تحریر: سید انور محمود برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم الشان جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والے نئے ملک پاکستان کا دارالحکومت جب کراچی بنا تو تین لاکھ کی آبادی کا یہ شہر ساری دنیا کی نظروں میں آگیا۔ 1971ء تک مسلمانوں کے سب سے بڑے ملک کا دارالحکومت ہونے کے سبب کراچی برصغیر جنوبی ایشیا […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر عبدالمجید بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف محب وطن اور قومی لیڈر ہیں، قیادت اجاز ت دے تورو عمران رو کی تحریک شروع کی جاسکتی ہے پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے بعض لیڈر اس ترقی کوروکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ لوگوں کو انصاف نہ ملنا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے، ہمیں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور اس ضمن میں انقلابی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، جمہوریت اسی وقت اپنی اصل ہیئت اور افادیت میں نظر آئے گی جب […]
نئے انتخابات کرانے کے لیے حکومت خود مجبور ہوجائے گی، کارکنان بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں۔ چودھری شجاعت حسین گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیر اعظم پاکستان سینیٹر چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ مڈٹرم الیکشن حکومت کی خواہش پر ہوتے ہیں آنے والے وقتوں میں حکومتی کارکردگی مزید خراب ہوگی ۔نئے انتخابات […]
فیصل قادری کے قاتل بچ نہیں سکیں گے عدالت کے دروازے پر دستک دے دی ہے، اعجاز قادری لاہور (جی پی آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ فیصل قادری کے قاتل بچ نہیں سکیں گے عدالت کے دروازے پر دستک دے دی ہے، سنی تحریک کے کارکن لاوارث […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے بھارت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے ہروقت تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر دشمن کے خلاف اپنے جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے سندھ زون کی تحقیقات کے دوران کراچی میں 35 ارب روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا۔ یہ سونا جعلی کسٹم دستاویزات کے ذریعے کراچی منگوایا گیا اور جب ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ کار بڑھایا تو یہ بات سامنے آئی کہ یہ سونا اسمگل […]
انجمن طلباِ اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے اسلام آباد میں اسلامی یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک کو لسانی اور صوبائی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتے ہیں بھارت انکو ہر طرح سپورٹ کر رہا ہے۔ حکومتِ بلوچستان میں کچھ ایسی کالی بھیڑیں موجود ہیں جو ایسے عناصر کی […]
بھارت کی جانب سے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان ہر وقت تیار ہے، مشرقی سرحد پر پاکستانی فوج ہمیشہ چوکس رہتی ہیں، پاکستانی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے، پرویز مشرف۔
پاکستان سے غیر قانونی طور پر 35 ارب روپے کی جیولری باہر بھیجنے کا انکشاف، جیولری باہر بھیجنے کا زرمبادلہ بھی پاکستان کو نہیں ملا، کراچی، اسلام آباد، لاہور کے بعض سونے کے تاجر اس اسکینڈل میں ملوث ہیں، وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش۔
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث رواں مالی سال خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں کیا جا سکے گا، ذرائع کے مطابق پنجاب میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث خریف کی اہم فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، جن میں سولہ ہزار ایکڑ پر کاشت چاول، چونسٹھ ہزار ایکڑ […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، تین وکٹوں پر 118 رنز بنا لیے ہیں. احمد شہزاد تین , محمد حفیظ صفر اور اظہرعلی 53 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے۔ 17 اوورز کے اختتام پر پاکستانی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار ہے، کھانے کے وقفے پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 50 رنز بنائے ہیں۔ اظہر علی 24 اور یونس خان 14 رنز پرناٹ آئوٹ ہیں۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے۔ ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت […]
تحریر :عقیل خان آف جمبر اللہ نے انسان بنا اس کو اشرف المخلوقات کا نام دیا مگر اس کی خواہشات نے اس کو دنیا میں ذلیل و رسوا کرادیا۔ بہت کم لوگ ہیں جو اللہ کے دیے ہوئے پر قناعت کرتے ہیں۔ ہمارا تو یہ حال ہے کہ ایک چیز لی نہیں دوسری کی خواہش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت برائے قومی صحت و سروسز نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لئے انتطامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ دوسری جانب، عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر مچل تھرین نے اس حوالے سے پاکستانی حکومت کے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان ظاہر […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتا ہے۔ دونوں ممالک کو مذاکرات کرنے چاہئیں۔ سید ابن عباس کا کہنا تھا۔ کہ پاکستان اس وقت دہشت گردی جیسے مسائل سے گزر رہا ہے۔ ہمیں دنیا میں پاکستان کا بہتر امیج بنانے کے لئے کام کرنا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی بحالی کے لئے سازگار حالات بنانے کا انحصار اسلام آباد پر ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک پاکستانی فائرنگ پر ہمارے ہاتھ میں ڈھال ہوتی تھی لیکن اب تلوار بھی ہے۔ ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ بھارت کی روایتی طاقت پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کے ہر بچے اور کمیونٹی کے ہر فرد کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ 50 فیصد سے زائد آبادی کو صاف پینے کا پانی میسر نہیں اور بڑی تعداد میں بیماریاں صاف پانی نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ اسلام آباد میں جاری دھرنے کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ آج ہو جائے گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انقلاب مارچ اور دھرنے کی طویل جدو جہد کے بعد جب وہ فیصل آباد، جھنگ اور چنیوٹ گئے تو وہاں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران نے باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ اقتصادی کمیشن بنانے پر اتفاق کر لیا، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تہران کے ساتھ مزید منصوبوں پر کام کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ولڈ بینک اور انٹرنیشنل مانٹری […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلے ٹیسٹ کا آغاز کل دبئی میں ہو گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح گیارہ بجے شروع ہوگا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔ ٹیم میں عمراکمل، […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر دہشت گردوں کے حملے نے پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کو یکایک بین الاقوامی شہرت کی رفعتوں سے روشناس کرا دیا۔ نوبل انعام ملنے سے پہلے بھی اہلِ مغرب نے اُسے بیشمار انعامات سے نوازا جو یقیناََ ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر تھا لیکن اِس کے ساتھ ہی ایک […]
لندن (جیوڈیسک) گزشتہ دنوں منعقد ہونے والے لندن فلم فیسٹیول میں جہاں روسی فلم کو بہترین فلم کا ایوارڈ ملا وہیں یوکرین اور شام پر مبنی فلموں کو بھی اعزازات سے نوازا گیا۔ پاکستان نژاد برطانوی اداکارہ ثمینہ کو برطانیہ کی بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ اس بار لندن فلم فیسٹیول کا موضوع ریئلسٹک […]