کراچی (جیوڈیسک) امریکی دفاعی نیوز سائٹ’’Strategy Page‘‘ کے مطابق امریکا نے جدید ورژن کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پاکستان کو فراہمی سے انکار کر دیا ہے۔ چند سالوں سے پاکستان امریکا سے 6.6ٹن وزنیAH-1W ماڈل کے گن شپ ہیلی کاپٹر حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔ امریکا نے اے ایچ ون ماڈل کے کسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تینوں گروپوں کا 36 سال بعد پی ایف یو جے کے بینر تلے ایک ہو نے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ فیصلہ پی ایف یو جے کے اتحاد کے لئے قائم اتحاد کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں بزرگ صحافیوں حسین نقی، ایم […]
سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کی سیاست میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ان کی ہربات قابل غورہے۔کیونکہ یہ پاکستان کے سابق وزیراعظم بھی ہیں۔اورملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین بھی ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ پرویز مشرف کو پیپلزپارٹی کے دور میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونیوالے معاہدے کے تحت محفوظ راستہ دیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر نے کہا ہےکہ نوازشریف واحد رہنما ہیں جنہوں نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی نے کہا کہ فلسطین پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری میں اب تک 100 سے زائد شہری شہید ہوچکے ہیں جن […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے ایک سپورٹس مین کا سانس ایک ہی سال میں پھولنے لگا ہے عوام کھوکھلے نعروں اور دعوؤں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ عمران خان لانگ مارچ کرتے رہیں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ ملکر پاکستان کی ترقی کا مارچ کریں گے اور ترقی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوانتہا پسند تنظیم شیو سینا کے رہنما سنجے رائوت نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا ایک لازمی حصہ ہے جسے پاکستان بھارت سے کبھی نہیں لے سکتا، پاکستان کشمیر کے بارے میں کیا کہتا ہے اسکی پرواہ نہیں کرتے۔ مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان پر ردعمل ظاہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ایل این جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ڈیوٹی ختم کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مشرقی پنجاب کے راستے ایل این جی کی درآمد پر جاری مذاکرات مارچ میں قیمت کے معاملے پرعدم اتفاق کے باعث معطل ہو گئے تھے۔
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم یکجہتی غزہ اتوار 13 جولائی کو منایا جائے گا جس کا مقصد غزہ کے مسلمانوں کے دکھ میں ان کا ساتھ دینا اور اقوام عالم کی توجہ غزہ کے مسلمانوں کی طرف مبذول کروانا ہے۔ ملک بھر میں ریلیاں، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں اور امریکا کو اس حوالے سے کوئی تشویش نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہ امریکا اور […]
ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس سلسلہ محکمہ بہبود آبادی اور دیگر تنظیموں کی طرف سے سیمینارزواکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے، تقریبات میں آبادی میں اضافہ سے پیداہونےوالے مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی جائیگی۔ پاکستان آبادی کے لحاظ دنیا کا چھٹا […]
لاہور (جیوڈیسک) فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن سے منسلک افراد کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا۔ ٹیموں کے دورے خطرے میں ہیں۔ اولمپئنز انجم سعید، اخلاق احمد، دانش کلیم اور طاہر زمان نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی کھیل کی ماضی والے مقام پر […]
سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہے کی اسلام ہند میں اس کے راستے داخل ہو۔محمد بن قاسم نے 10 رمضان المبارک مطابق 93 ھ سر زمین سندھ کے راستے ہند کو اسلام کی نعمتوں سے مالا مال کیا اس طرح سندھ کو تاریخ اسلام کے اندر باب الا سلام کا رتبہ ملا اسی سندھ نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ سرحد پار کی ہر قسم کی دراندازی کی روک تھام کے لئے تمام تر موثر اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر داخلہ نے گزشتہ روز لوک سبھا میں بتایا کہ بھارت کی پاکستان، چین اور بنگلہ دیش سے سرحدیں ملتی ہیں […]
ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے فرزند ہے۔ ایک عرصہ قبل سربراہ بحریہ ٹاؤن اور پاکستان کے گیارواں امیر ترین بزنس مین ملک ریاض نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری پر الزام عائد کیا تھا کہ موصوف نے ان سے کروڑوں […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے۔ پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ پر رکھی گئی ہے اور اس کی بنیادوں میں شہدا کا لہو شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفر […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو دو انڈر 18 اور ایشین ٹینس فیڈریشن نے بھی پاکستان کو دو انڈر 14 بوائز ٹورنامنٹس کی میزبانی کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم یہ ٹورنامنٹس امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ نیوٹرل وینیو پر ہوں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر کلیم امام نے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے یکم جولائی 2013 سے 30 جون 2014 تک 1 ارب 89 کروڑ 78 لاکھ 20 ہزار 270 ڈالر مالیت کا پاکستانی باسمتی اور نان باسمتی چاول برآمد کیا گیا، باسمتی چاول کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ جبکہ نان باستمی چاول کی برآمدات میں 8 فیصد کمی رونما ہوئی۔ یہ بات […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پاکستان اور چین کے مشترکہ دشمن ہیں جن سے مشترکہ طور پر نمٹیں گے، بیجنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی یکطرفہ کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان عالمی برادری کی امن کوششوں کی حمائت کرتا ہے کیونکہ ان حملوں میں عورتیں اور معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا، میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج سمیت تمام اداروں کا مربوط انداز میں کام کرنا باعث اطمینان ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب اور آئی […]
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان۔ مصباح الحق دونوں ٹیموں کی قیادت کریں گے۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں مصباح الحق، احمد شہزاد، خرم منظور شامل، وہاب ریاض کی واپسی۔ شان مسعود، اضہر علی ، یونس خان ، اسد شفیق بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل۔
پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا قابل ِ معافی […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے افغانستان گئے پاکستانیوں کی واپسی شروع ہو گئی ہے۔ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کرم ایجنسی کے کو آرڈی نیٹر مجاہد علی نے بتایا کہ 19 جون سے اب تک تقریبا بارہ ہزار افراد پر مشتمل 16 سو خاندان کرم ایجنسی کے راستے پاکستان واپس آئے ہیں۔ افغانستان سے کرم […]