ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں کامران اکمل(وکٹ کیپر)، احمد شہزاد، محمد حفیظ(کپتان)، عمر اکمل، شعیب ملک، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت 13 گول سے ہرادیا

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت 13 گول سے ہرادیا

ریو (جیوڈیسک) اسٹریٹ چائلڈورلڈکپ میں پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت کو 0-13 سے شکست دیدی۔ ریو میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چمپئن بھارت کے تابڑ توڑ حملوں کی تاب نہ لاسکا اور کوئی گول ہی نہ کر سکا۔

.....................................................

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی منظوری دیدی

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کمیٹی ک اجلاس چیرمین رانا شمیم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام ف، متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی بعض شقوں کی مخالفت کی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کمیٹی رکن آصف حسنین نے کہا […]

.....................................................

افغانستان اتحادی افواج کے اسلحہ کی پاکستان کو فروخت کا مخالف

افغانستان اتحادی افواج کے اسلحہ کی پاکستان کو فروخت کا مخالف

کابل (جیوڈیسک) بھارت کے بعد افغانستان نے بھی اتحادی افواج کے زیر استعمال فوجی سازوسامان پاکستان کو فروخت کرنے کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیرہ برس کی طویل افغان جنگ کے اختتام پر امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ اس دوران وہاں اتحادی افواج کے زیر استعمال فوجی سازوسامان […]

.....................................................

کیٹ اور بگ بی پاکستان آئیں گے

کیٹ اور بگ بی پاکستان آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) بولی وڈ اسٹارز کترینہ کیف اور امیتابھ بچن ممکنہ طور پر پاکستان آئیں گے کیونکہ انہیں لاہور میں ایک ادبی کانفرنس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ لاہور آرٹس کونسل کے زیر تحت مئی میں سالانہ ادبی و ثقافتی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ جس میں شرکت کیلئے امیتابھ بچن اور […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے اراکین نے عالمی یوم ارتھ آوورز ڈے منایا

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے اراکین نے عالمی یوم ”ارتھ آوورز ڈے” منایا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے پاکستان میں رکن عبدالمعیز نے ماڈل ٹائون کیو بلاک میں واقع پنجاب ماڈل ہائی (ویلفیئر) سکول میں ایک تقریب منعقد کی۔ تقریب کا انعقاد غیر سرکاری سماجی تنظیم ”سیو دی ڈیزرونگ چلڈرن” نے […]

.....................................................

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے الیکشن کی تیاری

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے الیکشن کی تیاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں سات اپریل سے شروع ہونے والے عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ایک دوسرے پر الزامات کی بارش اور پاکستان مخالف بیان بازی سیاسی جماعتوں کے وہ ہتھکنڈے ہیں جن سے وہ اپنے ووٹرز کو لبھا رہے ہیں۔ اس وقت کی اپوزیشن جماعت بھارتیہ […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کیخلاف آج پاکستان فیورٹ ہے سابق کرکٹرز

ویسٹ انڈیز کیخلاف آج پاکستان فیورٹ ہے سابق کرکٹرز

کراچی (جیوڈیسک) سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ ویسٹ انڈیزکا اسپن بالنگ کا شعبہ بھی مضبوط ہے مگر مجموعی طور پر بالنگ اٹیک میں پاکستان کوسبقت حاصل ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے اب تک ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لہٰذا گرین شرٹس کو کامیابی […]

.....................................................

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال معاشی اصلاحات کیلئے بجلی چوری اور نقصانات کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار ہوسکتی ہے جبکہ نئے مالی سال […]

.....................................................

کیا پاکستان سیمی فائنل تک رسائی کی روایت برقرار رکھے گا؟

کیا پاکستان سیمی فائنل تک رسائی کی روایت برقرار رکھے گا؟

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے درمیان گروپ بی کا اہم میچ میچ آج کھیلا جائے گا جہاں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ گروپ بی میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ہندوستانی ٹیم تمام مقابلوں میں فتح حاصل […]

.....................................................

بھارت اور افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی اولین ترجیح ہے، سرتاج عزیز

بھارت اور افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی اولین ترجیح ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ملک بھارت اور افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانا پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی پہلی ترجیح یہ […]

.....................................................

مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کی حکومتی پیشکش

مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کی حکومتی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیر کو سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی بیمار والدہ کو شارجہ کے ہسپتال سے پاکستان لانے کی پیشکش کی ہے۔ اس بات پر حکومت نے خوشی کا اظہار کیا کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک فوجی حکمران پر خصوصی عدالت […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 78 برس کے ہو گئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 78 برس کے ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ایٹم بم کے خالق معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 78 برس کے ہو گئے۔ یکم اپریل بروز منگل ان کی 78ویں سالگرہ ہو گی۔ اس روز ان کے مداح خصوصی تقاریب منعقد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی صحت و تندرستی اور درازی عمر […]

.....................................................

مشرف کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیاں

مشرف کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کہا جارہا ہے کہ برادر عرب ملک کا ایک خصوصی طیارہ اس وقت راولپنڈی کے نورخان ائربیس پر موجود ہے جو آج کسی بھی وقت اپنے خصوصی مہمان کو لیکر پرواز کرجائے […]

.....................................................

افغان جنگ کا سامان پاکستان کو ملے گا، سیکریٹری دفاع

افغان جنگ کا سامان پاکستان کو ملے گا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ رواں سال اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد ان کے زیر استعمال سازوسامان ہمیں ملے گا لیکن امریکا کا کہنا ہے کہ فی الحال اس معاملے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ملک نے کہا کہ اتحادی افواج نے افغانستان کو […]

.....................................................

امریکا پاکستان میں سفارت خانے کیلئے4لاکھ ڈالر کا اونٹ کا مجسمہ خریدے گا

امریکا پاکستان میں سفارت خانے کیلئے4لاکھ ڈالر کا اونٹ کا مجسمہ خریدے گا

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں اپنے سفارت خانے کے لئے چار لاکھ ڈالر کا اونٹ کا ایک مجسمہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا”ڈیلی کالر “buzzfeed ، کے مطابق محکمہ خارجہ کے معاہدہ کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیر کیے جانے والے نئی […]

.....................................................

حافظ محمد صدیق مدنی کا اعزاز

حافظ محمد صدیق مدنی کا اعزاز

اسلام آباد (محمد عامر رانا ) پاک انسٹیٹیوٹ فار فیس اسٹدیز اور الف اعلان اسلام آباد کے زیر اہتمام کل پاکستان وفاق ہائے مدارس کے طلباء کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی 2014 میں الجامعة الاسلامیة چمن کے طالبعلم حافظ محمد صدیق مدنی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح انسٹیٹیوٹ فار فیس اسٹدیز کے ڈائریکٹر […]

.....................................................

پاکستان نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے

پاکستان نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے دوران حکومت نے چار ارب نو کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے۔ سال دو ہزار تیرہ کے اختتام پر حکومت کے ذمے بیرونی قرض باون ارب چودہ کروڑ ڈالر رہ گئے جبکہ ملک کے مجموعی بیرونی قرض انسٹھ ارب اڑتیس کروڑ ڈالر پر […]

.....................................................

پرویز مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے، بھارتی اخبار

پرویز مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے، بھارتی اخبار

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے۔ اخبار نے برطانوی صحافی کارلوٹا گیل کی نئی کتاب کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان کے سابق فوجی آمر پرویز مشرف ممکنہ طور پر القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن اور اس کے چھپنے کی جگہ کو جانتے تھے، صحافی نے اپنی کتاب […]

.....................................................

پاکستان 3 سال میں بھارت سے تجارت معمول پر لائیگا، آئی ایم ایف

پاکستان 3 سال میں بھارت سے تجارت معمول پر لائیگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کے نتیجے میں 3 سال میں بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معمول پر لانے کیلیے پرعزم ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے سربراہ جیفری […]

.....................................................

ٹام اینڈ جیری شو

ٹام اینڈ جیری شو

ٹی وی پر خبر چل رہی ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) مشرف کی طبعیت بگڑ گئی ہے انہیں آئی سی یو میںداخل کر دیا گیا ہے۔ چند دنوں سے ان کی والدہ محترمہ دبئی کے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ مکافات عمل دیکھئے کل کا ڈکٹیٹر آج قدرت […]

.....................................................

محلے کا موالی

محلے کا موالی

جس کا بس چلتا نہیں بیوی پہ گھر میں آج کل باہر آکر کوستا ہے پہلے پاکستان کو کچھ روز پہلے ملائیشین ایئر لائن کا ایک طیارہ حیرت انگیز طریقے سے لاپتہ ہو گیا تو اس کا لاپتہ ہونا پوری دنیا کیلئے معمہ بن گیا اس کے بعد روز کئی مفروضے گردش کرنے لگے کبھی […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈکے 40 کنٹریکٹ ملازمین توسیع نہ ملنے پر فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈکے 40 کنٹریکٹ ملازمین توسیع نہ ملنے پر فارغ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے کنٹریکٹ پرکام کرنے والے 40 ملازمین کو فارغ کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کے مطابق فارغ کئے گئے 40 ملازمین کاکنٹریکٹ ختم ہوگیا تھا،جس کی تجدید نہیں کی گئی۔ یہ ملازمین مختلف شعبوں میں کام کررہے تھے۔ ان ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی سے مزید ملازمین […]

.....................................................

بنگالی حسینہ کو پاکستان دشمنی کا جواب

بنگالی حسینہ کو پاکستان دشمنی کا جواب

پاکستانی پرچم لہرانے کی شائقین پر پابندی نے گرین شرٹس کے جذبات کو ایسا ابھارا کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی بلے باز احمد شہزاد نے نہ صرف اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کی بلکہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پہلی سنچری بنا ڈالی ، احمد شہزاد […]

.....................................................