لاہور واھگہ بارڈر پر حملے میں انڈیا ملوث ہے، انجمن طلباء اسلام

لاہور واھگہ بارڈر پر حملے میں انڈیا ملوث ہے، انجمن طلباء اسلام

اسلام آباد : لاہور میں واہگہ بارڈر پر حملے میں بدنامِ زمانہ انڈین ایجنسی را ملوث ہے جو بلواسطہ طالبان کی پُشت پناہی کر رہی ہے۔ حکومت پاکستان اپنی خارجہ پالیسی پر غور کرے اور ملکی سلامتی کی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن طلباء اسلام کے ناظم شہیر […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا پاکستان کے سامنے معمولی ٹیم دکھائی دی، وسیم اکرم

ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا پاکستان کے سامنے معمولی ٹیم دکھائی دی، وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے آسٹریلیا سے 20 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے پر دلی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ قومی ٹیم کے سامنے آسٹریلیا عام سی ٹیم دکھائی دی۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں 32 سال […]

.....................................................

سانحہ واہگہ بارڈر، ناکامی کا ذمہ دار کون؟

سانحہ واہگہ بارڈر، ناکامی کا ذمہ دار کون؟

تحریر : ممتاز اعوان محرم الحرام کے مہینے میں سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے باوجود وطن عزیز کے دشمنوں نے وہگہ بارڈر پر خون کی ہولی کھیلی۔ کمسن بچوں، خواتین سمیت 60 افراد جن کا تعلق پاکستان کے مختلف شہروں سے تھا وہ وطن کی عزت و عظمت پر قربان ہو گئے۔ واہگہ بارڈر پر […]

.....................................................

پاکستان نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا، چیئرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے پیر کے روز کپتان مصباح الحق، ہیڈ کوچ وقار یونس ٹیم مینیجر معین خان اور تمام سپورٹ اسٹاف کو ابو ظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف دو صفر کی فتح پر مبارک باد دی۔ پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین نے مصباح کو […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کی کامیابیاں

آپریشن ضرب عضب کی کامیابیاں

تحریر: سردار محمد طاہر تبسم ہماری بہادر افواج وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نبرد آزما ہیں انکی یہ جنگ دراصل پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی جنگ ہے جو وہ بہادری کے ساتھ لڑرہی ہے اور قوم کو ان عظیم سپوتوں پر بے حد فخر ہے۔ یہ جنگ حکومت کے ایماء پر […]

.....................................................

قوم متحد ہوکرپاکستان کو تنگ نظری کاشکار بنانے والی قوتوں کا مقابلہ کرے، بلاول بھٹو زرداری

قوم متحد ہوکرپاکستان کو تنگ نظری کاشکار بنانے والی قوتوں کا مقابلہ کرے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اہل بیت کی عظیم قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہمیں باطل قوتوں کے خلاف اعلیٰ قدروں اور حق کے لئے جدوجہد جاری رکھنی چاہئے۔ یوم عاشور کے موقع پر اپنے بیان میں […]

.....................................................

دہشت گرد اور دہشت گردی مردہ باد

دہشت گرد اور دہشت گردی مردہ باد

تحریر: سید انور محمود دہشت گرد باون ہزار سے زیادہ بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر چکے ہیں اُن شہدا میں مسلع افواج، رینجرز، پولیس اور عام افراد شامل ہیں لیکن کیا دہشت گردوں، اُنکے سرپرستوں اور پاکستان میں اُنکے وظیفہ خوار سیاست دانوں اور صحافیوں کو اب بھی یقین نہیں آیا کہ دہشت گردی […]

.....................................................

قوم کے حوصلے بلند، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

قوم کے حوصلے بلند، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

لاہور (جیوڈیسک) دہشت گرد، پاکستانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام ہو گئے۔ سانحہ واہگہ بارڈر کے باوجود پرچم اتارنے کی تقریب میں سیکڑوں شہری پہنچ گئے۔ باب آزادی آنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ شہریوں کے حوصلے عزم اور وطن سے محبت کا جذبہ اپنے عروج پر نظر آیا۔ پریڈ ایریا […]

.....................................................

ہارون آباد کی خبریں 3/11/2014

ہارون آباد کی خبریں 3/11/2014

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ محمد اعجازالحق ایم این اے نے صوبائی صدر مسلم لیگ (ضیائ) چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے کے ہمراہ وائٹل ہائوس ہارون آباد میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سانحہ واہگہ باڈر بھارت اور اسرائیل گٹھ جوڑ سمیت وطن دشمن عناصر کی گھنائونی سازش ہے […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر براجمان

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر براجمان

دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کو 32 سال بعد ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ اور سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2 درجہ بہتری […]

.....................................................

جمہوریت حکومت اور ملوکیت

جمہوریت حکومت اور ملوکیت

تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میں تازہ پھولوں کے ہار اور پنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروں کا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوں کی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھا رہے تھے، بچوں کا اشتیاق دیدنی، عورتیں بھی گھریلو کام کاج […]

.....................................................

خون کا حساب

خون کا حساب

ایک طرف عوام بے روزگاری اور غربت سے پریشان ہے تو دوسری طرف حکومت عوام کے خون پسینے سے جمع کیا ہوا ٹیکسوں کا پیسہ اپنی مشہوری میں اڑا رہی ہے ابھی کچھ دن قبل پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں اچھی خاصی کم ہوئی تو بے پناہ عوامی شور کے بعد حکمرانوں نے پیٹرول […]

.....................................................

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں 32 برس بعد آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں 32 برس بعد آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا

ابو ظہبی (جیوڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کو ابو ظہبی ٹیسٹ میں 356 رنز سے ہرا کر 1982 کے بعد پہلی مرتبہ وائٹ واش کردیا۔ ابو ظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے 143 رنز 4 رکٹوں کے نقصان پر اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 365 رنز سے شکست دیدی

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 365 رنز سے شکست دیدی

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 365 رنز سے شکست دیدی۔

.....................................................

غیر سرکاری تنظیم اواز روح کی چیئر پرسن ساجدہ ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے

غیر سرکاری تنظیم اواز روح کی چیئر پرسن ساجدہ ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) غیر سر کا ری تنظیم ا واز روح کی چیئر پر سن سا جد ہ ہا رون نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے ۔ سر کا ری سکو لو ں میں تعداد زیا دہ ہو نے اور اسا تذہ کی تعداد کم ہو نے […]

.....................................................

ابو ظہبی: پاکستان کے اظہر علی کی دوسری اننگز میں بھی سینچری

ابو ظہبی: پاکستان کے اظہر علی کی دوسری اننگز میں بھی سینچری

ابو ظہبی: پاکستان کے اظہر علی کی دوسری اننگز میں بھی سینچری۔

.....................................................

بھارت کی سرحدی بدمعاشی کا احوال اور حل

بھارت کی سرحدی بدمعاشی کا احوال اور حل

تحریر:علی عمران شاہین خبر سن اور پڑھ کر حیرت زدہ ہوں کہ بھارت کی بدمعاشی اس حد تک بھی بڑھ رہی ہے۔ بھارتی فوج نے شکر گڑھ کے علاقے میں پاک سرحد پر فائرنگ کر کے ایک پاکستانی نوجوان کسان کو گرایا ،پھر اسے اٹھایا اور اپنی حدود میں لے جا کر شہید بھی کر […]

ڈرامہ۔۔۔ جھوٹ اور منافقت

ڈرامہ۔۔۔ جھوٹ اور منافقت

تحریر: الیاس محمد حسین تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے ایک صاحبزادے 7 ارب مالیت کے فلیٹ میں رہائش پذیرہیں جبکہ دوسرا 200 ارب کی کمپنی کا بلا شرکت ِ غیرے مالک ہے۔۔یہ انکشاف پاکستان جیسے غریب ملک کے شہریوں کیلئے طلسم ِ ہوشربا جیسا ہے اس […]

.....................................................

پاکستان کی ننھی پری نے بھارت سمیت 17 ممالک کو شکست دیکر ریاضی کا عالمی مقابلہ جیت لیا

پاکستان کی ننھی پری نے بھارت سمیت 17 ممالک کو شکست دیکر ریاضی کا عالمی مقابلہ جیت لیا

سرگودھا (جیوڈیسک) آٹھ سالہ ماہ نور کسی مہنگے اسکول میں پڑھتی ہے اور نہ ہی اس کے پاس شاہانہ سہولتیں ہیں لیکن یقین کی دولت سے مالا مال باہمت بچی نے سرکاری اسکول میں پڑھتے ہوئے آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے زیر اہتمام ہونے والا ریاضی کا مقابلہ جیت کر پاکستان کا […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ: پاکستان آج دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا

ابوظبی ٹیسٹ: پاکستان آج دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا

ابوظبی (جیوڈیسک) آسٹریلیا پر 370 رنز کی مجموعی برتری کے ساتھ پاکستان آج دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ واضح رہے کہ ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 261 رنز بناکر آوٹ ہوگئی تھی۔ 309 رنز کی برتری کے باوجود کپتان مصباح نے آسٹریلیا کو فالوآن نہیں کرایا۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان کو 8 امریکی فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری

پاکستان کو 8 امریکی فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ڈیفنس سیکیورٹی کو آپریشن ایجنسی نے پاکستان کو 8 فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جن کے ذریعے پاکستان کو اپنی سمندری حدود میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ ان جہازوں کو جی آر سی 43 ایم یعنی گلوبل رسپانس کٹر کہا جاتا […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کا مسافروں اور ریل گاڑیوں کے ملازمین کی انشورنس کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا مسافروں اور ریل گاڑیوں کے ملازمین کی انشورنس کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ ان میں پاکستان ریلوے نے مسافروں اور ریل گاڑیوں کے ملازمین کی انشورنس کا فیصلہ کیا ہے۔ موت کی صورت میں آٹھ لاکھ اور زخمیوں کو تین لاکھ روپے دئیے جائیں […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے

ابوظبی ٹیسٹ، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے

ابوظبی ٹیسٹ، تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے۔

.....................................................