دوسرا ٹیسٹ : زمبابوے کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ

دوسرا ٹیسٹ : زمبابوے کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ

ہرارے (جیوڈیسک) دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں اور اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دو میچوں پر مشتمل سیریز […]

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ ابو الفضل العباس بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 3 کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی : حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام (آج) مورخہ 11 ستمبر 2013ء بروزبدھ بعد مغربین بمقام مسجد و امام بارگاہ ابو الفضل العباس بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 3 کراچی میں منعقد ہو گا۔ مجلس سے خطیب آل بتول حجت الاسلام و المسلمین علامہ شبیر الحسن طاہری خطاب کرینگے جبکہ نوحہ خوانی ایس ایم […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں ہونیوالا دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں ہونیوالا دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف 13 ستمبر کو ملک بھر میںاحتجاج کا اعلان کر دیا، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے مرکزی […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو تین ماہ پورے ہو گے ہیں اور اس دوران مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں

ملکہ : پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو تین ماہ پورے ہو گے ہیں اور اس دوران مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔ عوام یہ کہنے پر مجبور ہو گئی ہے کہ شیر نے تباہی مچا دی ہے۔ تفصیل کے مطابق پٹرول تین ماہ پہلے 98 روپے لٹر تھا اب 110 روپے لٹر […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خود کشی سے بچائو کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خود کشی سے بچائو کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خود کشی سے بچا کا دن منایا جا رہا ہے۔ انسان کو زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اور وہ کوئی بدنصیب ہی ہو گا جو اپنی زندگی کو اپنے ہاتھوں ختم کرے مگر معاشرتی ناہمواریاں، انصاف کی عدم فراہمی، معاشی مسائل، محبت میں […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا، دورہ زمبابوے میں پاکستان کا آخری ٹیسٹ، رنز بنانے والے، وکٹیں اڑانے والے ایک بار پھر ایکشن میں ہوں گے، مصباح الیون پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں آگے نکل چکی ہے۔

.....................................................

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) منون حسین نے ملک کے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ نومنتخب صدر مملکت کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کیلئے […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہرارے میں ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہرارے میں ہوگا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں کل ہرارے میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں مقابلے کیلئے میدان میں اتریں گی، مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ زمبابوے کو زیر کرنے کے لئے میدان میں اترے گی۔ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق […]

.....................................................

توانائی بحران : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دیگا

توانائی بحران : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے کیلئے 24 کروڑ 50 لاکھ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ورنر لی پیکھ نے معاہدے پر دست خط کئے۔ یہ رقم بجلی کا ترسیلی نظام […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 8.09.2013

ڈنگہ : مہر محمد یونس صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کا نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، عبدالرزاق ڈار، چوہدری عامر مہر ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) مہر محمد یونس صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کا نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور […]

.....................................................

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین نے ملک کے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے نو منتخب صدر سے حلف لیا نومنتخب صدر مملکت کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کیلئے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8.09.2013

پاکستان مسلم لیگ کے راہنما چوہدری شافع حسین نے موضع جسوکی میں سید فضیلت شاہ عرف پھول و دیگر 6 افراد کی ہلاکت پر اظہار گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما چوہدری شافع حسین نے موضع جسوکی میں سید فضیلت شاہ عرف پھول و دیگر 6افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے […]

.....................................................

امریکا، بھارت یا پاکستان، خواتین سے زیادتی ہر جگہ ہوتی ہے، وینا ملک

امریکا، بھارت یا پاکستان، خواتین سے زیادتی ہر جگہ ہوتی ہے، وینا ملک

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک کہتی ہیں کہ مرد عورت کی عزت کرنا سیکھیں، عورت کو بھی مرضی کی زندگی گزار نے کا حق ہے۔ ایک انٹرویو میں وینا ملک نے کہا کہ بھارت جیسا سیکولر ملک ہو، پاکستان جیسا روایت پسند ملک یا امریکا جیسا ترقی یافتہ اور مہذب ملک، خواتین سے زیادتی کے […]

.....................................................

ایشین جونیئر سافٹ بال : پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ اگلے ماہ لگایا جائیگا

ایشین جونیئر سافٹ بال : پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ اگلے ماہ لگایا جائیگا

کراچی (جیوڈیسک) ایشین جونیئر سافٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان انڈر۔ 19 ٹیم کے دو روزہ ٹرائیلز کراچی میں ہوئے، ٹیم کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ کراچی میں لگایا جائے گا۔ کے جی اے جمخانہ میں پاکستان انڈر۔ 19 ٹیم کی تشکیل کیلئے ٹرائیلز کوچ آصف عظیم کی نگرانی میں ہوئے۔ جس میں […]

.....................................................

متحد نہ ہوئے تو پاکستان کا نقصان ہو گا، وزیر اعظم

متحد نہ ہوئے تو پاکستان کا نقصان ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی گرفت میں ہے، اولین ترجیح طالبان کے ساتھ مذاکرات ہیں، اگر متحد نہیں ہوں گے تو پاکستان کا نقصان ہوگا، جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم ہاس میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے دوران دہشت گردی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 08.09.2013

پاکستان کو مشکل حالات سے صرف مسلم لیگ ن ہی نکال سکتی ہے, خواجہ غیور طارق نائیک گوجرانوالہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)سٹی کے سینئر نائب صدر خواجہ غیور طارق نائیک نے کہا ہے کہ نے کہا کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنا ہے پچھلے تیرا سالوں میں سابقہ حکمرانوں نے پاکستان کو گھمبیر حالات […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 08.09.2013

ممتاز عالم دین لبیک یا حسین آرگنائزیشن کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ جسوکی افسوس ناک ہے گجرات (جی پی آئی)ممتاز عالم دین لبیک یا حسین آرگنائزیشن کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ جسوکی افسوس ناک ہے، اور ہم اس سانحہ کی بھرپور […]

.....................................................

افغانستان، عراق اور پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں جارحیت کے بعد امریکہ اب شام پر حملہ کرنے کا اعلان کرکے دنیا کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا ہے کہ افغانستان ،عراق اور پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں جارحیت کے بعد امریکہ اب شام پر حملہ کرنے کا اعلان کرکے دنیا کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، افغانستان اور پاکستان کی جنگ سے بیزار عوام کی شدید مخالفت کے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے شرکا کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاکستان کو اس وقت پچیدہ مسائل کا سامنا ہے۔ ایک میز پر بیٹھنے کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ آج کے موضوع […]

.....................................................

شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح نمو میں نمایاں کمی رہے گی جبکہ عددی لحاظ سے رواں سال شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث معیشت متاثرہ […]

.....................................................

پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے، شہباز شریف

پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے لیکن پختہ عزم سے کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتا ہے۔ لاہور میں لارڈ نذیر احمد کی تقاریر پر مشتمل کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت نے 2 […]

.....................................................

اے پی سی، پاکستان کی بات، ایک سوچ کے ساتھ

اے پی سی، پاکستان کی بات، ایک سوچ کے ساتھ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کے لئے سیاسی رہنما آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے، وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان پر امید ہیں کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اتفاق رائے ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے تمام سیاسی قائدین نے دہشتگردی کیخلاف اے پی سی میں شرکت […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 07.09.2013

ڈنگہ : ہم پاکستان کو خوشحال بنا کر ہی دم لیں گے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنا ہے پچھلے تیرا سالوں میں سابقہ حکمرانوں نے پاکستان […]

.....................................................

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب

دسمبر 2012 ء بھی گزر گیا۔ گزشتہ ہر سال کی طرح ایک ایک کر کے ماضی کے دریچے وا ہوتے چلے گئے۔ انگنت یادیں پے درپے موتیوں کی طرح لڑیوں میں پروتی چلی گئیں، نقش اُ بھرتے رہے، دھندلاتے رہے، تصویریں بنتی رہیں، مٹتی رہیں۔ تصّور کی بنجر زمیں پر گلکاریاں ہوتی رہیں، رنگ بکھرتے […]

.....................................................