پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا تعزیتی اجلاس، ناصر چوہان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا تعزیتی اجلاس، ناصر چوہان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارتفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ منعقد ہوا ،جس میں پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم کے رہنما […]

.....................................................

عوام پاکستان کو افواج کی خدمات اور قربانیوں پر ناز ہے: قومی امن کمیشن

کراچی : مسلح افواج نے نہ صرف شجاعت و قربانی کی داستانیں رقم کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے وطن عزیز کی آن ‘ بان اور شان کو محفوظ رکھا اورا س کے آزاد تشخص کا دفاع کیا ہے بلکہ مشکل ترین لمحات و حالات میں بھی قوم کی مدد کررتے ہوئے آفات […]

.....................................................

دبئی ٹی ٹوئنٹی : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی ٹی ٹوئنٹی : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے افریقہ کو جیت کے لیے 99رنز کا معمولی ہدف دیا تھا، جواب میں پروٹیز نے 14.3 اوورز میں مطلوبہ ہدف صرف ایک وکٹ کھو […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ پر امید ہیں کہ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی، جنوبی افریقی قائد فاف ڈوپلیسی کامیابی کے تسلسل کو قائم […]

.....................................................

سرتاج عزیز ” دہلی” میں

سرتاج عزیز ” دہلی” میں

پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دہلی کے دورے کے دوران حریت رہنمائوں سید علی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق، محمدیاسین ملک، پروفیسر عبدالغنی بٹ، بلال غنی لون، ایڈوکیٹ محمد شفیع ریشی و دیگر کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور انہیں اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ کشمیریوں کی قربانیوں اور اُمنگوں کیساتھ کوئی […]

.....................................................

پاکستان چیلنجوں کے باوجود ایک ترقی پسند اور فعال ملک بننے کیلئے انتہائی مضبوط بنیادوں کا حامل ہے

مصطفی آباد: پاکستان چیلنجوں کے باوجود ایک ترقی پسند اور فعال ملک بننے کیلئے انتہائی مضبوط بنیادوں کا حامل ہے۔ آزاد عدلیہ، آزادی اظہار رائے، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر ملک بھر میں اتفاق رائے اور جمہوری اداروں کی ترقی کیلئے نیا عزم ایک صحت مند پاکستان کی اہم علامت ہے۔ ان […]

.....................................................

جب حکومت چاہے گی امن بھی ہو گا

جب حکومت چاہے گی امن بھی ہو گا

یکم نومبر کو طالبان شوریٰ کا اجلاس ہو رہا تھا کہ ڈرون حملے میں امیر تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود اپنے دیگر پانچ ساتھیوں کے جاں بحق جس پر ملک میں اک طوفان اُٹھاسب سے پہلے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جواب میں نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان کیا… ، حکومت […]

.....................................................

سستا ڈالر اور مہنگا ٹماٹر

سستا ڈالر اور مہنگا ٹماٹر

کہا اور سنا یہی جاتا ہے کہ پاکستان غریبوں کا ملک ہے اور حکمران کا وجود تو ہے ہی غریبوں کے لئے۔ کیونکہ حکمرانوں کو اقتدار کی مسند پر غریب ہی اپنے ووٹوں کے ذریعے بٹھاتے ہیں۔ گھنٹوں طویل قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنے ووٹ کاسٹ کرنے والے یہ غریب سیاستدانوں کو تاجِ اقتدار […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ایک اور قسط ادا کر دی۔ زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو چودہ کروڑ چھہتر لاکھ ڈالر مالیت کی قسط ادا کی گئی۔ قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد […]

.....................................................

حکیم اللہ محسود اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد ہیں، اسد عمر

حکیم اللہ محسود اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد ہیں، اسد عمر

واشنگٹن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکا میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مذاکرات دوستوں سے نہیں دشمنوں […]

.....................................................

پاکستان نے نالائق ترین بیٹنگ لائن اپ ہونے کا ثبوت دیا، شعیب اختر

پاکستان نے نالائق ترین بیٹنگ لائن اپ ہونے کا ثبوت دیا، شعیب اختر

کراچی (جیوڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستانی ٹیم کی آخری ون ڈے ناکامی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ نے آخری ون ڈے میں دنیا کی نالائق ترین بیٹنگ لائن اپ ہونے کا ثبوت دیا جبکہ سابق کپتان […]

.....................................................

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 117 سے ہرا کر سیریز 4-1 جیت لی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 117 سے ہرا کر سیریز 4-1 جیت لی

شارجہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے یہاں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 117 رنز سے شکست دیکر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 4-1 سے جیت لی۔ پاکستان کی پوری ٹیم پروٹیز کے 268 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے کے تعاقب کے دوران 35.3 اوورز میں 151 رنز […]

.....................................................

پوری قوم پاکستان کے لئے ایک ہو جائے: عمران خان

پوری قوم پاکستان کے لئے ایک ہو جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے کے بعد امریکا کو سخت پیغام جانا چاہیے تھا لیکن افسوس قوم تقسیم نظر آئی۔ ڈرون حملے رکنے تک امن مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ پوری قوم پاکستان کے لئے ایک ہو جائے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف تحصیل تلہ گنگ کے صدر حکیم نثار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

چکوال: پاکستان تحریک انصاف تحصیل تلہ گنگ کے صدر حکیم نثار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، صداقت عباسی، زبیر نیازی کے علاوہ ضلع بھر کی قیادت نے شرکت کی اس شادی کی خوبصورتی اس طرح سے بڑھ گئی کہ حکیم نثار نے شادی کی تقریب میں بھی نظریات کو پروان چڑھایا۔ اس سے قبل پاکستان […]

.....................................................

پاکستان اور کویت کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور کویت کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور کویت کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک مستقبل میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کا تبادلہ کر سکیں گے۔ کویت کے وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الحمد الصباح کا وزیر […]

.....................................................

مامے کی ٹھنڈی محبت کا ماتم

مامے کی ٹھنڈی محبت کا ماتم

اس گلوبل ویلج کا اکلوتا مگر ڈانواں ڈول پردھان امریکہ حقیقت میں پاکستان کا دیرینہ دوست ہے یا دشمن ، آقا ہے یا کچھ اور۔۔۔ اگر ہم ا س مصیبت نمارشتے کا درست تعین کرپائیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ ہماری آدھی بلائیں یونہی ہی ٹل جائیں۔ گونگھی بہری عوام اس رشتے […]

.....................................................

امریکہ کی کالونی….پاکستان؟؟؟

امریکہ کی کالونی….پاکستان؟؟؟

آج پاکستانی قوم نانِ شبینہ کی محتاج ہے اور اور ننگِ قوم ننگِ وطن ڈالروں کی برسات میں نہال ہوے جا رہے ہیں۔ اس قوم کو اس قوم کے لٹیروں نے اُس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ جہاں سے واپسی کے تمام دروازے بند کرا دیئے گئے ہیں۔ یہ قوم اندھیری گلیوں میں بھٹک […]

.....................................................

دہشت گردی ہنری کسنجر اور امام حسین

دہشت گردی ہنری کسنجر اور امام حسین

امریکہ کی ہر دور کی فارن پالیسی کا بنظر غائر تجزیہ کیا جائے تو یہ سچائی منکشف ہوتی ہے کہ وائٹ ہاوس پاکستان سمیت امت مسلمہ کا کٹر دشمن ہے۔ یہود و ہنود نے انکل سام کی قیادت میں دہشت گردی کے نام پر عراق سے فلسطین تک کابل سے شام تک لاکھوں مسلمانوں کو […]

.....................................................

امریکی ڈو مور پالیسی کی لابی پاکستان میں امن نہیں دیکھنا چاہتی، عمران خان

امریکی ڈو مور پالیسی کی لابی پاکستان میں امن نہیں دیکھنا چاہتی، عمران خان

نوشہرہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے حامی نہیں، امن چاہتے ہیں۔ پاکستان میں آگ لگی ہے اور وزیراعظم غیر ملکی دورے کر رہے ہیں۔ نوشہرہ میں امہ ویلفئر ٹرسٹ کے دورے کے موقع پر بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امریکی […]

.....................................................

پاکستان نے جاپان کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

پاکستان نے جاپان کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

ٹوکیو (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا،فائنل میں پاکستان نے میزبان جاپان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور میزبان جاپان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ کھیل کے پہلے ہاف کے […]

.....................................................

ملاقات پر اتنے مغرور کیوں ہو

ملاقات پر اتنے مغرور کیوں ہو

آج یہ بات تو سب ہی کو معلوم ہے کہ جب ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وزارتِ عظمیٰ کا تیسری مرتبہ حلف لینے کے لئے آئے تھے تو اُنہوں نے اپنے خاندانی درزی سے اپنے لئے خصوصی طور پر جو شیراونی تیار کرائی تھی اُس کی قیمت اتنی تھی کہ اِس […]

.....................................................

پاکستان نے کئی مرتبہ امریکا سے طالبان کو نشانہ بنانے کا کہا

پاکستان نے کئی مرتبہ امریکا سے طالبان کو نشانہ بنانے کا کہا

لاہو (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے پاکستانی حکومت نے کئی بار امریکا سے کالعدم تحریک طالبان کے رہنماں کو نشانہ بنانے کیلئے کہا۔ حسین حقانی نے اپنی کتاب Magnificent Delusions, میگنی فیشنٹ ڈیلوزنز میں دعوی کیا ہے کہ سن دو ہزار آٹھ میں امریکی فوجی سربراہ مائیکل مولن […]

.....................................................

میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے:حاجی محمد خالد مغل

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے ضلعی نائب صدر اور امیدوار چیئرمین حاجی محمد خالد مغل نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی اولین ترجیح میں شامل […]

.....................................................

شخصیت لازوال، نام ہے جسکا اقبال

شخصیت لازوال، نام ہے جسکا اقبال

ویسے تو ہمارے کالمسٹ لوگ ہر تاریخی دن کے حوالے سے کالم لکھتے رہتے ہیں کوئی اس دن کی اہمیت بیان کرتا ہے تو کوئی اس کی مخالفت پر لکھتا ہے۔ مگر آج میں جس شخصیت پر لکھا رہا ہوں وہ قیام پاکستان کی صف اول کی شخصیت ہے۔ جس انتھک محنت و کوشش سے […]

.....................................................