ہیپاٹائٹس ڈے

ہیپاٹائٹس ڈے

دنیا بھر میں 28 جولائی ہیپاٹائٹس ڈے کے حوالے سے منایا جاتا ہے ۔۔ پہلا عالمی ہیپا ٹائٹس دے 2008میں منعقد ہوا جس کا مقصد تھا کہ عالمی سطح پر اس مہلک مرض کی آگاہی اور اسکے بچائو کے طریقوں پر غور کیا جائے۔ 1963میں Dr. Baruch Blumberyنے ہیپاٹائٹس کی تشخیص کی پھر ان کی […]

.....................................................

آخر مارشل لاء کیوں؟

آخر مارشل لاء کیوں؟

اسلامی جمہوریہ پاکستان میںآخر مارشل لاء ہی کیوں لگنا چاہیے۔پیپلز پارٹی کی شہلا رضا صاحبہ اور اس سے قبل پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی صاحب کے بیانا ت سے ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وقار دنیا میں خراب نہیں ہو رہا؟۔ کیا ہم اتنے بودے ہو گئے ہیں کہ اپنے معمول […]

.....................................................

یوم القدس پر لاکھوں فرزندان پاکستان کا سٹرکوں پر نکلنا اسرائیل کیخلاف نفرت کا اظہار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

یوم القدس پر لاکھوں فرزندان پاکستان کا سٹرکوں پر نکلنا اسرائیل کیخلاف نفرت کا اظہار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (خصو صی رپورٹ) یوم القدس کے موقع پر لاکھوں فرزندان پاکستان کا سٹرکوں پر نکلنا عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کیخلاف نفرت کا اظہار ہے، دنیا بھر کے ہر مہذب انسان نے یہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا کی امن کے لئے سب سے […]

.....................................................

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں سلور میڈل حاصل کر لیا

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں سلور میڈل حاصل کر لیا

گلاسگو (جیوڈیسک) انگلینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےشاہ حسین شاہ کو جوڈو کے مائنس ہنڈرڈ کی ٹگری کے فائنل میں شکست ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں دوسرے نمبر پر ہونے کی وجہ سے چاندی کا تمغہ مل گیا ہے۔ شاہ حسین شاہ فائنل میں پہنچ گئے تھے۔ انہیں […]

.....................................................

پاکستان کے شاہ حسین نے ٹم سلائفیلڈ کو شکست دے دی

پاکستان کے شاہ حسین نے ٹم سلائفیلڈ کو شکست دے دی

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شاہ حسین نے نیوزی لینڈ کے ٹم سلائفیلڈ کو شکست دے دی۔

.....................................................

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے: گلوکارہ ٹینا ثانی

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے: گلوکارہ ٹینا ثانی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے۔ ٹینا ثانی نے کہاکہ پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس ادارے نے روز اول […]

.....................................................

پاکستان میں معیاری فلمیں بنانے کا رجحان چل پڑا ہے، سارہ لورین

پاکستان میں معیاری فلمیں بنانے کا رجحان چل پڑا ہے، سارہ لورین

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے پاکستان میں بہترین فلمیں بننے کا رجحان فروغ پا رہا ہے۔ معمول کی فارمولا فلموں کے باعث فلم انڈسٹری کی بربادی ہوئی جب کہ نگارخانے اور سینما گھروں پر ویرانی کا راج ہوگیا لیکن اب ایک مرتبہ پھر سے معیاری فلمسازی اورجدید سینما گھروں کے باعث حالات […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت تعلقات بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کریں: امریکہ

پاکستان اور بھارت تعلقات بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کریں: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے پاکستان، بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو تعلقات بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔ نائب ترجمان محکمہ خارجہ میری ہاف نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ پاکستان، بھارت […]

.....................................................

عید کارڈ ز کا رجحان ختم

عید کارڈ ز کا رجحان ختم

خط کو آدھی ملاقات سمجھا جاتا ہے۔ پرانے وقتوں میں کوئی پیغام رسانی ہو یا شادی کی مبارک باد، بیٹے کی پیدائش پر خوشیاں باٹنی ہوں یا عید کی خوشیاں، کسی ماتحت کی سرزنش ہو یا پھر کسی آفیسر کی ترقی، بات ہو درمدات کی یا برآمدات کی ، بیمار کی عیادت ہو یا انتقال […]

.....................................................

پاکستان بیت المال نے آئی ڈی پپز کے لیے عید پیکج کا اعلان کر دیا

پاکستان بیت المال نے آئی ڈی پپز کے لیے عید پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بیت المال نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے کپڑوں کے 20 ہزار جوڑے، 500 سلائی مشینیں، پانی کی 20 ہزار بوتلیں، کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر بے شمار تحائف بھجوا دئیے۔ ایم ڈی بیت المال بیرسٹر عابد وحید کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

حکومت کی ڈوبتی ہوئی نائو

حکومت کی ڈوبتی ہوئی نائو

اب میر ا ہنر ہے مر ے جمہو ر کی دولت اب میرا جنون خا ئف تعزیر نہیں ہے اب دل پہ جو گزرے گی بے ٹوک کہو ں گا اب میرے قلم میں کوئی زنجیر نہیں ہے معروف مذہبی علمی و عملی سکا لر اور درویش زمانہ حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں […]

.....................................................

پاکستان اور فرانس کا دوطرافہ تجارت کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور فرانس کا دوطرافہ تجارت کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور فرانس نے زراعت خاص طورپر ڈیری اور لائیوسٹاک کے شعبہ میں دوطرفہ تجارت کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان میں فرانس کے سفیر فلپ تھائی بائودا ور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اور ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ممالک […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس منایا گیا

مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس منایا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام امام خمینی کے فرمان پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی یوم القدس منایا گیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے، آزا دکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے 2300 سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالی گئیں اور غزہ […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک کو دوبارہ منظم نہ ہونے دیا جائے، امریکا کا پاکستان سے مطالبہ

حقانی نیٹ ورک کو دوبارہ منظم نہ ہونے دیا جائے، امریکا کا پاکستان سے مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کو دوبارہ منظم نہ ہونے دیا جائے۔ وائٹ ہاوس کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزز جیفری ایگرز نے کولوراڈو میں ایک سیکیورٹی فورم سے خطاب میں کہا کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث حقانی نیٹ ورک منتشر ہوا اور دہشت گرد علاقے […]

.....................................................

امید ہے افغانستان ایسی کوئی کارروائی نہیں کرے گا جس سے پاکستان کو نقصان پہنچے، عبدالقادر بلوچ

امید ہے افغانستان ایسی کوئی کارروائی نہیں کرے گا جس سے پاکستان کو نقصان پہنچے، عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان افغانستان یہ توقع رکھتی ہے کہ وہ کوئی ایسی کارروائی نہیں کرے گا جس سے پاکستان کی امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے۔ اسلام آباد میں میڈیات سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ نے کہا کہ فوج دہشت […]

.....................................................

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہیں انہیں تلنگانہ کی برانڈ سفیر کیوں بنایا: بی جے پی کا واویلا

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہیں انہیں تلنگانہ کی برانڈ سفیر کیوں بنایا: بی جے پی کا واویلا

حیدر آباد دکن (جیوڈیسک) بھارت میں بی جے پی کو دوبارہ اقتدار کیا ملا ہندو انتہا پسندو نے ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا، ان کا تازہ ہدف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بنی ہیں جنہیں ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے پر بی جے پی کی جانب سے شدید تنقید […]

.....................................................

پاکستان بلیک مارکیٹ میں کالے بچھو کی غیرقانونی خریدوفروخت عروج پر نسل ختم ہونے کا خدشہ

پاکستان بلیک مارکیٹ میں کالے بچھو کی غیرقانونی خریدوفروخت عروج پر نسل ختم ہونے کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی بلیک مارکیٹ میںکالے بچھو کی غیرقانونی خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی جس کے باعث ملک میں اس کی نسل ہی ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شکار کے حوالے سے سندھ کے ساحلی علاقوں کو کلیدی حیثیت حاصل ہے جہاں پر لوگ کام کاج […]

.....................................................

بدعنوانی کا راج

بدعنوانی کا راج

پاکستان میں بد عنوانی کی تاریخ نئی نہیں ہے قیام پاکستان سے پہلے دوسری جنگ عظیم کے بعد اس کاآغاز ہوا اور ترقی کی منزلیں طے کرتے ہوئے آج ملک وقوم کی شریانوں میں سرایت کر گئی ہے ،درحقیقت ملک میں بد عنوانی کی ابتدا ستر کی دہائی سے ہوئی، اس دہائی میں کئی وزراء […]

.....................................................

پاکستان قرضوں کے خوفناک جال میں پھنس رہا ہے: اکانومی واچ کا انتباہ

پاکستان قرضوں کے خوفناک جال میں پھنس رہا ہے: اکانومی واچ کا انتباہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک سال میںمقامی طور پر لئے جانے والے قرضوں میں تین کھرب روپے کا اضافہ کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ گزشتہ سال تیس جون تک مقامی قرضوں کا حجم چودہ کھرب روپے تھا جو اب سترہ […]

.....................................................

پاکستان کے اسرار حسین کی سوئمنگ میں تیسری پوزیشن

پاکستان کے اسرار حسین کی سوئمنگ میں تیسری پوزیشن

پاکستان کے اسرار حسین کی سوئمنگ کے پہلے مرحلے میں تیسری پوزیشن، اسرار حسین نے مقررہ فاصلہ چار منٹ 31 اعشاریہ 76 سیکنڈ میں طے کیا،

.....................................................

مودی حکومت کبھی پاکستان کے سامنے سر نہیں جھکائے گی: بھارتی وزیر دفاع

مودی حکومت کبھی پاکستان کے سامنے سر نہیں جھکائے گی: بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی (جیوڈیسک) مودی حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے آگے نہ تو وہ جھکی ہے اور نہ وہ کبھی ملک کا سر جھکنے دے گی۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے سرحدوں پر جاری فائربندی کی خلاف ورزیوں پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت […]

.....................................................

محمود خان اچکزئی پاکستان کے نمائندے کے طور پر افغانستان گئے

محمود خان اچکزئی پاکستان کے نمائندے کے طور پر افغانستان گئے

محمود خان اچکزئی پاکستان کے خصوصی نمائندے کے طور پر افغانستان گئے، اطلاعات تھیں کہ افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان بڑے حملے کی تیاری کر رہی ہے، یہ اطلاعات بھی تھیں کہ افغانستان میں کوئی بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔ ایسی اطلاعات کے پیش نظر افغانستان کو باخبر کرنا چاہتے تھے، سلامتی کونسل غزہ میں […]

.....................................................

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہے، تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر کیسے بنا دیا : بی جے پی کا اعتراض

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہے، تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر کیسے بنا دیا : بی جے پی کا اعتراض

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہے، تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر کیسے بنا دیا : بی جے پی کا اعتراض۔ ثانیہ مرزا کی پیدائش میارشٹرا کی ہے، وہ رہتی حیدر آباد میں ہے، تلنگانہ سے اس کا کیا تعلق ہے، کے لکشمن۔

.....................................................

کوئی فرق نہیں

کوئی فرق نہیں

ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے اکثریت آبادی کا حال اور حالت ِ زار دیکھ کرہر دیکھنے والی آنکھ اور سننے والے کان کو یقین آ جاتا ہے کہ واقعی پاکستان غریب ملک ہے لیکن دنیا کو اس بات پر مطلق یقین نہیں۔۔۔ اب تو کوئی اعتبار بھی نہیں کرتا۔ جب […]

.....................................................