حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت امام بارگاہ حسینی کورنگی میں منعقدہ امام علی رضا اور شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں منعقد مجلس سے مقررین کا خطاب

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت امام بارگاہ حسینی کورنگی میں منعقدہ امام علی رضا اور شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں منعقد مجلس سے مقررین کا خطاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مولانا آغا شبیر الحسن طاہری نے کہا کہ تذکرہ شہید کربلا کا ہو یا آل محمد کے چاہنے والوں کا ہو شہید ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتا ہے دلیل یہ ہے کہ آج کی یہ مجلس ان شہدائوں کے لئے منعقد کی گئی ہے جو عزاداری میں پیش پیش رہے اللہ تعالیٰ شہدائے […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کااعلان کر دیا۔ سیریز کے میچ اگلے ماہ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم […]

.....................................................

پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں امریکا کا کوئی عمل دخل نہیں، امریکی قونصل جنرل

پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں امریکا کا کوئی عمل دخل نہیں، امریکی قونصل جنرل

پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں امریکا کا کوئی عمل دخل نہیں، امریکی قونصل جنرل۔ کراچی سیاسی جماعتیں مفاہمت کے ساتھ تنازعات حل کریں، برائن ہیتھ۔

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں: برطانوی نائب وزیر اعظم

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں: برطانوی نائب وزیر اعظم

لندن (جیوڈیسک) اوور سیز پاکستانیز کی ورلڈ کانگریس کے سالانہ عشائیے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم نک کلیگ کا کہنا تھا کہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں پاکستان کی مدد کی جا رہی ہے۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ یورپی یونین میں جی ایس پی پلس کے […]

.....................................................

ملک کو نام نہاد اشرافیہ سے نجات دلائیں گے، زبیر احمد گوندل

ملک کو نام نہاد اشرافیہ سے نجات دلائیں گے، زبیر احمد گوندل

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلعی امیر جماعت اسلامی زبیر احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام کی خواہاں ہے ایسا نظام جس میں عوام الناس کوان کے حقوق ملیں۔ کسی کے ساتھ بے انصافی نہ ہوبلکہ ہرکسی کواس کے گھرکی دہلیزپرانصاف میسرہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ 23 نومبر سے […]

.....................................................

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین نے عالمی اور علاقائی معاملات پر ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔اقتصادی راہداری منصوبے سے دونو ں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ ملے گا۔ چین کے پینسٹھ ویں یوم تاسیس کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/9/2014

گجرات کی خبریں 30/9/2014

گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین حضرت علامہ محمد شاہد چشتی سنگاپور، ملائیشیا، ہالینڈ کے کامیاب دورہ کے بعد دو اکتوبر کو پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر اُن کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ وہ خطبہ جمعہ المبارک قادری مسجد اور جملہ شاہ مسجد میں دینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات( جی پی آئی […]

.....................................................

عالمی برادری پاکستان سے ہمدردانہ رویہ اختیار کرے، ممنون حسین

عالمی برادری پاکستان سے ہمدردانہ رویہ اختیار کرے، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہا پسندوں کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں پولیو مہم چلانے میں دشواری کا سامنا ہے، عالمی برادری پاکستان پر پابندی لگانے کے بجائے ہمدردانہ رویہ اختیار کرے۔ اسلام آباد میں انجمن ہلال احمر پاکستان کے وفدنے صدر مملکت سے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن کرایوں میں تینتیس فیصد کمی کر دی

پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن کرایوں میں تینتیس فیصد کمی کر دی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید الااضحیٰ کے موقع پر ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں رعایت دی جائے جس پر ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں تینتس […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 30/9/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 30/9/2014

مصطفی آباد/للیانی : پی ٹی آئی نئے پاکستان کا ٹریلر خیبر پختونخواہ میں چلائے ، پاکستان بھی سیاسی استحکام سے خطے کے دیگر ممالک کی طرح ترقی کر سکتا ہے، ملک کو صرف اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی نے نئے پاکستان کے نام پر ہیجان پیدا کر دیا ہے۔ بھارت میں […]

.....................................................

پاکستان ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

انچیون (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیدی۔ میچ کے دونوں ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھی جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

ایشین گیمز ہاکی : پاکستان ملائشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ہاکی : پاکستان ملائشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ہاکی : پاکستان ملائشیا کو ہر اکر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔

.....................................................

سیمی فائنل، ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا سے کھیلے گی

سیمی فائنل، ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا سے کھیلے گی

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے کے لیے میدان میں اُترے گی جبکہ روایتی حریف بھارت سے کبڈی کے اکھاڑے میں مقابلہ ہو گا۔ انچیون میں جاری گیمز کے ہاکی ایونٹ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کو کڑے امتحان کا سامنا ہے۔ اس نے گروپ میچ میں […]

.....................................................

پاکستان سے مقابلے کیلئے آسٹریلوی ٹیم دبئی میں مورچہ زن ہوگئی

پاکستان سے مقابلے کیلئے آسٹریلوی ٹیم دبئی میں مورچہ زن ہوگئی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سے مقابلے کیلیے آسٹریلوی ٹیم دبئی میں مورچہ زن ہو گئی، ایک ہفتے قبل ہی پہنچنے کا مقصد کنڈیشنز سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہے۔ میزبان اسپن بولنگ کا خوف بدستور کینگروز کے سر پر سوار ہے، جیمز فالکنر نے کہا کہ گرین شرٹس کو یہاں ایڈوانٹیج حاصل رہے گا، ہم […]

.....................................................

بھمبر:پروفیسر کوثر اور طالابات دفاع پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلہ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں

بھمبر:پروفیسر کوثر اور طالابات دفاع پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلہ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں

بھمبر:پروفیسر کوثر اور طالابات دفاع پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلہ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔

.....................................................

عمران خان کینسر اسپتال کےعطیات کبھی پاکستان نہیں لائے، خواجہ آصف

عمران خان کینسر اسپتال کےعطیات کبھی پاکستان نہیں لائے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرون ملک سے سرمایہ پاکستان لانے کی بات دہراتے رہتے ہیں لیکن اپنے ادارے کو ملنے والے عطیات بھی پاکستان نہیں لاتے۔ خیراتی رقوم پاکستان نہیں لائے۔ خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے کینسر اسپتال کے […]

.....................................................

گو نظام گو

گو نظام گو

تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم ماضی میں ”گوباباگو”پھر ”گولغاری گو” کے بعد”گو زرداری گو”کے نعرے گونجتے رہے لیکن ان نعروں کو وہ شہرت اور پذیرائی نہ مل سکی جونعرہ آج کل وطن عزیز پاکستان میں جگہ جگہ سنائی دے رہا ہے کوئی تقریب سرکاری ہو یا غیر سرکاری،سیاسی ہو یا غیر سیاسی یہ نعرہ […]

.....................................................

دیوانے جو فرزانوں کے ہوش اڑا گئے

دیوانے جو فرزانوں کے ہوش اڑا گئے

تحریر:شاہ بانو میر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پی ٹی آئی کی قیادت اور اسکے شرکاء پر مشترکہ طور پے الزامات لگائے جا رہے ہیں ـ جس کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں کہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ ہم سب متحد ہیں اور پی ٹی آئی سیاسی تنہائی کا […]

.....................................................

پاکستان میں ترقی کیلئے بڑی تبدیلی لانا ہو گی، اسد عمر

پاکستان میں ترقی کیلئے بڑی تبدیلی لانا ہو گی، اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترقیاتی پالیسی کی وجہ سے معاشرہ ترقی نہیں کرسکا، عوام سب بہتر جانتے ہیں کہ انہیں کس طرح کی ترقی چاہئے ، قومی اسمبلی میں نوجوانوں کی 35 فیصد نشستیں ہونی چاہئیں، ملک میں جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت ہو، پاکستان میں بتدریج ترقی ممکن نہیں بلکہ […]

.....................................................

پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام، مزید دس کیس سامنے آ گئے

پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام، مزید دس کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں مزید دس بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں میں دو کا تعلق خیبر پختون خوا، دو کا ایف آر بنوں، 2 کا کراچی اور 4 بچوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ کراچی میں گڈاب ٹاؤن […]

.....................................................

پاکستان کسان اتحاد کا کل احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان

پاکستان کسان اتحاد کا کل احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) حق میں کل پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ چیئرمین چودھری محمد انور کی زیر صدارت پی کے آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں مرکزی صدر راؤطارق اشفاق اور صوبائی صدر رانا غلام قادر بھی موجود تھے۔ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ […]

.....................................................

600 ارب روپے کا نقصان ذمہ دار کون ؟؟؟

600 ارب روپے کا نقصان ذمہ دار کون ؟؟؟

تحریر: آصف لانگو جعفر آبادی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی، کالم نویس اور تجزیہ نگار عرفان صدیقی نے اپنے پریس کانفرنس اسٹیٹمنٹ میں کہا ہے کہ حکومت دھرنوں کے مسئلے کو مذاکرات کے زریعے حل کرنا چا ہتی ہے دھرنوں سے پاکستان کو 600ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔کالم نویس عرفان […]

.....................................................

نریندر مودی کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

نریندر مودی کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلا س سے خطاب کر چکے ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے کھل کر باتیں کیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق […]

.....................................................

ایشین گیمز : پاکستان ٹیبل ٹینس مکسڈ ڈبلز کے دونوں میچ ہار گیا

ایشین گیمز : پاکستان ٹیبل ٹینس مکسڈ ڈبلز کے دونوں میچ ہار گیا

انچیونر (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیبل ٹینس ٹیم کی کارکردگی آج بھی ناقص رہی۔ قومی ایتھلیٹس مختلف ایونٹس میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ انچیون میں جاری گیمز کے ٹیبل ٹینس ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں پاکستان دونوں میچ ہار گیا۔ سلیم عباس اور عائشہ اقبال انصاری کی جوڑی کو تھائی کھلاڑیوں نے […]

.....................................................