لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے پاکستان جانے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو اسلام آباد کے سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ برطانوی ہائی کمیشن عملے کو دھرنوں کے دوران شہر تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی۔ اور اسلام آباد اور گلگت کے درمیان شاہراہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے کہاہے کہ ٹی وی پر جب پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورتحال دیکھتی ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے ،جلسے جلوس قتل و غارت نے پوری دنیا میں پاکستان کی ساکھ کو بر ی طرح متاثر کیاہے۔ وینا ملک نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں عدم برداشت نے […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف یو اے ای سیریز پر ابھی سے نگاہیں جمالیں۔ کین ولیمسن کہتے ہیں کہ ہم دشوار کنڈیشنزمیں دشوار چیلنج کا ڈٹ کر سامنا کریں گے۔ انھوں نے اپنے بولنگ ایکشن کے جلد کلیئر ہونے کی بھی امید ظاہر کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کی […]
ایک وقت آئے گا جب بے رحم تاریخ اپنا فیصلہ تحریر کرے گی تو حکمران، سیاستدان وڈیرے، جاگیر دار، بیور و کریسی، اشرافیہ سب کے سب قومی مجرم گردانے جائیں گے عوام سے بھی گلہ ہے جو حقیقت میں ذہنی طورپر غلام بنے ہوئے ہیں بہتر امیدوارکو ووٹ ہی دینا پسندن ہیں کرتے۔اظہار یا انکار […]
ستمبر کا آغاز ہو چکا۔ابھی ستمبر 1965 ء کی جنگ کے نقش دل سے مٹے نہیں ہیں۔جب بھارت نے اپنے ناپاک ارادوں سے پاک وطن پاکستان پر آدھی رات کو حملہ کر دیا تھا۔لیکن پاکستانی قوم اور بہادر نوجوانوں نے ان کا منہ توڑ جواب دیا۔دشمن کے منصوبے شرمندہ تعبیر نہ ہو سکے۔بھارت شکست سے […]
نیا پاکستان اپنی غلطی کا اعتراف ہےٌ عمران خان بہادر رہنما ہے سچ بولتا ہے مخالف سے ڈرتا نہیں ہے لیکن وہ انسان ہے دیوتا نہیں پاکستان کیلیۓ کامیابی کی نشانی ہیں جہاں وہ غلطیاں کریں گے وہاں ان کو عقیدت میں درست کہنا ظلم ہوگا جو ہاشمی اور مجھ جیسے لوگ نہیں کر سکتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا ہے، ان کا آرمی چیف سے نہ پہلے کبھی رابطہ تھا نہ ہی چند روز قبل ہونے والی ملاقات کے بعد کوئی رابطہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پوری قیادت عمران خان کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی کا تاثر درست نہیں، جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل میں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی پوری قیادت […]
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے اسلام آباد دیے جانے والے دھرنوں کے دوران سڑکوں پر ناچ گانوں اور طوفان بدتمیزی برپا کئے جانے سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی توہورہی تھی لیکن اب پارلیمنٹ، وزیر اعظم ہائوس اور ایوان صدر پر دھاوا بولنے سے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کا وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ ،عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے۔ کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت اب حکومت کو نہیں بچا سکتی ، ملک میں ظلم اور جبر کی انتہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران زخمی ہونے والا ایک کارکن گلفام محمود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ گلفام محمود کو گزشتہ روز دھرنے کے دوران احتجاج کرتے ہوئے پیٹ میں ربڑ کی گولی لگی تھی جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومتی دہشتگردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل پرامن لوگوں پر تشدد کی انتہاء کر دی گئی۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل ریاستی تشدد کے خلاف سنی اتحاد کونسل آج بروز اتوار ملک گیر یوم احتجاج منائے گی۔
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم جدوجہد اور لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا گجرات(جی پی آئی) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم جدوجہد اور لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہے ، آزاد وطن کے حصول کیلئے ہمارے آبائو اجداد […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بھی پڑوسی ملک کے طرز پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تیز رفتار ترقی کے لیے ’’آئی ٹی سٹی‘‘ متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ ملک اور بیرون ملک تیز رفتار کاروباری سرگرمیاں صرف اور صرف کمپیوٹر سافٹ ویئر ٹیکنالوجی کی مرہون منت ہے۔ یہ بات کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ سرحد پار سے سیز فائر کی خلاف ورزی اشتعال انگیزی ہے۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول اور انٹرنیشنل بارڈر پر […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) رہنما مسلم لیگ ن کھارا سردار ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان سیاست میں بچگانہ حرکات کررہے ہیں تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت چلانے میں ناکام ہوچکی ہے وہ […]
دمبولا (جیوڈیسک) سری لنکا نے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو باآاسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ دھرنے والے پاکستان کے ساتھ ڈرامہ کر رہے ہیں، حکومت کیخلاف سازش کی گئی اور سیاست کا نیا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ شیخ رشید نے کہا کہ ستمبر تک ن لیگ کی حکومت […]
اسلام کی تاریخلاکھوں پیغمبروں ،صحابہ کرام ،ولی اللہ ،شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے اللہ تعالیٰ نے جب سے بن انسان کو روح کائنات پر پیداکیااسی دن سے اللہ تعالیٰ نے اپنے مخلوق کو اپنے بڑائی کیلئے پیداکیااور ہرپیغمبرنے اپنے دورمیں ہی انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی راہ پر چلنے کی ہدایت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو اثاثے جمع کرانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، ڈھائی سوسے زیادہ سیاسی جماعتوں نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے احکامات کو یکسر نظرانداز کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مالی […]
دمبولا (جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دمبولا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے، جنید خان کی جگہ سعید اجمل کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وکٹ پر […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) بھارت نے رواں ماہ 18 اگست کو دہلی میں کشمیری علیحدگی پسند رہنماوں سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات کے بعد خارجہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ خارجہ سیکریٹری کی بات چیت منسوخ ہونے کے بعد خاموشی توڑی […]