جرمن ریلوے میں جس کی عمر 178 سال ہونے کو ہے عملہ ضرورت سے زیادہ تھا جرمنی میں سب سے پہلی ریل گاڑی 1835 میں نیورمبر گ سے قریبی قصبے فورتھ تک چلائی گئی تھی ریلوے کے عملے کی تعداد کم کر کے ضرورت کے مطابق رکھی گئی تھی تاکہ ریلوے کو ایک جدید منافع […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے کے لیے 20 انجن لے کربحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ چین سے اٹھاون انجن منگوائے گئے تھے جس کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ قانونی تقاضے پورے کیے جانے کے بعد 2 سے 3 روز میں انجن محکمہ ریلوے وصول کرلے گا۔ حکام کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے کے حوالے سے مذاکرات رواں ماہ کے دوران دبئی میں شروع ہونگے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق دبئی میں شروع ہونے والے مذاکرات میں اپریل سے جون کے عرصے کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارت خزانہ […]
سرگودھا (جیوڈیسک) انہوں نے تقریبات آزادی کی افتتاح کے سلسلہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ عوام کو چا ہیے کہ وہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نے والی قوتوں کا آلہ کار بننے والوں کا ساتھ نہ دیں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیں۔ […]
خوشاب (جیوڈیسک) کہ خوشحال اور مضبوط پاکستان مسلم لیگ ن کی منزل ہے۔ میاں نواز شریف کی قیا دت میں اسی منزل کو پا نے کے لئے دن رات کام جا ری ہے۔ جشن آزادی کی تقریبات کے ڈسٹرکٹ فوکل پرسن نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر استحکامِ پاکستان اور ملکی ترقی […]
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکمرانوں کیخلاف عوامی جدو جہد کیلئے فیصلہ کن عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیاگلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں کمیٹیوں کا قیام مرکزی مانیٹرنگ سیل سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کی نگرانی میں اسلام آباد میں قیام کر دیا گیا صوبائی کمیٹیوں کی نگرانی صوبائی سیکرٹری جنرلز […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سبکدوش آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں کو ذبح کئے جانے کے واقعہ کے بعد پاکستان کو ہم نے بھرپور جواب دیا چین کے ساتھ جھڑپوں کا کوئی امکان نہیں پاکستان کے ساتھ مغربی سرحد کے ایل او سی پر ہونے کے باعث فائرنگ اور […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نئے بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ وہ مستقبل میں بھارت پر حملے سے گریز کرے۔ اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد دلبیر سنگھ سہاگ کا کہنا تھا کہ پاکستان اگر مستقبل میں اس پر حملہ کرے گا تو اس کا فوری جواب دیا جائے گا۔ بھارتی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے کھلے دشمن ہیں، پاک فوج کا ایک مکا پڑا تو یہ دور دور تک نظر نہیں آئیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف سے منتخب نمائندوں کے ایک وفد نے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف […]
بنوں (جیوڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری دہشت گردوں کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے بندوق کے زور پر ملک کو یرغمال بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ بنوں میں بکاخیل کیمپ میں شمالی وزیرستان کے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا […]
کراچی (جیوڈیسک) طالبان کے مختلف دھڑوں میں بٹنے سے پاکستان میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ دہشت گرد اپنی سرگرمیوں کے لئے مجرمانہ انداز کارروائیوں کے ذریعے فنڈز اکھٹا کر رہے ہیں۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں ایسی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل کو پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کروڑوں روپے کے پیداواری نقصان کا سامنا ہے۔ پاکستان سٹیل کے پاس پانی کے ذخائر 110 ملین کی ضرورت کے مقابلے میں 11 ملین گیلن رہ گئے ہیں۔ جس کے سبب پاکستان سٹیل کے بیشتر کارخانے بند کردئیے گئے ہیں۔ صرف بلاسٹ فرنس […]
مصطفی آباد/للیانی: ہم 14اگست کو بتائیں گے کہ ن لیگ نے کیسے دھاندلی کی، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہو گا، ہم وہاں سے تب تک دھرنا ختم نہیں کریں گے جب تک اپنے مطالبات نہ منوا لیں، ہمارے تمام مطالبات جمہوری اور آئین کے مطابق ہیں کوئی مطالبہ آئین کے […]
رمضان کا بابرکت مہینہ ہو اور اللہ کے گھر کی زیارت نصیب ہو جائے تو یہ اللہ کے انسان پر دوہرہ احسان ہے۔ بالکل اسی طرح ہر دل عزیز وزیراعظم نواز شریف رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کا فریضہ ادا کرنے میں مصروف ہیں جبکہ عوام مسائل کی چکی میں پس رہی ہے۔ قارئین […]
دہشت گردوں کیخلاف منظم کاروائیوں کی بدولت ہی آج پاکستان میں عیدالفطر انتہائی پرامن گزر گئی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے جوانوں کیساتھ عید گزاری اور پاک آرمی کے جوانوں کا مورال بلند کیا۔۔۔ سیاسی قیادت دیکھاوئے کا سہی مگر آئی ڈی پیز کیساتھ عید کے کچھ پل نظر توآئی ۔۔۔ہمارے مسلمان بھائیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) یونی لیور پاکستان نے صارفین کو پہلی مرتبہ آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلیے ایف ایم سی جی سیکٹر میں daraz.pk کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت صارفین کو آن لائن پورٹل سے یونی لیور کی بیوٹی اور دیگر متعلقہ مصنوعات کی وسیع ورائٹی دستیاب ہو گی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کو ورلڈ کبڈی چیمپئن لیگ کے سیمی فائنلز کی میزبانی مل گئی، 4 ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ کا آغاز اکتوبر سے ہو گا، کوارٹر فائنلز انگلینڈ اور کینیڈا جبکہ فائنل بھارت میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام چیمپئنز لیگ میں مجموعی طور پر دنیا […]
سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سرحدوں پر گولہ باری بذات خود ایک مسئلہ ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جب بھی مذاکرات ہوتے ہیں تو بھارت ملک کی سلامتی سے متعلق مسائل اٹھاتاہے۔ فوج کو سہولیات کی عدم دستیابی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں […]
پاکستان مسلم لیگ ن کی تمام ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی تمام ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس آج صبح دس بجے ضلعی سیکرٹریٹ شادمان کالونی گجرات میں منعقد ہو گا ‘ جس کی صدارت […]
فلسطین و کشمیر،امت مسلمہ کے وہ شدید سلگتے مسائل ہیں جن میں بہت سی قدریں مشترک ہیں۔ دونوں پر ناجائز تسلط جمانے والے بھارت و اسرائیل آپس میں گہرے دوست ہیں۔ دونوں مسائل کو پیدا کرنے اور بگاڑنے میں برطانیہ و امریکہ پیش پیش رہے۔ مسلم خطوں سے نکلتے وقت انگریز سرکار نے امریکی سرپرستی […]
کراچی (جیوڈیسک) عید کے بعد بھارتی فلم ڈائریکٹر گلزار، ویشال بھردواج، مہیش بھٹ، شتروگھن سنہا سمیت کئی فنکار پاکستان آئینگے جو پاکستان میں اپنے دوست احباب اور ڈرامہ، میوزک اور فلم انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں سے ملاقاتیں کرینگے جب کہ پاکستان اور بھارت کے فنکاروں سے مشترکہ فلم سازی کے حوالے سے بھی بات چیت […]
گلاسگو (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی لیانا سوان ویمنز 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کی ہیٹ میں پہلے نمبر پر آگئیں۔ گلاسگو میں جاری ویمنز 100 میٹر بریسٹ اسٹروک ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیانا سوان نے ہیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ہی کی انعم بانڈے چوتھے نمبرپر آئیں۔
گلاسگو (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستانی سوئمرز، باکسرزاور لان بولز کے کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ گلاسگو میں جاری ایونٹ کے لان بولز مقابلوں میں پاکستان کے لان بولز کھلاڑی محمد شہزاد ایکشن میں نظر آئیں گے۔ باکسنگ مقابلے کے راونڈ آف 16 میں دو پاکستانی باکسرز شرکت کررہے ہیں۔ 52 کلوگرام […]