وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

تحریر: الیاس محمد حسین اپنے وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلی فلور پر ایک سنگین بات کہہ ڈالی ہے دنیا سمجھتی ہے پاکستان کے ارکان ِ اسمبلی ٹیکس چورہیں تمام امراء اپنا ٹیکس ایمانداری سے دیں تو بیرونی قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی ٹیکس چوری قتل سے بھی بڑا جرم ہے”یقینا وزیر ِخزانہ نے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ پابندی ختم کرانے میں مدد کرے، سلمان بٹ کی فریاد

پاکستان کرکٹ بورڈ پابندی ختم کرانے میں مدد کرے، سلمان بٹ کی فریاد

کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان پر عائد پابندی بھی ختم کرانے میں مدد کرے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ میں تبدیلی سے پابندی کے شکار پلیئرز کو قبل ازوقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلیے کلیئر […]

.....................................................

نئے سرے سے تحریک پاکستان کا آغاز کرینگے، جاوید اقبال

نئے سرے سے تحریک پاکستان کا آغاز کرینگے، جاوید اقبال

سرگودھا (جیوڈیسک) مینار پاکستان گرائونڈ میں جماعت اسلامی کا اجتماع عام سیاست کارخ متعین کریگا، انعام الحق امیرجماعت اسلامی پی پی 34 حاجی جاوید اقبال چیمہ، جنرل سیکرٹری میاں انعام الحق قیصر ودیگر نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مینار پاکستان پر ہونیوالا اجتماع عام ملکی سیاست کارخ متعین کریگا۔ اجتماع عام سے […]

.....................................................

ممبئی حملے؛ امریکی و اسرائیلی متاثرین کا پاکستان سے معاوضے کا مطالبہ

ممبئی حملے؛ امریکی و اسرائیلی متاثرین کا پاکستان سے معاوضے کا مطالبہ

نیویارک (جیوڈیسک) کہ 2008 کے ممبئی حملوں کے امریکی اوراسرائیلی متاثرین نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت پاکستان میں مقیم دہشت گرد حملے کے ذمے داران سے 7 کروڑ 88 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 30 اور 31 اکتوبر کو نیویارک کی عدالت میں دوبارہ پیشی سے قبل ممبئی […]

.....................................................

پاکستان سے پیار ہے اور لاہور بہت یاد آتا ہے، پریم چوپڑا

پاکستان سے پیار ہے اور لاہور بہت یاد آتا ہے، پریم چوپڑا

لاہور (جیوڈیسک) پریم نام ہے میرا پریم چوپڑا، میں وہ بلا ہوں جوشیشے سے پتھر کو توڑتا ہوں، شمبو کا دماغ دو دھاری تلوار ہے، ارے ننگانہائے گا کیا اور نچوڑے گا کیا، ایسے کئی مشہور ڈائیلاگ کی بدولت بھارتی فلم انڈسٹری میں گولڈن جوبلی پوری کرنیوالے سینئر اداکار پریم چوپڑا۔ انھوں نے بھارت سے […]

.....................................................

پاکستان اور جرمنی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل کر چلنے کا عزم

پاکستان اور جرمنی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل کر چلنے کا عزم

برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جرمنی کے چانسلر ہاؤس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیراعظم نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور وزراء کا تعارف کرایا۔ وزیراعظم نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جرمنی اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے […]

.....................................................

چین نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ثالثی کی پیش کش کر دی

چین نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ثالثی کی پیش کش کر دی

چین (جیوڈیسک) چین نے افغان حکومت کو طالبان کے ساتھ بات چیت کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایک فورم بنانے اور تعاون کی پیش کی ہے۔ افغان حکام سے حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین نے امن اور مفاہمت فورم کے قیام کی تجویز افغان حکومت کو دی ہے۔ جس میں […]

.....................................................

جرمن سرمایہ کاروں کی پاکستان میں توانائی کے شعبے میں دلچسپی ہے، وزیراعظم

جرمن سرمایہ کاروں کی پاکستان میں توانائی کے شعبے میں دلچسپی ہے، وزیراعظم

برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جرمن سرمایہ کاروں کی پاکستان میں توانائی کے شعبے میں دلچسپی ہے، انرجی فورم کے قیام پر جرمنی کا خیرمقدم کرتے ہیں، جرمن چانسلر کے ساتھ عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت ہوئی، جرمنی کو پاکستان کی فارن پالیسی میں اہمیت حاصل ہے۔ دورۂ […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں11/11/2014

وزیرآباد کی خبریں11/11/2014

وزیرآباد (جی پی آئی) اسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رائو سہیل اختر نے کہا ہے قائد اعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ علامہ اقبال نے اپنی تحریرو بیان سے خواب خرگوش میں ڈوبی ملت اسلامہ کو بیدار کیا اور دنیا میں مسلمانوں کو نئی […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں11/11/2014

کھاریاں کی خبریں11/11/2014

کھاریاں (جی پی آئی) ایم این اے حلقہNA107چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مسلم لیگ (ن) نے اہم کردار ادا کیا ہے ترقیاتی منصوبوں سے لیکر ملک کو ایٹمی طاقت منوانے میں جس شخصیت کا ہاتھ ہے وہ قائد میاں محمد نواز شریف ہے جنہوں نے عوامی خدمت […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ

ابوظبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ

ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کے 566رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کو نیوزی لینڈ پر 304رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کےراحت علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چین پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہو گا، خالد جٹ

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چین پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہو گا، خالد جٹ

فیصل آباد : موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کادورہ چین پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہوگا۔ چین ہونیوالے معاہدے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گے جبکہ دوطرفہ روابط کو بھی فروغ ملے گا اور پاک چین دوستی مزید مضبوط […]

.....................................................

آئی سی سی نے نجم سیٹھی کو 15 جون سے صدر بنانے کی منظوری دے دی

آئی سی سی نے نجم سیٹھی کو 15 جون سے صدر بنانے کی منظوری دے دی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا صدر بنانے کی منظوری دے دی ہے، نجم سیٹھی 15 جون سے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ نجم سیٹھی کی تقرری کے حوالے سے سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اب پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی […]

.....................................................

سب سے بڑی قاتل بیماری کاعالمی دن

سب سے بڑی قاتل بیماری کاعالمی دن

تحریر: ماجد امجد ثمر۔ بچوں کی سب سے بڑی قاتل بیماری کا نام نمونیہ ہے۔ پوری دنیا میں ہر سال ایک ملین یعنی 10 لاکھ سے بھی ذیادہ بچے اس بیماری کا شکار ہو کردنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ایک تحقیق کے مطابق آج بھی ہر 20 سیکنڈ بعد ایک بچہ اس بیماری کی وجہ […]

.....................................................

ملتان میں 8 افراد گرفتار، پاکستان میں داعش کا وجود نہیں، وزیرداخلہ

ملتان میں 8 افراد گرفتار، پاکستان میں داعش کا وجود نہیں، وزیرداخلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے واضح الفاظ میں تردید کی ہے کہ اس وقت تک ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں لیکن دوسری طرف کئی ایک علاقوں میں داعش کی وال چاکنگ اور پوسٹرز لگے نظر آتے ہیں۔ ملتان میں تو پولیس نے کچھ گرفتاریاں بھی کی ہے۔ شدت پسند تنظیم داعش […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی کی ضامن، آئی ایس آئی

پاکستان کی سلامتی کی ضامن، آئی ایس آئی

تحریر۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ آج جس انٹییلی جنس ادارے سے پاکستان کی سلامتی کے دشمن خطرہ محسوس کرتے ہیں، اسکا قیام، قیامِ پاکستان کے کچھ عرصہ بعد پاکستانی آرمی کے سینئر افسران کی ہدایت کے مطابق آسٹریلوی نژاد برطانوی فوجی افسر میجر جنرل رابرٹ کائوتھم نے عمل میں لایا۔ […]

.....................................................

نفیس سوتی کفن 100 لفظوں کی کہانی

نفیس سوتی کفن 100 لفظوں کی کہانی

تحریر: سید انور محمود پندرہ مئی کو اخباروں میں شایع ہونے والی ایک خبر کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال سے تقریباً ڈھائی گنا زائد ہے۔ تین سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی سرمایہ آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے […]

.....................................................

پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات اور عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم

پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات اور عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم

برلن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات اور عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ پاکستان ہر شعبے میں ترقی کے لئے اقوام عالم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے اور ہم ترقی کے لئے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے […]

.....................................................

بھارت کے عزائم خطرناک ہیں پاکستان اسلام آباد میں او آئی سی سربراہی اجلاس بلائے رشید ترابی

بھارت کے عزائم خطرناک ہیں پاکستان اسلام آباد میں او آئی سی سربراہی اجلاس بلائے رشید ترابی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبد الرشید ترابی نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر، ایل او سی و ورکنگ باونڈری پر بھارت کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لئے پاکستان فوری طور پر اسلام آباد میں او آئی سی کے سربراہی اجلاس یا اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو […]

.....................................................

تحریک انصاف 12 نومبر کو ننکانہ صاحب میں جلسہ کرے گی

تحریک انصاف 12 نومبر کو ننکانہ صاحب میں جلسہ کرے گی

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف بارہ نومبر کو ننکانہ صاحب میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی، جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، ضلعی انتظامیہ نے تاحال تحریری اجازت نہیں دی۔ت حریک انصاف بارہ نومبر کو ننکانہ صاحب میں گورنمنٹ گورو نانک ہائی اسکول کی گراؤنڈ میں جلسہ کریگی، گراؤنڈ کے ارد گرد اور […]

.....................................................

افغان صدر رواں ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

افغان صدر رواں ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی چودہ اور پندہ نومبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ افغان صدر کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہو گا۔ صدر ممنون حسین، افغان صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدر کی ظہرانے پر ملاقات ہو گی […]

.....................................................

چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، محمد شاہد مغل

چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، محمد شاہد مغل

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، پاکستان اور چین کی دوستی کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے، وزیر اعظم کے دورہ چین سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ اور بیروز گاری میں واضع کمی آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ن […]

.....................................................

ملک میں قانون کی نہیں، حکمرانوں کی حکمرانی ہے، سراج الحق

ملک میں قانون کی نہیں، حکمرانوں کی حکمرانی ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، بلکہ حکمرانوں کی حکمرانی ہے، جیسے مسیحی جوڑے کو جلایا گیا، لگتا ہے پوری انسانیت کو جلایا گیا ہو، ایسے واقعات سے پاکستان اور اسلام کی بدنامی ہوئی ہے۔ ایوان عدل لاہور میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کا تیسرا کھلاڑی 373 پر آئوٹ

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کا تیسرا کھلاڑی 373 پر آئوٹ

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کا تیسرا کھلاڑی 373 پر آئوٹ ہو گیا، آئوٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے جنہوں نے 87 رنز کی شاندار اننگز کھیلی مگر لیگ سپنر ایش سودھی کی گیند کو کھیلنے کی کوشش میں وہ کلین بولڈ ہو گئے، اس سے قبل احمد شہزاد بھی ایک شاندار اننگز […]

.....................................................