لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (جیوڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی ٹیم […]

.....................................................

یکسپو پاکستان سے 1 ارب ڈالر کے برآمد ی آرڈرز ملنے کی توقع

یکسپو پاکستان سے 1 ارب ڈالر کے برآمد ی آرڈرز ملنے کی توقع

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو پاکستان نمائش غیرملکی مندوبین کی شرکت اور برآمدی آرڈرز کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔ جمعرات 26 فروری سے کراچی ایکسپو سینٹر میں لگنے والی 4 روزہ نمائش سے 1 ارب ڈالر سے زائد کے برآمدی آرڈرز ملنے کی توقع ہے، نمائش میں دنیا کے 70 ملکوں سے 1 ہزار سے زائد […]

.....................................................

کراچی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

کراچی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی 49 یونین کونسلوں میں3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جو 26 فروری تک جاری رہے گی۔ ای پی آئی کے صوبائی منیجر ڈاکٹر مظہر خمیسانی کے مطابق مہم کے دوران 5سال کے 6 لاکھ 85 ہزار بچوں کو حفاظتی خوراک پلائی جائے گی، اس سلسلے میں تمام حفاظتی […]

.....................................................

دوہرا معیار تعلیم

دوہرا معیار تعلیم

تحریر : مجید احمد جائی دنیا میں جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں ،ان کی ترقی کی بنیادی وجہ ”تعلیم ”ہے۔جس ملک کی شرح خوانداگی کم ہے وہ کبھی ترقی کی بلندیوں کو چھو بھی نہیں سکتے۔ابھی تک کی بات لگتی ہے مشرقی پاکستان کو الگ ہوئے اور آج تعلیمی مقابلے میں سب سے سبقت […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکا

طالبان کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے افغان قیادت کی مصالحتی کوششوں کو سراہتے ہیں تاہم امریکا اور طالبان کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سے مذاکرات سے متعلق […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، طالبان پر دباؤ کم کرنے کے لیے بھارت مشرقی سرحد پر پاکستان کو مصروف کر رہا ہے، پاکستان بھارت کو اس کی زبان میں سمجھا بھی سکتا ہے اور عالمی فورم پر […]

.....................................................

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

.....................................................

دیوانے کا خواب

دیوانے کا خواب

تحریر: نجیم شاہ رمضان کے بعد شاید پہلی بار ایسا موقع آیا کہ کرکٹ کے شائقین نے رات تین بجے اُٹھ کر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے اپنی سحری کا آغاز کیا اور پھر اگلے دن دوپہر سے پہلے ہی لمبی تان کر ایسے سو ئے رہے کہ جیسے واقعی میں روزہ دار […]

.....................................................

23 مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

23 مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

تحریر: محسن شیخ ایک وعدے کی پہچان کا دن اور وہ پہچان ہے ایک دھڑکن جو زندہ رکھتی ہیں اس قوم کو ہم اس دھ‌ڑکن کو کہتے ہیں محبت اور یقین کیونکہ یہی محبت بناتی ہیں ہمیں ایک قوم اس لیے پاکستان ہے اب دل جیسا پاکستان ہماری جان میرے دیس کو مالک شاد رکھے […]

.....................................................

موروثی سیاست سے مایوس این اے 181 کے عوام

موروثی سیاست سے مایوس این اے 181 کے عوام

تحریر: ایم آر ملک پاکستان میں عوام شعور نہیں اپنی توقعات جھولی میں ڈال کر ووٹ کا استعمال کرتے ہیں اور جیتنے والے کسی بھی اُمیدوار سے یہ توقعات جب ٹوٹتی ہیں تو آنے والے الیکشن سے قبل ان توقعات کا ٹوٹنا ہی مایوسی میں بدلتا ہے اور پھر یہی مایوسی اُس اُمیدوار کی عبرت […]

.....................................................

ملک میں جاری دہشت گردی اور اس کا تدراک

ملک میں جاری دہشت گردی اور اس کا تدراک

تحریر: ملک ارشد جعفری دور حاضر قیامت کے قریب کا زمانہ سمجھا جاتا ہے اس میں فساد اور شر اپنے کمال پر ہے زندگی کی شاہراہ پر کانٹے پھول بنے ہوئے ہیں دام خوشنما نظر آتے ہے۔ صیاد، مہربانوں کے روپ میں جلوہ گر ہیں، راہزن رہنما دکھائی دیتے ہیں او ر ذروں پر ستاروں […]

.....................................................

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اقبال زرقاش ہم خاکی ہیں اور خاک سے وابستگی سرشت میں شامل ہے زندگی کا حسن خا ک اور زمین سے مستعارہے شمس و قمر کی رعنائیاں، ابر وباد کی تر دستیاں لالہ و گل کی لب کشائیاں اور فکر و نظر کی آفاق پیمائیاں اسی خاک سے ابھرتی اور اسی خاک سے اترتی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات کا نام روشن کرنا میری اولین ترجیح ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف گلو کار و فنکار سید غلام عباس عرف مکی شاہ نے ایک تقریب کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا تعلق ضلع گجرات کے گائوں معین الدین پور سید اں سے ہے […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس، اجلاس میں پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ میچز میں شکست پر گفتگو ہو گی، چیرمین پی سی بی شہریار خان بھی ٹیم منیجمنٹ اور کپتان سے فون پر گفتگو کریں گے۔

.....................................................

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، الحمرا ہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشست کے دوران سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے‎

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے‎

پیر محل (میاں اسد حفیظ) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے‎۔

.....................................................

خواہش اور سازش

خواہش اور سازش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک کنجوس ارب پتی امریکی سے ایک خیراتی ادارے کا کارکن چندہ مانگنے گیا اس نے بڑی کوشش سے ٹھیک ٹھاک معلومات اکٹھی کیں وہ پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا اس نے کنجوس ارب پتی سے کہا جناب!ہماری انفرمیشن کے مطابق فلاں بنک میں آپ کے اتنے کروڑ ۔۔فلاں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے نام تحریر کیے گئے خط پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں حکمراں جماعت ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد کی […]

.....................................................

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

تحریر: ابو الہاشم پاکستان سمیت دنیا بھر میںامت مسلمہ سراپا احتجاج ہے ، تمام مذہبی وسیاسی جماعتیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ سٹرکوں پر نکل رہے ہیں۔ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان بھی قربان ہے’ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک علاج الجہاد […]

.....................................................

امپورٹ کی آڑ میں ٹائر اسمگلنگ سے قومی خزانے کو بھاری نقصان

امپورٹ کی آڑ میں ٹائر اسمگلنگ سے قومی خزانے کو بھاری نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ٹائرز کی بھرمار کے ساتھ اب امپورٹ کی آڑ میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے لیے نیا حربہ استعمال کیا جانے لگا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے درآمد ہونے والے ٹائرز پر پہلے ہی بڑے پیمانے پر انڈرانوائسنگ کی جارہی تھی تاہم […]

.....................................................

سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے، راحت کاظمی

سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے، راحت کاظمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ڈرامہ، فلم و تھیٹر کے سینئر اداکار راحت کاظمی نے کہا کہ پاکستان فلم اندسٹری اپنے احیاء کی طرف ترقی سے گامزن ہے، جس کی مجھے دلی خوشی ہے، انڈسٹری میں بہت بہترین کام ہو رہا ہے۔ نئے نوجوان تخیلقی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور فلم و ڈائریکشن پڑھ کر انڈسٹری میں […]

.....................................................

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے، وسیم اکرم

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے، وسیم اکرم

برسبین (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اگلا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کا میچ انتہائی اہمیت کا […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 فوجی جوان زخمی ہوئے۔ 2002 سے پاکستان کے شمال مغربی حصے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 4400 جوان جام شہادت نوش کرچکے ہیں پاکستانی فوج کی شہادتیں ان امریکی فوجی ہلاکتوں سے دوگنی […]

.....................................................

تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو7 ماہ میں1 ارب 23 کروڑ ڈالر کا فائدہ

تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو7 ماہ میں1 ارب 23 کروڑ ڈالر کا فائدہ

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو رواں مالی سال اب تک 1ارب 23 کروڑ ڈالر کا فائدہ ہوچکا ہے۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری 2015 تک پٹرولیم گروپ کی درآمدات 14.06 فیصد کی کمی سے 7ارب 50 کروڑ 70 لاکھ 98 ہزار ڈالر […]

.....................................................