زلزلہ 2005، جب قیامت بپا ہوئی

زلزلہ 2005، جب قیامت بپا ہوئی

تحریر:ممتاز اعوان گزشتہ آٹھ دس سالوں سے پاکستان آئے روز نت نئی آزمائشوں سے دوچار ہو رہا ہے۔ 2005 ء کا تباہ کن زلزلہ ،سانحہ لال مسجد ، سوات اور مالاکنڈ سے 30 لاکھ لوگوں کی نقل مکانی،سینکڑوں کی تعداد میں خودکش حملے ، بم دھماکے اور اس کے ساتھ ہی مختلف اوقات میں آنے […]

.....................................................

مودی پاکستان کو گجرات نہ سمجھیں ہم بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بلاول بھٹو

مودی پاکستان کو گجرات نہ سمجھیں ہم بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی گجرات نہیں ہم کسی بھی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا […]

.....................................................

شہریار خان کا بنگلہ دیش سے کوئی بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا مطالبہ

شہریار خان کا بنگلہ دیش سے کوئی بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا مطالبہ

ڈھاکہ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے بنگلہ دیش پر زور دیا ہے کہ ‘کوئی’ بھی ٹیم پاکستان بھیجے تاکہ ملکی میدانوں بین الاقوامی کرکٹ کو بحال کیا جاسکے۔ شہریخان پیر کو بنگلہ دیش پہنچے اور قرار دیا کہ اب ان کا ملک پانچ سال پہلے کے مقابلے میں […]

.....................................................

امریکا لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر تشویش سے آگے نہ بڑھ سکا

امریکا لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر تشویش سے آگے نہ بڑھ سکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے واشنگٹن لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ کہ پاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول سمیت تمام معاملات مذاکرات سے حل کریں۔ […]

.....................................................

شارجہ ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 93 رنز سے ہرادیا

شارجہ ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 93 رنز سے ہرادیا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہاں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دیکر تین ایک روزہ میچوں کی اس سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی پوری ٹیم جوکہ کینگروزکی جانب سے دیئے گئے۔ ہدف 256 کا تعاقب کررہی تھی، […]

.....................................................

بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان انتہائی صبرو تحمل اور ذمہ داری سے کام لے رہا ہے، مشیرخارجہ

بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان انتہائی صبرو تحمل اور ذمہ داری سے کام لے رہا ہے، مشیرخارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز نے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر بھارتی فوج جانب سے حالیہ دنوں میں جنگ بندی کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت فوری طور پر جنگ بندی کے معاہدے پر عمل […]

.....................................................

آج پاکستان میں جزوی ’’خونی چاند گرہن‘‘ ہوگا

آج پاکستان میں جزوی ’’خونی چاند گرہن‘‘ ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ زمین، چاند، سورج اور مریخ کے بیک وقت ایک دوسرے کے سامنے آنے پر “خونی چاند گرہن” ، امریکا، کینیڈا، جاپان، چین، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستان میں چاند گرہن 5 گھنٹے اور 18 منٹ پر محیط […]

.....................................................

پاکستان میں کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے،امریکی سفیر

پاکستان میں کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے،امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیرر چرڈا ولسن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کرے گا،ہم پاکستان میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور پاکستانی آئین کی حمایت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے تمام پاکستانی سیاسی جماعتیں مسائل کو مذاکرت کے ذریعے حل کریں، پاکستانی […]

.....................................................

امریکا پاکستان کی امداد جاری رکھے گا : سفیر رابن رافیل

امریکا پاکستان کی امداد جاری رکھے گا : سفیر رابن رافیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے لیے امریکا کے غیر عسکری ترقیاتی پروگراموں کی رابطہ کار سفیر رابن رافیل نے رواں ہفتے اسلام آباد میں اعلیٰ پاکستانی عہدیداروں سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ سفیر رابن رافیل نے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز سے […]

.....................................................

دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 آج ہوگا

دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 آج ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ، پاکستانی شاہین کینگروز کا شکار کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ کھلاڑی میچ جیت کر قوم کو عید کا تحفہ دینا چاہتے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے کپتان کا […]

.....................................................

اصلاحی حکومت کا قیام ناگزیر، بھارت کیلئے افواج پاکستان کے صبر کا امتحان مہنگا پڑ سکتا ہے، مشرف

اصلاحی حکومت کا قیام ناگزیر، بھارت کیلئے افواج پاکستان کے صبر کا امتحان مہنگا پڑ سکتا ہے، مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حقیقی جمہوری نظام کی تشکیل کیلئے تبدیلی ضروری ہے، افواج پاکستان اور سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے اصلاحی حکومت کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، موجودہ انتخابی، سیاسی، انتظامی ڈھانچہ عوام و پاکستان کے پرامن مستقبل کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ کراچی سے جاری ہونے […]

.....................................................

توہین عدالت یاد ہے مگر توہین آئین کیوں نہیں

توہین عدالت یاد ہے مگر توہین آئین کیوں نہیں

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی توہین عدالت سے مراد ہے عدالت کی توہین کرنا، عدالت کی بے حرمتی کرنا، نا فرمانی کرنا اور مداخلت کرنا وغیرہ کے ہیں۔ پاکستان کی آئین کے مطابق عدالتوں کو کسی ایسے شخص کو بھی سزا دینے کااختیار ہو گا جو عدالت کے کام میں مداخلت کرے اس میں […]

.....................................................

دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دئیے گئے

دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دئیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت عظمیٰ میں دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات کے خلاف جسٹس ریٹائرڈ محمود اختر شاہد صدیقی نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں ناقص مقناطیسی سیاہی استعمال کی گئی، جس کی وجہ سے ووٹوں کی تصدیق ممکن نہیں […]

.....................................................

بھارت سے پانی چھین کر ہی لینا پڑے گا

بھارت سے پانی چھین کر ہی لینا پڑے گا

تحریر : علی عمران شاہین پاکستان تاریخ کے ایک بدترین سیلاب کا پانی پنجاب سے گزر کر سمند کی جانب بڑھ رہا ہے۔ تادم تحریر سیلابی پانی سمند ر تک نہیں پہنچ پایا ہے۔اس سیلاب کی حیران کن بات یہ ہے کہ جتنا پانی اس بار دریائے چناب میں آیا ہے، اتنا پانی اس کی […]

.....................................................

اداکارہ میرا کا نئے پاکستان میں شادی کا اعلان

اداکارہ میرا کا نئے پاکستان میں شادی کا اعلان

ملتان (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان سچی بات کرتے ہیں، نیا پاکستان بن چکا ہے اور میں نئے پاکستان میں ہی شادی کروں گی۔ اداکارہ میرا نے کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ علاقہ طاہر القادری کی تقریریں بہت اچھی لگتی ہیں، ان کی باتوں پر عمل ہونا چاہئیے۔ […]

.....................................................

پاکستان میں اسلامی بینکاری سے متعلق پہلی سروے رپورٹ جاری

پاکستان میں اسلامی بینکاری سے متعلق پہلی سروے رپورٹ جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں اسلامی بینکاری کا علم، برتاؤ اور عمل کے عنوان سے سروے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کی تقریب اجرا کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کی اور بینکوں کے صدور، شعبے کے سینئر نمائندے، شریعہ اسکالرز، تعلیمی اداروں کے معروف افراد، ڈی […]

.....................................................

صنعتوں کو بلاتعطل توانائی فراہم نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر تجارت

صنعتوں کو بلاتعطل توانائی فراہم نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر تجارت

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہمارا ایجنڈا ہے اور بھارت سمیت دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ تجارتی رابطے تیز کیے جائیں گے، تاجروں کے مسائل سے آگاہ ہیں اور سیلز ٹیکس ریفنڈز کے تمام کیس رواں سال کے اختتام تک نمٹا دیے […]

.....................................................

توہین عدالت یاد ہے مگر توہین آ ئین کیوں نہیں؟

توہین عدالت یاد ہے مگر توہین آ ئین کیوں نہیں؟

تحریر : آ صف لانگو توہین عدالت سے مراد ہے عدالت کی توہین کرنا ، عدالت کی بے حرمتی کرنا، نا فرمانی کرنا اور مداخلت کرنا وغیرہ کے ہیں ۔ پاکستان کی آئین کے مطابق عدالتوں کو کسی ایسے شخص کو بھی سزا دینے کااختیا ر ہوگا جو عدالت کے کام میں مداخلت کرے اس […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کے مریضوں کا 14 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان میں پولیو کے مریضوں کا 14 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پولیو وائرس کی مزید آٹھ افراد میں تصدیق ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں 4، فاٹا میں 2، بلوچستان اور سندھ میں ایک ایک مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد پولیو کے مریضوں کی مجموعی تعداد 202 ہو گئی ہے۔ رواں سال پولیو کے مریضوں کی تعداد نے چودہ سالہ ریکارڈ توڑ […]

.....................................................

اگر ٹیکنو کریٹس کی حکومت آ گئی تو 20 سے 25 سال تک نہیں جائے گی، جاوید ہاشمی

اگر ٹیکنو کریٹس کی حکومت آ گئی تو 20 سے 25 سال تک نہیں جائے گی، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ٹیکنو کریٹس کی حکومت بن گئی تو 20 سے 25 سال تک نہیں جائے گی۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جن چیزوں کی یقین دہانی کرائی گئی ہے پتہ نہیں وہ ملیں گی […]

.....................................................

یار پاکستان کا سنائو

یار پاکستان کا سنائو

تحریر : حذب اللہ مجاہد ہیلو ! السلام علیکم۔۔۔ کیا حال ہے بھائی؟؟ ۔۔۔ خیریت ہے آپ سنائیں۔۔۔۔کیا ہو رہا ہے بھائی آج کل؟؟؟۔۔۔ بس کچھ نہیں خاص۔۔۔۔ یار سنائو پاکستان کیسا ہے آج کل؟؟؟۔۔۔۔۔ کیا کہوں بھائی بس انقلاب کا نشہ ہر طرف چھایا ہوا ہے، محلے کے ہر بچے سے لیکر بوڑھے تک […]

.....................................................

پاکستان میں انڈر گریجویٹ میڈیکل تعلیم کا مستقبل کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

پاکستان میں انڈر گریجویٹ میڈیکل تعلیم کا مستقبل کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ دور جدید میں علم کا حصول بے حد ضروری ہے تعلیم پر بھر پور توجہ دے کر پاکستان کے مستقبل کو روشن بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے پاکستان میں میڈیکل تعلیم کے مستقبل کو روشن قرار دیتے ہوئے میڈیکل […]

.....................................................

اسلام آباد : طاہر القادری ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی

اسلام آباد : طاہر القادری ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد میں اپنے ہی ہاتھوں ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے۔ طاہر القادری اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب کر کے اپنی نشست سے اٹھے اور پھر وہ مائیک کو ہاتھوں سے اوپر کر رہے تھے کہ وہ ان کے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ : دفعہ 144 پر حکمِ امتناع جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ : دفعہ 144 پر حکمِ امتناع جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنوں سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے تیرہ اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی دفعہ ایک سو چوالیس اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں کی سماعت تیرہ اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے، اگلی سماعت تک دفعہ ایک سو […]

.....................................................