پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک دونوں ہمسائیہ ممالک میں تجارت کا حجم ستاون کروڑ انتالیس لاکھ ڈالر رہا۔ جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں اڑتالیس کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔ اس عرصے میں پاکستانی برآمدات بائیس فیصد اضافے سے بارہ کروڑ […]

.....................................................

ہیپی نیو ائیرکیوں ؟

ہیپی نیو ائیرکیوں ؟

آج دنیا بھر میں ایک ہی آواز بلند ہے ”ہیپی نیو ائیر” ۔ غیر مسلم بڑے زور و شور سے اس کو منانے کی تیاری کررہے ہیںلیکن افسوس کہ ہمارا پاکستان بھی ان غیر مسلموں سے پیچھے نہیں ہے۔ پاکستان میں میں بھی ہیپی نیو ائیر کی تیاری کے لیے ہوٹلوں میں بکنگ کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے ابو ظہبی میں شروع ہو رہا ہے، فٹنس مسائل کے سبب فاسٹ بولر عمر گل کی شرکت مشکوک ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے عمدہ پرفارمنس کے دعوے کیے ہیں۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق جیت کے لیے پرعزم ہیں، ان […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں گیارہ کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دی۔ جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک آئی ایم ایف کو چھ ارب پینتیس کروڑ ڈالر ادا کئے جا چکے ہیں۔ ادائیگی کے سبب انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر […]

.....................................................

غیر مسلموں کا سال نو اور مسلمانوں کا جشن

غیر مسلموں کا سال نو اور مسلمانوں کا جشن

پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا۔ قائد اعظم نے اپنی تقاریر میں قیام پاکستان کی وضاحت صاف صاف الفاظ میں کی ہے کہ”ہمیں ایسا آزاد ملک چاہیے جہاں ہم اپنی اسلام قوانین کے مطابق زندگی بسر کرسکیں۔ اب آگے سوچنے کا مقام ہمارا ہے کہ ہم […]

.....................................................

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل

دبئی (جیوڈیسک) انڈر نائینٹین ایشیا کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیموں کا ایشیا کپ دلچسپ ہو گا، گروپ اے کی ٹیمیں پاکستان اور بھارت کی انڈر نائنٹین ٹیمیں اکتیس دسمبر کو میدان میں اتریں گی۔ گروپ مرحلے میں ابھی تک […]

.....................................................

پاکستان سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے، قومی ٹیم کا پلڑا بھاری

پاکستان سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے، قومی ٹیم کا پلڑا بھاری

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹاکرا کل ہو گا۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچز کے لیے گرین شرٹس چار بار ان ایکشن ہو چکی ہیں، قومی ٹیم نے دو میں فتح سمیٹی، اس میدان میں سری لنکنز اور قومی شاہین ایک ٹیسٹ […]

.....................................................

کشن گنگا ڈیم کے بارے میں عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد اب پاکستان کو مطمئن ہو کر نہیں بیٹھنا چاہیے

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ UDF کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان آبی ذخائر کیلئے زیادہ سے زیادہ ڈیم تعمیر کرے کیونکہ ثالثی عدالت میں بھارت کا کشن گنگا پن، بجلی منصوبہ تعمیر کرنے کا حق تسلیم کرتے ہوئے اسے آدھا پانی دریائے نیلم میں چھوڑنے کا پابند بنا دیا ہے عالمی […]

.....................................................

شکریہ کپتان

شکریہ کپتان

30اکتوبر کا دن تھا ہر جگہ رونق ہی رونق اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگ رہے تھے۔ میں کافی حیران ہوا اتنا رش میں نے پہلے لاہور میں نہیں دیکھا، تو مجھے پتہ چلا کہ عمران خان آج مینار پاکستان میں جلسہ کر رہے ہیں۔ مجھے پھر حیرانگی ہوئی کہ لوگ تو ٹی وی […]

.....................................................

حب الوطنی ایک فطری عمل ہے

حب الوطنی ایک فطری عمل ہے

ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اور جدوجہد کرکے لاکھوں قربانیاں دیں۔ جس میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 29/12/2013

ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد طیب میں کے اعزاز میں پتھورنی کے مقام پر پر تکلف الوادعی پارٹی بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی طرف سے ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد طیب میں کے اعزاز میں پتھورنی کے مقام پر پر تکلف الوادعی پارٹی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی […]

.....................................................

پاکستان آبی ذخائر کیلئے زیادہ سے زیادہ ڈیم تعمیر کرے: ناہید حسین

پاکستان: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ UDF کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان آبی ذخائر کیلئے زیادہ سے زیادہ ڈیم تعمیر کرے کیونکہ ثالثی عدالت میں بھارت کا کشن گنگا پن، بجلی منصوبہ تعمیر کرنے کا حق تسلیم کرتے ہوئے اسے آدھا پانی دریائے نیلم میں چھوڑنے کا پابند بنا دیا ہے […]

.....................................................

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن چھے ماہ کے اندر الیکشن کرانے کی ہدایت

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن چھے ماہ کے اندر الیکشن کرانے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کو آئینی باڈی قرار دیتے ہوئے چھے ماہ کے اندر الیکشن کرانے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کا ایگزیکٹو باڈی اور جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ فیڈریشن کے صدر میاں افتخار کا کہنا تھا کہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے پاکستان […]

.....................................................

پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر ہے، نواز شریف

پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر ہے، نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بحریہ کے مڈ شپ مین کیڈٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر اور بحری سرحدوں کی حفاظت میں نیوی کا اہم کردار ہے، ان کا کہنا ہے پاس آؤٹ ہونے والے غیر ملکی کیڈٹس بردار ملکوں کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان میں حیرت انگیز واقعہ پیش آیا

پاکستان میں حیرت انگیز واقعہ پیش آیا

پاکستان کے ایک بڑے شہر میں حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ایک لومڑی کمال عیاری سے نگہبانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتی ہوئی چڑیا گھر میں داخل ہوئی ہاتھی کو کاندھے پر اٹھایا اور یہ جا وہ جاسخت سیکیورٹی ششدر منہ دیکھتی رہ گئی 15 پر کال کی گئی پولیس کے گھبرو جوانوں نے اپنے […]

.....................................................

ابو ظہبی: سری لنکا نے پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو ہرا دیا

ابو ظہبی: سری لنکا نے پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو ہرا دیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) سری لنکا نے پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا نے 233 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، دنیش چندی مل 64 رنز بناکر ناٹ آوٴٹ رہے، مینڈس نے وننگ اسٹروک کھیلا، 19 رنز پر ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی جانب سے جنید خان نے […]

.....................................................

پاکستان آخری ون ڈے میں آج سری لنکا کے مدمقابل

پاکستان آخری ون ڈے میں آج سری لنکا کے مدمقابل

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج ہو گا،سیریز میں فیصلہ کن سبقت کے علاوہ نفسیاتی برتری رکھنے والے قومی شاہین نئے چہروں کو آزما سکتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے ابوظہبی میں شیڈول ہے، دونوں ٹیمیں شام […]

.....................................................

سال 2013ء کے حالات

سال 2013ء کے حالات

پاکستان کے ٹاپ حکمرانوں سے لیکر نیچے کی لیڈر شپ تک کرپشن میں لت پت گذشتہ حکومت، جس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے، مہنگائی، بیروزگاری، لوڈ شیڈنگ، دہشت گردی، خود کش حملے، لاء اینڈ آڈر، بیروانی مداخلت، قرضوں میں جھگڑے لوگ تنگ آگئے تھے۔ ان ہی پریشانیوں کی وجہ سے عوام نے گذشتہ حکومت […]

.....................................................

آج پتہ چل گیا اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں: محسن شیخ

حیدرآباد (محسن شیخ) آج پتہ چل گیا اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں،، کون گیا قائداعظم کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر روز روز دوسرے ملکوں کے دورے کرنے والا نوازشریف،،؟ صرف علاج کے لیے لندن جانے والا شہباز شریف،، لندن جا کے پارٹیاں اٹینڈ کرنے والا عمران خان؟ خود کو جناح کا […]

.....................................................

محترمہ نے زندگی پاکستان و عوام کے محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے وقف کررکھی تھی: عمران چنگیزی

کراچی : محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا شمار پاکستان کے ان محب وطن سیاسی رہنماوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان کو حقیقی معنوں میں جمہوری و فلاحی مملکت بنانے کیلئے اپنی زندگی وقف کردی تھی اور ان کی زندگی کی تمام تر جمہوری و سیاسی جدوجہد کا مقصد وطن عزیز کو مستحکم و ترقی […]

.....................................................

امریکہ افغانوں کا دوست یا دوشمن

امریکہ افغانوں کا دوست یا دوشمن

اس وقت امریکہ دنیا کے لیے دہشت کا ایک نشان بنا ہوا ہے اور خاص کر اْس کی اسلام دشمنی اور مسلم کشی تو اس کے ہر ہر فعل سے عیاں ہو رہی ہے جہاں کہیں کسی ملک میں اْسے معمولی سا بہانہ ملا اْس نے خلق خدا میں فساد برپا کرنا اپنا فرض جانا۔ […]

.....................................................

قائد کا پاکستان استحصالیوں کے چنگل میں پھنس چکا ہے : آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : قائد اعظم پاکستان کو اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق مستحکم ‘ خوشحال ‘ ترقی یافتہ اور آزاد و خود مختار عوامی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر قائد اعظم کے انتقال کے بعد پاکستان کے وسائل و اقتدار پر قابض ہونے والوں نے اس ملک کی عوام کو آئین و قوانین کے نام […]

.....................................................

یہ جناح کا پاکستان ہے

یہ جناح کا پاکستان ہے

لاالہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لیے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائداعظم محمد علی جناح ہے آپکو بابائے قوم بھی کہا جاتا ہے آپ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا […]

.....................................................

کیا بلیک واٹرکے دن گنے جا چکے

کیا بلیک واٹرکے دن گنے جا چکے

پاکستان میں پچھلے کئی برس سے امن و امان کی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔ بم دھماکوں، خود کش حملوں، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے عام آدمی کا جینا محال کیا ہوا ہے۔ جا بجا بکھرے خون کے چھینٹے اور ٹکڑے ٹکڑے ہوئے بدن دیکھ […]

.....................................................