پاکستان بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ہر عالمی فورم پر آواز اٹھائے: حافظ سعید

پاکستان بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ہر عالمی فورم پر آواز اٹھائے: حافظ سعید

حیدرآباد (جیوڈیسک)امیر جماعت الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ دشمن علاقائیت، لسانیت اور فرقہ واریت کے نام پر مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، کشمیر سے نکلنے والے دریائوں پر بھارت نے 62 ڈیم بناکر پانی روک رکھا ہے۔ وہ ہمارے پانیوں سے سال بھر […]

.....................................................

امریکہ عراق میں وہی چاہتا ہے جو اسے پاکستان میں حاصل ہے: آیت اللہ خامنہ ای

امریکہ عراق میں وہی چاہتا ہے جو اسے پاکستان میں حاصل ہے: آیت اللہ خامنہ ای

ایران (جیوڈیسک) ایران کے اعلیٰ ترین رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرنے کی تجویز کو انھوں نے رد کر دیا تھا جبکہ واشنگٹن کا اصرار ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی فوجی تعاون […]

.....................................................

حافظ سعید آزاد پاکستانی شہری ہیں اور ان کی نقل وحرکت پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے، عبدالباسط

حافظ سعید آزاد پاکستانی شہری ہیں اور ان کی نقل وحرکت پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے، عبدالباسط

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط خان نے کہا ہے کہ جماعۃ الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید ایک آزاد پاکستانی شہری ہیں اس لئے کسی کو بھی ان کی اپنے ملک میں نقل و حرکت پر کسی قسم کا اعتراض نہیں ہونا چاہئے جبکہ بھارت نے عبدالباسط کے بیان کی مذمت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 15/9/2014

گجرات کی خبریں 15/9/2014

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر فیضان خالد بٹ نے سیاسی کارکنوں کی ملک بھر میں گرفتاریوں، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کرنے اور پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے۔ عوام کو انقلاب کی خوشخبری ملنے […]

.....................................................

پاکستان سے سمندری خوراک کی برآمد بڑھ گئی

پاکستان سے سمندری خوراک کی برآمد بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے پابندی اٹھانے کے بعد ملک سے سمندری خوراک کی برآمد بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات چھتیس کروڑ، چوہتر لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران مچھلی اور اِس سے تیار کردہ […]

.....................................................

پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس، مہنگائی کا جن روتا ہوا واپس بوتل میں چلا جائے گا

پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس، مہنگائی کا جن روتا ہوا واپس بوتل میں چلا جائے گا

سندھ (محسن شیخ) پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس جلد ہی شروع ہونے والی ہے جس کے بعد سنا ہے انقلاب کا سونامی آ جائے گا، مہنگائی کا جن روتا ہوا واپس بوتل میں چلا جائے گا، روٹی ایک ایس ایم ایس سے بھی زیادہ سستی ہو جائے گی، غریب کے گھر کا […]

.....................................................

افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب

افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب

وطن عزیز پاکستان میں مشکل ترین حالات،ایک طرف دشمنان پاکستان کے خلاف ضرب عضب جاری ہے تو دوسری طرف پنجاب سیلاب کی لپیٹ میں ہے،ہر طرف تباہی ہو رہی ہے،تیسری جانب دو جماعتیں ایک ماہ سے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھی ہیں،اور 245کی وجہ سے اسلام آباد ریڈ زون میں سرکاری پانچ عمارتوں کی […]

.....................................................

ایبولا وائرس

ایبولا وائرس

ایبولا وائرس کا جائزہ اور چند حقائق کہ یہ مہلک وبا ء کیسے پھیلی؟مارچ دوہزار چودہ میں مغربی افریقہ کی ریاست گینیا میں پہلی بار اس وبا کی ابتدا ہوئی اور یکے بعد دیگرے ہمسایہ ممالک لائبیریا، سیرا لیون اور نائیجیریا میں پھیلنے کی رپورٹس درج کی گئیں۔اگست میں عالمی ادارہ صحت نے اسے ہنگامی […]

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات میں طوالت غیر معمولی نہیں، آئی ایم ایف

پاکستان سے مذاکرات میں طوالت غیر معمولی نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے نائب ترجمان ولیم مرے نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی 55.9 کروڑ ڈالر کی چوتھی قسط کے اجرا کی تاریخ نہیں بتا سکتے۔ گزشتہ مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، ان کے مکمل ہونے کے بعد ہی قرضے کی قسط ملے […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام کے سٹی ناظم شہیر سیالوی کی اپیل

انجمن طلبہ اسلام کے سٹی ناظم شہیر سیالوی کی اپیل

لاہور(خصوصی رپورٹ)انجمن طلبہ اسلام کے سٹی ناظم شہیرسیالوی نے اپیل کی ہے ۔کہ کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کرنے کے موقع پرضلع ناظم وقار رانجھا کو وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے نام کے نعرے نہ لگانے پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا اور دیگر کارکنان کو ہراساں […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’جمہوریت کا عالمی دن‘‘ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاس کردہ متفقہ قرارداد A/62/7 کے تحت دنیا بھر میں منایا جاتاہے جو کہ 2007 میں منظور کی گئی تھی، اس قرار داد میں دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی […]

.....................................................

پنجابی طالبان کا اعلان افواج پاکستان کی فتح ہے، مشرف

پنجابی طالبان کا اعلان افواج پاکستان کی فتح ہے، مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اتوار کے روز پنجابی طالبان کی جانب سے پاکستان میں عسکری کارروائیاں ختم کرنے کو خوش آئند قرار دیا۔ ایک اعلامیے میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب طالبان کی جانب سے یہ فیصلہ خوش آئند ہے اور […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرینگے : پاکستان

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرینگے : پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیری عوام کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد کے لیے اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ وزارت خارجہ کے […]

.....................................................

نئے پاکستان کی بنیاد کے لیے قربانیاں دی ہیں، اعظم سواتی

نئے پاکستان کی بنیاد کے لیے قربانیاں دی ہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نے اعظم سواتی کورہا کر دیا ہے۔ اپنی رہائی کے فوری بعد اعظم سواتی نے کہا۔ کہ کارکنوں نے نئے پاکستان کی بنیاد کے لیے قربانیاں دی ہیں، ہمارا سفر حکومت کے خاتمے اور نئے پاکستان کے بننے تک جاری […]

.....................................................

سونم کپور پاکستان نہیں آئیں گی

سونم کپور پاکستان نہیں آئیں گی

بولی وڈ (جیوڈیسک) کی خاتون اداکار سونم کپور مصروفیات کی وجہ سے اپنی نئی فلم ‘خوبصورت’ کی تشہیر کے لئے پاکستان نہیں آ سکیں گی۔ پاکستان فلم میں سونم کے ساتھی اداکار فواد خان کا آبائی ملک ہے اور پچھلے ہفتہ سونم نے یہاں آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔ سونم کے مطابق […]

.....................................................

پاکستان میں یوٹیوب دو سال سے بند ،طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر

پاکستان میں یوٹیوب دو سال سے بند ،طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں انٹرنیٹ کی معروف ویب سائٹ یوٹیوب دو سال سے بند ہے۔ اس ویب سائٹ کی بندش سے نوجوانوں خصوصا طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ دور حاضر میں روز بروز ہونے والی ایجادات اور ترقی نے انسانوں کی زندگی کو سہل بنادیا ہے۔ انٹرنیٹ بھی اِنھی سہولتوں میں سے ایک […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرامہ مزید ترقی کی جانب گامزن ہے، جاوید اختر

پاکستان میں ڈرامہ مزید ترقی کی جانب گامزن ہے، جاوید اختر

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرامہ مزید ترقی کی جانب گامزن ہے۔ میں جب بھی ٹیلی وژن کے سامنے بیٹھتا ہوں اور کچھ اچھا دیکھنے کا دل چاہتا ہے تو پاکستانی ڈرامے ضرور دیکھتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں کراچی آرہا ہوں۔

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر پاکستان کا دورہ کریں گے

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود ایشیائی ترقیاتی بنک کے صدر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ملک میں جاری غیر یقینی کی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا تھا، جبکہ سری لنکا اور چین جیسے دوست ممالک کے صدور کے دورے بھی نہ ہوسکے۔ […]

.....................................................

مارچ تے دھرنا

مارچ تے دھرنا

مارچ شارچ کڈھا بیٹھے آں قوم نوں پچھے لاء بیٹھے آں تن گھنٹے دے رستے وچ چھتی گھنٹے لاء بیٹھے آں اپنے مخلص ورکراں نوں بارش وچ رُلا بیٹھے آں اُنہاں نوں کلیاں پھجدے چھڈ کے بنی گالا جا بیٹھے آں سوچی پئے آں ہن کی کریئے؟ دھرنا شرنا کرا بیٹھے آں میوزک شو وِکھا […]

.....................................................

اَب تو کوئی نتیجہ نکلے ..؟؟

اَب تو کوئی نتیجہ نکلے ..؟؟

اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہم پاکستانی بھی بڑے ہی عجیب خصلت واقع ہوئے ہیں اپنے پہ آجائیں تو وہ کچھ کر گزرتے ہیں کہ دنیا حیران رہ جاتی ہے اور اگرہمیں کچھ نہ کرنا ہو تو کسی کے لاکھ سمجھانے کے باوجود بھی کچھ نہیں کرتے ہیں اَب عمران و قادری کے دھرنوں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی مشکلات

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی مشکلات

مقبوضہ کشمیر میں ایک سو نو سال کے بدترین سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ سینکڑوں دیہات مٹ گئے جبکہ درجنوں پل اور اہم شاہراہیں متاثرہوئیں۔ کروڑوں روپے مالیت کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ مون سون بارشوں کی پیشگی اطلاع کے باوجود کٹھ پتلی انتظامیہ کی بے حسی اور غفلت سے سینکڑوں افراد جاں […]

.....................................................

پاکستان، بھارت تعاون بڑھا کرتجارتی انقلاب برپا کرسکتے ہیں، اروند مہتا

پاکستان، بھارت تعاون بڑھا کرتجارتی انقلاب برپا کرسکتے ہیں، اروند مہتا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے جوائنٹ سیکریٹری وزارت صنعت و تجارت اروند مہتا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کاروباری شعبوں میں تعاون بڑھاکر تجارتی انقلاب برپا کر سکتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اسپیشل سیشن انڈیا پاکستان اور مفاہمتی یادداشت کی تقریب سے خطاب کرتے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل قیام گاہ پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا چھاپہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل قیام گاہ پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل قیام گاہ پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا چھاپہ، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور حکومت کیساتھ مذاکراتی ٹیم کا ممبر سید اسد عباس نقوی سمیت چالیس سے زائد عہدیداران و کارکنان گرفتار،مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیرٹری […]

.....................................................

نئی دہلی میں منعقدہ پاکستان عالی شان نمائش جاری

نئی دہلی میں منعقدہ پاکستان عالی شان نمائش جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ پاکستان عالی شان نمائش جاری ہے، نمائش کے خصوصی سیشن سے خطاب میں پاک بھارت کاروباری برادری نے نئی تجارتی راہداریاں کھولنے اور ویزہ کا حصول آسان کرنے کا مطالبہ کیا وفاقی وزارت تجارت کے تحت بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ہونے والی 4 روزہ عالیشان […]

.....................................................