پاکستان سے ہمیشہ محبتیں ملی ہیں، شمشیر سنگھ مہدی

پاکستان سے ہمیشہ محبتیں ملی ہیں، شمشیر سنگھ مہدی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہدی کے بڑے بھائی شمشیر سنگھ مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان بہت پیارا ملک ہے جہاں ہمیشہ محبتیں ہی ملی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 30سال قبل امریکا میں بھائی دلیرسنگھ اور میکا کوبلا کر میوزک بینڈ بنایا۔ آج میرے بھائی بالی وڈ انڈسٹری پر […]

.....................................................

پاکستان کے عوام شاہ عبداللہ کے خلوص کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، امیر پٹی

پاکستان کے عوام شاہ عبداللہ کے خلوص کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی، وائس چیئرمین اسلم خان، یونس سایانی، صدر نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کے انتقال […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا شاہ عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا شاہ عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور (پریس ریلیز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کے انتقال پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم، چیئر مین ایکشن کمیٹی وسیم نذر، نائب صدر امتیاز شاکر اور سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے مشترکہ […]

.....................................................

ظلم کی حاکمیت

ظلم کی حاکمیت

تحریر: ایم سرور صدیق اب گیند حکمرانوں کے کورٹ میں ہے کہ وہ پاکستان میں جنگل کے قانون کی اجارہ داری کا خاتمہ چاہتے ہیں یا اس ظلم کے نظام کو نسل در نسل پاکستانی شہریوں کا مقدر بنا نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے؟ مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ میں فرسٹ ائرکی طالبہ آمنہ […]

.....................................................

گنجیال کے سید کا سچ

گنجیال کے سید کا سچ

تحریر : ایم آر ملک میانوالی سے خوشاب کی جانب عازم سفر ہوں تو قائد پاکستان کے نام پر وجود میں آنے والے قصباتی شہر قائد آباد سے چند لمحات کی مسافت پر ایک اللہ والے کا آستانہ ہے جس کے قدموں میں شہنشاہی پڑی ہوتی ہے ایک معروف روحانی ہستی سیّد عبداللہ شاہ گیلانی […]

.....................................................

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]

.....................................................

شاہ عبداللہ کی وفات’ مسلم امہ عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی

شاہ عبداللہ کی وفات’ مسلم امہ عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز رضائے الہٰی سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ان کی وفات سے صرف پاکستان ہی ایک بہترین و مخلص دوست سے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ ایک عظیم خیرخواہ لیڈر سے محروم ہو گئی […]

.....................................................

کیا گدھ اور فاختہ کی دوستی ممکن ہے

کیا گدھ اور فاختہ کی دوستی ممکن ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کہا جاتا ہے کہ پیٹ بھرے کمینے اور بھوکے ننگے شریف سے بچو، دونوں ہی اِنسان اور انسانیت کے لئے خطرہ ہوتے ہیں ، پیٹ بھراکمینہ اپنی کمینگی کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے اور بھوکااپنی حدِبرداشت کے بعد وہ کچھ کرجاتاہے ،جِسے زمانے مدتوں یادرکھتے ہیں ، آج دورِحاضر […]

.....................................................

حفیظ کا ٹیسٹ 28 جنوری کو کر لیا جائے، پی سی بی کی درخواست

حفیظ کا ٹیسٹ 28 جنوری کو کر لیا جائے، پی سی بی کی درخواست

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ری اسسمنٹ بہت جلد کرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ پی سی بی نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے درخواست کر دی ہے۔ پہلے تو بورڈ کاخیال تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبریں ڈاکٹر عظیم سے 22/01/2015

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبریں ڈاکٹر عظیم سے 22/01/2015

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار خاور شیر خاں گادھی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات بہم پہنچانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ،وزارت خزانہ اور وزارت پٹرولیم کی نااہلی نھ پنجاب میں پٹرول کی قلت کا بحران پیدا کر دیا ہے ،جس […]

.....................................................

قومی ایئرلائن کی بارسلونا کیلئے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ ختم کر دی گئی

قومی ایئرلائن کی بارسلونا کیلئے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ ختم کر دی گئی

بارسلونا (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی بارسلونا کے لئے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ ختم کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پاکستان سے بارسلونا کے لئے آنے والی تین فلائٹس میں سے ایک رہ جانے والی فلائٹ کو بھی ختم کردیا گیاہے جس کا تحریری خط پی آئی اے ہیڈ کوارٹر […]

.....................................................

بارڈر کراس کرتے سمگلر رینجر کی فائرنگ سے ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

بارڈر کراس کرتے سمگلر رینجر کی فائرنگ سے ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) بارڈر کراس کرتے سمگلر رینجر کی فائرنگ سے ہلاک، ایک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب، مخبر کی اطلاع پر رینجر نے سپیشل ناکہ لگا رکھا تھا کہ رینجر کی طرف سے رکنے کا کہنے پر سمگلروں نے رینجر پر فائرنگ شروع کر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/1/2015

بھمبر کی خبریں 22/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجید حکومت کی کرپشن سے ریاست کے در و دیوار لرز اٹھے ہیں۔ میگا کرپشن کیسز براہِ راست عوامی عدالت میں دائر کردئیے ہیں۔ شہر شہر، کریہ کریہ، چوکوں اور شاہرائوں […]

.....................................................

بالی ووڈ میں بے حیائی جبکہ پاکستان میں اچھی موسیقی فروغ پارہی ہے، جاوید اختر

بالی ووڈ میں بے حیائی جبکہ پاکستان میں اچھی موسیقی فروغ پارہی ہے، جاوید اختر

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے نامور مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اچھی موسیقی اور شاعری فروغ پارہی ہے جبکہ بھارتی فلمی گانوں میں بے حیائی اور لچر پن غالب آتا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے انٹرویو میں جاوید اختر کا کہنا تھا کہ آج کل […]

.....................................................

نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے حقوق کی نیلامی سے معذرت کر لی

نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے حقوق کی نیلامی سے معذرت کر لی

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے حقوق کی نیلامی کمیٹی کی سربراہی لینے سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک روز پہلے ہونے والے گورننگ بورڈ اجلاس میں نجم سیٹھی کو تین کمیٹیاں سپر لیگ نیلامی کمیٹی ‘ میڈیا پالیسی کمیٹی اور ڈسٹرکٹ اینڈ کلب کے آئین […]

.....................................................

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی وفاقی وزیر بین الصوبائی امورریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب ہے جومسلم دنیا میں اپنے نظریے کے فروغ کے لیے رقم تقسیم کر رہا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جناح انسٹیٹیوٹ نامی تھنک ٹینک کے زیر اہتما […]

.....................................................

دہشت گردی نہ ہو تو معیشت زیادہ تیزی سے ترقی کر سکتی ہے، رپورٹ

دہشت گردی نہ ہو تو معیشت زیادہ تیزی سے ترقی کر سکتی ہے، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردسے پاک پاکستان کی معیشت زیادہ تیزی سے ترقی کر سکتی ہےایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردانہ تشدد نے ہو تو پاکستان کی معیشت اصل سے زیادہ تیزی سے ترقی کر سکتی ہے۔ ڈیفینس اینڈ ہیس اکنامکس Defence and Peace Economics میں شائع ہونے والی رپورٹ میں […]

.....................................................

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل تنظیموں […]

.....................................................

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ مسلم گذری اور بسم اللہ اسپورٹس کی کامیابی

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ مسلم گذری اور بسم اللہ اسپورٹس کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ مسلم فٹ بال کلب گذری نے ایک یکطرفہ مقابلے کے […]

.....................................................

قحط زدہ تھرپارکر

قحط زدہ تھرپارکر

تحریر: ثناء زاہد کہنے کو ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے آپ کو کامیاب اور ماڈرن کہلانا پسند کرتے ہیں،ہر جگہ ترقی یافتہ ہونے کا دکھاوا کرتے نہیں تھکتے۔ لگتا ہے شاید انھوں نے تھر کا نام نہیں سن رکھا۔جی ہاں تھر! یہ پاکستان کا وہی حصہ ہے جو قحط سے پریشان ہے اور […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: شاندار پرفارمنس پاکستان کی ٹاپ 10میں واپسی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: شاندار پرفارمنس پاکستان کی ٹاپ 10میں واپسی

زیورخ (جیوڈیسک) بھارت میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی درجہ بندی بہتر ہوئی ہے اور گرین شرٹس ایک مرتبہ پھر ٹاپ 10 میں آگئے ہیں ۔پاکستان نے بھارت میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد پاکستان کو ایف آئی ایچ رینکنگ […]

.....................................................

گستاخانہ خاکے، سب سے بڑی دہشت گردی

گستاخانہ خاکے، سب سے بڑی دہشت گردی

تحریر : عاصم علی چارلی ایبڈو فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی ایک بار پھر اشاعت سے امت مسلمہ ایک سراپا احتجاج ہے۔ترکی نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا ہے جبکہ پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں خاکوں کی شدید ترین مذمت کی جارہی ہے۔پاکستان کی قومی اسمبلی سمیت صوبائی اسمبلیوں میں مذمتی […]

.....................................................

قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری کا پٹرول کے بارے میں بیان

قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری کا پٹرول کے بارے میں بیان

ہارون آباد (خصوصی رپورٹ) قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قلت کا”ساتواں” گزر چکا ہے اب جعلی جمہوریت کی پیداوار، نااہل اور نکمے حکمرانوں اور اپنے مک مکائی اپوزیشنی حواریوں کی وجہ سے عوامی بے بسی”چالیسویں” تک جاسکتی ہے۔عوام کا پٹرول […]

.....................................................

ہاتھوں کا کھلونا

ہاتھوں کا کھلونا

محمد یوسف ساقی۔ سیالکوٹ ہزاروں قربانیوں کے بعد حاصل کر نے والا ملک آج چند ہاتھوں کا کھلونا بن گیا ہے۔ آزادی اور پاکستان کے قیام کے وقت ہمارے بزرگوں نے سکھ کا سانس لیا تھا ،آزادی کے حوالے سے بات کر تے ہو ئے مجھ سے نواحی علاقہ بھاگووال کی ضعیف العمر خاتون ثریا […]

.....................................................