پاک افغان چین تھنک ٹینکس کے مابین ڈائیلاگ کو فروغ دینا چاہیے۔ مشاہد حسین

پاک افغان چین تھنک ٹینکس کے مابین ڈائیلاگ کو فروغ دینا چاہیے۔ مشاہد حسین

اسلام آباد (جی پی آئی) پاکستان کے ہمسایہ ممالک چین اور افغانستان کے مایہ ناز اسکالرز، سفارتی ماہرین، تھنک ٹینکس کے نمائندے و دیگر مندوبین دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دوروزہ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں جو بروز اتوار19اکتوبربروزاتوارسے سریناہوٹل میں شروع ہورہی ہے۔ کانفرنس کے میزبان اور پاکستان چائنہ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 18/10/2014

لاہور کی خبریں 18/10/2014

لاہور (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ بلاول زرداری تحریک انصاف کے مارچ اور جلوسوں کی نقل کر کے عمران خان نہیں بن سکتے قوم کا درد رکھنے والے عمران خان نے اپنے اثاثوں میں اضافہ کرنے کی بجائے عوام […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 18/10/2014

کراچی کی خبریں 18/10/2014

کراچی (جی پی آئی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی قوت ہے، لیکن اب ہمیں اسے اخلاقی اور سماجی طور پرب ھی قوت بنانا ہو گا۔ المصطفیٰ جیسے سماجی خدمت کے ادارے لاکھوں ضروتمندوں کی مشکلیں آسان کررہے ہیں ،وہ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی گلشن […]

.....................................................

دہشتگردی اور حملے ہم ہی پر کیوں ہوتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

دہشتگردی اور حملے ہم ہی پر کیوں ہوتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں جلسے کے شرکا کے جذبے اورجوش کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان کی تاریخ میں آج تک ایسا مجمع دیکھا نہیں گیا، بچے کے جسم پربم باندھ کر ہماری بی بی کو ہم سے چھین لیا گیا، دہشتگردی اور حملے ہم […]

.....................................................

طالبان دہشتگرد پاکستان میں داعش کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں، ثروت اعجاز قادری

طالبان دہشتگرد پاکستان میں داعش کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں، ثروت اعجاز قادری

گوجرانوالہ : سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ طالبان دہشتگرد پاکستان میں داعش کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں، علماء کرام و مشائخ عظام داعش نامی دہشتگرد تنظیم کے مکروہ چہرے کو عوام پر عیاں کریں، مزارات اولیاء سلامتی، امن، بھائی چارگی کو فروغ دینے اور احترام انسانیت کا محور […]

.....................................................

گوجرنوالہ انٹر بورڈ کے امتحانات میں رد و بدل کرنا اچھا اقدام نہیں۔ سعید اقبال

گوجرنوالہ انٹر بورڈ کے امتحانات میں رد و بدل کرنا اچھا اقدام نہیں۔ سعید اقبال

گجرات (جی پی آئی) ماہنامہ پاکستان اسپیشل اسلام آباد کے ایڈ وائیزر لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوجرنوالہ بورڈ نے انٹر بورڈ کے امتحانات میںردوبدل کر کے نالائق طلبہ اور طالبا ت کو پاس اور لائق طلبہ وطالبات کو فیل کر کے اچھا اقدام نہیں کیا انہوں نے […]

.....................................................

18اکتوبر کا پی پی پی کا کراچی کا جلسہ

18اکتوبر کا پی پی پی کا کراچی کا جلسہ

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آخر کار یہ ٹھیک ہے کہ جیسے تیسے شاہراہ ایم اے جناح روڈ کو ایک ہفتے تک بلاک رکھنے کے بعد18 اکتوبر کو کراچی میں پی پی پی کا جلسہ ہو ہی گیا ہے مگر اَب یہ اور بات ہے کہ اِس کی کامیابی سے متعلق کچھ نہیں کہا جا […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں ہزاروں رضا کاروں کی پاک فوج کے حق میں ریلی

باجوڑ ایجنسی میں ہزاروں رضا کاروں کی پاک فوج کے حق میں ریلی

باجوڑ (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں ماموند قومی لشکر کے ہزاروں مسلح رضا کاروں نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی، ریلی عنایت کلے کے علاقے میں نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔ ریلی سے خطاب میں قومی لشکر کے رضا کاروں اور مشران نے کہا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 29900 کی حد بھی گر گئی

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 29900 کی حد بھی گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹوں میں مندی کے تسلسل کے اثرات اور ٹیلی کام سیکٹر میں فروخت کے دبائو کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج جمعہ کو بھی کاروباری صورتحال اتارچڑھائو کے بعد مندی کے زیر اثر رہی جس سے انڈیکس کی29900 پوائنٹس کی حد بھی گر گئی۔ مندی کے باعث58.76 فیصد حصص کی قیمتوں […]

.....................................................

چیف سلیکٹر یا ٹیم منیجر، معین سے ایک ذمے داری واپس لینے پر غور

چیف سلیکٹر یا ٹیم منیجر، معین سے ایک ذمے داری واپس لینے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) معین خان سے ڈبل رول کے مزے چھن جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ بیک وقت چیف سلیکٹر اور منیجر کے عہدوں پر براجمان سابق کپتان سے ایک ذمہ داری واپس لینے پرغور کیا جانے لگا، معاملہ 23اکتوبر کو گورننگ بورڈ کے اجلاس میں زیر بحث آئے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین […]

.....................................................

ان حسرتوں سے کہہ دو

ان حسرتوں سے کہہ دو

تحریر : ایم سرور صدیقی میں ہم کرنسی نوٹوں پر اپنا نام لکھ کر سوچتے رہتے تھے کہ ایک دن یہ نوٹ گھومتا گھماتا، پھرتا پھراتاپھر ہمارے پاس لوٹ آئے گا لیکن تادم ِ تحریر ایسا نہیں ہوا ایک بھی کرنسی نوٹ کے سفر کا اختتام ہماری رسائی تک ممکن نہیں اس اعتبارسے کئی بار […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری اور سراج الحق سے سوال!

ڈاکٹر طاہر القادری اور سراج الحق سے سوال!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ڈاکٹر طاہر القادری اور سراج الحق صاحب سے میرے چند سوالات ہیں یہ دونوں مذہبی جماعتوں کے رہنما ہیں پاکستان میں بہت سی عوام ان کو پاکستان کا نجات دہندہ سمجھ رہی ہے یہ دونوں بہت سے سیاست دانوں سے صالح بھی ہیں مگر یہ دونوں جمہوریت کی باتیںکر رہے […]

.....................................................

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں؟

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں؟

تحریر امانت علی چوہان دی ہیگ ہالینڈ مملکتِ خدا داد پاکستان جس کی بنیاد تصورات ِ ڈاکٹر علامہ اقبال اور فکرِ قائداعظم محمد علی جناح پر مبنی تھی، ایک ایسی مملکت جہاں مسلمان اپنے اسلامی تشخص کے مطابق اپنی زندگی بسر کرسکیں ، جہاں بسنے والے ہر شخص کو مذہبی آزادی کے ساتھ یکساں بنیادی […]

.....................................................

پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بھارت

پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں انھیں پاکستان کیساتھ سرحدی کشیدگی اور چین کیساتھ سرحدی تنازعے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جبکہ بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/10/2014

گجرات کی خبریں 17/10/2014

اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر اور پاکستان علماء مشائخ ونگ کے صدر پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی گجرات ( جی پی آئی )اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر اور پاکستان علماء مشائخ ونگ کے صدر پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے جامعہ شہنشاہ ولایت میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اس […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان دشمنی کے نام پر ووٹ لئے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کئے جائیں: جماعۃ الدعوۃ

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان دشمنی کے نام پر ووٹ لئے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کئے جائیں: جماعۃ الدعوۃ

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ راولپنڈی نے بھارت کی جانب سے ورکنگ بائونڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت سے سفارتی اورتجارتی تعلقات ختم کیے جائیں، بھارتی وزیراعظم نے پاکستان دشمنی کے نام پر ووٹ لئے، پاکستانی حکمران بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا منہ توڑ […]

.....................................................

80 فیصد پولیو کیسز کا ذمے دار پاکستان ہے، عالمی ادارہ صحت

80 فیصد پولیو کیسز کا ذمے دار پاکستان ہے، عالمی ادارہ صحت

کراچی (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے 80 فیصد پولیوکیسوں کا ذمے دار پاکستان ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ پاکستان میں پولیوکی یہ صورت حال بچوں کو حفاظتی ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث پیدا […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 17/10/2014

گوجرانوالہ کی خبریں 17/10/2014

گوجرانوالہ : پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے قائمقائم صدر قاسم اکرم وڑائچ نے کہا ہے کہ خیبر سے کراچی تک عوام فرسودہ نظام کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ جاوید ہاشمی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کی شکست حکمرانوں کے لئے نوشتہ دیوار […]

.....................................................

گوجرانوالہ : توانائی بحران حکومتی نا اہلی کا نتیجہ ہے۔ ادریس میر

گوجرانوالہ : توانائی بحران حکومتی نا اہلی کا نتیجہ ہے۔ ادریس میر

گوجرانوالہ : پاکستان تحریک انصاف سٹی گوجرانوالہ کے سابق صدر ادریس میر نے کہا ہے کہ توانائی بحران حکومتی نا اہلی کا نتیجہ ہے اور اس بحران نے ملکی معیشت کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ حکومت اقتصادی شعبہ سمیت دیگر شعبوں میں بھی ناکام ہو چکی ہے۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کے نام […]

.....................................................

جہانگیر روڈ پر فی الفور بالائی گزر گاہ یا زیبرا کراسنگ بنائی جائے۔ تبسم ناز

جہانگیر روڈ پر فی الفور بالائی گزر گاہ یا زیبرا کراسنگ بنائی جائے۔ تبسم ناز

کراچی(جی پی آئی) تنظیم محب وطن روشن پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی صدر تبسم ناز نے اعلی ٰحکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جہانگیروڈ پر فی الفور بالائی گزر گاہ یا زیبرا کراسنگ بنائی جائے لوگوں بلخصوص خواتین و بچوں کو روڈ کراس کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے انہوں نے ایک بیان میں […]

.....................................................

۔،۔سازش ۔،۔

۔،۔سازش ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ اقتدار کی خاطر دوسرے انسانوں کا قتل ایک عام سی بات ہے جس سے تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیں۔ یہ روش کسی ایک قوم، ملک یا مذہب سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دنیا کی ہر قوم کو اس سے سابقہ پڑتا ہے۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے مسلم حکمرانوں […]

.....................................................

پاکستان نے ایران کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے ایران کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایران کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دہشتگردی کے لیے پاکستان سے کسی دہشتگرد کے جانے کے کوئی شواہد نہیں ملے اور نہ ہی ایران نے اس سے متعلق کوئی ثبوت فراہم کیے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے بتایا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال غربت کے خاتمے کا عالمی دن کی تھیم رکھی گئی ہے۔ سوچنا ہے، فیصلہ کرنا ہے اور غربت کے خلاف مل کر انتہائی قدم اٹھانا ہے اور کسی کو پیچھے نہیں چھوڑنا۔ اس دن کا مقصد […]

.....................................................

پاکستان کی مضبوطی ترکی کی مضبوطی ہے، احمد اوگلو

پاکستان کی مضبوطی ترکی کی مضبوطی ہے، احمد اوگلو

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی ترکی کی مضبوطی ہے۔ دو طرفہ معاشی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ انقرہ میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مضبوطی […]

.....................................................