لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پشاور میں گرجا گھر پر حملہ انتہائی افسوس ناک اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے، لاہور میں اپٹما کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ اقلیتوں پر حملے پاکستانی قوم کیلئے ناقابل برداشت ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف کو 27 ستمبر کو مزید 14 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جو مسلسل 18 ویں قسط ہوگی، قسط کی ادائیگی کے بعد روپے پر دباو برقرار ہنے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ قرض کی ادائیگی اسٹینڈ بائی پروگرام کی 18 […]
لندن میں نیویارک روانگی سے قبل وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ووٹ کی طاقت سے حکومت تبدیل ہوئی۔ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے بھی قانون سازی کی جائے گی۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔ عوام کے […]
کرپشن، یعنی بد عنوانی اور رِشوت ستانی پر اِس وقت پورے ملک میں گفتگو جاری ہے۔ ماضی میں بھی ہورہی تھی اور مستقبل میں بھی ہوتی رہے گی۔ اور ایسا کیوں نہ ہو؟ گائوں کا ایک غریب اور مفلوک الحال شخص جب الیکشن جیت کر ایم این اے یا وزیربنتے ہی راتوں رات تعمیروترقی کے […]
جوہر بارو (جیوڈیسک) سلطان آف جوہربارو جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو چھ دوسے ہرا دیا، یہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح ہے۔ جوہربارو میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ پہلے ہاف میں دو، دوگول سے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں پاکستان جونیئرز نے جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نواز شریف نیویارک پہنچ گئے، کہتے ہیں پاکستان کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں گے۔ عالمی برادری کو تحفظات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ لندن میں نیویارک روانگی سے قبل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
قصور امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام اقلیتوں کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے۔ انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنانا دشمنان اسلام کی مذموم منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔ بھارتی دہشت گردی بے نقاب ہونے پر حکومت پاکستان کو خاموش نہیں رہنا چاہئے اور اس کے […]
پاکستان تحریک انصاف چکوال کے رہنما راجہ یاسر سرفراز نے پشاور میں ہونیوالے سانحہ کے خلاف چکوال میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف چکوال کے رہنما راجہ یاسر سر فراز نے پشاور میں ہونیوالے سانحہ کے خلاف چکوال میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور تمام مسیحی […]
ایاز تائی کو انڈو اکیڈمی پاکستان کے زیراھتمام سالانہ تقسیم اسنادو بیلٹ پرموش ٹیسٹ کی تقریب میں تائی کو انڈو کھلاڑیوں کا مھمان خصوصی ایم پی اے نشاط ضیاء قادری اور دیگر کے ھمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی معروف سماجی و سیاسی راہنماء محمد علی شہزاد بھٹی نے کہا ہے کہ پشاور چرچ میں ہونے والی دہشت گردی کو اسلام اور پاکستان دشمن کاروائی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسی سفاک اور سنگدلانہ کاروائیاں کسی مسلمان یا محب وطن پاکستانی کی نہیں ہو سکتیں۔ […]
راولپنڈی متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے کہا ہے کہ متحدہ علماء پاکستان 26 ستمبر کو پورے ملک میں اقلیتوں سے ہمدردی کے طور پر منائے گی۔ اس سلسلے میں پورے ملک میں حکومت کی ناکامی پر مظاہرے کیے جائیں گے۔ راولپنڈی میں مظاہرہ 26 ستمبربروز جمعرات دن […]
شہرِ قائد میں آپریشن جاری ہے، رینجرز اپنی بھرپور توانائیاں صرف کر رہے ہیں اور صدیوں کا تجربہ رکھنے والے سیّد قائم علی شاہ نے سارا محکمہ پولیس اُلٹ پُلٹ کرکے رکھ دیا اور الیکٹرانک میڈیا دھڑا دھڑ ٹارگٹڈ آپریشن کی بریکنگ نیوز جاری کر رہا ہے۔ ہمارے اینکرز کی بھی آجکل چاندی ہو گئی […]
گجرات (عرفان یوسف) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر الیاس محمد چوہدری نے کی، اجلاس میں گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے گرجا گھر پر دو خود کش حملوں میں 60 سے زیادہ انسا نی جانوں پر بھر پور مذمت کرتے […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کا تیسرا یوم تاسیس پورے جوش و جذبے عقیدت و احترام اور شان وشوکت سے یکم اکتوبر کو منایا جائے گا۔ سندھ میں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب اے پی ایم ایل سندھ ہاس واقع کشمیر روڈ کراچی میں ہو گی جبکہ کراچی کے علاوہ حیدرآباد میرپور خاص ٹھٹھہ […]
شہر قائد میں پیس رائیڈرز سائیکلنگ کلب کے تحت دہشت گردی اور منشیات فروشی کے خلاف سائیکل امن ٹور کا انعقاد مزار قائد سے شروع ہوا۔ سائیکل سوار شاہراہ فیصل، شیرٹن ہوٹل، تین تلوار، بوٹ بیسن، بلاول چورنگی، ڈیفنس،کورنگی روڈ کارسا روڈ ٹیپو سلطان روڈ اور شہید ملت روڈ سے ہوتے ہوئے دو بار مزار […]
کراچی : حکومت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کی مخلصانہ کوششوں مسلح افواج کی جانب سے مذاکرات کے فیصلے کی حمایت اور طالبان کی جانب سے مذاکرات پر آمادگی کے اظہار کے بعد اَپر دیر میں فوجی افسران کو نشانہ بنانے کے بعد گزشتہ روز پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے سامنے گرجا گھر پر […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ملٹری دستاویزات کے مطابق 26 نومبر کے ممبئی حملوں کے بعد وزارت دفاع کی ہدایت پر یہ خفیہ یونٹ قائم کی گئی۔ یونٹ براہ راست آرمی چیف وی کے سنگھ کو رپورٹ کرتی تھی۔ خفیہ یونٹ نے کشمیر میں آپریشن رہبر ون، ٹو اور تھری، شمال مشرق میں آپریشن سیون سسٹر اور […]
جوہربارو (جیوڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم نے جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہربارو میں جاری ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا پہلا […]
لاہور: پاکستان آٹو موبائل سپیئر پارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسویسی ایشن(پاسپیڈا) کا بادامی باغ آٹو مارکیٹ میں لاہور چیمبرالیکشن کے سلسلہ میں اہم اجلاس منعقد ہواجس میں متفقہ طور پر لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن میں پیاف فائونڈر الائنس کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں پاسپیڈا اور پیاف فائونڈالائنس کی […]
پاکستان کی معیشت اس وقت ایک نازک موڑ سے گزر رہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں پر امن ماحول کا نہ ہونا ہے۔ اس وقت پاکستان کا کوئی ایسا شہر نہیں جو دہشت گردی کی لپیٹ میں نہ ہو۔اگر معیشت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان کے سب سے بڑے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی 25 سالگرہ کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی میں تقریب کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں رہنمائوں و کارکنان کی خصوصاً خواتین کارکنان نے شرکت کی، رہنمائوں اور کارکنان […]
پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ضلعی رہنما ڈاکٹر حبیب الرحمن سٹی صدر حافظ محمد طاہر رضا قادری گوجرانوالہ (جی پی آئی) پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ضلعی رہنما ڈاکٹرحبیب الرحمن سٹی صدرحافظ محمد طاہر رضا قادری اور رابطہ سیکریٹری ملک راشد محمود عابد نے دربار غوثیہ کے […]
بہاولپور: پاکستان مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات کیلئے قومی صوبائی اور مقامی سطح پر حکمت عملی تیار کریگی۔ سیاسی وسماجی کارکنوں کو انتخابی تیاریاں شروع کردینی چاہئیں اور عوام سے رابطے بڑھا دینے چاہئیں تاکہ انتخابی شیڈول کااعلان ہوتے ہی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کیا جا سکے۔ مسلم لیگی کارکنوں کے ایک وفد سے […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی۔جمعیت نے ہمیشہ طلبہ حقوق کی خاطر جدو جہد کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں طلبہ پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ناظم اعلیٰ نے مزید کہا کہ […]