میاں نواز شریف پاکستان کو مضبوط اور مستحکم مملکت بنانے کے مشن پر گامزن ہیں۔ نعیم صفدر

مصطفی آباد/للیانی : میاں نواز شریف پاکستان کو مضبوط اور مستحکم مملکت بنانے کے مشن پر گامزن ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے ان کی پہلی ترجیح پڑھا لکھا پاکستان اور بے روز گاری کا خاتمہ ہے ۔ پرائم منسٹر یوتھ ویلفیئر پروگرام اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے اس انقلابی پروگرام سے […]

.....................................................

ڈنمارک اور حکومت پاکستان نے آج دو جزوی فریم ورک پروگرام شروع کرنے کے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد : ترقیاتی تعاون کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد ڈنمارک اور حکومت پاکستان نے آج دو جزوی فریم ورک پروگرام شروع کرنے کے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ یہ پروگرام 2013 سے 2016 کے عرصہ کے دوران ہوگا۔ حکومت ڈنمارک کی طرف سے اس معاہدے پر دستخط ڈنمارک کے پاکستان […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 30.09.2013

پشاور میں ہو نے والی دہشتگردی کے خلاف پھالیہ کرسچن بیسک کمیونٹی کی زیر اہتمام احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا پھالیہ (جی پی آئی) پشاور میں ہو نے والی دہشتگردی کے خلاف پھالیہ کرسچن بیسک کمیونٹی کی زیر قیادت چرچ میں ایک زبردست احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی ،سیاسی ،غیر […]

.....................................................

KPK اور عمران خان

KPK اور عمران خان

سیاست میں آنا اور پھر سیاست کرنا بہت مشکل کام ہے مگر یہ کام پاکستان میں بہت ہی آسان ہے بس زرا سا ڈرامہ کیا تین چار الٹے ہاتھ مار کر جذباتی تقریریں کرنا شروع کر دی تو سمجھ لیں کہ آپ بھی سیاسی لیڈر بن گئے ہیں اور یہ وہ سیاسی دوکاندار ہوتے ہیں […]

.....................................................

پاکستان نے پہلی بار آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا

پاکستان نے پہلی بار آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا، مئی سے ستمبر تک 1 لاکھ 65 ہزار ٹن آم کیبرآمدسے ملک کو 6 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے ۔فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق آموں کے بہتر معیارکے باعث مشرق وسطی اور یورپ کو برآمد […]

.....................................................

کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑی کو ڈراپ کر دیا جائے، محسن خان

کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑی کو ڈراپ کر دیا جائے، محسن خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑی کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا جائے۔ سابق کوچ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز آسان نہیں ہو گی کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانا ہو گی، جو کھلاڑی پرفارم نہیں کرتا اسے ڈراپ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف ، امریکی جنگ سے علیحدگی، گفتوشنید، حقیقت اور مفاہمت جیسے اقدامات کی وکالت کرتی رہی ہے

گجرات : پاکستان تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف، امریکی جنگ سے علیحدگی، گفتوشنید، حقیقت اور مفاہمت جیسے اقدامات کی وکالت کرتی رہی ہے، اور ہمیشہ کرتی رہے گی، دہشت گردی پر بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس کے بلانے کے چند دن بعد ہی پشاور میں چرچ پر حملے سے یہ ثابت ہوتا ہے […]

.....................................................

کب تک قرضوں پر انحصار ہو گا!

کب تک قرضوں پر انحصار ہو گا!

امریکہ کی چودھراہت ساری دنیا پر قائم ہو یا نہ وہ لیکن مسلم ممالک پر ضرور قائم ہے، کیونکہ وہ مسلم ممالک کو اپنے مطابق چلاتا ہے یہ ممالک امریکہ کے اشاروں پر چلتے بھی ہیں۔ جب کہ دوسرے ممالک امریکہ سے نہ تو اتنے خائف نظر آتے ہیں اور نہ ہی وہ اسے اتنی […]

.....................................................

سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمد ثروت اعجازقادری نے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف خود ایک امن پسند ملک ہے بلکہ خطے میں بھی امن کے قیام کا خواہاں ہے

گوجرانوالہ : سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف خود ایک امن پسند ملک ہے بلکہ خطے میں بھی امن کے قیام کا خواہاں ہے۔ خطے میں قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان اور بھارت کوآپس میں ڈائیلاگ کاراستہ اپنانا چاہیے جو کہ نہ صرف دونوں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک ،زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کررہے ہیں۔ جمعہ 27 ستمبر 2013 کو نواز شریف نی مغربی استعماری طاقتوں کی لونڈی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے۔ جمعیت کے ذمہ داران کو جمعیت کے قیام کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھر پور انداز میں مسلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف پیش کیا ہے، پرجیس طاہر

لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری پرجیس طاہر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھر پور انداز میں مسلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف پیش کیا ہے اور بھارت کو سنجیدگی کے ساتھ اس مسلہ پر مذاکرات کی دعوت دی […]

.....................................................

کیا اقوام متحدہ ہیک ہو گئی ہے؟

کیا اقوام متحدہ ہیک ہو گئی ہے؟

آج کل نیویارک میں اقوام متحدہ (united nation)کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے منعقد ہو رہا ہے۔ کہنے کو یہ اقوام متحدہ ( یعنی متحد قومیں) کا اجلاس ہے جس میں مسلم اور غیر مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کرتے ہیں۔ اس کا بنانے کا مقصد […]

.....................................................

۔۔،۔ ا حتسابی گرفت ۔،۔۔

۔۔،۔ ا حتسابی گرفت ۔،۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا تھا وہ مفاہمتی سیاست کا نعرہ تھا۔ اس نعرے کی بدولت پی پی پی اپنے پانچ سال کی آئینی مدت تو مکمل کر گئی لیکن اس سے پاکستانی سیاست میں کرپشن کا جو شور بلند ہوا اس […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اعزاز کی بات ہے، محمد اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اعزاز کی بات ہے، محمد اکرم

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جا ئے گا۔ محمد عرفان کا ٹیسٹ کے لیئے فٹنس لیول بہتر ہوا ہے۔ محمد اکرم نے کہا کہ معاہدہ کا دورانیہ کوئی معنی نہیں رکھتا، ان کے لیے کوچنگ اعزاز کی بات […]

.....................................................

پاکستان میں ون مین شو 4 بار دیکھا، ترقی جمہوری ادوار میں ہوئی، نواز شریف

پاکستان میں ون مین شو 4 بار دیکھا، ترقی جمہوری ادوار میں ہوئی، نواز شریف

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 4 مرتبہ ون مین شو دیکھا، ترقی صرف جمہوری ادوار میں ہوئی، امن کیلئے ایسے قوانین لارہے ہیں کہ دہشت گرد عناصر کا خاتمہ ہوجائے، امریکی وزیر خارجہ سے کہہ دیا ڈرون حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وہ نیویارک میں پاکستانی […]

.....................................................

جوہر بارو ہاکی کپ، پاکستان ابتدائی میچ میں ارجنٹائن کے مدمقابل

جوہر بارو ہاکی کپ، پاکستان ابتدائی میچ میں ارجنٹائن کے مدمقابل

ایپوہ (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں آج پاکستان اور ارجنٹینا کا میچ کھیلا جائے گا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری جونیئر ہاکی کے ایونٹ میں قومی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، دلچسپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر پانچ منٹ پر شروع ہو گا۔ گرین شرٹس نے ایونٹ کا […]

.....................................................

پاکستان ریلیف فانڈیشن کے تحت 5 ٹرک امدادی سامان بلوچستان روانہ

پاکستان ریلیف فانڈیشن کے تحت 5 ٹرک امدادی سامان بلوچستان روانہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلیف فانڈیشن نے امدادی سامان سے بھرے 5 ٹرک بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے روانہ کردئیے۔ پاکستان ریلیف فانڈیشن نے امدادی سامان سے بھرے 5 ٹرک ایک ہزار خاندانوں کے لئے 1000 ٹینٹ، واٹر کولر، خشک اجناس ،صاف پانی اور کھانے پینے کی اشیا حب چوکی بلوچستان میں ایف سی انتظامیہ کے […]

.....................................................

دہشتگرد کارروائیوں کا مرکز اب بھی پاکستان ہے: من موہن سنگھ

دہشتگرد کارروائیوں کا مرکز اب بھی پاکستان ہے: من موہن سنگھ

واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کی امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ دہشتگرد کارروائیوں کا مرکز اب بھی پاکستان ہے، ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے ملنے کا منتظر ہوں مگرتوقعات ذرا کم رکھی جائیں۔ وائٹ ہاوس میں ہونے والی اس […]

.....................................................

عاصم ایاز ارائیں پیرس کمیونٹی کا ہردلعزیز نام

عاصم ایاز ارائیں پیرس کمیونٹی کا ہردلعزیز نام

عاصم ایاز ارائیں پیرس کمیونٹی کا ہردلعزیز نام کامیاب بزنس مین اور خصوصی طور پے سیاسی سوچ رکھنے والا سنجیدہ نام عاصم ایاز سے میری کئی بار بات ہوئی کہ وہ پی ٹی آئی کو جوائن کریں لیکن کسی مصلحت کی بنا پر خاموش تھے آج مجھے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں ان […]

.....................................................

پاکستان میں سیاحت کا شعبہ

پاکستان میں سیاحت کا شعبہ

پاکستان میں جہاں دیگر شعبے ریلوے، واسا، پی آئی اے وغیرہ تنزلی کا شکار ہیں ویاں سیرو سیاحت کا شعبہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور لا قانونیت کے سبب دم توڑ رہا ہے۔ ان تمام وجوہات می بنا پر ہم بحثیت پاکستانی اپنے ہی ملک میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، دانشوروں، علمائے کرام و معززین نے شرکت کی۔ سیمینار سے شام سے آئے ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان زور و شور سے جاری

کراچی میں تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان زور و شور سے جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عالمی تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان زور و شور سے جاری ہے۔ نمائش میں پاکستان کو ٹیکسٹائل، پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے کروڑوں ڈالرز کے آرڈر مل گئے ہیں۔ چار روزہ عالمی نمائش ایکسپو پاکستان کے دوسرے دن بھی بیرون ملک سے آئے مندوبین کی پاکستانی تاجروں اور صنعت کاروں سے […]

.....................................................

پی ایچ ایف کے انتخابات غیر قانونی ہوں گے، نوید عالم

پی ایچ ایف کے انتخابات غیر قانونی ہوں گے، نوید عالم

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن کے سابق جوائنٹ سیکرٹری نوید عالم کا کہنا ہے کہ موجودہ عہدیداروں کے تحت پی ایچ ایف انتخابات غیر قانونی ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوید عالم کا کہنا تھا وزیر اعظم نواز شریف اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے نئے پی ایچ ایف صدر کا اعلان کریں۔ انہوں […]

.....................................................