افغانستان کا عبداللہ پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا اشارہ

افغانستان کا عبداللہ پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا اشارہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے اتوار کے روز صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ پر حملے کا الزام غیر ملکی انٹیلیجنس سروسز پر عائد کردیا۔ عبداللہ پر جمعے کے روز حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 12 دیگر افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم عبداللہ اس میں محفوظ رہے۔ صدر حامد کرزئی کی صدار میں افغان نیشنل […]

.....................................................

بھارت نے سکھ یاتریوں کو بذریعہ ٹرین پاکستان جانے سے روک دیا

بھارت نے سکھ یاتریوں کو بذریعہ ٹرین پاکستان جانے سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے ٹرینوں پر سفر کو غیر محفوظ قررادیتے ہوئے درجنوں سکھ یاتریوں کو اٹاری ریلوے اسٹیشن پر ہی روک لیا۔ گُرو ارجن دیو جی کی مناسبت سے پاکستان میں ہر سال منعقد ہونے والے مذہبی میلے میں شرکت کے لئے سکھ یاتریوں کو بذریعہ ٹرین بھارت سے پاکستان پہنچنا تھا لیکن بھارتی […]

.....................................................

عورت ہو تو ایسی ہو

عورت ہو تو ایسی ہو

زمانہ بچپن سے لے کر صحافتی زندگی کے آغازتک نہ کبھی شعرو شاعری سے واستہ پڑا تھا اور نہ ہی میوزک سے کیونکہ پرورش کا زیادہ تر حصہ بڑے بھائی کے سائے میں گزرا تھا اور وہ یہ کہہ کر کہ شعرو شاعری سے تعلیمی نقصان ہوتا ہے منع کر دیتے تھے اس کے بعد […]

.....................................................

بھارت نے سکھ یاتریوں کو بزریعہ ٹرین پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے سکھ یاتریوں کو بزریعہ ٹرین پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے سکھ یاتریوں کو بزریعہ ٹرین پاکستان آنے سے روک دیا۔ پانچ سو یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 7/6/2014

گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد االمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارہویں شریف اتوار کو منعقد ہوگی ۔ گجرات ( جی پی آئی ) گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد االمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارہویں شریف اتوار کو منعقد ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

الطاف حسین کا پاکستان جانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں، مصطفیٰ عزیز آبادی

الطاف حسین کا پاکستان جانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں، مصطفیٰ عزیز آبادی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا فی الحال پاکستان جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے کہا کہ الطاف حسین کا ابھی پاکستان جانے کا کوئی پروگرام […]

.....................................................

بھمبرکی خبر 7/6/2014

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستان مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپو زیشن لیڈر قانو ن سا ز اسمبلی چو ہدر ی طا رق فا روق کی والد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی تھیں مر حو مہ کو نما […]

.....................................................

آج کا پاکستان جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا پاکستان ہے، شاہ محمود قریشی

آج کا پاکستان جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا پاکستان ہے، شاہ محمود قریشی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) جناح اسٹیڈیم میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا آج کا پاکستان جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا پاکستان ہے، آج جناح کا پاکستان نہیں دکھائی دے رہا، آج ہم جناح کی فکر کا بیج بوئیں گے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

پاکستان کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج

پاکستان کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج ہے۔ لاہور، ملتان اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں پارہ 45 ڈگری پر پہنچ گیا۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرات موئنجو دڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم موسم نے اثر دکھانا […]

.....................................................

مودی کی اسلام اور پاکستان دشمن پالیسیاں

مودی کی اسلام اور پاکستان دشمن پالیسیاں

بھارت میں مودی حکومت نے اقتدا ر تو سنبھال لیا ہے لیکن اس کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی جہاں مسلمانوں پر حملوں میں یک دم تیزی آئی وہیں اس نئی حکومت نے اپنی پاکستان و اسلام دشمن پالیسیوں پر بھی تیزی سے عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ ابھی انتخابات کے نتائج بھی بہت […]

.....................................................

پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون، باہمی تعلقات کو فروغ دے، سینیٹ کمیٹی خزانہ

پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون، باہمی تعلقات کو فروغ دے، سینیٹ کمیٹی خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے زیر اہتمام افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان اور خطے میں قیام امن کیلیے پاکستان کیلیے پالیسی آپشنز کے عنوان سے عوامی سماعت انسٹیٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز کے لائبریری ہال میں ہوئی جس کی صدارت چیئرمین قائمہ کمیٹی امورخارجہ حاجی عدیل نے […]

.....................................................

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور( خصوصی رپورٹ ) مرکزی صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان،ایم اے تبسم، نائب صدر امتیاز علی شاکر، سیکرٹری جرنل فیصل اظفر علوی، فناس سیکرٹری ساحر قریشی، ڈاکٹر محمد اکرام کالمسٹ اور حافظ محمد آصف نے مشترکہ تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے ایڈیٹر روزنامہ قومی اخبار کراچی و کالمسٹ الیاس شاکر کے والد مرحوم حاجی ابا […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 6/6/2014

گوجرانوالہ کی خبریں 6/6/2014

پاکستان مسلم لیگ (ن )علماء و مشائخ ونگ کے سینئر نائب صدر اور عالمی ادارہ تنظیم گوجرانوالہ( خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن )علماء و مشائخ ونگ کے سینئر نائب صدر اور عالمی ادارہ تنظیم الاسلام پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ محمد سعید احمد صدیقی کے بہنوئی چوہدری بابر مہرگذشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال […]

.....................................................

پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد 74 تک جا پہنچی

پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد 74 تک جا پہنچی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید چار نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد مجموعی طور پر پولیو کیسز کی تعداد 74 ہو گئی۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق شمالی وزیرستان جبکہ 2 کا بنوں […]

.....................................................

اسلام آباد:‌ پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد:‌ پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے مرکزی رہنماء سیف اللہ نیازی کی سربراہی میں پارٹی کے مرکزی دفتر سے الیکشن کمشن کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔ کارکن نعرے لگاتے نادرہ چوک سے ریڈ زون میں داخل ہو گئے تاہم جب کارکنوں نے او پی ایف کے دفتر کے سامنے کھڑے کئے گئے کنٹینر […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک سے براہ راست ادائیگیوں کا اختیار صدر کو دینے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک سے براہ راست ادائیگیوں کا اختیار صدر کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی پیشگی منظوری کے بغیر صدر مملکت کی منظوری سے وزارت خزانہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے براہ راست ادائیگیاں کرانیکا اختیار دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی پیشگی منظوری کے بغیر صدر مملکت کی منظوری […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری پاکستان کے خلاف سازش ہے۔نعیم کھو کھر

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری پاکستان کے خلاف سازش ہے۔نعیم کھو کھر

کراچی: کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی من گھڑت منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کے خلاف گہری سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ الطاف حسین پاکستان کے کروڑوں عوام کے لیڈر […]

.....................................................

ترقی و خوشحالی کا خواب

ترقی و خوشحالی کا خواب

کیا ممکن ہے ایک شخص شدید بیمار ہو اور وہ ڈاکٹر کے پاس علاج معالجہ کی بجائے اپنی بیوی کیلئے شاپنگ بارے سوچتا رہے۔۔۔ کیا یہ بھی ممکن ہے ایک شخص کو بھوک لگی ہو، نقاہت سے برا حال ہو اور وہ کھانا کھانے کی بجائے آوارہ گردی کرتا پھرے۔۔ اس کا منطقی نتیجہ یہی […]

.....................................................

جنریشن گیپ

جنریشن گیپ

مجھے آج بھی وہ دن اچھی طرح یاد ہے جب شام کو عصر کی آذان کے ساتھ ہی نانا جان (مرحوم) کی بارعب آواز سنائی دی کہ سب اٹھ کر عصر کی نماز ادا کرلیں اور اس کے بعد وہ خود مسجد کی طرف روانہ ہو گئے نماز روزہ کے سب پابند تھے مگر اس […]

.....................................................

پاکستان چین سے فوجی تعاون کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

پاکستان چین سے فوجی تعاون کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین زانگ ڈی جیانگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ فوجی اوردیگر شعبوں میں تعاون کو اہمیت دیتا ہے۔ مسٹرزانگ نے کہاکہ دونوں ممالک ایشیا کے امن اورسلامتی کے لیے اہم کردارادا […]

.....................................................

الطاف حسین تک رسائی، برطانیہ نے پاکستان کی درخواست مسترد کر دی

الطاف حسین تک رسائی، برطانیہ نے پاکستان کی درخواست مسترد کر دی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی دفتر خارجہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین تک رسائی کی پاکستانی درخواست مسترد کر دی ہے۔ برطانوی حکام کے ذرائع کے مطابق الطاف حسین کیخلاف پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ الطاف حسین کا معاملہ قانونی ہے, اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین کو تمام قانونی حقوق حاصل ہیں۔ […]

.....................................................

بچہ جمورہ

بچہ جمورہ

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں جس طرح آگ میں جھلس کر تین پھول جیسی بچیاں زندگی کی سرحد پار کر گئی اگر اسی آگ کی تپش حکمرانوں کی اولاد کو بھی زرا سی محسوس ہو تو شائد ان کے اندربچی ہوئی کوئی انسانیت جوش مارے اور انہیں بھی خیال آئے کہ آگ نے تین انسانی […]

.....................................................

فیصل آباد:نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ کی کتاب (حقوق المسلمین) پیش کر رہے ہیں

فیصل آباد:نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ کی کتاب (حقوق المسلمین) پیش کر رہے ہیں

فیصل آباد:نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ کی کتاب (حقوق المسلمین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے وائس چیئرمین صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی، خواجہ جال احمد نقشبندی کو پیش کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری احمد خان سیالوی، علامہ غلام مصطفی، قاری ارشن نواز بھی موجود ہیں۔

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میںآ ج ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے ،جس کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمہ سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ 5 جون کو اقوام متحدہ زیر اہتمام 1974 سے ہر سال یہ دن ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے عزم […]

.....................................................