نیپالیوں نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر پاکستان کا ریکارڈ توڑ ڈالا

نیپالیوں نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر پاکستان کا ریکارڈ توڑ ڈالا

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں عالمی ریکارڈ کی غرض سے جمع ہونے والے افراد نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنا ڈالا۔ دارالحکومت کے ایک پارک میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں 35 ہزار سے زائد افراد جمع ہوئے۔ اور مختلف رنگوں کے کارڈز اپنے سر پر اٹھا کر 10 […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج ہو گا

دمبولا (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا، میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔ پاکستان سیریز کے اس اہم ترین میچ کو جیتنے کے لئے پرعزم ہے، پاکستان اور سری لنکا میں اس سے قبل سیریز […]

.....................................................

رائےونڈ میں آج کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہو رہا، حکومتی ترجمان

رائےونڈ میں آج کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہو رہا، حکومتی ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج رائےونڈ میں کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہورہا۔ حکومت کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں کا بینہ کا بھی کوئی اجلاس نہیں ہو رہا ہے۔

.....................................................

ہائی کورٹ نے پاکستان کوالٹی کنٹرول کو فوڈ اتھارٹی کی حدود میں مداخلت سے روک دیا

ہائی کورٹ نے پاکستان کوالٹی کنٹرول کو فوڈ اتھارٹی کی حدود میں مداخلت سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی حدود میں غیر قانونی مداخلت سے روک دیا۔ پاکستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران فوڈ سے منسلک کاروباری افراد کو ڈرا دھمکاکر انہیں پی ایس کیو سی اے کالائسنس بنوانے پر غیر قانونی دباؤ ڈالتے تھے۔

.....................................................

پاکستان کی سیاست کا اصل سکندر فوج کا کردار

پاکستان کی سیاست کا اصل سکندر فوج کا کردار

کل دنیا ٹی وی پے سنا الطاف حسین نے ذومعنی انداز میں کہا آج نہیں تو کل فوج کو آنا ہے یہ جملہ بتا رہا تھا کہ ان کو اس بارے میں مطلع کر دیا گیا تھاـ اور ابھی اس صورتحال کو ابھی پارلیمنٹ بہترین انداز میں واضح کیا گیا مشتعل بیانات نہ شئیر کئے […]

.....................................................

پیشہ سیاست

پیشہ سیاست

پاکستان کے حالات اس وقت تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکے ہین۔ جی ہاں آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ جی یہ توع ہ جب سے پیدا ہوئے ہین تب سے ہی سن رہے ہین لیکن تب یہ حالات ناذک موڑ پہ تھے تو آج فیصلے کی گھڑیوں میں داخل ہو چکے ہیں۔ […]

.....................................................

جمہوریت، آئین اور قانون کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، چودھری نثار

جمہوریت، آئین اور قانون کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان اہم دور سے گزر رہا ہے، ماڈل ٹائون واقعے کو ہتھیار بنا لیا گیا ہے، ساری قوم ایک اور دو گروہ ایک طرف ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اہم وقت حکومت نہیں، پاکستان کے […]

.....................................................

سیاسی اونٹ کسی کروٹ بیٹھے گا؟

سیاسی اونٹ کسی کروٹ بیٹھے گا؟

سیانے کہتے ہیں لگن سچی ہو، ارادہ مضبوط ہو اور حاصل کرنے کا جنون ہو تو منزل خود بخود سامنے آجاتی ہے۔ اس بات کی تائید میں فرانسیسی دانشور رول ڈیورانٹ نے تو یہاں تک کہ دیا ہے کہ تینوں باتیں بھینس میں آجائیں تو وہ فرانس کی صدر بن سکتی ہے لیکن بھینس نے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سیاسی صورت حال کی بہتری کے امکان نے اسٹاک ایکسچینج میں بھی انتہائی مثبت اثر ڈالا ہے اور سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں نے پورے ہفتے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل ہو گا

دمبولا (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ کل ہو گا۔ قومی آف سپنر بھی میچ سکواڈ میں شامل ہوں گے۔ دونوں ٹیمیں دمبولا میں آخری ون ڈے میچ کے لیے پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ان ایکشن ہوں گی۔ فیصلہ کن معرکے کیلئے […]

.....................................................

پاکستان کی تمام سیاسی قوتیں تشدد سے باز رہیں : امریکا

پاکستان کی تمام سیاسی قوتیں تشدد سے باز رہیں : امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کی سیاسی قوتوں کو تشدد سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تمام فریق قانون کے دائرے میں رہ کر کام کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا پاکستان کے […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے کوئی جلدی نہیں، ششما سوراج

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے کوئی جلدی نہیں، ششما سوراج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمسائیہ ملک فائرنگ کی آڑ میں دراندازی کو فروغ دے رہا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز میں کوئی جلدی نہیں ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان فائرنگ کی آڑ میں […]

.....................................................

مفادات کی جنگ

مفادات کی جنگ

پاکستان آزاد ملک ہے۔اسے آزاد ہوئے 68 سال بیت گئے ہیں۔میں حیران بلکہ ششدر ہو ں کہ آج بھی آزادی مارچ ہو رہے ہیں۔ عوام کو سڑکوں پر ناچ نچاکر مارچ کروایا جا رہا ہے۔ہمارے بزرگوں نے بہت بڑی قربانیاں دے کر انگریزوں سے آزاد کرا دیا تھا۔ لیکن ہم مانتے ہیں کہ آج بھی […]

.....................................................

کرپشن کا بول بالا ہو

کرپشن کا بول بالا ہو

کرپشن جان لیوا مرض ہے جو کسی بھی ادارے کو لگ جائے تو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے،اس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا، اور جس کسی کو بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے وہ کھانا تو بھول سکتا ہے لیکن مال بنانا نہیں بھول سکتا ،کچھ ایسا ہی مرض ہمارے پیارے ملک […]

.....................................................

کیا پاکستان اس لیے بنا تھا؟

کیا پاکستان اس لیے بنا تھا؟

پاکستان کی بنیاد کلمہ توحید پر رکھی گئی اور اسی لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا۔ پاکستان حاصل کرنے کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بے شمار قربانیا ں دیں۔ اپنے گھر بار چھوڑے ، اپنی زمین جائیداد چھوڑی۔ صرف اس لیے ہم ایک آزاد ملک میں رہ کر اسلام کے اصولوں […]

.....................................................

وزیراعظم کا ترقی کا سفر تیز کرنے کا عزم

وزیراعظم کا ترقی کا سفر تیز کرنے کا عزم

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر چودہ اگست کو لاہور سے آزادی و انقلاب مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوئے روانگی سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وزیراعظم نواز شرفی استعفیٰ تیار رکھیں، طاہرالقادری نے بھی اسلام آباد پہنچ کر اسی بات کا […]

.....................................................

پاکستان کے موجودہ حالات میں بہتری کیلئے ہر جماعت اپنا مثبت کردار ادا کرے۔ انجمن طلباء اسلام

پاکستان کے موجودہ حالات میں بہتری کیلئے ہر جماعت اپنا مثبت کردار ادا کرے۔ انجمن طلباء اسلام

اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام میڈیا سیل کے چیئرمین ملک محمد عثمان کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے ہی بہت سے مشکل وقت سے گذر رہا ہے۔ ایسے میں حکومت اور دیگر جماعتیں مفاہمت سے کام لیں۔بات چیت سے موجودہ حالات کا فوری حل نکالا جائے۔ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس سے پاکستان […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا جاری، طاہر القادری آج دوپہر تین بجے خطاب کرینگے

پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا جاری، طاہر القادری آج دوپہر تین بجے خطاب کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا ریڈ زون میں جاری ہے، عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری آج دوپہر 3 بجے شرکاء سے آخری خطاب کریں گے۔ انقلاب مارچ کے شرکاء آج 14 ویں روز بھی پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے شاہراہ دستور پر دھرنا دیئے ہوئے ہیں ، پاکستان عوامی تحریک کے […]

.....................................................

پاکستان، ہندوستان تنازعات بات چیت سے حل کریں، اقوام متحدہ

پاکستان، ہندوستان تنازعات بات چیت سے حل کریں، اقوام متحدہ

نئی دہلی(جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے پاکستان اور انڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے تنازعات مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کریں۔ بدھ کو پریس ٹرسٹ آف انڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے دونوں ممالک کی […]

.....................................................

افغانستان کے پروان قید خانے سے مزید کچھ قیدی پاکستان منتقل

افغانستان کے پروان قید خانے سے مزید کچھ قیدی پاکستان منتقل

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے افغانستان کے پروان قید خانے سے مزید کچھ قیدیوں کو پاکستان منتقل کر دیا۔ پینٹاگون کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک موجود فوجی اڈے کے قریب واقع پروان فوجی جیل سے امریکا نے مزید 9 قیدی پاکستان منتقل کردیئے ہیں۔ اس ہفتے دو قیدیوں کو یمن بھی منتقل کیا […]

.....................................................

پاکستان میں کرپشن کے انوکھے طریقے

پاکستان میں کرپشن کے انوکھے طریقے

پاکستان کو آزاد ہوئے 67 سال ہو چکے ہیں۔ ان 67 سالوں میں بے شمار لوگوں نے صدر اور وزیراعظم کی کرسی پرقبضہ جمایاجن میں سے کچھ تو عزت کے ساتھ رخصت ہوئے جبکہ زیادہ ترعبرت کانشان بنتے رہے لیکن المیہ یہ ہے کہ کوئی بھی صدر، وزیراعظم یاان کی کابینہ ذرہ برابر بھی ملکی […]

.....................................................

حقیقی جمہوریت کے قیام کے دن دور نہیں، عامر زمان

حقیقی جمہوریت کے قیام کے دن دور نہیں، عامر زمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر نیاز اﷲخان نیازی کے زیر اہتمام نیا پاکستان سیمینار منعقد کیاگیا، سیمینار میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیاگیا، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے عمران خان کی جدوجہد کو سراہا گیا، سیمینار سے پاکستان تحریک انصاف کے […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل مڈٹرم انتخابات سے وابستہ ہے، تحریک انصاف

پاکستان کا مستقبل مڈٹرم انتخابات سے وابستہ ہے، تحریک انصاف

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی وفاقی حکومت کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو بھی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سی ویو کلفٹن اور مزار قائد کے باہر دھرنے دیے گئے۔ دھرنے میں خواتین، بچوں اور پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دھرنے کے […]

.....................................................

حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت

حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پاکستان عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کیلئے معاوضے اور مقدمہ درج کرنے کی پیشکش کریگی جبکہ حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے استعفے کی بھی پیشکش کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر […]

.....................................................