لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بگ تھری کے معاملے پر پاکستان نے اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، سری لنکا اگر ساتھ چھوڑ دیتا تو بھی اپنے موقف پر قائم رہتے۔ ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور کے […]
مصطفی آباد/للیانی: پرائی جنگ نے پاکستان کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا، اب اغیار کی اس جنگ سے فوری طور پر چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا۔ اس نام نہاد جنگ کے خاتمے سے ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راز مضمر ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے طالبان کے نہیں بلکہ امن کے […]
خدا خدا کر کے پاکستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا سلسلہ شروع ہواہے۔ پاکستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی جو کوششیں کی جاری ہیں ان پر ہر پاکستانی کی دعا ہے کہ وہ کامیاب ہوں اور پاکستان ایک بار پھر امن کا گہوارا بنے۔ حکومتی اور طالبان کی سطح پر شاید […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ باؤلر محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد اکرم کے ساتھ دو برس کا معاہدہ کیئے جانے کا امکان ہے۔ سابق فاسٹ باولر محمد اکرم کو ستمبر 2012 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم “غنڈے” کے اسٹارز پاکستان آنے کو بیتاب ہیں اور جلد یہاں آکر اپنے آباوٴ اجداد کی سرزمین کو دیکھنا اور دوستوں، پرستاروں سے ملنا چاہتے ہیں۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں بالی وڈ اسٹارز رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی، جنہوں نے تھوڑا عرصہ پہلے اداکاری کے میدان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان میں حکمران و عدلیہ گٹھ جوڑ نے معاشرے کو جبر واستحصال کا وہ معاشرہ بنادیا جس کی وجہ سے آج ملک دہشتگردی ‘ تعصبات ‘ طبقاتی تضادات اور قوم ظلم و نانصافی کا شکار ہے اور حکمران و منصفین اس نظام کے تحفظ کیلئے مشرف کو غدار قرار دیکر بیرونی […]
فرزندِ پاکستان شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری صرف دو شریفوں سے واقفیت ہے ایک بابرہ شریف اور دوسرے نواز شریف۔۔ بابرہ شریف نامی اداکارہ تو ماضی کا قصہ بن چکی ہے اور شاید نئی نسل ان کے نام اور کام سے واقف بھی نہ ہوگی لیکن میاں نواز شریف کا جادو ابھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے آئینی حدود کے اندر رہ کر مذاکرات پر آمادگی نے دہشتگردی کو شریعت کے نفاذ سے جوڑنے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو بے نقاب کر دیا۔ طالبان نے ماضی میں پاک فوج سے کیے 9امن معاہدوں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ 18 فروری کو پاکستان آئینگے 6 اور 7 مارچ کو نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائین گے۔ بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ میں کراچی پہلے بھی آنا چاہتا تھا مگر وقت نے اجازت نہیں دی اور کچھ کام کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کو آزادی دلانے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے کانگریس کے رہنما موہن داس کرم چند گاندھی کے پوتے راج موہن گاندھی نے کہا ہے کہ گاندھی جی کو قتل نہ کیا جاتا تو وہ پاکستان کا دورہ کرتے۔ گاندھی جی کے پوتے راج موہن گاندھی نے بتایا کہ جنوری 1948ء میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت اور طالبان کے مذاکرات نا کام ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے مذاکراتی عمل کے دوران ہونے والے دھماکے مذاکرات بند کرنے کا سبب بنیں گے۔ امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا […]
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کمیٹی با اختیار ہے۔ اُن کے اس بیان کی تصدیق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا بیان بھی کرتا ہے جس میں اُنہوں کہا کہ مذاکراتی کمیٹی جو فیصلے کریگی قبول کر لیں گے لیکن تحریک طالبان پاکستان کی منتخب کمیٹی کے اہم رکن مولانا سمیع […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے سیاحت اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے سیاحوں کو آمد پر ویزا دینے کی سکیم 180 ممالک تک بڑھا دی، سکیم میں پاکستان و افغانستان شامل نہیں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی راجیو شکلا نے کہا کہ ہم نے 180 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو آمد پر ویزا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات پاکستان کا داخلی معاملہ ہے لیکن وہاں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ڈیلی بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور پاکستان اپنے […]
شیخِ سلسلہ عالیہ توحید یہ قبلہ غلام رسول شاہد مدظلہ تعالیٰ ایک درویش منش انسان ہیں جو نفسا نفسی کے اس دور میں بھی محض اللہ کی رضا کے لیے محبت کے چراغ جلائے ہوئے ہیں۔ آپ کا مشن و مسلک فلاح ِ ملت، دینِ اسلام کی سربلندی اور اخلاقِ عالیہ کا فروغ ہے۔ آپ […]
یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی بھارت کی ہٹ دھرمی ہے کہ ”کشمیر ” بھارت کا اٹوٹ انگ ہے؟ اور اس بات میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہے کہ جنت صرف مسلمانوں کے لیئے تخلیق کی گئی ہے۔ دنیا یہ بھی جانتی ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے اذان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے دس کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن گزشتہ چند ماہ سے شدید مالی بحران سے دوچار تھی اور بین الاقوامی […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے کبھی بھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تو وہ پاکستانی فنکاروں کو کیسے قبول کریگا، دونوں ممالک کے درمیان امن، محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کا خواب دیکھنا وقت کا ضیاع ہے۔ ان خیالات کا اظہار فنکاروں نے انتہا پسند ہندو تنظیم شیوشینا کے کارکنوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسیقی کے شعبے میں بھی ایٹمی طاقت کی حیثیت رکھتا ہے۔ سندھ فیسٹیول میں شرکت کے بعد لاہور ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راحت فتح علی نے کہا کہ سندھ کلچرل فیسٹیول میں شرکت کا تجربہ اچھا رہا، ایسے پروگرام دوسرے […]
آج بات ہوجائے سیاست دانوں کی سیاسی بازی گری اور سیاست میں اِن کی بدزبانی اور اِن کے چَھچُھورے پن کی کہ سیاست دان اپنے مفادات کے خاطر سیاست کے وسیع و عریض میدان میں کیسے کودتے ہیں…؟ اور یہ کیسے اپنے مفادات کی جنگ لڑتے نظرآتے ہیں…؟ حالانکہ سیاست تو اِنسانوں کی ایسی آسمانی […]
حکمت کی عظیم الشان کتاب میں درج کر دیا گیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی اور مغفرت کے بدلے عذاب کون بَد بخت ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید ایسا ہو گا جو وطنِ عزیز میں اسلامی نظام کا نفاذ نہ چاہتا ہو۔ پاکستان تو […]
پاکستان میں جہاں معیشت دیوالیہ پن کا شکار ہو اور نظام انہدام کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہو وہاں نظریات سے عاری سیاست کا اخلاقی اور سماجی گراوٹ کی انتہائوں کو چھونا غیر معمولی نہیں۔ قبضہ گروپوں، بھتہ مافیا، پولیس تشدد اور بدعنوانی کی سرپرستی کرنے والے سیاست دان آج کھلم کھلا سیاست کے […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پاکستان، کشمیر کاز کی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا اور انشاء اللہ ایک ایسا 5 فروری بھی آئے گا جب مسئلہ کشمیر، اہل کشمیر کی خواہشات اور توقعات کے مطابق حل ہو چکا ہو گا۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستانی حکومت کے طالبان سے مذاکرات کے دوران امریکا نے ڈرون حملوں میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے تاہم اوباما انتظامیہ کا کہنا ہے کہ القاعدہ کی قیادت جہاں بھی ہوئی اس کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ دوسری جانب ہاؤس آف انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ ڈرون حملے محدود کرنے کی […]