سب سے طویل ترین روزہ ناروے میں 22 گھنٹے جبکہ پاکستان میں 15 گھنٹے کا ہوگا

سب سے طویل ترین روزہ ناروے میں 22 گھنٹے جبکہ پاکستان میں 15 گھنٹے کا ہوگا

لاہور (جیوڈیسک) دنیا بھر کے مختلف ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، موسم گرما میں ماہ صیام کی وجہ سے بیشتر ممالک میں روزے کا دورانیہ طویل ترین ہوگا۔ ناروے میں بسنے والے مسلمان اس سال سب زیادہ بائیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ ناردرن ہیمپشائر میں روزہ اکیس گھنٹے […]

.....................................................

پاکستان کو درپیش چیلنجز کا علم ہے،امریکا

پاکستان کو درپیش چیلنجز کا علم ہے،امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں آپریشن اور حکومتی رٹ کی بحالی کے پاکستانی اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریہ ہیرف نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا حکومت پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون سمیت تعلیم، معیشت […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب

آپریشن ضرب عضب

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ حکومت کے مذاکرات گزشتہ تقریباً ایک سال سے جاری تھے۔ ان مذاکرات کی حمایت جماعة الدعوة سمیت ملک کی تمام اہم مذہبی وسیاسی جماعتوں نے کی جن میں پیپلزپارٹی تحریک انصاف اورجماعت اسلامی بھی شامل تھی۔ان مذاکرات کے دوران بہت سے اتارچڑھاؤ آتے رہے۔کچھ عرصے کے لیے اگرچہ ان مذاکرات […]

.....................................................

پاکستان کو آئی سی سی ایگزیکٹیو کمیٹی میں جگہ مل گئی

پاکستان کو آئی سی سی ایگزیکٹیو کمیٹی میں جگہ مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کوآئی سی سی ایگزیکٹیو کمیٹی میں جگہ مل گئی، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو رکن منتخب کرلیا گیا۔ بگ تھری بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا کے ساتھ ویسٹ انڈیز بھی 5 رکنی باڈی میں شامل ہے، کونسل کے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم پر بھی اتفاق ہوگیا، منظوری کے بعد محمد عامر […]

.....................................................

ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کی پیش قدمی جاری ہے، پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری ہے، کوارٹر فائنل […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے جائزے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی ہے، 55 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان کو جلد موصول ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے سلسلے میں پاکستان کا تیسرا سہ ماہی معاشی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ جائزے کے اختتام پر عالمی […]

.....................................................

پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے

پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ)پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے ،میا ں نو از شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف نے دن رات ایک کر کے ملک […]

.....................................................

اندازِ بیاں اور!

اندازِ بیاں اور!

ایک حقیقی قلمکار وہی ہے جو اپنے قلم سے عصری مسائل کو سطحِ قرطاس پر لاتا ہے۔ جب یہ آلام و مصائب اخبارات، رسائل اور کتب کے صفحات پر ابھرتے ہیں تو کسی نہ کسی وسیلے سے ارباب اختیار تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔ قلمکار ان مسائل کو زیرِ بحث لاکر معاشرے کے درد […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی تحریک منہاج القرآن لاہور سیکریٹریٹ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی تحریک منہاج القرآن لاہور سیکریٹریٹ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت

سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور: مظلوم عوام پر گولیاں چلانے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔ واقع میں پنجاب حکومت کی نا اہلی ہے شہباز شریف کے ہوتے ہوئے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات نہیں ہو سکتی،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبار شریف کی فوری بر طرفی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اجلاس میں خیر سگالی کیلئے شرکت کی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقاء

آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقاء

وطن عزیز پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیااس خطہ ارض پاکستان کو آئے روز اندرونی اور بیرونی سازشوںکا سامنہ ہے شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں پر دہشت گردوں نے اپنی کاروائیاں نہ کی ہوں۔ دن دیہاڑے شہریوں کے علاوہ سکیورٹی پر معمور جوانوں پر حملے ایک روٹین بن چکے۔ مسلم […]

.....................................................

جماعت الدعوۃ پر امریکی پابندی

جماعت الدعوۃ پر امریکی پابندی

امریکہ اپنے آپ کو سپر پاور کہلاتا ہے اور دنیا پر قبضے کا خواب دیکھ رہا ہے لیکن افغانستان میں اسکے ساتھ جو ہوا تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا،امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ ٹیکنالوجی اور وسائل کے ساتھ افغانیوں پر حملہ آور ہوا اار افغانیون نے امریکہ کا مقابلہ کرتے ہوئے نہ […]

.....................................................

رنگین داد فر آج پاکستان آئیں گے

رنگین داد فر آج پاکستان آئیں گے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر رنگین دادفر سیانتا آج پاکستان پہنچیں گے۔

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی سیریز کا تحریری معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی سیریز کا تحریری معاہدہ طے پا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز کا تحریری معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت 2015 سے 2023 کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 6 سیریز کھیلی جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے درمیان کرکٹ سیریز کا تحریری […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان چھ کرکٹ سیریز کے معاہدے

پاکستان اور بھارت کے درمیان چھ کرکٹ سیریز کے معاہدے

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ کرکٹ سیریز کے معاہدے طے پا گئے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز 2015 سے 2023 کے درمیان کھیلی جائے گی۔ پی سی بی

.....................................................

افغان قومی سلامتی کے مشیر کی پاکستان آمد

افغان قومی سلامتی کے مشیر کی پاکستان آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر رنگین دارفر سپانتا اپنے دورۂ پاکستان کے سلسلے میں آج جمعرات کے روز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ڈاکٹر رنگین اپنے دورے کے روز وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز سے ملاقات میں دوطرفہ سیکیورٹی تعلقات پر تبادلۂ خیال […]

.....................................................

پاکستان میں انقلاب صرف انتخابات کے ذریعے آئے گا، وزیر اعظم نواز شریف

پاکستان میں انقلاب صرف انتخابات کے ذریعے آئے گا، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت اور آئین سے وابستہ ہے، ملک میں انقلاب صرف انتخابات کے ذریعے آئے گا۔ پاکستان بار ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے گفت و شنید کے ذریعے طالبان سے معاملات حل کرنے […]

.....................................................

پاکستان میں ہفتے کو چاند نظر نہیں آئیگا، پہلا روزہ پیر کو متوقع

پاکستان میں ہفتے کو چاند نظر نہیں آئیگا، پہلا روزہ پیر کو متوقع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گرم موسم اور ہوا میں نمی کے غیر معمولی تناسب کے سبب ہفتہ 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پہلا روزہ پیر 30 جون کو متوقع ہے۔ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایسٹروفزکس اینڈ پلانیٹری سائنس (اسپا) کے سابق […]

.....................................................

منشیات ایک لعنت

منشیات ایک لعنت

دنیا بھر میں ہر سال 26 جون انسداد منشیات کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے،پاکستان سمیت ایشیا میں کروڑوں خاندان منشیات سے براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ اس دن کو منانے کا مقصد منشیات کے استعمال کو روکنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرنا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق […]

.....................................................

جب تک شریف برادران اقتدار میں ہیں کوئی انکوائری نہیں ہوسکتی، طاہرالقادری

جب تک شریف برادران اقتدار میں ہیں کوئی انکوائری نہیں ہوسکتی، طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جب تک نواز شریف اور شہباز شریف اقتدار میں ہیں کوئی انکوائری نہیں ہو سکتی، ہم اس عمل کو مسترد کرتے ہیں۔ طاہرالقادری کا لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ قوم موجودہ دور کے ہٹلر اورمسولینی کی […]

.....................................................

درگاہ عالیہ بری امام شریف

درگاہ عالیہ بری امام شریف

سید عبدالطیف کاظمی قادری سلسلہ سے ہیں، آپ بری امام کے لقب سے زیادہ مشہور ہیں آپ کا دربار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی گاؤں نور پور شاہاں میں واقع ہے۔ جہاں ہر سال لاکھوں عقیدت مند حاضری دیتے ہیں۔ سید عبدالطیف کاظمی قادریکے والد کا نام سید محمود شاہ کاظمی ہے سید […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑکوں پر 3 دن سے کھڑے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے

پنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑکوں پر 3 دن سے کھڑے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑکوں پر 3 دن سے کھڑے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ یہ کنٹینرز پاکستان عوامی تحریک کے پنجاب اسمبلی کے سامنے جلسے کےاعلان پر حفاظتی تدابیر کے طور پر لگائے گئے تھے۔ پاکستان عوامی تحریک کےجلسے کےاعلان پر حفاظتی نقطہ نظر سے 3 دن سے پنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑکوں […]

.....................................................

صبح ہونے کو ہے۔۔۔۔

صبح ہونے کو ہے۔۔۔۔

جب کسی بھی ملک کی عوام ریاستوں سے ٹکرانے لگ جائے اور ریاستی حکمران آمریت کی چادر اوڑھ کر ظلم و بربریت کا بازار لگانا شروع کر دیں تو سمجھ لیں کہ کچھ ہونے والا ہے۔ علامہ طاہر القادری پاکستان تشریف لے آئے۔ بوکھلاہٹ اور خوف کا شکار حکومت نے اپنی تمام ریاستی مشنری علامہ […]

.....................................................

نیا مسئلہ، نیا بحران

نیا مسئلہ، نیا بحران

پاکستان کی تاریخ اٹھا کردیکھ لیجئے ہر روز ایک نیا مسئلہ، ہر سال نیا بحران۔۔ ۔۔ قدم قدم پر نیا امتحان۔۔۔آئے روز درپیش سنگین معاملات، سلگ سلگ کر جینا۔۔ سسک سسک کر مرنا ۔۔۔ ہر وقت خوف۔۔۔ ہر لمحہ اضطراب عام پاکستانی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائے کیا واقعی زندگی اسی کو کہتے […]

.....................................................