بھمبر کی خبریں 22.10.2013

بھمبر CIA پولیس کی کا رروائی 1994سے ڈکیتی کے مقدمے کا اشتہاری ملزم علاقہ پاکستان سے گرفتار کر لیا بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر CIA پولیس کی کا رروائی 1994سے ڈکیتی کے مقدمے کا اشتہاری ملز م علاقہ پاکستان سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطا بق SSPبھمبر چوہد ری غلا م اکبر […]

.....................................................

کشمیر بھارت کی جاگیر نہیں

کشمیر بھارت کی جاگیر نہیں

کسی محب وطن پاکستانی کو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے مگر بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں اپنی فوج کے ذریعے تسلط قائم کر رکھا ہے۔ کشمیری عوام کی جہاں آزادی کو بھارت نے صلب کیا ہے تو وہیں کشمیریوں کی عصمتیں محفوظ نہیں، انکی جانیں محفوظ […]

.....................................................

طالبانیت، سیاستدانیت اور شیطانیت

طالبانیت، سیاستدانیت اور شیطانیت

گزشتہ کل سے کچھ اچھا نہیں لگ رہا کہ جیسے دل پہ اک بوجھ سا ہے لکھنے کو جی چاہتا ہے اور نہ ہی کچھ پڑھنے کو یہی سو چتا ہوں کہ اس پاکستان کو کس کی بد دعا لگ گئی کہ کوئی دن ایسا نہیں کہ جب اخبارات کے فرنٹ پیج ہلاکتوں اور لاشوں […]

.....................................................

پاکستان میں لاکھوں بچوں کو اسکول بھیجنے میں مدد فراہم کرنے پرفخر ہے، ڈیوڈ کیمرون

پاکستان میں لاکھوں بچوں کو اسکول بھیجنے میں مدد فراہم کرنے پرفخر ہے، ڈیوڈ کیمرون

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو پاکستان میں لاکھوں بچوں کو اسکول بھیجنے میں مدد فراہم کرنے پرفخر ہے۔ 10 ڈاننگ اسٹریٹ میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ برطانیہ کی مدد سے پاکستان میں لاکھوں بچوں […]

.....................................................

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قیادت کے بیانات پر اظہار مایوسی

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قیادت کے بیانات پر اظہار مایوسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ نے بھارتی قیادت کے بیانات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کلیدی مسئلہ ہے، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نظر انداز نہ کرے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

جان کیری کے پوچھنے پر کہا کہ پاکستان کو امداد نہیں تجارت چاہیے، نواز شریف

جان کیری کے پوچھنے پر کہا کہ پاکستان کو امداد نہیں تجارت چاہیے، نواز شریف

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان کیری نے پوچھا آپ کیا چاہتے ہیں، میں نے کہا امداد نہیں تجارت، ملک کو درپیش مسائل کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان اپنے پاوں پر کھڑا ہو، ہمیں برابری کی […]

.....................................................

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں: پاکستان

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کی طرف سے کشمیرکو اٹوٹ انگ قرار دینا افسوس ناک ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیر سے متعلق دیئے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے دفتر خارجہ […]

.....................................................

زمانہ جاہلیت

زمانہ جاہلیت

تاریخ کا وسعت قلبی اور عمق کے ساتھ جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ چھٹی صدی عیسوی اس لحاظ سے زمانہ جاہلیت ہے کہ اس میں انسانی معاشرہ بے پناہ خرابیوں، ظلمتوں اور تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ اس معاشرے میں مذہبی، لسانی، قومیتی، جغرافیائی اور طبقاتی عصبیتیں رچی بسی ہوئی تھیں۔ ہر […]

.....................................................

امریکہ نے پاکستان کیلئے سکیورٹی کی مد میں 30 کروڑ ڈالر کی امداد بحال کر دی

امریکہ نے پاکستان کیلئے سکیورٹی کی مد میں 30 کروڑ ڈالر کی امداد بحال کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو سیکورٹی کی مد میں دی جانے والی تیس کروڑ ڈالرز کی رقم بحالی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی امداد کی بحالی پر گزشتہ چند ماہ سے غور جاری تھا،وزیر اعظم نواز شریف کی صدر باراک اوباما میں ملاقات سے پہلے اس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ امریکی […]

.....................................................

پاکستان کے ذمہ غیرملکی قرضوں میں 6 ارب ڈالر کمی

پاکستان کے ذمہ غیرملکی قرضوں میں 6 ارب ڈالر کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے ایک سال میں چھ ارب ڈالر کے قریب غیرملکی قرض ادا کر دئیے۔ اسٹیٹ بنک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے اختتام پر پاکستان کے بیرونی قرض انسٹھ ارب چھپن کروڑ ڈالر رہ گئے جو ایک سال قبل پینسٹھ ارب ستاسی کروڑ ڈالر […]

.....................................................

پاک امریکا تجارت، توازن پاکستان کے حق میں رہا

پاک امریکا تجارت، توازن پاکستان کے حق میں رہا

رواں مالی سال پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت چھیاسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، تجارتی توازن پاکستان کے حق میں رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران پاکستان اور امریکا کے دوران تجارت کا حجم چھیاسی کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان کی جانب سے امریکا کو ستر کروڑ انہتر لاکھ […]

.....................................................

امریکا نے القاعدہ حملے سے بچاؤ کیلئے 1998 میں پاکستان سے مدد مانگی

امریکا نے القاعدہ حملے سے بچاؤ کیلئے 1998 میں پاکستان سے مدد مانگی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ دستاویز سے انکشاف ہوا ہے کہ انیس سو اٹھانوے میں اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن نے القاعدہ کے حملے رکوانے کیلئے نواز شریف سے طالبان پر اثرورسوخ استعمال کرنے کی درخواست کی تھی۔ آرکنساس کی لائبریری نے اٹھارہ دسمبر انیس سو اٹھانوے میں سابق صدر بل کلنٹن کے میاں […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام شہداء کارساز کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام شہداء کارساز کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کارکنان اور پارٹی ہمدروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

کھپے کے بعد ٹھپے

کھپے کے بعد ٹھپے

پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سال زرداری کے نعرے پاکستان کھپے کے سائے میں پورے کرلیے اور پوری قوم کو لوڈشیڈنگ، مہنگائی، بے روزگاری اور خود کش دھماکوں میں کھپا دیا لوٹ مار کا بازار گرم رہا ایک وزیر اعظم کو عدالت نے چلتا کیا تو بدنام ترین راجہ رینٹل کو وزیر اعظم بنا کر […]

.....................................................

نائن اے سائیڈ ہاکی، پاکستان کو ملائیشیا سے شکست، آخری پوزیشن پر آ گئی

نائن اے سائیڈ ہاکی، پاکستان کو ملائیشیا سے شکست، آخری پوزیشن پر آ گئی

پرتھ (جیوڈیسک) نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ملائیشیا نے ہرا کر چوتھی یعنی آخری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ پرتھ میں جاری چار ٹیموں پر مشتمل نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ہرا دیا، ایونٹ کے اپنے آخری میچ میں بھی قومی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے۔ حریف […]

.....................................................

بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی دراندازی کا سلسلہ جاری ہے، سیالکوٹ کی ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا پاکستانی فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا سلسلہ نہیں رکا،آج ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے […]

.....................................................

کوئنز بیٹن ریلے پاکستان سے سری لنکا روانہ ہو گئی

کوئنز بیٹن ریلے پاکستان سے سری لنکا روانہ ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کامن ویلتھ گیمز کی کوئنز بیٹن ریلے پاکستان میں تین روز مہمان رہنے کے بعد سری لنکا روانہ ہو گئی، کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کے وفد کاکہنا تھا کہ ان کا پاکستان میں قیام بہت اچھا رہا، ہمیشہ یاد رہے گا۔ کامن ویلتھ گیمز ویلتھ کا سات رکنی وفد کوئنز بیٹن ریلے […]

.....................................................

نائن اے سائیڈ ہاکی،آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 0-2 سے فتح

نائن اے سائیڈ ہاکی،آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 0-2 سے فتح

پرتھ (جیوڈیسک) نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو دو صفر سے ہرا دیا۔ پرتھ میں جاری ہاکی ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم کو شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، آسٹریلیا نے میچ کا جارحانہ انداز میں آغاز کیا اور پہلے 10 منٹ میں پاکستان کے خلاف دونوں گول سکور کیے۔ […]

.....................................................

پاکستان کے 100 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں جعلی ہونے کا امکان

پاکستان کے 100 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں جعلی ہونے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان میں 100 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں جعلی ہو سکتی ہیں۔ ان میں مسلم لیگ نواز کے 50،تحریک انصاف کے 24، پیپلز پارٹی کے ایک درجن، جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے چار ارکان جب کہ دو آزاد ارکان شامل ہیں۔ارکان اسمبلی کی تعلیمی اسناد کو عدالتوں […]

.....................................................

بھینس کے آگے بین

بھینس کے آگے بین

پاکستان میں غربت اور بے انصافی اپنی انتہائی حدوں کو چھو رہی ہے جس سے ہر وہ معاشرتی برائی جنم لے چکی ہے جو صرف فلموں میں دیکھی جا سکتی تھی جسکی وجہ ملک میں کرپشن کا نظام بچے جن رہا ہے اور عدل صاحب اولاد نہیں ہو رہا قیام پاکستان سے لیکر اب تک […]

.....................................................

بھارت باز نہ آیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے

بھارت باز نہ آیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے

شرقپور (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے علاقہ شرقپور میں وفود سے ملاقات اور ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کا میڈیا اور مخصوص سیاسی طبقہ پاکستان دشمنی کے جذبات ابھارنے میں مصروف ہے۔ شہری علاقوں پر بھارتی گولہ بھاری قابل مذمت ہے۔ بھارت اشتعال انگیزی میں اس حد تک نہ […]

.....................................................

پاکستان میں جزوی چاند گرہن صبح 6:30 تک رہے گا

پاکستان میں جزوی چاند گرہن صبح 6:30 تک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن جاری ہے۔ پاکستان میں چاند گرہن صبح ساڑھے 6 بجے تک رہے گا۔ پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز رات 2 بج کر 50 منٹ پر ہوا جو صبح ساڑھے […]

.....................................................

اتحادی سپورٹ فنڈ کے32 کروڑ ڈالر پاکستان کو مل گئے

اتحادی سپورٹ فنڈ کے32 کروڑ ڈالر پاکستان کو مل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے دورہ سے پہلے امریکا مہربان ہوگیا، پاکستان کو امریکا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کی مد میں 32 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم موصول ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن کے حالیہ دورے میں امریکی حکام کے سامنے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کی ادائیگی […]

.....................................................

پاکستان 6 سال بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچ ہرانے میں کامیاب

پاکستان 6 سال بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچ ہرانے میں کامیاب

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان نے ساوتھ افریقا کو پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹ سے شکست دی، مین آف دی میچ خرم منظور رہے۔ پاکستان کے شاہینوں نے میچ بھی جیتا،دل بھی، اور عید کی خوشی دو بالا کر دی۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم چھائی رہی، کھلاڑیوں کا کچھ اورہی رنگ دکھائی دیا، ٹیسٹ میں جہاں […]

.....................................................