شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کی صدر نسرین اختر کے شوہر اختر علی صدیقی انتقال کر گئے

شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کی صدر نسرین اختر کے شوہر اختر علی صدیقی انتقال کر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کی صدر نسرین اختر کے شوہر اختر علی صدیقی جہان فانی سے کوچ کرگئے مرحوم کی تدفین عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کالونی میں ہوئی تدفین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران ،کارکنان اور عزیز و اقارب نے شرکت کی مرحوم کا سوئم (آج) […]

.....................................................

وزیرِ اعظم نے 24 افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے

وزیرِ اعظم نے 24 افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مختلف سروس گروپس کے 24 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ترقی پانے والوں میں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے 9، سیکریٹیریٹ گروپ کے 3،محکمہ خارجہ اور پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے […]

.....................................................

آسیب زدہ سائے

آسیب زدہ سائے

تحریر: روہیل اکبر ملک میں حکومت کرنے والے جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو انہیں ہر سیدھا کام بھی الٹا نظر آتا ہے اور جب کل کی اپوزیشن حکومت میں آجاتی ہے تو پھر انہیں کوئی غلط کام بھی برا نہیں لگتا بے شک وہ ہر ناجائزکا م کوجس طرح چاہیں پایہ تکمیل تک پہنچا […]

.....................................................

ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا تمغہ جیت لیا، پاکستان کے مراتب علی شاہ نے ووشو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

.....................................................

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس کل نیو یارک میں ہو گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس کل نیو یارک میں ہو گا

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس کل نیویارک میں شروع ہورہا ہے، وزیراعظم نواز شریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے، تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے وہاں بھی احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسیمبلی کا اجلاس کل سے امریکی شہر نیویارک میں شروع ہو رہا ہے، پاکستان […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا چاہیں تو افغانستان میں امن قائم ہو سکتا ہے: کرزئی

پاکستان اور امریکا چاہیں تو افغانستان میں امن قائم ہو سکتا ہے: کرزئی

کابل (جیوڈیسک) بطور افغان صدر اپنے الوداعی خطاب میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، افغانستان کا امن و استحکام غیر ملکی طاقتوں کے ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان افغانستان کی خارجہ پالیسی پر اپنا کنٹرول چاہتا ہے لیکن ایسا کبھی ہونے نہیں دیا جائے گا۔ انھوں مزید […]

.....................................................

روس پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کیلئے رضا مند

روس پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کیلئے رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پھل اور سبزیاں ماسکو میں نظر آئیں گی، روس نے پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کے لیے ممکنہ تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبیل ایسوسی ایشن کے مطابق روسی حکام نے پاکستان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد بڑھانے کے لیے ہر قسم کے تعاون کی یقین […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہو گی، فواد عالم

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہو گی، فواد عالم

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کہتے ہیں کہ آسٹریلیا سے اگلے ماہ پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہوگی تاہم متحدہ عرب امارات میں سازگار پچز اور اچھے اسپنرز کی موجودگی میں پاکستان کی جیت کے امکانات روشن ہیں۔ فواد عالم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ ان کے خون میں […]

.....................................................

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

تحریر: الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک ، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں10فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے 65 فیصدعوام غربت کی […]

.....................................................

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر: ایم سرور صدیقی شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں یہ تو […]

.....................................................

ایشین گیمز، پاکستان فٹ بال ٹیم شکست کھا کر ایونٹ سے باہر

ایشین گیمز، پاکستان فٹ بال ٹیم شکست کھا کر ایونٹ سے باہر

انچیون (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے شہرانچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان فٹبال ٹیم کا سفر ختم ہو گیا۔ چین نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ کھیل کے پہلے ہاف کے بیسویں منٹ میں چین کے فارورڈ نے گول کر کے پاکستان کو بے چین کردیا دوسرے […]

.....................................................

پاکستان میں پہلی بار بچے کا موٹاپا کم کرنے کیلیے کامیاب سرجری

پاکستان میں پہلی بار بچے کا موٹاپا کم کرنے کیلیے کامیاب سرجری

لاہور (جیوڈیسک) نجی اسپتال میں ز لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بچے کا موٹاپا کم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار کامیاب آپریشن کیا گیا۔ آپریشن ڈاکٹر معاذ الحسن اور ان کی ٹیم نے کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسے بچے پیدائشی طور پر موٹاپے کے علاوہ ذہنی نشوونما میں کمی، آنکھوں، دل اور […]

.....................................................

مرحبا رضوان اختر

مرحبا رضوان اختر

تحریر:ممتاز اعوان پاکستان میں انقلابی و آزادی دھرنے ،سیاسی پارٹیوں کی بیان بازی ایک ماہ سے دیکھ رہے ہیں،کبھی الزامات،کبھی مذاکرات،کبھی ملاقات اور کبھی مخالفت کی اتنی شدت کہ شاید اب اسکے بعد کچھ نہیں ہو سکتا ،الزامات اور دھرنوں کی سیاست سے ہٹ کر پاکستانی قوم کے لئے ایک خوشگوار خبر آئی جس کی […]

.....................................................

آج کا مسلمان

آج کا مسلمان

تحریر: شفقت ا للہ خان سیال میں اپنے آفس میں بیٹھا خبریں لکھنے میں مصروف تھا کہ میرا دوست آگیا اس کو ملنے کے اس کی خیریت دریافت کی، تو اس اس کی آہ نکلی اور بولا کہ یار یہ کیا دنیا ہے، کہ جس کو دیکھو وہ ہی لوٹ کھسوٹ کے چکروں میں ہے۔ہر […]

.....................................................

سونم کپور پاکستان آئیں گی

سونم کپور پاکستان آئیں گی

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ کی کامیاب فلم ’’خوبصورت ‘‘ میں ہیرو کا کردار ادا کرنیوالے پاکستانی اداکار فواد خان وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں بننے والی ان کی فلم ’’خوبصورت ‘‘نے تین روز میں […]

.....................................................

دھرنوں نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کا موجودہ نظام فرسودہ ہے، حافظ عاکف سعید

دھرنوں نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کا موجودہ نظام فرسودہ ہے، حافظ عاکف سعید

کراچی (جیوڈیسک) دھرنوں نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کا موجودہ نظام فرسودہ اور بیکار ہے۔ حالات جو رخ اختیار کر رہے ہیں یوں معلوم ہوتا ہے کہ جلد محروم اور مراعات یافتہ طبقات میں تصادم ہو گا۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف اسلامی انقلاب میں ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان میں عبوری ٹیکنو کریٹس حکومت آکر کڑا احتساب کرے، الطاف حسین

پاکستان میں عبوری ٹیکنو کریٹس حکومت آکر کڑا احتساب کرے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور کی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سےملاقات ختم ہو گئی، ملاقات کے بعد الطاف حسین نے صحافیو ںسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے۔ کہ پاکستان میں ایک دفعہ دو سال کے لیے ٹیکنو کریٹس کی حکومت آئے، جو تاج و تخت کی تمیز کے […]

.....................................................

پاکستان میں دولت بذریعہ سیاست اور سیاست بذریعہ دولت کا فارمولہ چلتا ہے۔حامد رضا

پاکستان میں دولت بذریعہ سیاست اور سیاست بذریعہ دولت کا فارمولہ چلتا ہے۔حامد رضا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت بذریعہ سیاست اور سیاست بذریعہ دولت کا فارمولہ چلتا ہے۔ اشرافیہ بدمعاشیہ بن چکی ہے۔ موجودہ جعلی جمہوریت جمہور سے لاتعلق ہو چکی ہے۔ دھرنے عوام کی نظام سے مایوسی اور حکمرانوں سے بیزاری کی علامت […]

.....................................................

کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں اس لیے قوم ان سے بچ کر رہے، صدر ممنون حسین

کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں اس لیے قوم ان سے بچ کر رہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں اس لیے قوم ان سے بچ کر رہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستانی عوام دہشت گردی سے نفرت کرتے ہیں اور اپنے عزم سے اسے شکست دینے میں کامیاب ہورہے ہیں جبکہ دہشت […]

.....................................................

تحریک انصاف نے جاوید ہاشمی کی رکنیت معطل کر دی

تحریک انصاف نے جاوید ہاشمی کی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مخدوم جاوید ہاشمی کی پارٹی کے صدر کی حیثیت سے رکنیت معطل کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رکنیت معطلی کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس میں کیا گیا اور اس کی منظوری پارٹی چیئرمین عمران خان سے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی کو […]

.....................................................

اسلام آباد گئے تمام کارکنوں کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے۔ راجہ یاسر ہمایوں

اسلام آباد گئے تمام کارکنوں کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے۔ راجہ یاسر ہمایوں

پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے جتنے بھی کارکن پارٹی کی وساطت سے اسلام آباد گئے ان تمام کے ریکارڈ جس میں ان کے نام ،فون نمبرز، گائوں اور یونین کونسل شامل ہے ہمارے پاس موجود ہیں اور ان […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے گڈاپ کو پولیو کا گڑھ قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے گڈاپ کو پولیو کا گڑھ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی اداہ صحت کے مطابق دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں پولیو کے کیسز سب سے زیادہ تشخیص ہوئے ہیں۔ کراچی کا علاقے گڈاپ پولیو کا گڑھ بن گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں اب تک 82 فیصد پولیو کیسز پاکستان سے ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان پر گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرنے پر زور

پاکستان پر گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرنے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کرے، تاکہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جاسکے۔ ایران کے وزیر پیٹرولیم علی مجیدی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے تہران اسلام آباد کی جانب […]

.....................................................

تحریک طالبان کا سابق ترجمان پاکستان کے حوالے

تحریک طالبان کا سابق ترجمان پاکستان کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان نے کالعدم تحریک طالبان، مہمند ایجنسی چیپٹر کے ایک سابق ترجمان اکرام اللہ مہمند کو پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ اکرام اللہ کو کچھ عرصہ قبل افغان نیشنل آرمی کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اکرام اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے […]

.....................................................