علماء مشائخ کونسل کے مرکزی چیئر مین ملک صفدر علی […]

.....................................................

قومی مفادات کا تحفظ ہی سفیر کی ذمہ داری ہوتی ہے، امیر پٹی

قومی مفادات کا تحفظ ہی سفیر کی ذمہ داری ہوتی ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی‘ صدر سلیمان […]

.....................................................

کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی

کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی

تحریر: ندا حسنین دنیا ئے کرکٹ میں پاکستانی شاہین اپنی منفرد کارکردگی کے باعث ایک نمایاں اور اہم مقام رکھتے ہیں، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گیارہویں عالمی کپ کا آغاز ہو چکا ہے، ذرا عالمی کپ کی تاریخ کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے کھنگالتے ہیں،1975ء کے پہلے عالمی کپ […]

.....................................................

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

تحریر : عقیل قادر ناروے کی معروف ادبی شخصیت محمد نواز جنجوعہ جامی سے گذشتہ دنوں ایک مختصر سی ملاقات ہوئی جو تعارفی نشست میں تبدیل ہو گئی جنجوعہ پروقار شخصیت اور بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ہیں گوجرانوالہ ایک گائوں نئی آباد ی مہلو والامیں پیدا ہوئے اور گریجویشن تک تعلیم پاکستان میں […]

.....................................................

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے اب تک 7 کروڑ 20 لاکھوں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جاچکی ہے جو 4 کروڑ 60 لاکھ شناختی کارڈ پر […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے : ملیحہ لودھی

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے : ملیحہ لودھی

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ذمہ داریاں سنبھال لیں، کہتی ہیں پاکستان کے خلاف منفی پرو پیگنڈا کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہیں۔ ملیحہ لودھی نے کہا […]

.....................................................

سزا پوری ہونے پر بھارت نے تیرہ قیدی پاکستان کے حوالے کر دیئے

سزا پوری ہونے پر بھارت نے تیرہ قیدی پاکستان کے حوالے کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر بھارتی بی ایس ایف نے تیرہ قیدیوں کو پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا۔ قیدی بھارت کی مختلف جیلوں میں اپنی سزا پوری ہونے کے بعد رہا ہوئے۔ رہائی پانے والے پاکستان کے مختلف علاقوں سے غلطی سے سرحد پار کر گئے تھے جس پر بھارتی عدالتوں نے انہیں سزائیں […]

.....................................................

قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے

قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے

قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے، قراقرم ایگل ایئر بورن ارلی وارنگ جہاز ہیں، پاکستان نے یہ جہاز کچھ عرصہ پہلے چین سے حاصل کیے تھے، ترجمان پی اے ایف۔

.....................................................