شہید ذولفقار علی بھٹو پاکستان کے وە واحد سیاست دان تھے جنہوں نے سیاست کو ڈرائینگ روم سے نکال کر عام آدمی کی سطح تک پہنچایا آج قوم کو شعور بھٹو کا بخشا ہوا ہے منیر احمد ملک جنرل سیکرٹری پی پی پی فرانس نے شہید بھٹو کی سالگرە پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے۔ عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کو فیصلہ کرنا […]
کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی کمپنی نے پاکستان کو اسنائپرز گنز فراہمی کا کروڑوں ڈالر کا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کو یہ خدشہ ہے کہ پاکستان میں ان کا اسلحہ امریکی فوجیوں کے خلاف استعمال کیا جائے گا پاکستانی حکومت کوا سنائپرز فراہم کرنے لئے امریکی […]
کوئٹہ (محمد صدیق مدنی) شمشاد رائٹرز فورم (رجسٹرڈ) پاکستان ایک علمی اور صحافتی تنظیم ہے۔ جو کہ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان یکم جنوری 2000 اسکا قیام عمل میں آیا تھا۔ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے زیراھتمام( ١٢)ویں یوم تاسیس تقریب کا انعقاد شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صوبائی سیکٹریٹ شاوکشاہ روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ […]
بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی اور اسکی حکومت کے عام آدمی کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد سے جہاں بھارت میں عام آدمی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے وہیں پاکستان میں بسنے والے وہ عام آدمی جس تک عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی خبر پہنچ چکی ہے انتہائی […]
ہر اک بات پہ کہتے ہو تو کیا ہے؟ تم ہی کہو۔۔ یہ انداز ِ گفتگو کیا ہے؟ چند سال پہلے پاکستان میں سیاہ و سفید کے مالک۔۔ طاقت کے نشے میں چور مخالفین کو مکے دکھا اور لہرا کر ان کا ناقطہ بند کرنے والا بر ملا کہتا پھرتا تھا۔۔ میں کسی سے ڈرتا […]
ہم نے سنا ہے کہ فرانس میں پاکستان کی ایک ابھرتی ہوئی سیاسی پارٹی میں کافی عرصے سے باؤلی ہنڈیا پک رہی ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہونگے کہ یہ کون سی باؤلی ہنڈیا ہے تو آپکی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے بتاتے چلیں یہ وہ ہنڈیا ہے جو سیاست کے چولہے پر پکائی جاتی […]
قومی امن کنونشن و بیاد شہدائے پاکستان کا پروگرام قومی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اس پروگرام میں پاک فوج کے شہداء کے ورثاء کے ساتھ ساتھ تمام مکتبہ فکر کے شہداء کے ورثاء کو دعوت کی جارہی ہے،جس میں سول سوسائٹی، وکلا، صحافی حضرات، اقلیتیں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق […]
پاکستان میں جہاں سرکاری اداروں نے اپنی ذمہ داریاں دوسروں کے کاندھے پر ڈال رکھی ہیں اسی طرح ہم عوام بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں آئے روز اپنی آنکھوں کے سامنے درجنوں حادثات کو دیکھتے ہیں اور خاموش تماشائی بن کر چل پڑتے ہیں بعض حادثات صرف چھوٹی سی غلطی یا کوتاہی کی وجہ […]
اپنی اِسی سر زمینِ پاکستان پرمیں اپنی زندگی کی ساڑھے چار دہایاں گزار چکا ہوں، مگر آج مجھے اِس بات کا شدت سے احساس ہوا کہ میں اِنسان تو ضرور ہوں مگر اِنسانوں کے جنگل میں رہتاہوں، اور جنگل میں کون ہوتے ہیں، آپ یہ بھی جانتے ہیں، شاید مجھے یہ احساس کبھی بھی نہ […]
پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی احتجاج اور عالمی فورمز پر تنقید کے بعد سی آئی اے نے پاکستان میں ڈرون حملوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی کر دی۔ 2013ء میں گزشتہ چھ برس کے مقابلے میں سب سے کم ڈرون حملے ہوئے۔ ڈرون حملوں کے اعدادوشمار جمع کرنے والے ادارے کانفلکٹ مانیٹرنگ سنٹر (CMC) […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے سے لاعلم ہوں۔ معاملہ فارن پالیسی ایشو نہیں بلکہ پاکستان کا داخلی ایشو ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے صدر نجی دورے پر شکار کے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ انتخابات کے کچھ عرصے بعد وزارت عظمیٰ کا عہدہ نئے وزیراعظم کو سونپ دیں گے۔ راہول گاندھی اس کے موضوع ترین امیدوار ہیں۔ آئندہ وزیراعظم کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں سے ہو گا۔ انہوں نے کہا […]
شارجہ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں افغان جونیئر ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک سو چھیانوے رنز جوڑے، حشمت اللہ اکاون، وحیداللہ اڑتالیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کرامت علی نے پانچ شکار کیے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ تو چار رنز پر گری بعد میں کھلاڑی […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ میں خسارے کا شکار سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹ پر 186 رنز بنا لیے۔ سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے تین سو ستائیس رنز اپنی پہلی نامکمل اننگز شروع کی۔ یونس خان اور کپتان مصباح الحق کی سنچریوں کی بدولت ٹوٹل تین سو تیراسی تک […]
لیجئے جناب! ماہِ تقویم نے ایک صفحہ اور پلٹ دیا، 2013ء ہم سے رخصت ہوا اور 2014ء کا سورج طلوع ہوا۔ ایسے وقت میں جب جاڑا اپنے جوبن پر ہے، اسکولوں کی چھٹیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں، لوگوں کے تمام ضروری اُمور سخت سردی کے باعث پیچ و خم کھا رہے ہیں، اور ساتھ […]
ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے گذشتہ روز کے اسکور 327 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، کپتان مصباح الحق 105 اور اسد شفیق 12 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔ پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمینوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ نے پاکستان کو […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئیڈل میں تھیٹر راوٴنڈ کی تیاریوں کا آغاز اپنے عروج پر ہے۔ ملک بھر سے 86 نوجوان آوازیں مقابلے کے لئے ہیں۔ ملک بھر سے آئیڈل کی یہ تلاش ایک اور نئے موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان بھر سے چنی گئی نوجوان آوازیں اب پہلی بار ایک دوسرے سے صبح و […]
پاکستان میں سال 2013 ء میں خود کش حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 2010 ء کے بعد اس سال خود کش حملوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2013 ء کے دوران پاکستان میں 47 خود کش حملے ہوئے جن میں 701 افراد جاں بحق جبکہ 1582 زخمی ہوئے۔جاں بحق […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 327 رنز بنا لئے ہیں. کپتان مصباح الحق 105 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں. آج پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور محمد حفیظ 46 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر بیٹنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ارسلان الملک نامی شہری کی درخواست پر عام آدمی پارٹی کی رجسٹریشن کر لی۔ الیکشن کمیشن نے یہ رجسٹریشن مہاجر لیگ کی نام بدلنے کی درخواست کے بعد کی ہے۔ کمیشن نے دیگر دو نئی جماعتوں کی رجسٹریشن کی منظوری بھی دیدی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست پر ان […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز مصباح الحق اور یونس خان کی شاندار شراکت کی وجہ سے قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ دونوں مڈل آرڈر بلے بازوں نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ یونس خان 80 اور مصباح الحق 68 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ آج ابتدائی سیشن میں پاکستانی […]
ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے گذشتہ روز کے اسکور 46 رنز ایک کھلاڑی آٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، احمد شہزاد 25 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے۔ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بالرز کی عمدہ بولنگ کی بدولت لنکن بیٹنگ کا قلعہ پاش پاش […]
2013کے آخری دن میں یہ سطور لکھ رہا ہوں ممکن ہے جب یہ سطور آپ پڑھ رہے ہوں نیا سال شروع ہو چکا ہو لیکن میں بیتے ہوئے سال کا قرض اتار نے کی ایک کوشش کر رہا ہوں یہ کالم مجھ پر جیسے قرض تھا۔ اس تنظیم کی تاسیس 23 دسمبر 1947ء کو قیام […]