تحریر : ڈاکٹر ا یم ایچ بابر دنیا کی کوئی قوم اس وقت تک ترقی کے زینے پر قدم نہیں رکھ سکتی جب تک وہ عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ نہ ہو ہمارے ہاں جتنی جدوجہد کر سی بچا نے کے لیے کی جاتی ہے ۔اس کا نصف بھی اگرتعلیم کی بڑھوتری پر توجہ […]
تحریر: الیاس محمد حسین صرف پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ صدر […]
سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان کے خلاف سیریز کیلیے آسٹریلوی ٹیم نے متحدہ عرب امارات کی اڑان بھرلی، پسلی کی انجری میں مبتلا مچل جونسن بھی محدود اوورز کے اسکواڈز کے ہمراہ ہیں۔ کوچ ڈیرن لی مین کہتے ہیں کہ فاسٹ بولر آئندہ اتوار کو شیڈول ٹوئنٹی 20 نہیں کھیلیں گے، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایشین گیمز کبڈی کے گروپ میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو زیر کرلیا، والی بال اورٹیبل ٹینس مقابلوں میں بھی گرین شرٹس کامیاب رہے، باکسنگ اور ریسلنگ میں ناکامی کا سامنا رہا، سائیکلنگ میں محمد شکیل مقابلے میں شرکت نہ کرسکے۔ کوریا کے شہر انچیون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کبڈی مقابلوں […]
لاہور (جیوڈیسک) ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں حافظ سعید نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے واضح مؤقف نے ہندوستانی وزیراعظم کو الجھن میں ڈال […]
تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی پاکستان میں ضیاء الحق کے دور مذہبی تفریق منظرعام پر آئی، مذہبی لبادہ اوڑھے چندعناصر نے وطن عزیز کا سکون برباد کررکھا ہے۔ ان عناصر نے مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرکے آپس میں لڑا دیا ہے۔ ان مذہبی لبادہ ااوڑھے چندعناصرنے مسلمان بھائیوں کے مابین نفرت کی وہ دیوار […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کےدو ریگولر بنچ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں آج سے مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔ بنچ نمبر ایک چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس ناصرالملک کی سربرہی میں آج سے دو روز کے لئے کیسز کی سماعت کرے گا۔ بنچ نمبر ایک میں مسٹر جسٹس گلزار احمد شامل ہیں جبکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین اپنے افغان ہم منصب کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے کابل روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال بھی ہو گا۔
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان آئین تمام شہری کو تحفظ فراہم کرتاہے۔اور اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ تمام شہری پاکستان کے آئین کے محافظ ہیں۔گزشتہ روزایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست پر پارلیمنٹ کے سامنے ہنگامہ آرائی‘ 30 اگست […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف گروپ میچ جیت لیا ہے۔ جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں جاری ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گروپ میچ تھائی لینڈ کے خلاف تھا۔ جس میں قومی ٹیم نے اپنے حریف کو 30 کے مقابلے میں 51 […]
لاہور (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج رات کوریا سے وطن واپس پہنچ رہی ہے۔ انچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنگلا دیش کو چار رنز سے شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ قومی ٹیم آج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج لاہور میں تاریخی آزادی دھرنا ہوگا۔ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوا م نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ تبدیلی آچکے ہے۔
تحریر: فاروق اعظم پاکستان بنیادی طور پر زرعی ملک ہے۔ جس کا 73 فیصد حصہ قابلِ کاشت ہے۔ ہماری 55 فیصد آبادی کا ذریعہ روزگار بھی شعبہ زراعت سے وابستہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملکی برآمداد کا 70 فیصد انحصار زراعت پر ہے۔ لیکن گزشتہ پانچ برسوں سے مسلسل بھارتی آبی جارحیت کے نتیجے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا وہ پاکستان سے باہمی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن مذاکرات کیلئے ایسا ایسا پرامن ماحول چاہتے ہیں جس میں دہشتگردی کا سایہ نہ ہو اور جس میں دونوں ممالک کی دوستی اور تعاون پروان چڑھے۔ نریندر […]
تحریر : آ صف لانگو شخصیت سے مراد عزت و وقار مر تبہ اور اعلی پہچان یا شہرت کے ہیں۔ شخصیت کو عام طور پر انسان کی اظہا ری شکل سے بھی لیا جاتا ہے۔ جو انسان کی ظاہری اور کردار عمل اور پہچا ن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس طرح شخصیت سے مراد وہ […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے ایک نصاب ایک نظام اور ایک زبان ہی قومی ترقی کی ضامن ہے ، طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے قومی وحدت کا شیرازہ بکھیر دیا ہے ، ان نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کی سوچوں کو منتشر کردیا ہے۔ ان […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) چہرے پر خوف، آنکھوں میں انتظار اور دل میں نہ جانے کیا، سیکورٹی کی دہائی دیتے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مہمان بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس نے سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا۔ سیالکوٹ کے راستے جاتے ہوئے انہوں نے جب گوجرانوالہ ضلع کی حد عبور کی تو سیکورٹی پر مامور […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں میڈل ٹیبل پر چین پچانوے گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، پاکستان ایک گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اٹھارہویں پوزیشن پرترقی کر گیا۔ ایشین گیمز کے سنسنی خیز مقابلے کوریا کے شہرانچیون میں جاری ہیں۔ میڈلز کے حصول کے لیے ایٹھلیٹس کے درمیان سخت مقابلے دیکھنے میں نظر آرہے ہیں۔پوائنٹس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی معاملہ اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہماری خواہش ہے معاملہ آئینی طریقے سے حل ہو ، امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات مثبت رہی۔
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اگرآج بھی ہمارے حکمرانوں، سیاستدانوں، اشرافیہ اور قومی اداروں کے چیدہ چیدہ سربراہان اور عوام اپنے اندراچھی سوچ اور وسعتِ نظری پیداکرلیںاور بلارنگ ونسل، زبان ومذہب اور ہر طرح کی تعصب اور سیاست سے پاک مخلوقِ خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنالیں […]
تحریر: ع.م بدر سرحدی سوچتا ہوں کیا مغربی ممالک میں بارشیں نہیں ہوتی ،کبھی اُس دنیا سے یہ خبر نہیں آتی کہ محض دو تین دن کی بارشوں سے سیلاب آئے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے ہزاروں ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں ،شاہراہیں بہہ گئی ،کتنے ہی لوگ ڈوب گئے وغیرہ […]