بچے جنت کا پھول ہوتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچوں سے بہت پیار کرتے تھے اور آپ نے ہمیشہ بچوں سے پیار کرنے اور شفقت سے پیش آنے کی تلقین کی ہے۔بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنا بھی ظلم ہے پاکستان میں زیادہ تر افراد بچوں کو تعلیم دالوانے کی بجائے محنت […]
نیویارک (جیوڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان اور چین کے تعاون سے تیار کئے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ایک امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزارت دفاع اور سعودی فضائیہ جے ایف 17 تھنڈر پروگرام کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، اور اس […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کی فلم سٹی ممبئی سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ سمیتا رائے نے کہا ہے کہ دو سال قبل ماہ رمضان میں قرآن پاک کا مطالعہ کیا جس سے ملنے والے پیغام کے مطابق اگر زندگی بسر کی جائے تو انسان بہت پرسکون زندگی گزار سکتا ہے۔ یہاں آنے سے قبل مجھے ڈرایا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراونڈ میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان نازک ترین حالات سے گزر رہاہے۔ آپس کی لڑائیاں اور اختلافات ختم کر دیں محفل نعت روسول مقبول کی روح […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئر مین پی سی بی آئی سی سی کے اہم اجلاس میں شرکت کیلیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بگ تھری کے معاملے میں وہ موقف اپنائیں گے جس سے پاکستان اور کرکٹ کو فائدہ ہو گا۔ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلیے روانگی سے قبل لاہور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاونت کے لیے 35 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں اس بات کی تصدیق کی کہ امریکی وزیر دفاع چگ ہیگل نے […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں مجوزہ انتظامی تبدیلی کے معاملہ پر پاکستان کو گھیرنے کیلئے انگلینڈ اور بھارت نے دانے ڈالنا شروع کر دیئے ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ کے بعد بنگلہ دیش نے بھی “بگ تھری” کی حمایت کر نے کا خودکش فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ ان دنوں انٹرنیشنل کرکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ بھارت نے رواں سال مارچ میں اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی بھری ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد علی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہم منصب نے فون کر کے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ خصوصی عدالت میں پیش کر دی۔ خصوصی عدالت کی سماعت کے دوران آرمڈ فوسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) کے ڈاکٹروں پرمشتمل میڈیکل بورڈ کی سربمہر رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی زندگی […]
نکلو گے ہر موڑ پہ مل جائینگی لاشیں دھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا ویسے تو پاکستان بھر میں دہشت گردی کے واقعات ہر روز دیکھنے میں آتے ہیں۔ کراچی بھی جل رہا ہے، پشاور کو بھی آگ لگا دی گئی ہے، قبائلی علاقے بھی کئی سالوں سے خون کی ندیاں […]
کراچی : پرویز مشرف کا ہر اقدام استحکام پاکستان ا ور فلاح عوام کی خاطر تھا اور انہوں نے ذاتی فواعد کی بجائے عوامی و قومی فائدے کو اپنا نصب العین بنایا مگرعوام دشمن استحصالی طبقات مشرف جیسے محب وطن سابق آرمی چیف اور سابق صدر پاکستان کو غدار قرار دلانا چاہتے ہیں جو ملک […]
شارجہ: طلحہ کرکٹ کلب دبئی اور شارجہ کرکٹ کونسل کے اشتراک سے شارجہ میں منعقدہ سارک اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اورنگزیب سلطان اکیڈمی نے سری لنکا کرکٹ اکیڈمی کو شکست دے دی اورنگزیب سلطان کرکٹ اکیڈمی آف پاکستان کے کھلاڑی معاذ احمد اور عبدالقدوس نے بہترین پارٹنر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں سترہ رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی انڈر نائنٹین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پنتالیس اوورز میں دو سو اڑتیس رنز سکور کیے۔ کپتان سمیع اسلم اکہتر رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ مطلوبہ حدف […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، کارروائی نہ کی گئی تو دہشت گردی پورے ملک میں پھیل جائے گی۔ الطاف حسین نے پشاور اسکیم چوک پر بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ پر شدید تشویش ہے جس کا اظہار امریکا سے بھی کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ہوا، […]
نیا سال شروع ہوتے ہی ایسا لگتا ہے کہ دہشت گردی نے بھی زور پکڑ لیا ہے صرف چند ہفتوں میں ہی پاکستان میں سیکڑوں افراد دہشت پسندوں کا شکار بن گئے۔ کراچی میں مختلف مقامات پرٹارگٹ کلنگ میں کئی افراد کی ہلاکت نے ایک بار پھر یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ آخر […]
دنیا میں ہرروز نئی سے نئی اشیاء جدید آرہی ہیں۔ انسان نے چاند کو چھو لیا ہے اور چاند کے ساتھ ساتھ دوسرے سیاروں پر آباد ہونے جا رہے ہیں۔ سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ جو کام کبھی دس افراد مل کر کر تے تھے اب اس کی بدولت ایک آدمی ہی […]
اسلام آباد: نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر اسلم گجر اور جنرل سیکرٹری ممنون اعوان نے بلوچستان کے معروف کالم نگار حافظ محمد صدیق مدنی (چمن) کو نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا […]
لاہور : پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پاکستان میں مقابلہ جات کے امتحانات کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 251 کی روشنی میں پاکستان میں مقابلہ جات کے […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی جوڑی پڑوسی ملک بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا کی جوڑی سے ٹکرانے جا رہی ہے۔ اسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کی جرمن پارٹنر جولیا جارجز کا سامنا بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان […]
مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر دشمنان دین نے ہمارے کلیجے کو چھلنی کر دیا ہے، بے درد حیوانوں نے وہشیانہ انداز میں ٥٢ بے گناہ مسلمانوں کو موت کی نیند سلا دیا، اس بربریت کے خلاف پورے پاکستان سمیت دنیا بھر میں با […]
پولیو ایک مہلک بیماری ہے جو ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو سکتی ہے، پاکستان میں پولیو کے کیسز سامنے آتے رہتے ہیں جب کہ ہر سال پولیو مہم بھی چلائی جاتی ہے جس میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔ پولیو ایک عالمگیر مسئلہ بن گیا […]
مصطفی آباد/للیانی: معروف سماجی رہنما چوہدری ہاشم خاں نے کہا کہ حکمران بیرون ملک بنکوں میں رکھی دولت اگر پاکستان واپس لے آئیں تو ہم کو کسی غیر سے قرضے مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔ چند ڈالروں کے عوض پاکستان کو غریب تر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں موجود ذخائر اتنے ہیں کہ ہم […]
سٹِفن لی کاک نے کہا” اگر مجھے ایک یونیورسٹی تعمیر کرنے کے لیے کہا جائے تو میں سب سے پہلے تمباکو نوشی کا کمرہ تعمیر کرواؤں گا۔ اُس کے بعد اگر کچھ رقم بچ گئی تو خواب گاہیں اور اُن سے منسلک لائبریری اور دار المطالعہ (سٹڈی) تعمیر کیے جائیں گے اور اگر اِس تمام […]