کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھلاڑیوں کی کوئی عزت نہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے اپنی 79 ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائی۔ تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنیف محمد نے شکوہ کیا کہ ملک میں کھلاڑیوں کی […]
یہ سال پہلے کی بات ہو گی بریکنگ نیوز کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ الیکٹرانک میدٰیا عوام کو اپنے سحر سے مسحور کئے ہوئے تھا۔ لوگوں میں ایک بے چینی سی پائی جارہی تھی پرنٹ میڈیا کئی محاذوں پر اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا تھا۔ ایسے وقت میں ایک قومی روزنامے […]
دوحا (جیوڈیسک) پاکستان دوحا میں سہ ملکی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا، دوحا میں پہلی بار کوئی خواتین ٹورنامنٹ شیڈول کیا گیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق کرکٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ماریشیس کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر احمد رشید بی بی جان نے اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ان تعلقات کو مزید […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے عالمی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کا کیس جیت لیا ہے، پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت میں ڈیم کے ڈیزائن پر اعتراض کیا تھا جسے تسلیم کرتے ہوئے عدالت نے ڈٰیزائن تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ کشن گنگا بجلی گھر پر […]
لاہور (جیوڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے میچ برا نہیں کھیلا، پاکستانی ٹیم کو اپنی خامیاں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ شعیب اخترکا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمینوں نے 20 سے 25 رنزکم بنائے، تاہم پاکستان نے میچ برا نہیں کھیلا۔ انہوں نے کہا کہ کامیابیوں کے لیے پاکستانی ٹیم […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ سری لنکا کے اینجلو میتھیوز مین آف دی میچ قرار پائے، کمار سنگا کارا نے 58 رنز اسکور کئے جبکہ پاکستان […]
کراچی: حکومت کی جانب سے دہشتگردوں سے مذاکرات کواولین آپشن قرار دیئے جانے پر ریمارکس دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘فائنانس سیکریٹری شاہد قریشی’ سید وصی الدین اور انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہاکہ مخصوص مائنڈ سیٹ کے حامل ٹولے کی پاکستان کے عوام کو یرغمال بنانے […]
نام نہاد فوجی ٹریبونل کے ذریعے عبدالقادر ملا کے عدالی قتل اور سفاک بنگالی پولیس کے ہاتھوں پاکستان کے چاہنے والے پچاس کے قریب افراد کے خون کے چھینٹے اڑانے والی حکمران بڑھیا حسینہ واجد نے انتباہ کیا ہے کہ پاکستان سے محبت کرنے والوں کی بنگلہ دیش میں کوئی جگہ نھیں۔ مْعمّر حسینہ کی […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ سری لنکن ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ اوس کی وجہ سے کیا ہے کیونکہ […]
ملک کو اس وقت مہنگائی بے روزگاری دہشت گردی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے حکومت اپنے طور پر تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے مگر عوامی تعاون کے بغیر ان مسائل کا حل ممکن نہیں حکومت نے بے روزگاروں کیلئے بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے قرضہ سکیم کا اجراء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان، افغانستان اور بھارت کے پاس اچھے دوستوں کی طرح رہنے کے سوا کوئی آپشن نہیں، پاکستان اور افغانستان نے اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ افغان […]
امریکا نے پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال نہ کرنے پر دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کے بدلے ملنے والی امداد روکنے کی دھمکی دے دی، راستہ نہ کھلا تو امریکا کو ایک ارب ڈالر زیادہ خرچ کرنا ہوں گے۔ امریکی ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ دو ہزار چودہ کے تحت پاکستان کو دی جانے والی امداد ایک سال […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) اتحاد کے ترجمان محمد نسیم کے مطابق ملک بھر میں اتوار اور پیر کو مظاہرے کئے جائیں گے جبکہ دارالحکومت ڈھاکا میں منگل کو ریلی نکالی جائے گی جس میں تمام پارٹیاں ایک ساتھ شرکت کریں گی۔ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا کی سزائے موت کے خلاف پاکستان کی […]
کوئٹہ (حافظ محمد صدیق مدنی) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی انتخابات کا اجلاس مخلص ہائوس یٹ روڈ کوئٹہ میں ہوا۔ جسکی صدارت مرکزی ناظم انتخابات پروفیسر حمیداللہ دیوان تھے۔ تقریب کا آغاز مولوی سیف الرحمان کے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ تقریب سے شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی ناظم انتخابات پروفیسر حمیداللہ دیوان […]
اسلام آباد (این این اے ) حکومت نے کئی دنوں تک چیئرمین سی ڈی اے کا عہدہ خالی رہنے کے بعد معروف افضل کو چیئرمین سی ڈی اے مقرر کر دیا۔ اس سے پہلے سی ڈی اے کے ایک اہم عہدے ممبر ایڈمنسٹریشن کے لیے عامر علی احمد کا تقرر سامنے آیا۔ ممبر ایڈمنسٹریشن عامر […]
حیدرآباد (محسن شیخ) خدا کا خوف کرو پاکستان کے حکمرانوں، کیا ہمارے بزرگوں نے اس ملک کے قیام کے لیے اس لیے قربانیاں دی تھیں کہ اس ملک کے نوجوانوں کو سود پر قرضے دیے جائے گے اور قرضہ لون اسکیم کے تحت نوجوان اپنا کاروبار کر سکتے ہیں اقدام تو اچھا ہے پر سود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری شہزادی عمر زادی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن اسمبلی شیخ صلاح الدین کے سوال کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ ترکمانستان، پاکستان اور بھارت کے مابین گیس کی خرید و فروخت کے معاہدے جی ایس پی […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصباح الحق نے کہا کہ پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کارگر ثابت ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے کوشش کریں گے کہ […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر سے منتخب افراد کے لئے فہم الدین کیمپ جمعہ سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے، دس روز تک جا ری رہنے والے کیمپ میں دو سو کے قریب منتخب طلبہ شریک ہوں گے، مرکز ی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ […]
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملا کی شہادت پر پوری پاکستانی قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،ان کا جرم صرف اور صرف پاکستان سے محبت تھا۔ بنگلہ دیش اس قابل نہیں کہ وہ عبدالقادر ملا کو پھانسی دیتا اس افسوسناک واقعہ کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے، بھارت میں بی […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا PS-116کے صدر ساجد رفیق نے کہا ہے کہ ملک سے انتہا پسندی ،دہشت گردی ،لاقانونیت ،بے روز گاری اور مہنگائی کا خاتمہ کرکے چیر مین بلا ول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنا ئیں گے قائد عوام شہید ذوالفقار اور قائد جمہوریت […]
لندن (جیوڈیسک) اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کو جہاں بیرونی سطح پر تنہائی کا سامنا ہے وہاں اسے بے شمار اندرونی خطرات کا بھی سامنا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ موجود ہ حالات کا تقاضہ ہے کہ اب کسی اور سے مدد کی توقع کرنے […]