ہرارے (جیوڈیسک) پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز زمبابوے کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 327 رنز بناکر آٹ ہوگئی، یوں اسے پاکستان کیخلاف 78 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز میزبان ٹیم نے 281 رنز 7 کھلاڑی آٹ پر اپنی نا مکمل اننگز […]
قوموں اور ملکوں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو عام ایام کے برعکس بڑی قربانی مانگتے ہیں۔ یہ دن فرزندان وطن سے حفاظت وطن کے لئے تن من دھن کی قربانی کا تقاضا کرتے ہیں، ماؤں سے ان کے جگر گوشے اور بوڑھے باپوں سے ان کی زندگی کا آخری سہارا قربان […]
قیام پاکستان کے اٹھارویں سال ہندوستان نے اپنی بزدلانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملک پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں پر مختلف اطراف سے حملے کر دئیے۔ان حملوں کے ذریعے ہندوستان کے عیار حکمران یہ سمجھتے تھے کہ ہم اس ملک پاک کو ایک بار پھر اپنے اندر بآسانی ضم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لئے 6.7 ارب ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔ قرضہ تین سالہ پروگرام کے لئے منظور کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت قرضہ معاشی بہتری اور ٹارگٹ کو دیکھتے ہوئے مرحلہ وار جاری کیا جائے گا۔ جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری […]
پاکستان (جیوڈیسک) آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا۔ جس میں پاکستان کو چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالرز کے قرض کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے آج واشنگٹن میں ہونے والے ایگزکٹیو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لئے نئے پروگرام کی منظوری دی جائے گی۔ پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مصباح الحق پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسیدہ کپتان بن گئے۔ مصباح کی عمر 39 سال 49 روز ہو چکی، عمران خان 39 برس 43 روز تک کپتانی کر چکے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسیدہ کپتان بن گئے ہیں۔ رپورٹس […]
پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس کے صدر پرویز شوکت نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافت مشکل ترین مراحل سے گزر رہی ہے ہر ماہ صحافی قتل ہو رہے ہیں۔ پرویز شوکت کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدور کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دو ہزار دو سے […]
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کا حساب چکتا کر دیا بلکہ 32 رنزکی برتری بھی حاصل کرلی ہے۔ زمبابوے آج 32 رنز کی برتری کے ساتھ پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ والر اور سکندر رضا نے ٹیم کو بحران سے نکالا، پھر چگمبرا کریز پر چمٹ گئے۔ سعیدا جمل نے جادو جگایا […]
پشاور (جیودیسک) فغانستان میں نیٹو افواج کو پاکستان کے راستے طورخم بارڈر سے تیل کی سپلائی بحال ہوگئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق کنٹریکٹرز نے آئل ٹینکرز پر بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد جون میں تیل کی سپلائی روک دی تھی۔ کنٹریکٹر آزاد خان آفریدی نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ […]
1965 ء کی جنگ 1948ء کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی دوسری بڑی جنگ تھی۔1948ء کی جنگ کا پس منظر بھی مسئلہ کشمیر تھا ۔اور 6 ستمبر 1965 کولڑی جانے والی جنگ کے آغاز کا مقصد بھی مسئلہ کشمیر سے پاکستان کی توجہ ہٹانا تھا۔ رات تین بجے کے قریب ہندوستانی فوج […]
لاہور پاکستان جمہوری اتحاد پنجاب کے سیکرٹری جنرل رانا محمد ارشاد علی اور پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل راناعاطف حمید کے مابین اختلافات پیدا ہوگئے، پی جے آئی کے صوبائی سیکرٹری جنرل رانا محمد ارشاد علی نے ایک پریس ریلیز میں نے کہا کہ مرکزی سیکرٹری جنرل رانا عاطف حمید بعض صوبائی معاملات میں بلا […]
ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے) جامع مسجد رڑیالہ براستہ کھاریاں میں خطبہ جمع مورخہ 6 ستمبر کو جمیعت اشاعت پاکستان مناظر شیخ التفسیر مولانا خضر حیات بھکروی ارشاد فرمائیں گے۔ ان کا خطاب انشااللہ 12:40 پر شروع ہو گا خطاب کا موضوع عظمت صحابہ ہو گا۔ اس پروگرام کا اہتمام مولانا حکیم خا فظ […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے صدر چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر اور نیامت علی بھٹی نمبردار آف مہد ی پور نے کہا ہے کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کیخلاف مزید وقت ضائع کئے بغیر بلا تفریق کارروائی کی […]
ہرارے (جیوڈیسک) پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم زمبابوے کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 249 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جا رہے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سعید اجمل اور راحت علی نے 249 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز کا آغاز کیا لیکن سعید اجمل اسکور […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملک کی اقتصادی اور امن و امان کی صورتحال بالخصوص کراچی کے حالات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان بہت جلد ڈیفالٹر ملک ہو جائے گا۔ کراچی کسٹم ہاوس میں فیڈرل بورڈ آف […]
اسامہ بن لادن کیخلاف امریکی آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کی منسوخی سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ملک سے غداری جاسوسی اور سازش کے الزامات میں گذشتہ برس 33 سال قید کی سزا دی گئی تھی امریکہ جو آفریدی […]
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہوگا۔ پاکستان 249 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کرے گا۔ پاکستان کی صرف ایک وکٹ باقی ہے اور دیکھنا ہے کہ آخری وقت پر مزید کتنے رنز بنتے ہیں۔
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں بھی بیٹسمینوں نے وکٹیں گنوانے کی عادت نہ چھوڑی، مصباح اور اظہر علی نے ٹیم کی لاج بچائی، ٹیل اینڈر سعید اجمل نے بتا دیا کہ ذمہ داری کسے کہتے ہیں، پاکستان نے 9 وکٹ پر 249 رنز بنا لیے۔ ہرارے ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پاکستانی بیٹسمین کانپنے لگے، ٹاپ […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا ،جس میں قرض کیلئے پاکستان کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ قرض پیکیج کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو 6 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض مل سکے گا۔ پاکستان نے عالمی ادائیگیوں کے بحران سے بچنے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے موسم سرما میں پیٹرولیم مصنوعات کی ضروریات پوری کرنے کیلئے درآمدی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے اکتوبر سے دسمبر کے دوران طلب پوری کرنے کیلئے 2 لاکھ ٹن پیٹرول اور 5 لاکھ 70 ہزار ٹن فرنس آئل کی درآمد کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ […]
1987میں دل دل پاکستان سے شہرت حاصل کرنیوالیحال کے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید آج اپنی انچاسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ جنید کے والد پاک فضائیہ میں اعلی عہدے پر فائز تھے۔ جنید جمشید بھی فضائیہ میں جا نا چاہتے تھے تاہم بعد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے دہشتگردی کے خلاف 12 سالہ جنگ میں پاکستان کو 26 ارب ڈالر کی امداد دی جو ہمیشہ اس کی آنکھ میں کھٹکتی رہی۔ امداد کی آڑ میں اس نے پاکستان میں جاسوسی نیٹ ورک کا جال بچھا کر گھیرا تنگ کر دیا۔ ایک طرف امریکا پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ […]
اسلام آباد پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 15 واں سالانہ دو روزہ اجلاس 15 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کرینگے۔ اجلاس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے علاوہ ممبرز ممالک بھی […]
لاہور پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف تحریک انصاف ہر سطح پر احتجاج کرے گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی […]