گوجرانوالہ : پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر بنا اسی پر قائم رہے گا۔ دورِ حاضر میں غیور قوم کو قیام پاکستان کے وقت رقم کی گئی تاریخ دہرانے کی ضرورت ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے یونٹ تک اضافے سے تجارت و صنعت […]
کراچی: مسلم لیگ سندھ کے زیر اہتما م پاکستان زندہ باد ریلیوں کا دوسرا دور۔ مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر اندرون سندھ میں افواج پاکستان کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کے دوسرے مرحلے کی ریلیوں کی تیاریاں زور شور سے جاری۔یکم جون کو مختلف اضلاع سے نکلنے […]
رات کے اندھیرے میں عازم سفر ہونے والے حکمران کبھی وائیٹ ہائوس کی رنگینیوں میں کارگل کی جنگ ہار آتے ہیں اور کبھی مکتی باہنی کے بھیانک کردار”مودی ” کے سامنے کھلتے گلابوں اور گل رنگ چناروں کے دامن میں لہو لہو وادی کشمیر، سیاچین کی یخ بستہ ہوائوں میں انڈیا کی دریدہ جارحیت پر […]
مادر ملت، خاتونِ پاکستان، آنجہانی محترمہ فاطمہ جناح ٣٠ جولائی ١٨٩٣ کے دن اپنے والد جناح پونجا اور والدہ مٹھی بائی کے رہائشی مکان وزیر مینشن کراچی میں پیدا ہوئیں، فاطمہ جناح اپنے بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹی تھیں، ان کے بھائی محمد علی جناح، احمد علی، بندے علی، رحمت علی اور ان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جا رہا ہے ، لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں تمباکو نوشی کے نقصانات سے آگاہی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں ڈاکٹروں اور طلبا نے میو ہسپتال سے مال روڈ تک واک کی ، شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز […]
میڈیا کا پاکستان کے بارے عجب رویہ ہے۔۔۔انتہائی متعصبانہ۔بلکہ ظالمانہ۔بے رحم ۔۔۔ اور منافقت سے بھرپور۔۔شاید یہ لوگ اخلاقیات سے عاری ہیں یا پھر مسلسل پاکستانیوں کے ضبط کا امتحان لیتے رہتے ہیں کہتے ہیں مردہ بولا تو کفن ہی پھاڑے گا۔۔یہی رویہ مغربی میڈیا نے ہمیشہ پاکستان کے بارے روا رکھاہے بے سروپا رپورٹیں،عجیب […]
نندی پور (جیوڈیسک) نندی پور پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منصوبے کی مشینری تین سال تک کراچی بندرگاہ پر پڑی رہی اور آج یہ منصوبہ کامیابی سے چل پڑا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نندی پور منصوبے کی داستان پاکستان کی بد ترین […]
ہما ری فکر کے ڈو بے ہو ئے سو یر ے ہیں ہما رے چا ر سو پھیلے ہو ئے اند ھیرے ہیں ہما ری سوچ میں لپٹی ہو ئی کدورت ہے حسین ابن علی کی ہمیں ضرورت ہے حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں علم سے پہلے کا زمانہ جہا لت کا دور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلی نار پاکستان نے اپنے منفر د اور صف اول کے ڈیٹا پیکیجز کو 3 G پلیٹ فارم کے ذریعے مزید فروغ دینے کیلئے یکم جون سے کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کمرشل بنیاد پر 3 G سروس شروع کرنے کااعلان کردیا۔ واضح رہے کمرشل رول آؤٹ کے دوسرے مرحلے […]
تلہ گنگ میں ”یوم تکبیر ” تقر یب کا انعقا د ۔۔۔ ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا ایک اور چھکا ۔۔۔۔ سا بق ڈپٹی وزیر اعظم کی ضلعی صدر چکو ال کی عیا دت ۔۔۔ پو رے پاکستان کی طرح تلہ گنگ میں بھی یوم تکبیر نہایت جوش وجذبے سے منایا […]
سولہ سال قبل جب نواز شریف نے فوج کے ذمہ داران کے ہمراہ چاغی کے پہاڑوں پر تکبیر کانعرہ بلند کیا تھا تو نہ صرف انڈیا پر لرزہ طاری ہو گیا تھا بلکہ امریکہ و اسرائیل بھی پریشان ہو گئے تھے کہ پاکستان ایٹمی طاقت والا ملک بن گیا ہے۔امریکہ وانڈیا و اسرائیل کو آج […]
موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے 28 مئی 1998 کو انڈیا کے مقابلے میں دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا۔اب پاکستان میں ایک عرصے کے بعد میاں نواز شریف کی حکومت میں یوم تکبیر آیا تو ملک بھر میں پروگرامات کا […]
پیرس میں بجلی سے اڑنے والے جہاز کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا یہ جہاز (Merignac) جو ساڑے نو میٹر لمبا ہے تقریبا آدھا گھنٹہ فضا میں پرواز کرتا رہا جبکہ یورپ کے ان علاقوں میں بجلی سے چلنے والی کاریں پہلے ہی عام ہیںان ممالک میں نہ تو کسی کو پینے کے لیے گندا […]
لگتا ہے صدر، وزیر ِاعظم، وزیر ِ اطلاعات اور پیمرا ارکان سب کے سب لمبی تان کر سو گئے ہیں کسی کو ملک کی فکر نہیں یا پھر انہوں نے سب معاملات کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے شاید فرار کا یہ ایک بہترین راستہ ہے۔۔۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں آج […]
کراچی جسے روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ پاکستان سے محبت رکھنے والے اسے منی پاکستان کا لقب بھی دے چکے ہیں لیکن جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے۔کراچی کو کرچی کرچی دیکھا ہے۔اسے جلتے دیکھا ہے۔سمندر کے کنارے آباد یہ شہر تاریکیوں میں ڈوبتا جا رہا ہے۔اس کے چاروں طرف کالی بھیڑوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) 13واں ہاکی ورلڈ کپ ہفتہ سے شروع ہو گا لیکن پاکستانی ٹیم 43 سال میں پہلی بار اس میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گی۔ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں 31 مئی سے 15 جون تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں 12 ٹیمیں شریک ہوں گی لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) داخلہ امور سے متعلق ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ خفیہ اداروں نے 58 ایسے غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے پیسے دے کر پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد فوج سمیت دیگر حساس اداروں میں ملازمت حاصل کی تھی۔ان غیر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علما جموں و کشمیر کی کال پر بھمبر میں بھی ضلع بھمبر کے علما اکرام نے افواج پاکستان، آئی ایس آئی کے حق اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کر نے والے نجی ٹی وی چینل کے خلا ف جلوس نکا لاجلو س کی قیا دت جمعیت علما جمو ں […]
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کی شکایت پر براڈ کو ڈانٹ دیا،آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر شکوک ظاہر کرنے والے آل رائونڈر پابندی اور جرمانے سے بچ نکلے،ای سی بی نے انھیں ذمہ داریوں کااحساس دلانا ہی کافی سمجھا۔ تفصیلات کے مطابق سعید اجمل نے ووسٹرشائر کی جانب سے ایسیکس کے خلاف […]
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یوم تکبیر کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئ گجرات (جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یوم تکبیر کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ملک کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ، اور بچوں نے ڈاکٹر […]
لاہور (جیوڈیسک) دنیا کے ہر تیسرے بالغ اور ہر چوتھے بچے کا وزن مقررہ حد سے زیادہ ہے جس سے صحت عامہ کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ’لانسیٹ‘ نامی طبی جریدے میں واشنگٹن یونیورسٹی کے ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوالوئیشن ادارے کے محققوں کی ٹیم نے بدھ کو کہا کہ کہ دو ارب سے […]
مصطفی آباد/للیانی : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام مصطفی آباد یوم تکبیر کی تقریب، پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہد نے تحصیل قصور کے صدر کاشف نیاز کے دفتر میں کیک کاٹنے کے بعد کارکنان سے خطاب بھی کیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے […]
آج کا دن پاکستان کی عوام کیلئے مسرت و انبساط کا ہی نہیں بلکہ شکرو فخر کا دن بھی ہے کیونکہ آج یعنی 28 مئی کے دن ہی 1998ء میں پاکستان پانچ ایٹمی دھماکے کر کے جوہری ممالک کی صف میں شامل ہوا اور اسے دنیا کی پہلی ایٹمی اسلامی ریاست کا اعزاز حاصل ہو […]