حکومت نے ہدف سے زائد کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کر دئیے

حکومت نے ہدف سے زائد کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کر دئیے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں چار سو پچیس ارب کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کئے گئے جبکہ ہدف سو ارب روپے مقرر تھا۔ نیلامی میں تین سال کے دو سو پینتالیس ارب پانچ سال کے 80 جبکہ دس سال کے ننانوے ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کئے گئے۔ بیس سالہ بانڈ […]

.....................................................

میاں اسجد اقبال سابق نائب ناظم آف ڈھلیان شریف سپین سے پاکستان وطن پہنچ گئے

ڈنگہ : ممتاز سیاسی شخصیت امیدوار برائے چیئرمین میاں اسجد اقبال سابق نائب ناظم آف ڈھلیان شریف سپین سے پاکستان وطن پہنچ گئے۔ اُنہوں نے ڈھلیان شریف میں گذشتہ روز مصروف دِن گزارا ، مختلف وفود سے ملاقاتیں کی ، وہ گذشتہ دِنوں نجی مصروفیات کے تحت سپین تھے اور گذشتہ روز ڈھلیان شریف پہنچ […]

.....................................................

پاکستان موبائل انٹر نیٹ کے نئے دور میں داخل

پاکستان موبائل انٹر نیٹ کے نئے دور میں داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے لگائی جانےوالی تھری جی اسپیکٹرم کی نیلامی زونگ، ٹیلی نار، یوفون اور موبی لنک نے جیت لی جبکہ زونگ نے فورجی کا لائسنس بھی حاصل کر لیا۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تھری جی کے 3 جبکہ فور جی کے 2 لائسنس کی نیلامی […]

.....................................................

مسلح افواج پاکستان کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے، ممبر قومی اسمبلی

مسلح افواج پاکستان کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے، ممبر قومی اسمبلی

گوجرانوالہ (سردار عرفان طاہر سے) مسلح افواج پاکستان کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ افواج پاکستان نے مشکل کی ہر گھڑی میں قوم کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ قدرتی آفات ہوں یا دشمن کے حملے ہر لمحہ بہا در اور جری افواج پاکستان نے اپنی قوم کو ریلیف فراہم کرنے […]

.....................................................

لاہور میں منعقد ہونے والے سائوتھ ایشیاء پارٹنرشپ پاکستان کااجلاس

لاہور: لاہور میں منعقد ہونے والے سائوتھ ایشیاء پارٹنرشپ۔ پاکستان کے اجلاس میں ،سیپ۔ پاکستان کے قومی ،علاقائی اور ضلعی دفاتر اور ان میں شامل تمام عملے کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن محترم حامد میر پرقاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کی گئی ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے یہ بزدلانہ حملہ […]

.....................................................

پاکستان کی فوج ایک منظم ادارہ ہے جو اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے ، عابد حسین

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ایک منظم ادارہ ہے جو اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آئی اس نے اداروں کو کمزور کیا حکمران سب اداروں کو آئین کے دائرہ کار […]

.....................................................

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کم ہونیکی توقع ہے، ایشیائی بینک

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کم ہونیکی توقع ہے، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر پر دبائو رہنے کا خدشہ ہے تاہم رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ بنک کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

علامہ اقبال ایک عظیم اسلامی مفکر دانش ور تھے، سرور خاں

مصطفی آباد/للیانی : علامہ اقبال ایک عظیم اسلامی مفکر دانش ور تھے، علامہ اقبال ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے وہ ایک بہترین قانون دان، سیاستدان، صوفی اور تحریک پاکستان کے متحرک ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔جنہوں نے قیام پاکستان کے لئے مسلمانوں میں وہ جذبہ پیدا کیا جس کی بدولت پاکستان معرض وجود […]

.....................................................

مودی کو پسند نہ کرنیوالوں کی بھارت میں جگہ نہیں ایسے لوگ پاکستان چلے جائیں، رہنما بی جے پی

مودی کو پسند نہ کرنیوالوں کی بھارت میں جگہ نہیں ایسے لوگ پاکستان چلے جائیں، رہنما بی جے پی

بوکارو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی عدالت نے نفرت انگیز تقریر پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما گیری راج سنگھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑکھنڈ کی عدالت نے نریندر مودی کے مخالفین کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر انڈین پینل کورٹ کے سیکشن 153 اے اور 295 اے […]

.....................................................

سفارش

سفارش

ایک درزی اپنی چالاکی اور ہوشیاری میں مشہور تھا۔ کچھ لوگ ایک جگہ پر بیٹھے اس درزی کی چالاکی کے قصے ایک دوسرے کو بڑھا چڑھا کر سنا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ “وہ درزی تو بڑے کمال کا آدمی ہے۔ ہم نے اس قدر عیار اور چالاک درزی نہیں دیکھا، کوئی کتنا […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز موخر ہونے کا امکان

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز موخر ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اگلے سال ہونے والی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کی وجہ سے موخر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی آپریشنز کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ ورلڈ کپ 2015 کی تیاریوں کی وجہ سے پاکستان کے خلاف سیریز کو دو ماہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ پریس ریلیز22 اپریل

خلیفہ اول ،یارِ غارِ مصطفی حضرت سیدنا ابو بکر صدیقاسلام کے لیے گوجرانوالہ (محمد شہزاد احمد مجددی) خلیفہ اول ،یارِ غارِ مصطفی حضرت سیدنا ابو بکر صدیقاسلام کے لیے روشن خدمات ،جرات ، بہادری، سچائی اور عدل وانصاف پر مبنی فیصلوں،شاندار کردارا رو کارناموں سے تاریخ اسلام کے صفحات میںہمیشہ روشن رہیںگے آپ دین ادر […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 22/4/2014

سنیئرصحافی اور اینکر حامد میر پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سنیئرصحافی اور اینکر حامد میر پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا اور درپردہ خفیہ ہاتھوں کو بے نقاب کیا جائے ان خیالات کا اظہار سنیئر صحافی سابق ضلعی صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس قصور شریف سوہڈل […]

.....................................................

حامد میر ایک بہادر صحافی

حامد میر ایک بہادر صحافی

حامد میر ایسے بہادر صحافی اور صحافت کے شہسواروں کو مائوں نے کم ہی جنم دیا ہے۔اس نڈر جوان کی زبان اور قلم کی کاٹ ایسی ہے کہ بڑے اونچے اونچے ایوانوں میں زلزلے پیدا کر دیتی ہے۔حامد میر پاکستان کی صحافت کی تاریخ کا ایسا نام ہے جسے کِبر کی قوتیں لاکھ بار بھی […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم ’جن‘ جمعے کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی

ہالی وڈ فلم ’جن‘ جمعے کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ہدایتکار کی ہالی وڈ فلم’جن ‘ 25 اپریل سے پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔ دہشت کا راج ،خوف کے سائے ، سناٹے کا شور اور خاموشی سے سرگوشیاں کرنے والا جن آرہا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں۔ پاکستانی ہدایتکار اجمل […]

.....................................................

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ جنوری کی بجائے اپریل میں پاکستان کی میزبانی کو تیار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ جنوری کی بجائے اپریل میں پاکستان کی میزبانی کو تیار

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس پاکستان کے مجوزہ دورے کو جنوری کی بجائے اپریل تک آگے بڑھادیا۔ اس کا سبب بنگلہ دیشی کرکٹرز کو 2015 کے فروری ، مارچ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کیلیے دو ہفتے قبل بھیجنا بتائی جارہی ہے، یہ فیصلہ بی سی بی کی کرکٹ […]

.....................................................

پاکستان کے با شعور لوگ جھو ٹ اور سچ کی تمیز خود کر سکتے ہیں

چکوال (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ قومی اداروں کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔ پاکستان کے با شعور لوگ جھو ٹ اور سچ کی تمیز خود کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قومی ادارے پورے ملک کی […]

.....................................................

ملالہ کی کتاب اور کہانی (قسط چہارم)

ملالہ کی کتاب اور کہانی (قسط چہارم)

ہم نے اپنے تیسرے کالم میں ملالہ کو دیے گئے ایوارڈ اور انعامات کا ذکر کیا ہے ایوارڈز کے علاوہ نقد ا نعامات کی رقم اخباری خبروں کے مطابق اب اربوں ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور پاکستان کے محب وطن حلقوں کو ضرور اس خدشے اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے کہ کٹھ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 20/4/2014

ڈنگہ :مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا ،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع نے صحافیوں سے گفتگو ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا […]

.....................................................

زخمی حامد میر

زخمی حامد میر

چودھری آپ کراچی کے ہسپتال سے صحت مند اور تندرست ہو کر آئیں۔ اللہ تعالی آپ کی ان انتڑیوں کو سلامت رکھے اور اس معدے کو بھی جس نے پتہ نہیں کتنے اجنبی دیسوں کے ڈالر کھائے ہیں۔قوم اس وقت جب آپ کی صحتمندی کی دعا کر رہی ہے اس سے زیادہ پاکستان کی آبرو […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 22/4/2014

وزیر اعظم آزا د کشمیر کے سابق کو اڈنیٹر وپیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر محمد امتیا زچو ہدر ی آف سوکا سن بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم آزا د کشمیر کے سابق کو اڈنیٹر وپیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر محمد امتیا زچو ہدر ی آف سوکا سن […]

.....................................................

پاکستان کا حتف تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف تھری کا کامیاب تجربہ کرکے میزائل ٹیکنالوجی میں اپنی صلاحیتوں کا ایک اور ثبوت دے دیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا حتف تھری میزائل 290 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 20/4/2014

عقیدہ ختم نبوت مسلم امہ کا اجماعی ،قطعی اور متواتر عقیدہ ہے گجرات (خصوصی رپورٹ )عقیدہ ختم نبوت مسلم امہ کا اجماعی ،قطعی اور متواتر عقیدہ ہے۔ جو قرآن عظیم کی نص قطعی سے ثابت ہے ۔ اس کا منکردائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اسی نیک مشن کی ترویج او راسلاف کے روشن کردار کی […]

.....................................................

متحدہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا

متحدہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا ہے سندھ اسمبلی میں تحفظ پاکستان آرڈننس پر بات کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن خواجہ اظہار الحس نے کہاکہ یہ آرڈینس آئین اوربنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہاکہ فورسز کے پاس پہلے ہی […]

.....................................................