اصلی چہرہ

اصلی چہرہ

تحریر: احسان احمد گھمن آج جب پتہ چلا کہ پڑوس میں ایک عورت نے اپنے بچے کا نام مافیا سلطان رکھ لیا ہے تو میں نے اُسے کہا کہ باجی بچے کانام بدل دو۔کہِنے لگی کہ میرے خاوند کا کام کاج کراچی میں ہے ہفتہ پہلے میں نے فون پر اپنے خاوند سے پوچھا کہ […]

.....................................................

رومی خان پاکستان میں آواز کا جادو جگائیں گے

رومی خان پاکستان میں آواز کا جادو جگائیں گے

ڈیلس (جیوڈیسک) امریکہ میں ابھرتے ہوئے معروف پاکستانی گلوکار رومی خان اپنی آواز کا جادو جگانے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ کراچی میں تین مختلف میوزیکل کنسرٹس میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ گلوکار رومی خان نے حال ہی میں بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے دورہ امریکہ کے دوران ان کے ہمراہ اپنے […]

.....................................................

پاکستان سے یو اے ای کو پہلی بار سمندری راستے سبزیوں کی برآمد

پاکستان سے یو اے ای کو پہلی بار سمندری راستے سبزیوں کی برآمد

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے پہلی بار متحدہ عرب امارات کو سمندری راستے کے ذریعے سبزیوں کی برآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مختلف اقسام کی سبزیوں پر مشتمل 25 ٹن کی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ سمندری راستے سے سبزیاں برآمد کرنے والی کمپنی درانی ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر بابر درانی کے مطابق […]

.....................................................

نواز شریف کو سعودی عرب اور امریکہ نہیں بچا سکتے

نواز شریف کو سعودی عرب اور امریکہ نہیں بچا سکتے

پاکستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جب تک وزیر اعظم میاں نواز شریف مستعفی نہیں ہوجاتے ان کی مہم جاری رہے گی اور نواز شریف کو اب سعودی عرب یا امریکہ بھی نہیں بچا سکتے۔ کراچی میں اتوار کو ’گو نواز گو‘ مہم کے سلسلے میں جلسے عام […]

.....................................................

پاکستان کی سمندر سے مار کرنے جوہری ہتھیاروں پر نظر ہے

پاکستان کی سمندر سے مار کرنے جوہری ہتھیاروں پر نظر ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی سمندرسے مار کرنے اور شارٹ رینج کے جوہری ہتھیاروں کے حصول پر نظر ہے۔ سمندر سے جوہری ہتھیاروں کے لانچ سے پاکستان ’’سیکنڈ اسٹرائیک‘‘ کی صلاحیت کاحامل بن جائے گا پاکستان کا چوتھا پلوٹونیم پیداواری ری ایکٹر بھی مکمل ہونے کے قریب ہے۔ گزشتہ دو سال میں پاکستان نے جوہری وارہیڈز […]

.....................................................

مفتی امان کا قتل، اہلسنت والجماعت اور پاکستان علما کونسل کا 3 روزہ سوگ

مفتی امان کا قتل، اہلسنت والجماعت اور پاکستان علما کونسل کا 3 روزہ سوگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) روالپنڈی میں جامعہ تعلیم القرآن کے مہتمم مولانا اشرف علی کے بیٹے مفتی امان اللہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،اہل سنت والجماعت اور پاکستان علما کونسل نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مفتی امان اللہ کو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں […]

.....................................................

پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، امریکی اور برطانوی ذرائع

پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، امریکی اور برطانوی ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) امریکا اور برطانیہ کے سفارتی ذرائع نے پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی بات کو مسترد کر دیا۔ امریکی سفارت خانے کے ذرائع نے کہا ہے۔ کہ وہ پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے اور آزاد جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ذرائع کا بھی کہنا […]

.....................................................

امریکا نے کینیڈا، برطانیہ سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا، اسلم بیگ

امریکا نے کینیڈا، برطانیہ سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا، اسلم بیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر)اسلم بیگ نے کہا ہے کہ امریکا نے کینیڈا، برطانیہ اور ایران سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا ہے کہ سازش کرنے والے چاہتے تھے کہ فوج مداخلت کرےاور اقتدار سنبھالے ، تاہم جنرل راحیل شریف نے تمام سازش ناکام بنادی۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم […]

.....................................................

امریکہ نے کینیڈا، برطانیہ اور ایران سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا ہے، جنرل

امریکہ نے کینیڈا، برطانیہ اور ایران سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا ہے، جنرل

امریکہ نے کینیڈا، برطانیہ اور ایران سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا ہے، جنرل۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ کی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو۔

.....................................................

چمکتے ستارے

چمکتے ستارے

تحریرز: فرخ شہباز وڑائچ ہر سال حکومت پاکستان مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازتی ہے۔ اس سال جن شخصیات کے لیے حکومتی اعزازات کا اعلان کیا گیا ان کے نام پڑھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی کیونکہ ہمارے ہاں عام طور پر میرٹ کو بالائے […]

.....................................................

آزاد پاکستان، عمران خان کا خواب

آزاد پاکستان، عمران خان کا خواب

تحریر:بلال احمد گزشتہ برس مئی2013میں الیکشن ہوئے جس میں مسلم لیگ(ن)نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں اور مرکز و پنجاب میں حکومت بنائی ،پیپلز پارٹی نے سندھ اور تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں حکومت بنائی،تحریک انصاف پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کے سربراہ مشہور سابق کرکٹر عمران خان ہیں۔ “انصاف، انسانیت […]

.....................................................

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے ہرا دیا

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے ہرا دیا۔ جنوبی کوریا کے انچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے حسیم خان اور دلبر حسین نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے […]

.....................................................

انچیوں : ایشین گیمز پاکستان ہاکی نے چین کو دوگول سے ہرا دیا

انچیوں : ایشین گیمز پاکستان ہاکی نے چین کو دوگول سے ہرا دیا

انچیوں : ایشین گیمز پاکستان ہاکی نے چین کو دوگول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے جسیم خان اور دلبر حسین نے ایک ایک گول کیا۔

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں رکھے جنریٹر کے دھویں سے 3 کارکن بے ہوش

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں رکھے جنریٹر کے دھویں سے 3 کارکن بے ہوش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں رکھے جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 3 کارکن بے ہوش ہو گئے جنہیں اسہتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دھرنے کے شرکا کی سہولت کے لئے ایک جنریٹر رکھا گیا تھا۔ جہاں سے تحریک انصاف کے کارکن اپنے […]

.....................................................

سیاسی قیادت کی انا پرستی

سیاسی قیادت کی انا پرستی

تحریر۔۔۔ لالہ ثناء اللہ بھٹی پاکستان بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کو ”یرغمال” بنے ہوئے تقریباََ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہو گیا۔ اخبارات، ٹی وی چینلز اور دیگر میڈیا پر کچھ لوگ کھلم کھلا کسی مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں، کچھ لوگ چھپے رستم بن کر دوسری سیاسی جماعتوں پر تنقید […]

.....................................................

تحریک انصاف لائرز ونگ کی سٹی کورٹ تا پریس کلب ریلی

تحریک انصاف لائرز ونگ کی سٹی کورٹ تا پریس کلب ریلی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف لائرز ونگ کے تحت اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کے لیے سٹی کورٹ سے پریس کلب تک گو نواز گو ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا تمام راستے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ ریلی کا آغاز سٹی کورٹ سے ہوا، ریلی ایم اے جناح […]

.....................................................

پولیو کیسز میں اضافے سے پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا خطرہ

پولیو کیسز میں اضافے سے پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے 30 ستمبر کو جنیوا میں اجلاس طلب کرلیا جس میں پاکستان پر مزید سفری پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 30 […]

.....................................................

میرے گھر کہاں ہے

میرے گھر کہاں ہے

تحریر : مجید احمد جائی قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ جھوٹ کثرت سے بولیں گے، قدرتی آفات کی بہتات ہو جائے گی۔ جائزہ لیا جائے تو آج پل پل قیامت ہی تو ہے۔ لوگ کثرت سے جھوٹ بولے جاتے ہیں اور سچ گردانتے ہیں۔ بے پردگی عروج پکڑ چکی […]

.....................................................

ڈاکیارڈ حملہ، اویس جاکھرانی نے افغانستان میں تربیت حاصل کی

ڈاکیارڈ حملہ، اویس جاکھرانی نے افغانستان میں تربیت حاصل کی

کراچی (جیوڈیسک) اویس جاکھرانی نے تین ماہ پہلے افغانستان میں تربیت حاصل کی۔ اس دوران اپنے ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں بھی رہا۔ اویس جاکھرانی نے افغانستان سے اپنے والد سے بھی متعدد بار بات چیت کی۔ ڈاکیارڈ پر حملے سے پہلے بھی اویس جاکھرانی نے اپنے دیگر ساتھیوں سے متعدد بار رابطہ بھی کیا۔ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے دوستی قبول نہیں، سراج الحق

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے دوستی قبول نہیں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیا ہے، 55 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔ انہوں نے کہا افسوس کا مقام ہے کہ پاکستانی حکومت نے بھی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں آنے والے سیلاب کا ذکر تک نہیں کیا۔ کہیں حکومت بھارت سے دوستی کرنے […]

.....................................................

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-14 سے ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-14 سے ہرا دیا

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 14 صفر سے ہرا دیا۔پاکستان نے 7 فیلڈ گول کیے، 7 گول پنالٹی کارنرز پر بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عمران اور عمر بھٹہ نے چار چار گول کئے۔ اسکواش میں پاکستان کی ماریہ طور کوارٹر فائنل اور فرحان محبوب پری […]

.....................................................

کراچی چیمبر کو ’ان ٹریڈ ملائیشیا 2014‘ میں شرکت کی دعوت

کراچی چیمبر کو ’ان ٹریڈ ملائیشیا 2014‘ میں شرکت کی دعوت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں ملائیشین پام آئل کی درآمدی سرگرمیوں میں کمی تشویشناک ہے کیونکہ اب پاکستان میں ملائشین پام آئل کا حصہ 91 فیصد سے گھٹ کر 55 فیصد پر آ گیا ہے۔ یہ بات کراچی میں ملائیشیا کے قونصل جنرل ابو بکرمامت نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں و صنعت […]

.....................................................

صوبوں کے معاملے پر ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

صوبوں کے معاملے پر ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک بار پھر ٹھن گئی ہے۔ جس کی وجہ سندھ میں نئے صوبے کا معاملہ بناہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات پر ناراض ایم کیو ایم نے آج احتجاجی دھرنے کی کال دے دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں رابطہ کمیٹی ارکان کا […]

.....................................................

پاکستان کو 160 امریکی بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری

پاکستان کو 160 امریکی بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی دفاعی و سلامتی تعاون کے ادارے (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ 160 بکتر بند گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ مرمت […]

.....................................................