گال ٹیسٹ: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

گال ٹیسٹ: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

گال (جیوڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق، سرفرازاحمد، احمد شہزاد، خرم منظور، اظہر علی،سعید اجمل، محمد طلحہ، جنید خان اورعبدالرحمان پر مشتمل ہے۔ 1982 سے اب تک […]

.....................................................

پاکستان بار کونسل کو سابق چیف جسٹس کے سیاسی بیانات پر تشویش

پاکستان بار کونسل کو سابق چیف جسٹس کے سیاسی بیانات پر تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکلاء کے معاملات کی نگرانی کرنے والی اہم تنظیم پاکستان بار کونسل نے کل سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے سیاسی معاملات پر بیانات کو سیاسی سرگرمی قرار دیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ انہیں ریٹائیرمنٹ کے بعد دوسال کی مدت کی پابندی ختم ہونے کا انتظار کرنا چاہیٔے۔ ملک میں […]

.....................................................

کشمیری عوام کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ہے، بازل نقوی

کشمیری عوام کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ہے، بازل نقوی

مظفرآباد (جیوڈیسک) پاکستان زندہ باد ریلی کی میڈیا کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر اطلاعات سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے اپنامستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کررکھا ہے اور یہ فیصلہ قیام پاکستان سے بھی پہلے کشمیری قائدین نے کر دیا ہے۔ کشمیر کے عوام 10 اگست کو وزیراعظم آزاد کشمیر […]

.....................................................

پاکستان میں ہوا سے 3 لاکھ 40 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو سکتی ہے، امریکی رپورٹ

پاکستان میں ہوا سے 3 لاکھ 40 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو سکتی ہے، امریکی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی ادارے نیشنل ری نیو ایبل انرجی لیب کی مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ہوا کی مدد سے 3 لاکھ 40 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہزار کلو میٹر طویل ساحلی پٹی ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے مثالی حیثیت […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

گال (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج سے گال میں آمنے سامنے ہوں گی،جہاں سیریز کا پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق فتح کے لیے پرامید ہیں تو دوسری جانب اینجلو میتھیوز نے بھی کمر کس لی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 17 ویں ٹیسٹ سیریز […]

.....................................................

کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آ کر یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں، عابد شیر علی

کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آ کر یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں، عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہےکہ ملک میں سیاسی فساد کر کے طالبان کو مضبوط نہ بنایا جائے۔ ملتان میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال ملک کو بری طرح لوٹا گیا اب ایک سال میں ایسی کون سی انہونی ہوگئی جس سے لانگ […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں ڈیرھ ماہ بعد اسکول کھل گئے

باجوڑ ایجنسی میں ڈیرھ ماہ بعد اسکول کھل گئے

خار (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں تقریباً دیڑھ ماہ کے بعد پیر کو اکثر سرکاری اسکولز اور کالجز باضابطہ طور پر کھل گئے۔ تاہم، اب بھی متعدد تعلیمی ادارے ٹیچرز کی غیر حاضری کی وجہ سے تاحال بند ہیں۔ خیال رہے کہ باجوڑ ایجنسی میں تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز […]

.....................................................

شہنشاہ جہانگیر کا ہندوستان، موجودہ پاکستان

شہنشاہ جہانگیر کا ہندوستان، موجودہ پاکستان

پاکستان 1947 میں ایک آزاد ملک کی حیثیت سے وجود میں آیا۔ قبل ازیں یہ ہندستان کے ایک وسیع معاشرے کا حصہ تھا۔ سیاسی، معاشی، معاشرتی اور سما جی حالات و واقعات کے اعتبار سے 1947کے قبل کی تاریخ میں بہت سی ایسی چیزیں موجود ہیں جن کا موازنہ پاکستان کے موجودہ تناظر سے کیا […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کا کل سے گال میں آغاز

پاکستان اور سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کا کل سے گال میں آغاز

گال (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے گال میں ہو رہا ہے۔ پاکستانی شاہین اورآئی لینڈرز ایک دوسرے کیخلاف سولہ ٹیسٹ سیریز کھیل چکے ہیں۔ 7 میچزمیں پاکستان نے میدان مارا جبکہ چار آئی لینڈرز کے نام رہے۔ پانچ سیریز ہار جیت کے فیصلے […]

.....................................................

کامن ویلتھ گیمز میں 16 سال بعد پاکستان گولڈ میڈل سے محروم

کامن ویلتھ گیمز میں 16 سال بعد پاکستان گولڈ میڈل سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) گلاسگو میں منعقدہ 20 ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان 16 سال بعد گولڈ میڈل سے محروم رہا اور 3 سلور اور ایک برانز میڈل ہی حاصل کر سکا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے مقابلوں میں صرف ریسلنگ، جوڈو اور باکسنگ میں میڈلز نصیب ہوئے حالانکہ پاکستانی دستے نے 12 […]

.....................................................

بھارت افغانستان میں کیوں!

بھارت افغانستان میں کیوں!

دسمبر 1979میں روس نے افغانستان میں اپنی فوجیں داخل کر دیں اور افغان مہاجرین جو وہاں سردارداود کے قتل کے بعد، ترکئی اور حفیظ اللہ امین کی غیر مستحکم اور غیر منتخب حکومتوں کے دوران بھی پاکستان آرہے تھے لاکھوں کی تعداد میںپاکستان پہنچے اور ساتھ ہی کلاشنکوف کلچر اور بم دھماکے بھی پاکستانی عوام […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 4/8/2014

گجرات کی خبریں 4/8/2014

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کا چیئر مین مقرر کرنے […]

.....................................................

ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے پاکستان کے عوام اب جاگ اُٹھی ہے

ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے پاکستان کے عوام اب جاگ اُٹھی ہے

لاہور: شہید علامہ عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی اور امریکہ و اسرائیلی مفادات کے لئے ایک خوف کی علامت تھی انہوں نے کبھی بھی ظالم قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکایا ہمیشہ باطل قوتوں کیخلاف میدان عمل اپنا وظیفہ شرعی سرانجام دیتے رہے وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں اور […]

.....................................................

14 اگست کو پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند ہوگا، جاوید ہاشمی

14 اگست کو پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند ہوگا، جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند کرنا ہے اگر ملک میں مارشل لا لگا تو سب سے پہلے گولی کھاؤں گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ 14 اگست کو آئین و […]

.....................................................

پاکستان میں انقلاب آیا تو فوج کا آئے گا، عبدالغفوری حیدری

پاکستان میں انقلاب آیا تو فوج کا آئے گا، عبدالغفوری حیدری

کراچی (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پوسٹل سروس غفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ جمہوری نہیں ، نا تجربہ کار سیاست دان ہیں۔ عمران خان نے جو وعدے کئے تھے۔ وہ خیبر پختونخواہ میں پورے نہیں کئے ۔ناکامی کو چھپانے کےلئے وفاق کے خلاف آواز اٹھارہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پی […]

.....................................................

پاکستان کا پہلا پرچم بنانے والا تاحال سرکاری اعزاز سے محروم

پاکستان کا پہلا پرچم بنانے والا تاحال سرکاری اعزاز سے محروم

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کا پہلا سبز ہلالی پرچم بنانے والے ماسٹر الطاف حسین کے صاحبزادے سرفراز کالونی کے رہائشی ظہور الحسن نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ ان کے والد کے اس کارنامے کو سرکاری طور پر تسلیم کیا جائے۔ بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ان کے […]

.....................................................

چین پاکستان کو میگا جوہری پاور پلانٹس تحفے میں دے رہاہے

چین پاکستان کو میگا جوہری پاور پلانٹس تحفے میں دے رہاہے

کراچی (جیوڈیسک) ایک تفصیلی مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ چین پاکستان کو میگا جوہری پاور پلانٹس تحفے میں دے رہاہے۔ ہر پاور ری ایکٹر اتنا مواد پیدا کر سکتا ہے کہ سالانہ 40 بم بن سکتے ہیں۔ چین کراچی میں ایک گیگا واٹ کا جوہری پاور ری ایکٹر آپریشنل ہونے جا رہا ہے۔ اخبار […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/8/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/8/2014

بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ سر کا […]

.....................................................

پاکستان کا فلسطینیوں کے حق میں عالمی سطح پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا فلسطینیوں کے حق میں عالمی سطح پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس حوالے سے پارلیمانی لیڈرز کی کانفرنس بلانے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم نوازشریف تمام مسلم ممالک کی قیادت سے بھی رابطوں کا پروگرام بنارہے ہیں۔ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پاکستان کے کردار کے تعین کے لئے وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ کےاندر موجود تمام سیاسی جماعتوں کے […]

.....................................................

پاکستان خارجہ سیکریٹریز ملاقات میں بھارت سے بلا تعطل مذاکرات کا مطالبہ کرے گا

پاکستان خارجہ سیکریٹریز ملاقات میں بھارت سے بلا تعطل مذاکرات کا مطالبہ کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان 25 اگست کو بھارت سے ہونے والی سیکریٹری خارجہ سطح کی بات چیت کے دوران نہ صرف معطل شدہ جامع مذاکرات کی بحالی بلکہ آئندہ کے مذاکراتی عمل کے غیر مشروط اور بلاتعطل جاری رہنے کا مطالبہ کرے گا۔ ایک سینئر پاکستانی سفارت کار پاکستان 25 اگست کو ہونے والی پاک […]

.....................................................

پاکستان کلمہ طبیہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا

پاکستان کلمہ طبیہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا

سرگودھا (جیوڈیسک) اے سی چوہدری نوید احمد دیرتھ نے اے سی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان رنگ ،نسل ،فرقہ یازبان پر نہیں بلکہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پرقائم ہوا۔ آج ہمیں جشن آزادی کی تقریبات مناتے ہوئے اسی اساس کو زندہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

کراچی: پاکستان ٹیم ایئر پورٹ کے لیے روانہ

کراچی: پاکستان ٹیم ایئر پورٹ کے لیے روانہ

کراچی: پاکستان ٹیم ایئر پورٹ کے لیے بس میں روانہ، کپتان مصباح پیچھے رہ گئے۔

.....................................................

14 اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے: سعدیہ سہیل رانا

14 اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے: سعدیہ سہیل رانا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ حکمران تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے خوفزدہ ہیں 14اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے اور عوام کا سمندر حکمرانو ں کی آنکھیں کھول دیگا لانگ مارچ ہر حال میں […]

.....................................................

جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کا دھمکی آمیز پیغام

جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کا دھمکی آمیز پیغام

اَب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے کہ امریکا افغانستان سے جانے کے بعد افغانستان کی لگام بھارت کو دینے پر تیار دکھائی دیتا ہے…اَب اگر واقعی ایساہوگیا..؟جیساکہ خدشات کا اظہارکیاجارہاہے تو پھراَب تک دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی امریکا کے ساتھ مل کر لڑی جانے والی جنگ میں دی جانے […]

.....................................................