چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں

چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں

میں اپنے ایک دوست کو ملنے گیا شاندار دفتر کا دروازہ بند ۔۔باہر اردلی بیٹھا” صاحب ”کے ملنے والوں کو بتا رہا تھا آج ملاقات نہیں ہو سکتی صاحب کا کہناہے مجھے کوئی بھی ڈسٹرب نہ کرے ۔۔حتیٰ کہ وہ فون بھی نہیں سنیں گے انہوںنے دروازہ بھی اندرسے بند کررکھاہے ۔ میں نے سوچا […]

.....................................................

لانگ مارچ پاکستان کو انتشار کی طرف لے جا رہا ہے،عالمی میڈیا

لانگ مارچ پاکستان کو انتشار کی طرف لے جا رہا ہے،عالمی میڈیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی میڈیانے عمران خان کے لانگ مارچ کو پاکستان کے لیے مشکل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ ملک کو انتشار کی طرف لے جارہا ہے۔ برطانوی اخبارڈ یلی میل نے مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی رہنمانے اپنے کارکنوں کو یوٹیلٹی اوردیگر […]

.....................................................

پاکستان افغانستان کے خلاف عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے، کابل کا الزام

پاکستان افغانستان کے خلاف عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے، کابل کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے پاکستان پر عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک پیشہ ور افراد کو 30 ہزار روپے ماہانہ دے کر افغانستان میں لڑنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی کی زیر صدارت صدارتی محل میں […]

.....................................................

ملک کا کیا بنے گا

ملک کا کیا بنے گا

اَب کیاعمران خان کا سِول نافرمانی اور ریڈزون عبورکرنے کا اعلان نیاپاکستان بناسکے گا…؟اوراِس کی کیا گارنٹی ہے کہ ریڈزون کو کراس کرنے کے بعدجمہوریت قائم رہ سکے گی..؟یاپھر وہی ہوجائے گا اور وہی لوگ مسندِ اقتدار پر قابض ہوجائیںگے…؟جن کے ہاتھوں جمہوری چڑیا قیدہوجائے گی..؟اور ہمارے یہی ضدی اور اَناپرست سیاستدان جو ابھی تو […]

.....................................................

پاکستان فٹ بال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ ملک کے پہلے کروڑ پتی فٹبالربن گئے

پاکستان فٹ بال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ ملک کے پہلے کروڑ پتی فٹبالربن گئے

برلن (جیوڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان فٹ بال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ نے کہا کہ ہر کھلاڑی کی طرح میرا بھی پیشہ ور کھلاڑی بننے کا خواب تھا۔ میں نے اس کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے اور خلاف توقع جلدی کامیابی کی پہلی سیڑھی پر قدم […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی وفد کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی وفد کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی وفد کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے […]

.....................................................

پاکستان میں آج انقلاب کا سورج طلوع ہوگا، طاہر القادری

پاکستان میں آج انقلاب کا سورج طلوع ہوگا، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب پاکستان کے عوام کےمقدر کو تبدیل کر کے رہے گا۔ انقلاب پاکستان کے عوام کے مقدر کو تبدیل کر کے رہے گا۔انقلاب ملتوی یاموخر نہیں ہوسکتا۔ آج شام کو 5 بجے عوامی پارلیمنٹ کا انعقاد ہو گا اور عوامی پارلیمنٹ […]

.....................................................

مجلس وحدت اور دیگر جماعتوں کا نمائش پر دھرنا

مجلس وحدت اور دیگر جماعتوں کا نمائش پر دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور انقلاب مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کراچی سمیت سندھ بھر اور بلوچستان میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں نمائش پر مرکزی دھرنا دے دیا گیا۔ دھرنوں کا اعلان سیاسی و مذہبی جماعتوں […]

.....................................................

چھوٹا انقلاب پانچ روپے بڑا انقلاب دس روپے کا

چھوٹا انقلاب پانچ روپے بڑا انقلاب دس روپے کا

پاکستان عوامی تحریک کے انقلابی مارچ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے آزادی مارچ کو اسلام آباد میں دھرنہ دئیے پانچ دن گزر چکے ہیں دونوں جماعتوں کے لیڈران کی جانب سے جذباتی اور جوشیلی تقریروں کا سلسلہ جاری ہے۔دونوں جماعتوں نے اپنا اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا ہے جس میں سرِ فہرست وزیراعظم نواز […]

.....................................................

کھسیانی بلی کھمبہ نوچے

کھسیانی بلی کھمبہ نوچے

ہر طرف آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے چرچے ہیں۔ کسی بھی شہر یا دیہات میں چلے جائیں ہرطرف لو گ ٹی وی پر ان کی کوریج کو اس طرح دیکھ رہے ہوتے ہیں جس طرح کبھی پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ دیکھا جاتا تھا۔مارچوں کے رزلٹ سے بے خبر عوام اس کو بھی […]

.....................................................

میاں برادران کی خامی

میاں برادران کی خامی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نواز شریف پاکستان کے بھاری مینڈیڈیٹ والے وزیر اعظم تھے اور ابھی انکو جنرل پرویز مشرف نے ایوان اقتدار سے بھی نہیں نکالا تھا اور اس وقت میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر نے انہیں خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

جمہوریت کے اہم نکات

جمہوریت کے اہم نکات

کئی بار پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے پاکستان پر حکومت کی اور ہر بار یہی گھسا پٹا نعرہ لگایا کہ جمہوریت ہی پاکستان کو ترقی اور خوشحالی دے سکتی ہے لیکن صحیح معنوں میں آج تک کسی پارٹی یا حکمران نے ملک اور قوم کی ترقی کیلئے کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا ماسوائے […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر سیریز جیت لی

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر سیریز جیت لی

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے آخری روزسری لنکا نے پاکستان کو 105 رنز سے شکست دے کر سیریز دو۔ صفر سے جیت لی۔پاکستان ٹیم 271 رنز کے تعاقب میں 165 رنز بناسکی، سرفراز احمد 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ آج جب کھیل شروع ہوا تو سری لنکا کو سیریز میں وائٹ واش کے لیے […]

.....................................................

کولمبوٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کو 105 رنز سے شکست۔

کولمبوٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کو 105 رنز سے شکست۔

کولمبوٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کو 105 رنز سے شکست۔

.....................................................

پاکستان کی حریت رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت پر بھارت سیخ پا

پاکستان کی حریت رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت پر بھارت سیخ پا

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ میں پاک بھارت کے درمیان دونوں وزرائے اعظم کی نئی دہلی میں ملاقات کے فیصلے کی روشنی میں 25 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہونے والے جامع مذاکراتی عمل کیلیے سیکریٹری خارجہ کی سطح پر ملاقات کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ سجاتاسنگھ پاکستانی ہم منصب […]

.....................................................

جنرل ضیاء الحق: مرد مومن، مرد حق

جنرل ضیاء الحق: مرد مومن، مرد حق

17 اگست پاکستان کی تاریخ کے المناک ترین ایام میں سے ایک ہے۔1988کو طلوع ہونے والا 17اگست کا دن جب ملک عزیز پر طویل عرصہ حکمرانی کرنے والے صدر اور پاک فوج کے سربراہ کے ساتھ پاک فوج کے لگ بھگ دو درجن اعلیٰ افسران ایک پراسرار حادثے میں جام شہادت نوش کر گئے تھے۔افسوس […]

.....................................................

کیا ایک عالم دین کو ایسا زیب دیتا ہے؟

کیا ایک عالم دین کو ایسا زیب دیتا ہے؟

قابل احترام علامہ، شیخ السلام، ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان میں کینڈا سے جب واپس آ ئے اسی دن سے میڈیا میں اور فیس بک میں اپنی مثال آپ بن چکے ہیں۔ آئے روز نئے فتوے جاری کرتے ہیں۔ کبھی حکومت ختم کرنے کی تو کبھی حکومت ختم ہونے کے، کئی بار کہا ہے کہ فلاح […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ق کے کارکن کسی کے دبائو میں نہیں، مظہر اقبال چوہان

پاکستان مسلم لیگ ق کے کارکن کسی کے دبائو میں نہیں، مظہر اقبال چوہان

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق کے ممتاز راہنما مظہر اقبال چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے کارکن کسی کے دبائو میں نہیں آنے والے حکومتی پابندیوں اور گرفتاریوں کے باوجود شاندار انداز میں مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے شرکاء کا استقبال کر کے […]

.....................................................

پردیس میں میرے دیس کے رنگ

پردیس میں میرے دیس کے رنگ

آج پاکستان کی ۶۸ویں سالگرہ تھی تو سوچا آج وطنِ عزیز کی سالگرہ ہے تو شاید آزادی سے متعلق کچھ نہ کچھ تو ٹی وی پر دکھا ئیں گے اور اسی شوق میں کب سے چینل بدل بدل کر دیکھ رہی تھی کہ شاید کہیں کوئی ملی نغمہ ہی سماعت کے پردوں سے ٹکرا جائے […]

.....................................................

پاکستان کی سیاسی صورت حال

پاکستان کی سیاسی صورت حال

ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال ایک نیا مسلہء ! یا تاریخ کا حصہ؟ جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے اس دن سے لیکر آج تک ہر پاکستانی یہ امید لگائے بیٹھا ہے کہ شاید اس ملک اور اسکے عوام کے نصیب میں بھی کوئی ترقی یاخشحالی ائے۔مگر بد قسمتی سے قیامِ پاکستان سے […]

.....................................................

‘امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے’

‘امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے’

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کے ایک پیغام میں امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کا کہنا ہے کہ امریکا انتہا پسندوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ سیکریٹری اسٹیٹ نے پاکستان کے ساتھ امریکا کی سیکیورٹی پارٹنرشپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکا کے لیے اہم […]

.....................................................

بھارت کا تجارتی وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

بھارت کا تجارتی وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت تجارتی روابط کے فروغ کیلئے بھارت کا اعلیٰ سطح کا وفدرواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ بھارتی وفد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس ،پاکستان ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ،پاک انڈیا جوائنٹ بزنس فورم اور سارک چیمبر آف کامرس کے علاوہ دیگر کاروباری افراد سے ملاقات کرے گا۔ اس دوران […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ:پاکستان آج 244 رنز پر پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا

کولمبو ٹیسٹ:پاکستان آج 244 رنز پر پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان آج 244 رنز کے اسکور سے پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ سری لنکا کے مقابلے میں اب پاکستان کو 76 رنز کا خسارہ ہے اور اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں۔

.....................................................

آزادی مارچ اور انقلاب مارچ اسلام آباد پہنچ گئے

آزادی مارچ اور انقلاب مارچ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان اور طاہر القادری اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آبادضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کو زیرو پوئنٹ پر جلسے کی اجازت دی گئی تھی تاہم […]

.....................................................