لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل بھدر کے سینئر راہنمامہر عدنان منیر کے تایا جان گزشتہ دنوںرضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ و حلقہ پی پی 112کے عہدیداران ضلع گجرات کے سینئر راہنما و ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،صدر PTI لالہ موسی […]
ڈنگہ: نومنتخب صدر ممنون حسین تارکین وطن کے لئے نیک اور اچھی سوچ رکھتے ہیں، چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،معروف زمیندار،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوی ایشن چوہدری وحید اکرم آف جانی چک نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ ممنون حسین کی کامیابی […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، گرین شرٹس 19 اگست سے 17 ستمبر تک زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ مصباح الحق ٹیسٹ اور ون ڈے، جبکہ محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی […]
لالہ موسیٰ : پاکستان تحریک انصاف سے غداری کرنے والوں کو پارٹی میں کو ئی عہدہ نہیں دیا جائے گا۔ بلکہ انہیں تو بلدیاتی انتخابات میں بھی کوئی جگہ نہیں دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 نائب صدر یونین کونسل 84/1 لالہ موسیٰ حاجی چوہدری رفیق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون عید کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون تیرہ اگست کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ صدر مملکت صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد نواز […]
کراچی ( ) جمہوریت کا مفہوم عوام کے دم سے عوام کیلئے عوام کی حکومت ہے مگر جس طرح پاکستان کا باوا آدم نرالا ہے اسی طرح اس کی جمہوریت بھی مکڑی کے جال جیسی ہے جو صرف عوام پھانسنے اور نچوڑنے کا کام کررہی ہے کیونکہ امن تحفظ روزگار تعلیم صحت اور زندگی گزارنے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ظلم و جبر، ناانصافی اور استحصال کا خاتمہ ہی پُرامن اور خوشحال پاکستان کی تشکیل کا باعث ہے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق تعلیم ہر فرد کا بنیادی حق ہے اور مفت تعلیم و صحت، رہائش، خوراک، روزگار کے مواقع، فنی […]
جدہ (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقامی پالیسی ہمارا نعرہ نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت قائم کرینگے۔ پاکستان کو دہشت گردی، فرقہ واریت، بجلی، معاشی بحران اور وسائل کی کمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے جس کو باہمی تعاون سے حل کیا جائیگا۔ پاکستان جرنلسٹس فورم کے […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے،جس کے مطابق پاکستان کے مصباح الحق ٹاپ ٹین میں واحد بیٹسمین ہیں، دس بہترین بالرز میں سعید اجمل اور محمد حفیظ شامل ہیں۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی اسپنر رویندرا جڈیجا نے ون ڈے میں ٹاپ پوزیشن […]
پاکستان میں روزانہ کروڑ روپے کے ڈاکے اور دس پندرہ افراد کو قتل کرنے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ حالانکہ حکومت وقت اربوں روپے کے فنڈ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے جاری کرتی ہے۔ یہ بات درست ہے کہ کسی بھی ریا ست کی سب سے اہم ذمہ داری اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف وومن فورم پنجاب کا اجلاس پارٹی آفس میں ہوا ، اجلاس میں سعدیہ سیف ، عائشہ ظہیر، عالیہ حمزہ ملک ، عامرہ اور تنزیلہ سمیت دیگر خواتین نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید کے موقع پر وومن فورم پنجاب مستحق یتیم بچوں میں گفٹ تقسیم کئے […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف پنجاب لوکل گورنمنٹ سب کمیٹی کا اجلاس کنوینئر پنجاب فریدالدین احمد کی صدارت میں پنجاب آفس میں منعقد ہوا ، اجلاس میں کمیٹی کے سیکرٹری ندیم قادرب ھنڈر، سابقہ ضلعی ناظمین ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چوہدری اشفاق احمد، ناروال سے کرنل (ر) جاوید کاہلوں، سیالکوٹ سے میاں نعیم جاوید ، […]
چکوال : تحریک تحفظ پاکستان ضلع چکوال کے ہر حلقہ سے بلدیاتی الیکشن میں اپنے نمائندے کھڑے کرنے کا اعلان کر دیا ہے گزشتہ دنوں ایک خصوصی میتنگ تحریک تحفظ پاکستان کے ضلعی کنوئیر ملک اشف زکی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس مین ضلعی اعہدیداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور یہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں جیل توڑنے کے واقعات میں القاعدہ کے ملوث ہونے کاشبہ ہے۔ انٹرپول کا کہنا ہے کہ عراق، لیبیا اوردیگر9 ممالک میں جیل توڑنے کے واقعات میں القاعدہ ملوث ہوسکتی ہے۔ حالیہ چند ہفتوں میں پاکستان کے مختلف شہروں میں جیل توڑنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ پاکستان میں کئی جیلوں میں […]
ملکہ : خطہ پوٹھوآر کے شہر گوجر خان کی ممتاز سیاسی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر آج نجی دورہ پاکستان پر روانہ ہوں گے۔ راجہ علی اصغر ڈیڑھ ماہ پاکستان میں گزاریں گے۔ راجہ علی اصغر کے پاکستان روانگی سے سے قبل ان کے قریبی دوستوں نے ائیر پورٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرضہ اور 15 کروڑ ڈالر کی تجارتی سہولت دے گا۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر احمد محمد علی نے جدہ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ انہوں نے بینک کی طرف سے پاکستان کو 75 […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا، افغانستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف شارجہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق آٹھ دسمبر کو ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف شارجہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ریکارڈ یافتہ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ بانوے میں پاکستان سے میچ کو اپنے کیرئیر کے یادگار میچز میں سے ایک میچ قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ پاکستان سے میچ ہمیشہ سے ہی کانٹے دار رہا۔ بانوے کے میچ […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ یہ بہت دل ہلا دینے والی حقیقت ہے کہ ہمارے ملک کے حکمران وہ لوگ ہیں جن کی وفاداریا ںکسی اور ملک کے لیے ہیں۔ پاکستان کی قسمت کے فیصلے کرنے والے ادھورے پاکستانی ہیں۔ حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے پانچ روپے […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل نے رانا ثناء اللہ کی طرف سے تحریک انصاف کے رہنما کے متعلق ہتک آمیز الفاظ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت کا اگر تعلق موٹاپے سے ہوتا تو آج پاکستان کی کرنسی پر قائد اعظم کی بجائے کسی پہلوان کی […]
رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل کو نجکاری کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹیل میں ڈان سائزنگ ہوئی تو مزدور سڑکوں پر ہوں گے۔ پاکستان اسٹیل میں افطار ڈنر سے خطاب میں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ عوام دشمن حکومت سرمایہ داروں کی حمایت سے کھڑی […]
وفاقی وزیر برائے صنعت اور پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان لاطینی امریکی ممالک خصوصا برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا۔ برازیل دنیا کی چھٹی بڑی معیشت اور ایک وسیع کنزیومر مارکیٹ ہے۔ پاکستان اور برازیل کے درمیان تجارت کو ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق دو ٹی ٹونٹی، پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز سات دسمبر سے بیس جنوری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹی […]
لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنماو ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے پاکستان سپیشل پرسن شکایات سنٹر لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لالہ موسیٰ میں سپیشل پرسنز کو در پیش مسائل کو حل کرنے کے لئے لالہ […]