ملک کی 3بڑی جماعتیں سیاست چمکا رہی ہیں۔ نعیم کھو کھر

ملک کی 3بڑی جماعتیں سیاست چمکا رہی ہیں۔ نعیم کھو کھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے پارلیمنٹ سے اکیسویں آئینی ترمیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں خصوصاً بلوچستان اور سندھ میں ہونے والی دہشت گردی کے مقدمات بھی فوجی عدالتوں میں چلا کر دہشت گردوں کا […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے بے یارو مددگار بچے ماں کے حوالے کردیئے

لاہور ہائیکورٹ نے بے یارو مددگار بچے ماں کے حوالے کردیئے

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کو بے یار و مددگار چھوڑنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران دونوں بچے ماں کے حوالے کرتے ہوئے والد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے والدین کی غفلت ولاپرواہی کا شکار 2 بچوں کے کیس کی سماعت کی اس موقع پر 6 […]

.....................................................

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ دبئی حکام نے پاکستان کو مطلوب لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا […]

.....................................................

سینمائوں میں ہوٹل کا گیٹ کھلنے کو تیار

سینمائوں میں ہوٹل کا گیٹ کھلنے کو تیار

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی پہلی سائکو تھرلر فیچر فلم، جو کہ ”لالی ووڈ” کی” پہلی بالی ووڈ ”ایوارڈ’ یافتہ فلم بھی ہے، ”ہوٹل” پاکستان کے سینمائوں میں نمائش کے لیے تیار ہے جو کہ 13مارچ 2015ء کو پیش کر دی جائے گی پاکستان میں معروف فلمی ڈسٹری بیوٹرو ریلیزنگ کمپنی آئی ایم […]

.....................................................

جشن عید میلاد النبی

جشن عید میلاد النبی

تحریر : روحی بانو نگاہ و عشق مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقاں وہی یاسین وہی طہ پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام ایک عظیم الاشان * جشن عید میلادالنبی * ذائقہ ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو […]

.....................................................

جامعہ حفصہ کی طالبات کی بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت بغاوت قرار

جامعہ حفصہ کی طالبات کی بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت بغاوت قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے جامعہ حفصہ کی طالبات کی داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت کو بغاوت قرار دے د یا۔ جامعہ حفصہ کی طالبات نے شدت پسند عرب تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت دی جسے اسلام آباد پولیس نے ریاست کیخلاف […]

.....................................................

عمران خان کی شادی پر پاکستان خوش، شہر شہر مٹھائیاں تقسیم

عمران خان کی شادی پر پاکستان خوش، شہر شہر مٹھائیاں تقسیم

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کی شادی پر پاکستان خوش ہے، تحریک انصاف کے کھلاڑی اور بھی زیادہ خوش ہیں، شہر شہر میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ عمران خان کی شادی کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے کراچی کے انصاف ہاؤس میں بھی جشن منایا۔ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

عظمٰی گیلانی پر کیا کیا گزری

عظمٰی گیلانی پر کیا کیا گزری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں اردو ڈرامے کی تاریخ پی ٹی وی کے ڈراموں اور پی ٹی وی کے ڈراموں کی تاریخ عظمٰی گیلانی کے نام اور کام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ پاکستان میں سنہ 1964 سے 1968 تک جب لاہور سے راولپنڈی ٹی وی سٹیشن قائم ہو گئے اور نشریات کا دائرہ بھی […]

.....................................................

پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا: شہباز شریف

پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اپنی گاڑی اپنا روز گار سکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا۔ وزیر اعلٰی پنجاب کا کہنا […]

.....................................................

مذہبی طبقے کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنا دینگے، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

مذہبی طبقے کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنا دینگے، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے اباوء اجداد نے پاکستان اس لئے نہیں بنایا تھا کہ اسلام کا نام لینے والوں پر پر پاکستان میں جینا محال کردیا جائے۔ ہم اعلانیہ کہتے ہیں کہ سلمان […]

.....................................................

2014 ء کے پہلے 6 ماہ میں 5.5 ملین افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

2014 ء کے پہلے 6 ماہ میں 5.5 ملین افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں کشیدہ صورتحال اور جنگی حالات کے باعث 2014ء کے پہلے چھ ماہ میں 5.5 ملین افراد بے گھر ہوئے جبکہ پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ اقوام متحدہ کی رفیوجی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2014ء کے پہلے 6 ماہ کے […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی و استحکام کی جدوجہد جاری رکھیں گے: ناصر عباس شیرازی

پاکستان کی سلامتی و استحکام کی جدوجہد جاری رکھیں گے: ناصر عباس شیرازی

اسلام آباد : ہم اسلام کے نام پر اسلام اور پاکستان کو قتل نہیں ہونے دینگے سیرت پیغمبر کی روشنی میں اسلام کے روشن چہرے اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کی جدوجہد جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے صوبائی سیکرٹریٹ […]

.....................................................

بھراتری وقف لینڈ سکینڈل اور ٹی ڈی اے کا کھوہ کھاتہ

بھراتری وقف لینڈ سکینڈل اور ٹی ڈی اے کا کھوہ کھاتہ

تحریر : انجم صحرائی قیام پاکستان کے لیہ سے پانی پت جانے والے ڈھینگرا خاندان کے پرام ویر ڈھینگرا بھارت کے انچند ایک لوگوں میں سے ہیں جو بہت سے لیہ والوں کے دوست ہیں۔ ڈھیگرا فیملی کے ان دو ستوں میں لالہ جونی (غلام مصطفے ایڈ وو کیٹ) گگو شاہ، عنایت اللہ ایڈووکیٹ اور […]

.....................................................

پاکستان کودہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کودہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کو قتل کررہا ہے، اس صورت حال میں ہمیں دہشتگردی کے خلاف اپنے اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم کا […]

.....................................................

حضور کی غلامی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

حضور کی غلامی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن صوفی مسعود احمد صدیقی نے جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے منعقدہ محفل ذکر و نعت کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحمت عالم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی میںہی […]

.....................................................

منامہ : بحرین اور پاکستان قریبی دوست ہیں، نواز شریف

منامہ : بحرین اور پاکستان قریبی دوست ہیں، نواز شریف

منامہ : بحرین اور پاکستان قریبی دوست ہیں، بحرین میں مقیم پاکستانیوں سے مل کر خوشی ہوئی، پاکستان میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان !

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان !

تحریر : اختر سردار چودھری ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے۔1938 کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔پھر لاہور شفٹ ہوگئے ۔سلطان راہی کا تعلق […]

.....................................................

توہین رسالت پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ

توہین رسالت پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے، ایک دوسرے مذاہب اور عقائد کا احترام کیا جانا چاہیے، پیرس میں میگزین کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر میں “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا با قاعدہ آغاز ہوگیا جس کا افتتاح نیشنل بنک آف پاکستان آفیسر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محسن جمیل نے فٹ کو کک لگا کر کیا اس موقع پر […]

.....................................................

ہیپاٹائٹس کا 15 ہزار کا انجکشن عام آدمی کی پہنچ سے باہر

ہیپاٹائٹس کا 15 ہزار کا انجکشن عام آدمی کی پہنچ سے باہر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس کا وائرس عوام کے لئے وبال جان بن گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے لیکن وزارت صحت کے پاس ان کاکوئی ڈیٹا موجود نہیں۔ وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے راولپنڈی، کراچی، […]

.....................................................

ایک ملاقات پیرس میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کیساتھ

ایک ملاقات پیرس میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کیساتھ

تحریر : ممتاز ملک 26 دسمبر 2014 بروز جمعہ کی صبح مجھے اپنی پیاری دوست اور نامور ڈینش رائٹر محترمہ صدف مرزا صاحبہ کیساتھ پیرس میں پاکستانی ایمبیسی جانا تھا جہاں ہمارا سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب کیساتھ ملاقات کا وقت طے تھا ۔ ہم لوگ وقت مقررہ پر وہاں پہنچے ۔ مرکزی گیٹ […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات

بحرین (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات ہوئی،جس میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں میڈیکل کالج قائم کرنے کی شاہ بحرین کی پیشکش کا خیرمقدم کیا اور ساتھ ہی بحرین کے شاہ کو […]

.....................................................

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، تاہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ملٹری […]

.....................................................

ٹیم کے انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی، شہریار خان

ٹیم کے انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے جوہریوں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے پندرہ ہیروں کا انتخاب کر لیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے اعتراف کیا کہ ورلڈ کلاس کرکٹرز ٹیم میں نہیں لیکن 1992ء کی ٹیم کی طرح کھلاڑیوں کو اتحاد دکھانا ہو گا۔ واضع رہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم […]

.....................................................