امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پہنچنے کے بعد جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 13جنوری کو جان کیری پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے […]

.....................................................

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

تحریر۔ حذب اللہ مجاہد اگر دنیا میں شادی کی تاریخ پر نظردوڑائی جائے تو ہزاروں سال سے اس دنیا میں لوگوں کی شادیاں ہوتی آرہی ہیں آج بھی دنیا میں روزانہ ہزاروں لوگ شادی کی بندھن سے بندھ جاتے ہیں۔ اب دنیا کے اندر کسی کی کسی سے شادی کی بات اتنی عجیب یاباعث حیرت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/1/2015

گجرات کی خبریں 12/1/2015

گجرات ( جی پی آئی ) پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی آج تعلیمی ادارے کھلے رہے ہیں ‘ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بھی تعلیمی سر گرمیوں کا آغاز آج سے دوبارہ ہو گا ۔ سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر […]

.....................................................

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

تحریر: سید انور محمود آج کی پیپلز پارٹی جو زرداری خاندان کی ملکیت بن چکی ہے اُسکا ذوالفقار علی بھٹو سے کوئی تعلق نہیں۔ پیپلز پارٹی روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ لگاکرماضی کے چار انتخابات میں سے دو مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت اور ایک مرتبہ بینظیربھٹو کی شہادت پر عوام کے ووٹ حاصل […]

.....................................................

پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا!

پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا!

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گائوں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں ۔آپ کے والدامجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل […]

.....................................................

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایسالگتاہے کہ جیسے سرزمینِ پاکستان کے شہریوں کی قسمت میں غم اُٹھانالکھ دیا گیا ہے، اَب یہ اِن کی بد قسمتی نہیں ہے توکہو پھر یہ اور کیا ہے…؟؟کہ میرے ملک کے شہرکبھی دہشت گردی تو کبھی بسوں کے حادثات اور بعض دیگر حوادث کی صورت میں اپنے پیاروں […]

.....................................................

معاشرے میں دینی مدارس کا کردار

معاشرے میں دینی مدارس کا کردار

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی مسلمانوں کے نئے نسل کی اس بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اکابر علمائے امت نے اس فکری الحاد کے سامنے بند باندھے اور مسلمانوں کے دین وایمان کے تحفظ اور بقاء کی خاطر آزاد دینی مدارس کا جال بچھانے کا عزم کیا۔ جو مدرسہ دارالعلوم دیوبند سے لیکر آج […]

.....................................................

نیشنل ہائی وے ٹریفک حادثہ قومی سانحہ ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

نیشنل ہائی وے ٹریفک حادثہ قومی سانحہ ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شکار پور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکر تصادم کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 59افراد کی ہلاکت قومی سانحہ ہے مگر یہ پہلا سانحہ نہیں اس قسم کے سانحات عموماً رونما ہوتے رہتے ہیں جس کی بنیادی وجہ قوانین سے لاعلمی اور قوانین پر عدم عملدرآمد و عدم پاسداری […]

.....................................................

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان تعلقات […]

.....................................................

سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا

سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے رجحان کے تناظر میں سعودی عرب نے پاکستان کو سبسڈائز نرخوں پر تیل کی 40 ڈالر فی بیرل فراہمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ایک قریبی عہدے دار نے بتایا کہ پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے […]

.....................................................

بھارتی ٹیم کو ویزے نہ دینے پر پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کو 40 ہزار ڈالر جرمانہ۔

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد سے ہی امن قائم ہوگا۔ لاہور میں وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اکرم خان درانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر […]

.....................................................

ابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) معروف شاعراور افسانہ نگار ابن انشاء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 37 برس بیت گئے ہیں لیکن ان کی شاعری اور افسانے آج بھی سننے والوں کو محسور کر دیتے ہیں۔ معروف شاعر اور افسانہ نگار ان انشاء کی 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے اور ادبی حلقوں کی جانب […]

.....................................................

قیمتی زمرد کی لاوارث کانیں

قیمتی زمرد کی لاوارث کانیں

تحریر: سید شہاب الدین قدرت نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کی وادی سوات کو اپنی بے پناہ فیاضیوں سے نوازاہے ،یہ وادیٔ جہاں اپنے بے پناہ حسن ،قدرتی چشموں،گنگناتے آبشاروں ،شورمچاتے دریائے سوات ،فلک بوس سرسبزوشاداب پہاڑوں اور گھنے جنگلات کے ساتھ ساتھ آب وہوا کو لئے دنیا میں اپنی ثانی نہیں رکھتی اسی طرح […]

.....................................................

روس کا پاکستان سے سردمہری ختم کرکے تعلقات بڑھانے کافیصلہ

روس کا پاکستان سے سردمہری ختم کرکے تعلقات بڑھانے کافیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا اور بھارت کے مابین بڑھتی ہوئی قربتوں کے باعث روس نے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں سردمہری ختم کرنے اوردفاع، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کواسلحے کی فراہمی پرعائد غیراعلانیہ پابندی کو اٹھانااوراہم دفاعی اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر […]

.....................................................

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں امریکا پاکستان کے ساتھ ہے: امریکی محکمہ دفاع

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں امریکا پاکستان کے ساتھ ہے: امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (جیوڈیسک) محکمہ دفاع کے ترجمان ریئر ایڈمرل جان کربی نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کے لئے مشترکہ خطرہ ہے۔ جس سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا۔ اور آپس میں تعاون کو بہتر بنانے کی راہ تلاش کرنا ہو گی۔ دہشتگردی کے […]

.....................................................

سرحدی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان، بھارت مذاکرات کے ذریعے صورتحال کنٹرول کریں: چین

سرحدی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان، بھارت مذاکرات کے ذریعے صورتحال کنٹرول کریں: چین

بیجنگ (جیوڈیسک) امریکہ کے بعد چین نے بھی جموں کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور سرحدپر جاری کشیدگی کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے صورتحا ل کو کنٹرول کریں اور تصفیہ طلب معاملات کے حل کی طرف بڑھنے کی […]

.....................................................

تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی

تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر حکومتِ پاکستان کی طرف سے 2009 ء میں تمام تعلیمی اداروں کو یہ آرڈر جاری کیے گئے تھے کہ ادارے کی بائونڈری کم از کم آٹھ فٹ اونچی ہو اور اس پر تین فٹ کھاردار تار لگائی جائے۔ تمام تعلیمی اداروں کے مین گیٹس کے سامنے زِگ زیگ بیرئیر ہوںاور […]

.....................................................

آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، شہباز شریف

آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے میں […]

.....................................................

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان جانباز نے ڈرگ روڈ یونین اور ینگ پنجگور نے کورنگی بلوچ کو ڈھیر کر دیا

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان جانباز نے ڈرگ روڈ یونین اور ینگ پنجگور نے کورنگی بلوچ کو ڈھیر کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں افغان جانباز کلب نے ڈرگ روڈ یونین کو پنالٹی ککس پر 4-3سے شکست دیدی کھیل کے […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے ترجمان کی راولپنڈی میں امام بارگاہ کے باہر دھماکہ کی مذمت

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے ترجمان کی راولپنڈی میں امام بارگاہ کے باہر دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے ترجمان نے راولپنڈی میں امام بارگاہ کے باہر ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد اور متفق ہے۔ فوجی عدالتوں کے مخالفین سانحہ راولپنڈی کے ذمہ دار ہیں۔ محافل میلاد منانے والوں پر حملہ کرنا افسوسناک […]

.....................................................

پاکستان کی ششماہی برآمدات 12 ارب 7 کروڑ ڈالر تک محدود

پاکستان کی ششماہی برآمدات 12 ارب 7 کروڑ ڈالر تک محدود

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی برآمدات کے مقابلے میں درآمدات کی رفتار نسبتاً تیز ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 33.97 فیصد کے اضافے سے 12ارب 13 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 9ارب 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک محدود تھا۔ […]

.....................................................

عالمی منڈی کی نسبت پاکستان میں مہنگائی عروج پر

عالمی منڈی کی نسبت پاکستان میں مہنگائی عروج پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سال دو ہزار چودہ میں عالمی مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ساڑھے تین فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں اس کے برعکس قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ گزشتہ تین سال سے جاری ہے اور سال دوہزار […]

.....................................................

کبھی نہیں سوچا آپ نے؟

کبھی نہیں سوچا آپ نے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہر کوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدار کے گرد گھوم رہاہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک […]

.....................................................