پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پرعزم ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پرعزم ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسلیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پر عزم ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسلیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہے […]

.....................................................

سسٹم ڈی ریل نہیں‌ ہونے دینگے، اب آمریت آئی تو خطرہ وفاق پاکستان کو ہو گا، رضا ربانی

سسٹم ڈی ریل نہیں‌ ہونے دینگے، اب آمریت آئی تو خطرہ وفاق پاکستان کو ہو گا، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ اگر معاملات کو پارلیمنٹ کے ذریعے حل کیا جاتا تو شاید یہ وقت نہ آتا، دھرنے والے پاکستان کی حدود کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 1973ء کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی مرہون منت […]

.....................................................

باغی کی ایک بارپھر بغاوت

باغی کی ایک بارپھر بغاوت

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں نے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں اتنا لمبا دھرنا آج تک نہیں ہوا۔ ان دھرنوں سے پاکستان کی معشیت پر جو اثر پڑرہا ہے وہ الگ بات ہے مگر ان حالات میں ملکی سیاست میں جو ہلچل مچی ہوئی ہے وہ […]

.....................................................

جمہوریت کا حسن یا مفادات کا حصول

جمہوریت کا حسن یا مفادات کا حصول

یہ اعزاز صرف اور صرف پاکستانی سیاست کے حصے میں آیا ھے کہ اسکے سیاستدان ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے اکٹھےھونے میں ایک لمحہ کابھی ضیا ع نھیں کرتے۔کچھ اس طرح کے حالات آج کل نظر آتے ھیں۔وھی سیاسی راہنما جو ایک دوسرے کا نام تک سننا گوارا نہیں کرتے تھے آج باہمی […]

.....................................................

مائیکل کلارک کی پاکستان کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

مائیکل کلارک کی پاکستان کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے، دونوں ٹیمیں اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں آمنے سامنے ہونگی۔مائیکل کلارک زمبابوے میں جاری تین ملکی ٹورنامنٹ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پاکستان کے خلاف اگلے ماہ متحدہ عرب امارات […]

.....................................................

میں نے کہا تھا نہ۔۔۔

میں نے کہا تھا نہ۔۔۔

ہم تو پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ اشرافیہ بہت طاقتور ہے اور بات صرف ایک فرد کی نہیں پوری کھیپ کی ہے آج میاں صاحب ایک پل کے لیے مستعفٰی ہونے کا سوچ بھی لیں تو شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کُلبِلا اٹھتے ہیں اُنکے پیروں سے زمین کھسکنے لگتی ہے آنکھوں کے […]

.....................................................

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش و عشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے 65 فیصد عوام غربت […]

.....................................................

حکومت تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو رہا کرے، رحمان ملک

حکومت تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو رہا کرے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کہتے ہیں کہ حکومت کے طاہر القادری اور عمران خان سے مزاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے وہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ دونوں جماعتوں کے گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان […]

.....................................................

آسٹریلوی ویمن ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 20 رنز سے مات دے دی

آسٹریلوی ویمن ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 20 رنز سے مات دے دی

گولڈ کوسٹ (جیوڈیسک) آسٹریلیا ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔۔ آسٹریلیا کو سیریز میں قومی ٹیم کے خلاف 0-3 کی برتری حاصل ہو گئی۔ آسٹریلوی میدان گولڈ کوسٹ پر ہونے والے ٹی 20 میچ میں قومی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/9/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/9/2014

پا رلیمنٹ میں افو اج پا کستا ن پر جلا جواز تنقید اور الز ام ترا شی انتہا ئی شر منا ک مجر ما نہ فعل ہے بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا رلیمنٹ میں افو اج پا کستا ن پر جلا جواز تنقید اور الز ام ترا شی انتہا ئی شر منا ک مجر ما نہ فعل […]

.....................................................

پاکستان کی معیشت میں چار درجے بہتری آئی، ورلڈ کنامک فورم

پاکستان کی معیشت میں چار درجے بہتری آئی، ورلڈ کنامک فورم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ، عالمی مسابقت رپورٹ جاری کر دی گئی ، پاکستان چار درجے بہتری سے ایک سو 29 ویں نمبر پر آ گیا ، ایک چوتھائی بچے سکول نہیں جاتے ، غیرمحفوظ ممالک میں پاکستان کا نمبر ایک سو 42 واں ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم نے ایک […]

.....................................................

ایک دن کا وزیراعظم

ایک دن کا وزیراعظم

انسان کے لئے موت کا ایک دن مقرر ہے۔۔ موت اپنی جگہ اگر پی۔ ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اگرآپ کو ایک دن کا وزیر اعظم بنادیا جائے تو کیا پاکستانی قوم کومکمل انصاف دلاسکیں گے۔ اگر یہ عزم ہے تو ہم پارلیمنٹ سے درخواست کریں گے کہ ان کو ایک دن کا وزیر […]

.....................................................

پاکستان کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، چین

پاکستان کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین ہمسایہ ملک پاکستان کی صورتحال کابغور جائزہ لے رہا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ امید ہے۔ کہ ریاست و عوام کے مفاد اور قومی استحکام کے لیے معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا، توقع ہے کہ فریقین […]

.....................................................

پاکستان کی صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکہ

پاکستان کی صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے پاکستان کی حالیہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں ہونے والے احتجاج پر نظر رکھے ہوئے ہیں، تر جمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وہ اپنےہم منصب افراد سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال کا نتیجہ نکلنے سے متعلق میرے پاس کوئی […]

.....................................................

پاکستان میں آج تک آئین کا نفاذ نہ ہو سکا: طاہر القادری

پاکستان میں آج تک آئین کا نفاذ نہ ہو سکا: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے پہلی بار مظاہرین سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آج اس پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جو آئین کے آرٹیکل 213، 18 کی خلاف ورزی میں بنی۔ اگر وہ لوگ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہم نے بھی […]

.....................................................

عمران، قادری نے پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا: شہباز گجر

عمران، قادری نے پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا: شہباز گجر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چودھری محمد شہباز گجر نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کی لشکر کشی اور پارلیمنٹ ہائوس پر یلغار نے ملک کو عالمی سطح پر بدنام کیا ہے منتخب وزیراعظم سے بندوق کے زور پر استعفیٰ غیر دانشمندانہ اور احمقانہ فعل ہے۔ یہ 19 […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 2/9/2014

گجرات کی خبریں 2/9/2014

گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد نظامی بلال ٹآئون نزد نیو شاد مان کالونی میں ایک بڑی محفل کا انعقاد کیا گیا نماز مغرب سے نماز عشاء تک سرپرست متحدہ علماء مشائخ بورڈ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے بتایا کہ ملک پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے نماز مغرب سے نماز عشاء تک درود […]

.....................................................

پاکستان اب بھی ورلڈ کپ کی چار بہترین ٹیموں میں شامل ہو گا : عمر گل

پاکستان اب بھی ورلڈ کپ کی چار بہترین ٹیموں میں شامل ہو گا : عمر گل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز باولر عمر گل گھٹنوں کے درد کے سبب کرکٹ کی دنیا سے پانچ ماہ دور رہنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ مکمل رن اپ سے روازنہ پانچ اوورز کر رہا ہوں اور آسٹریلیا کے خلاف اگلے ماہ امارات میں ہونے والی سیریز سے پہلے فٹ […]

.....................................................

وقت کی قربانی

وقت کی قربانی

ملک سے جھوٹ ،منافقت اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کی سیاست اب ختم ہوجانی چاہیے بہت ہوچکا ہم نے پاکستان ،پاکستان کے آئین اور پاکستان کے قومی اداروں کو ایک مذاق بنا رکھا ہے جسکا جب دل کرتا ہے منہ اٹھا کر قومی اداروں کے خلاف گند بکنا شروع کردیتا ہے پاکستان کے تمام […]

.....................................................

گلگت: سیاسی بحران سے سیاحت بھی متاثر

گلگت: سیاسی بحران سے سیاحت بھی متاثر

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کی وزیر برائے اطلاعات اور سیاحت سعدیہ دانش کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث ملک میں سب سے زیادہ نقصان سیاحت کے شعبے کو ہوا ہے۔ پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار سیاحت […]

.....................................................

کرپشن کا خاتمہ کیسے ممکن

کرپشن کا خاتمہ کیسے ممکن

میرا پچھلا کالم پاکستان میں ہونے والی مختلف انداز سے کرپشن کے بارے میں تھا۔ پاکستان میں کرپشن اپنی جڑیں بہت مضبوط کرچکی ہے۔ لیکن ان جڑوں کو اکھاڑ نابھی بہت ضروری ہے۔ ورنہ ایک ایک کرکے ملک کا ہرادارہ تباہ ہوجائے گا۔ میں اپنے اس کالم میں وہ طریقے بتائوں گا جن پر عمل […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا کا بیان

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا کا بیان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمدحامد رضا نے کہا ہے کہ تخت اسلام آباد کے شہزادوں کی بادشاہت ختم ہونے والی ہے۔ شہدائے انقلاب کے جنازے وزیراعظم ہائوس کے سامنے پڑھے جائیں گے۔ دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔ حکمرانوں نے ریاستی طاقت کا استعمال […]

.....................................................

مظاہرین جانتے تھے کہ وہ پی ٹی وی میں کیا کر رہے ہیں

مظاہرین جانتے تھے کہ وہ پی ٹی وی میں کیا کر رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) کے اسلام آباد میں موجود ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بولنے والا ہجوم حیرت انگیز طور پر نہ صرف ٹی وی سٹیشن کے اندر جاری کام سے واقف تھا بلکہ اس نے وہاں داخل ہوکر نشریات کا اعصابی مرکز سمجھا جانے والے ماسٹر کنٹرول روم کی جانب ہی […]

.....................................................

عوام عمران کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے

عوام عمران کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) تحریک انصاف ضلع ننکانہ صاحب کے رہنما رائے محمد اکرم نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان اور صحافیوں پر پولیس کے بہیمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................