دہشت گردی، بد امنی اور فرقہ واریت کی وجہ سے پاکستان کمزور ہو رہا ہے

کروڑ لعل عیسن: دہشت گردی، بد امنی اور فرقہ واریت کی وجہ سے پاکستان کمزور ہو رہا ہے۔ دنیا و آخرت کی کامیابی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کر کے ہی ملے گی۔ پاکستان مخالف قوتیں ہمارے ہی لوگوں کو خرید کر ملک میں امن و امان […]

.....................................................

کراچی میں ڈاکو راج

کراچی میں ڈاکو راج

گذشتہ چھبس سالوں سے کراچی آگ اور خون کے جنگل کی طرح مسلسل جل رہا ہے۔ یہ شہرِ بے امان،روزانہ ٹار گیٹیڈ کلنگ، اغوا برائے تاوان،اور ڈکیتیان پڑ رہی ہیں۔ مگر ان جرائم کا کرنے والا کوئی ایک بھی کلر، اغوا کنندہ،بھتہ خور اور ڈاکو پکڑا نہیں جاتا ہے۔روزانہ کیمروں کی بنائی ہوئی فٹیج کے […]

.....................................................

دہشت گردی عوام کو نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی، چیف جسٹس

دہشت گردی عوام کو نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق جیلانی نے کہا ہے کہ آئین مقدس دستاویز ہے جو شہریوں کو ان کی مرضی کی زندگی گزارنے کا یقین دلاتی ہے۔ ایف سی کالج لاہور کی 150 سالہ تقریبات کے سلسلے میں عشائیے سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ آئین عوام کو اقدار اوراصول کے مطابق زندگی گزارنا […]

.....................................................

ویران سٹی ہسپتال تلہ گنگ کسی مسیحا کا منتظر ؟؟

ویران سٹی ہسپتال تلہ گنگ کسی مسیحا کا منتظر ؟؟

1985میں تحصیل تلہ گنگ کی لاکھوں کی ابادی کیلئے صحت کی بنیادی سہو لیات مہیا کر نے کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال تعمیر کیا گیا جس میں 6میڈ یکل افسر، سر جن، ارتھو پیڈ ک ،گانئی، تین ایمبولینس ڈرائیو ر اور پیر ا میڈ یکل کی اسا میاں تھی جن میں اکثر و بیشتر […]

.....................................................

ایشیاکپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ

ایشیاکپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ

بنگلادیش (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے چٹھے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور انور علی کی جگہ محمد طلحہٰ کو ٹیم میں شامل کیا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 1/3/2014

نیو سبزی منڈی گجرات کا افتتاح سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے 2008میں کیا تھا گجرات (جی پی آئی) نیو سبزی منڈی گجرات کا افتتاح سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے 2008میں کیا تھا ، اور اب کچھ نام نہاد سیاستدان صرف اپنے کاروبار کیلئے اور تختی لگانے کیلئے افتتاح کروا رہے ہیں […]

.....................................................

پاکستان کی بقا کیلئے وقتی جنگ بندی مسئلے کا حل نہیں ریاستی ادارے آپریشن مکمل کریں، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان مسئلے کا حل نہیں، طالبان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،سرزمین پاکستان پر پائیدار امن کے قیام اور قتل و غارت گری و خونریزی کا راستہ روکنے کے لئے […]

.....................................................

انڈر 19 ورلڈکپ فائنل: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 132 رنز کا ہدف

انڈر 19 ورلڈکپ فائنل: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 132 رنز کا ہدف

دبئی (جیوڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 132 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو […]

.....................................................

پارلیمنٹ لاجز یا مے خانے

پارلیمنٹ لاجز یا مے خانے

نشہ ایک لعنت ہے۔ یہ انسان کو اس قدر بے حس اور ظالم بنادیتا ہے کہ اس کی لت میں مبتلا۔ انسان اچھے اور برے کی تمیز کھو بیٹھتا ہے نہ صرف یہ بلکہ نشے کی لت سے مجبور آدمی اپنی زندگی تک کو دائو پر لگا دیتا ہے۔ نشہ کئی قسم کا ہوتا ہے۔ […]

.....................................................

امریکہ جیت گیا۔۔۔۔۔۔؟

امریکہ جیت گیا۔۔۔۔۔۔؟

9/11 کو امریکہ نے جس جنگ کا آغاز کیا تھا (حالانکہ اسکا آغاز تو وہ 1979 سے ہی کرچکا تھا) آج اس جنگ میں اس کی کامیابی سو فیصد سے بھی زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ دنیا کو یہ ماننا پڑے گا کہ امریکی سی آئی اے دنیا کی سب سے شاتراور کامیاب جاسوسی ادارہ ہے۔ […]

.....................................................

جونیئر کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ فائنل میں آج آمنے سامنے

جونیئر کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ فائنل میں آج آمنے سامنے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جونیئر کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ آج ہو گی۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ اپنے نام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سمیع اسلم نے ٹورنامنٹ میں ابھی تک پانچ میچوں میں 242 رنز سکور کیے جس میں ان کی تین نصف سنچریاں شامل ہیں۔ […]

.....................................................

متنازع بجلی گھر کے معائنے سے انکار پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

متنازع بجلی گھر کے معائنے سے انکار پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر ایک سو بیس میگاواٹ کے مجوزہ بجلی گھر کی سائٹ کا معائنہ کرانے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد پاکستانی کمشنر سندھ طاس آصف بیگ مرزا کا دو مارچ سے شروع ہونیوالا دورہ بھارت ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارت مقبوضہ […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان بلا تعطل تجارت بحال ہو گئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بلا تعطل تجارت بحال ہو گئی

واہگہ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان بلا تعطل تجارت بحال ہوچکی ہے۔ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان اب یومیہ 24 گھں ٹے تجارت جاری رہے گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے بلا تعطل تجارت کی حالی ہی میں دی گئی تجویز کو منظور کر لیا ہے۔ واہگہ […]

.....................................................

مصباح الحق کی گذشتہ 7 میچز میں 4 ففٹیز، چاروں میں پاکستان کو شکست

مصباح الحق کی گذشتہ 7 میچز میں 4 ففٹیز، چاروں میں پاکستان کو شکست

فتح اللہ (جیوڈیسک) پاکستان کپتان مصباح الحق نے گذشتہ 7 ون ڈے میچز میں 4 ففٹیز بنائیں،ان چاروں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسری جانب افغانستان کی جانب سے ایسوسی ایٹ ٹیموں کیخلاف 7 سنچریاں اسکور کی گئیں، ان میں سے محمد شہزاد نے تین بنائیں۔

.....................................................

عمر اکمل کی شانداری سنچری نے پاکستان کی لاج رکھ لی

عمر اکمل کی شانداری سنچری نے پاکستان کی لاج رکھ لی

فتح اللہ (جیوڈیسک) عمر اکمل کی شاندار سنچری نے پاکستان کی لاج رکھ لی۔ آفریدی، مصباح، حفیظ، مقصود سب ناکام ہوگئے۔ پاکستان نے افغانستان کو 249 رنز کا ہدف دیا۔ ایشیا کپ میں عمر اکمل کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے افغانستان کے خلاف بہترین انگز کھیل کر پانچ سال بعد دوسری […]

.....................................................

ایشیا کپ: پاکستان نے افغانستان کو 72 رنز سے ہرا دیا

ایشیا کپ: پاکستان نے افغانستان کو 72 رنز سے ہرا دیا

فتح الله،بنگلہ دیش (جیوڈیسک) پاکستان نے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں یہاں جمعرات کو افغانستان کو 72 رنز سے ہراکر پانچ پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں، افغانستان کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 249 کے ہدف کے جواب میں 47.2 اوورز میں 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل خان صاحب عثمان […]

.....................................................

پاکستان میں القاعدہ کی کمر ٹوٹ چکی ہے؛ امریکی کمانڈر

پاکستان میں القاعدہ کی کمر ٹوٹ چکی ہے؛ امریکی کمانڈر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کمانڈر ایڈمیرل ولیم میک ریون نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں اور شمالی افغانستان میں القاعدہ موجود ہے، افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا کیا گیا تو دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنا مشکل ہوجائیگا۔ ایبٹ آبادآپریشن کی نگرانی کرنے والے امریکی کمانڈرایڈمرل ولیم میک ریون نے یہ بات امریکا […]

.....................................................

نجکاری کا فائدہ کسی کو ہو گا؟

نجکاری کا فائدہ کسی کو ہو گا؟

”بدلہ ہے پنجاب بدلیں گے پاکستان کو”کا نعرہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے پوسٹرز پر نمایاں دیکھاگیا ۔ابھی اس بات کو ایک سال مکمل نہیں ہو ا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے جونعرہ”بدلہ ہے پنجاب بدلیں گے پاکستان”پر عمل شروع کردیا ہے۔ جس سے […]

.....................................................

ایشیا کپ: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فتح اللہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم، فتح اللہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور بلاول بھٹی کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ایونٹ میں […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 26/2/2014

مذہبی اورسیاسی فرقہ پرستی قوموں کی تقسیم کا باعث بنتی ہے ہمیں اس سے نکلنا ہوگا۔ حمید گل لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام ”آج کا ایٹمی پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں”کے عنوان سے منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے جنرل(ر) حمیدگل نے کہاکہ مذہبی اورسیاسی فرقہ پرستی […]

.....................................................

طالبان کے خلاف فوجی آپریشن

طالبان کے خلاف فوجی آپریشن

نہ جانے کیا بات ہے اس ملک میں ہر شخص کی اپنی ترجیحات ہیں۔۔الگ منطق۔ ایک کے ایک جدا نظریات۔۔۔بعض معاملات میں ہم ایک دوسرے کی ضد ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ فریقین اپنی ضد، ہٹ دھرمی اور اپنے عجیب و غریب فلسفے پر ڈٹے ہوئے ہیں شاید انہوں نے اس شعر […]

.....................................................

دنیا کی دو حقیقتیں زندگی اور موت

دنیا کی دو حقیقتیں زندگی اور موت

آج میرا ملک پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ایٹمی ملک ہے جہاں زندگی کم اور موت زیادہ ہے اور یہی وہ ملک ہے جس نے ہر شعبہ ہائے زندگی میں ہر لحاظ سے اپنا سب سے منفرداور جدا مگر منفی اعزاز برقرار رکھا ہوا ہے اور آج تک جس نے اپنے اِس اعزاز کو […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، پاکستان کا 2 گرفتار ملزموں تک رسائی دینے کا فیصلہ

عمران فاروق قتل کیس، پاکستان کا 2 گرفتار ملزموں تک رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پہلے مرحلے میں برطانوی آفیسرز مطلوبہ ملزمان سے تفتیش کریں گے اوراسکاٹ لینڈ یارڈ کی چار رکنی ٹیم پاکستان بھجوائی جائے گی۔ پاکستان کے وزیر داخلہ تحقیقات کی نگرانی کریں گے۔ برطانوی پولیس کو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وزارت […]

.....................................................

عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دماغوں میں پاکستان کے لیے اچھے مقاصد ہیں۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی: عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دماغوں میں پاکستان کے لیے اچھے مقاصد ہیں جن کی تکمیل کے لیے ہم فرسودہ نظام کے خلاف جدو جہد کر رہے ہیں اور پاکستان کو مکمل خود مختار بنانے تک جدہ جہد کرتے رہیں گے مگر افسوس بار بار عوام کو بیوقوف بنا کر اقتدار […]

.....................................................