گزشتہ روز نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام عالمی امن و استحکام مرکز کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ ڈرون کو جن عالمی قوانین کا پابند ہونا چاہئے ان میں انسانی حقوق سے متعلق قوانین بھی شامل ہیں۔انہوں نے پاکستان […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں پر حملے کئے گئے۔ پاکستان اپنی سرزمین بھارت کیخلاف استعمال نہ ہونے دے۔ بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دلی میں لال قلعہ کے باہر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
پاکستان (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 35 سال سے باہر رہ کر بھی میرا پاکستان سے تعلق جڑا رہا ہے، وہاں کی سیاست چھوڑ کر پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہون۔ کراچی ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا۔ کہ ملک کو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے لائن آف کنٹرول پر پانچ فوجیوں کی ہلاکت کو بھارت کے لئے باعث تشویش واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سیز فائر […]
یہ بات ہم سب پہ آشکار ہے کہ پاکستان بنانے کیلئے ہمارے بزرگوں نے کیا کیا قربانیاں دیں اور ان پر کس طرح کے مظالم ڈھائے گئے، وہ مناظر تصور میں لائیں تو آج بھی روح کانپ اٹھتی ہے۔پاک وطن کے حصول اور انگریز اور ہندو کے ظلم و ستم اور تسلط سے آزادی بہت […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت سے صحافیوں کا 12 رکنی وفد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گیا۔ بھارتی صحافی جشنِ آزادی پاکستان کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ بھارتی صحافیوں کا 12 رکنی وفد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا تو پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا گیا۔ ان صحافیوں نے جشن آزادی پاکستان […]
بوچھال کلاں: تحریک ٹحفظ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور سابق پارلیمانی سکرٹری چوہدری خورشید الزماں نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ پاکستان ضمنی الیکشن میں کسی پارٹی ست اتحاد نہیں کرے گی بلکہ صرف اپنے پلیٹ فارم سے ہی الیکشن میں حصہ لے گیا سلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر منعقد ایک اجلاس سے […]
لیسٹر سہ ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو اسی رنز کی کراری شکست کا مزہ چکھا دیا۔ لیسسٹر میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان سمیع اسلم ستاون رنز بنا کر آٹ ہوئے ،رضا حسن نے اکہتر رنز کا اضافہ کیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک سویلین حکومت سے دوسری سویلین حکومت کو اقتدار کی منتقلی خوش آئند ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اوراپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان ہی ہماری پہچان ہے۔ یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے ملک کی آزادی کے […]
باغ (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے، پاکستانی فوج بھرپور جوابی کارروائی کر رہی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے سوپنات، پروٹی، عباس پور سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جس […]
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ کے موق پر آرمی چیف جنرل کیانی نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ قوم کے اتحاد کے بغیر بحرانوں پر قابو پانا مشکل ہو گا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے متعلق شک و شبہات ظاہر کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے پاس اپنی بھٹیاں روشن رکھنے کیلئے صرف ایک ماہ کا کوئلہ رہ گیا ہے،ادارے کی مالی مشکلات کے باعث ملازمین اب تک ڈھائی مہینے کی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ پاکستان اسٹیل میں 15 ستمبر تک بھٹیاں چلانے کیلئے کوئلہ رہ گیا ہے۔ جبکہ مختلف مشینری خراب ہونے، خام مال کی […]
کراچی : پاکستان رب رحمن کی وہ عظیم نعمت ہے جس کے طفیل ہم آزادہیں اور آج کا دن اس آزادی کے تحفظ کیلئے دیانتدارانہ ذمہ دارانہ محبانہ کردار کے ذریعے اس مملکت خداداد کو عظیم سے عظیم تر بنانے کے عہد کا دن ہے کیونکہ پاکستان کی آزادی استحکام اور ترقی و خوشحالی ہی […]
لاہور : پاکستان تحر یک انصاف کے سینئر رہنما اور ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی 161 سے اُمیدوار خالد محمود گجر اور سینئر خاتون رہنما فضہ ذیشان نے کہا ہے کہ قائد تحر یک عمران خان ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا فن جانتے ہیں کیو نکہ اُن کے پاس عوام کے درد […]
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے والوں کا انجام بہت جلد بہت خوف ناک ہو نے والا ہے کیو نکہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے دعویٰ کرنے والوں نے عوام […]
نئی دہلی بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا بیان خوش آئند ہے تاہم بھارتی فوجیوں کا معاملہ ختم ہونے تک پاکستان سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں […]
مظفرآباد: وزیراطلاعات سید بازل علی نقوی نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وطن عزیز پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پوری کشمیری قوم اپنے پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی وطن عزیز کو مستحکم […]
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ وہ تمام اہل وطن کو مملکت خدا داد پاکستان کے 67 ویں جشن آزادی پر مبارک باد پیش کر تے ہیں، یوم آزادی پاکستان ایک مرتبہ پھر اہل وطن سے اس عزم کا اعادہ چاہتا ہے جو 67 برس قبل تحریک آزادی […]
کامن ویلتھ انتظامیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کی درخواست مسترد کردی۔ پی ایچ ایف نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو نظرانداز کرکے خود سے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کی درخواست کی تھی۔ کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جنرل عارف حسن کی پی او اے کے تحت ہی […]
اسلام آباد پاکستان میں آنے والے 2005 کے زلزلہ کے دو ران گرنے والے مارگلہ ٹاورز کا آرکیٹیکٹ 8سال بعد یونان سے گرفتار ‘ آرٹیٹیکٹ کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔ پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو یونان کے مغربی جزیرے زیکنتھوس سے […]
دنیا میں ہر نئی آبادی یا علاقہ قائم کرنے کیلئے سالوں سال پالیسیاں بنائی جاتی ہے۔ آبادی کو پیش آنے والے مسائل کو دن رات بحث میں شامل کیا جاتا ہے۔ اور انتظامیہ کوشش کرتی ہے کہ ان کی بنائی ہوئی سوسائٹی محلہ شہر ضلع صوبہ یا ملک دنیا میں اپنی الگ پہچان رکھئے اور […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 15 اگست سے پہلے 33 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ فراہم کرے گا وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوا تھا۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو پچھترکروڑ یورو یعنی تقریبا ایک […]
آئی ایم ایف پاکستان کو پانچ اعشاریہ تین ارب ڈالر کی بجائے چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا نرم شرائط پر قرضہ دینے پررضامند ہو گیا ہے,آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے سات ارب تیس کروڑ ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی درخواست کی تھی مگر آئی ایم ایف پاکستان […]