حرام حلال اور مسلمان

حرام حلال اور مسلمان

تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]

.....................................................

آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے

آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے۔آذربائیجان اور پاکستان ائر مواصلات کے ایک معاہدے سمیت دوطرفہ اقتصادی تعاون کے حوالے سے دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر دشگن شکاروف کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان کے آئندہ آذربائیجان کے سرکاری دورے پر اقتصادی تعاون پر […]

.....................................................

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اظہار اطمینان

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 2 ارب ڈالر قرضے کی سہولت بحال کر دی ہے۔ پاکستان یہ قرضہ 2015 ء سے 2019 ءکے دوران حاصل کر سکے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر راشد بن مسعود سے […]

.....................................................

اللہ اکبر تحریک پاکستان نے ننکانہ صاحب سے رانا عبدالغفار خان غازی صاحب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا

اللہ اکبر تحریک پاکستان نے ننکانہ صاحب سے رانا عبدالغفار خان غازی صاحب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا

ہارون آباد : اللہ اکبر تحریک پاکستان نے نیشنل اسمبلی حلقہNA-137 ننکانہ صاحب سے اپنے ہونہار ساتھی رانا عبدالغفارخان غازی صاحب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے اور انہیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر این اے 137 ننکانہ صاحب نے پارٹی کا انتخابی نشان گائے آلاٹ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ننکانہ صاحب کے قومی […]

.....................................................

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب دینے […]

.....................................................

حکومت پاکستان پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف بہتر نتائج حاصل کر رہی ہے، اسرار احمد پھلوری

حکومت پاکستان پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف بہتر نتائج حاصل کر رہی ہے، اسرار احمد پھلوری

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکومت پاکستان پاک فوج کے ساتھ مل کر ہر روز دہشت گردی کے خلاف بہتر سے بہتر نتائج حاصل کر رہی ہے ، دہشت گردوں کا تیزی سے قلع قمع ہو رہا ہے ، ملک پاکستان کے جس حصے میں بھی یہ دہشت گرد جو کہ نا اسلام کے محسن […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 25/02/2015

لیہ کی خبریں 25/02/2015

لیہ (نامہ نگار) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار اور مستحکم سماجی و معاشی ترقی مضبوط اور ٹھوس علمی و فکر بنیادوں پر معاشرے کی تشکیل و نوجوان نسل کی جدید علوم پر کامل دسترس میں مضمر ہے یہ بات انہوں نے ڈی پی ایس لیہ گرلز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کر دیا ہے ملک میں مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف ہونیوالی سازشیں دم توڑ چکی ہیں دہشت گردی اور توانائی کے بحران پر جلد قابو پا لیا جائیگا پیٹرولیم مصنوعات میں واضح کمی نے عوام کو مہنگائی […]

.....................................................

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر 3 مارچ کو پاکستان آئینگے، دفتر خارجہ

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر 3 مارچ کو پاکستان آئینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دورہ پاکستان 13 فروری کے پاک بھارت وزرائے اعظم رابطے کا تسلسل ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر اپنے پاکستانی دورے کے دوران پاکستانی ہم […]

.....................................................

دبئی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی

دبئی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی

دبئی (جیوڈیسک) دبئی کی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی، آئندہ دو روز میں پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے تمام قانونی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد جانے […]

.....................................................

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

تحریر: اختر سردار چودھری ۔ کسووال کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔ بلوچستان دوسرے صوبوں کی طرح ادبی حوالوں سے کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ کوئٹہ سنٹر کے پروگرام دوسرے صوبوں کی طرح بے حد پسند کئے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ کچھ شہر بلکہ ملک کا ہر صوبہ نعمت خداوندی کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی […]

.....................................................

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

تحریر : عاصمہ عزیز حادثات ہر انسان کی زندگی میںنہ ختم ہونے والے اور مختلف اثرات چھوڑتے ہیں۔ کسی کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات غموں کے گہرے بادل اور زخموں کے نشانات چھوڑ جاتے ہیں توکسی دوسرے کی زندگی میں یہی حادثات ان سے بچنے کے لئے آگاہی کے در وا کردیتے ہیں۔ […]

.....................................................

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے، بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات کریں گے۔

.....................................................

ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں

ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہترین معیار تعلیم سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے میری خو اہش اور خو اب ہے کہ مجھ سے بہتر ڈاکٹر قد یر پید اہوں جو پاکستان کا نام روشن کر سکیں اللہ پاکستان کی حفاظت […]

.....................................................

ہارس ٹریڈنگ

ہارس ٹریڈنگ

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر آجکل پورا ملک گھوڑوں کی ہنہناہٹ سے گونج رہا ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے علاوہ سیاسی جماعتوں میں بھی ”گھوڑے”ہی زیرِبحث ہیں اور ہم لکھاریوں کے ہاتھ ایک ایسا ”چَٹ پٹا” موضوع لگ گیا ہے جس پراب ڈھیروں ڈھیر کالم لکھے جاتے رہیںگے ۔ ہارس ٹریڈنگ پرتو ہم بعد میں بات […]

.....................................................

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابوظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک نیوی […]

.....................................................

سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

لندن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کھیلنے میں عدم دلچسپی کے باوجود پاکستانی اسپنر سعید اجمل جلد از جلد بولنگ ایکشن کلیئر کرانے کیلیے بے چین تھے اور ان کا مقصد انگلش کاؤنٹی ووسٹر شائر سے معاہدہ تھا جو اب پورا ہو گیا۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ مجھے ووسٹرشائر کا حصہ ہونے پر فخر اور […]

.....................................................

نااہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان 180 میں پہلے نمبر پر ہو گا، سپریم کورٹ

نااہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان 180 میں پہلے نمبر پر ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ اگر نااہل ممالک کی فہرست مرتب کی جائے تو پاکستان 180 ممالک میں پہلے نمبر پر آئے گا۔ قانون کی کتابوں کی غلط اشاعت کے مقدمے میں جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ ہم پتھر کے دور میں رہ رہے ہیں جہاں حکومت کی کوئی […]

.....................................................

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، کیری

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں سانحہ پشاور کے بعد پاکستان نے انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی کا عزم کر لیا ہے۔ دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، جان کیری نے واشنگٹن میں کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا کہ سانحہ پشاور […]

.....................................................

فہم قرآن و سنہ پروگرامز

فہم قرآن و سنہ پروگرامز

تحریر: میرافسر امان فہم قرآن, سنہ ,پروگرامز,اللہ,زبان ,پاکستان ,جماعت اسلامی اللہ تعالی نے پروفیسر عرفان صدیقی صاحب کو قرآن اور سنت کو عام فہم زبان میں سمجھانے کا جو ملکہ عطا کیا ہے وہ منفرد ہے۔ بقول ان کے وہ یہ کام تقریباً ٢٥ سال سے پورے پاکستان میں کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے […]

.....................................................

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

تحریر:علی عمران شاہین ”میرا خاندان سمجھوتہ ایکسپریس میں ہی مر گیا، ہماری حکومت ہمارے لئے مر چکی ہے، باتیں سب نے کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میری بیٹی، میرا داماد، میرے نواسوں اور نواسی کی قبریں بھی پانی پت میں بنا دی گئیں۔ میں وہ جگہ دیکھنے کو ترس گئی ہوں، میں نے بھارتی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23/02/2015

بھمبر کی خبریں 23/02/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) تحریک انصاف کی سونامی کی لہریں برنالہ پہنچ گئیں امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے آئندہ حلقہ برنالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑینگے تحریک انصاف میں شمولیت پر انکے حامیوں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات […]

.....................................................

مال مفت دل بے رحم

مال مفت دل بے رحم

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرپشن اور چور بازاری اب اتنی عام ہو چکی ہے کہ جس دن کمیشن لیتے ہوئے، سفارش کرواتے ہوئے اور لین دین کی باتیں کرتے ہوئے نہ سنیں تو بے چینی سی ہونے لگتی کہ سیاستدانوں نے آج ہمارے ملک کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے اور حالات بھی […]

.....................................................

ہم سب نے ملکرسویٹ ہومز کے بچوں کا مستقبل بنانا ہے، زمرد خان

ہم سب نے ملکرسویٹ ہومز کے بچوں کا مستقبل بنانا ہے، زمرد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سویٹ ہومزکے سرپرست اعلیٰ زمرد خان نے کہا ہے کہ سویٹ ہومز کی پریاں اور ننھے فرشتے اس عزم کے ساتھ 23 مارچ کو قومی سطح پر منائیں گے کہ ہم بہادر قوم کے بچے ہیں، دہشت گردوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور دھرتی ماں کیلئے کسی بھی قربانی سے […]

.....................................................