افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکا کے نئے نمائندے جیمز ڈوبنز مذاکرات کے لئے مقرر

افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکا کے نئے نمائندے جیمز ڈوبنز مذاکرات کے لئے مقرر

افغانستان (جیوڈیسک) اور پاکستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر میں موجود ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام کی صورتحال پر اجلاس کیلئے دوحہ پہنچ گئے. قطر میں طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں تاہم افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکا کے […]

.....................................................

پاکستان نے پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت سے چھین کر دوبارہ اپنے نام کرلیا

پاکستان نے پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت سے چھین کر دوبارہ اپنے نام کرلیا

پاکستان (جیوڈیسک) نے آٹھ لاکھ سینتالیس ہزار سے زائد پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت سے چھین کر دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ اس سے پہلے جولائی دو ہزار میں پاکستان نے پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں مینگروز کی شجرکاری میں آٹھ لاکھ سینتالیس ہزار دو سو […]

.....................................................

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہوپاکستان کی عزت اسی میں ہے کہ واپس کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں ارکان کی جانب سے […]

.....................................................

پاکستان نے پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان نے پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اے آروائی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی کردار پر شکریہ ادا کیا۔

.....................................................

”سیاست، بَبُول کے کانٹے”

”سیاست، بَبُول کے کانٹے”

آج قوم کو جمہوریت اور بجٹ کے نام پر جس طرح بے وقوف بنایا جا رہا ہے، اِس سے تو سیاستدانوں کے چہروں پر چڑھے اِن کے عوام دوست اور محب وطنی کے نقاب بھی اُتررہے ہیں، کیوں کہ ماہ رواں میں پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ نے اتنا کچھ عیاں کر دیا ہے […]

.....................................................

پاکستان آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان (جیوڈیسک) آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی(جے ٹی سی)نے تجارتی تعلقات کے فروغ ،کاروباری وفود کے تبادلے، تجارتی نمائشوں کے انعقاد پراتفاق کیا ہے، مشترکہ کمیٹی کا چوتھا سیشن سیکرٹری تجارت منیر قریشی کی زیرصدارت گذشتہ روزاسلام آباد میں ہوا، جس میں دوطرفہ باہمی تجارت بڑھانے کے مختلف طریقوں کو زیر بحث لایا گیا۔ سیکرٹری تجارت […]

.....................................................

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.99 فیصد کا اضافہ

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.99 فیصد کا اضافہ

پاکستان اضافہ(جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.99فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 1.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 ہزار روپے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) موسیقی روح کی غذا سمجھی جاتی ہے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں سروں کا دن منایا جاتا ہے۔ مشرقی موسیقی کی مختلف اصناف میں پاکستان نے اپنا منفرد مقام بنایا تاہم اب سر کے دلدادہ گائیکی کے معیار سے مطمئن دکھائی نہیں دے رہے ۔فلمی گائیکی کا ذکر کیا جائے تو پاکستان […]

.....................................................

سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، امریکی سفیر

سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ امریکا دوحہ میں افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتا ہے۔ اسلام آباد میں پرنٹ ذرائع راونڈ ٹیبل کانفرنس میں رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار لائق تحسین […]

.....................................................

آئی ایم ایف پاکستان میں پنجے گاڑنے کیلئے چکر لگا رہا ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف پاکستان میں پنجے گاڑنے کیلئے چکر لگا رہا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرض کی زندگی ذلت کے سوا کچھ نہیں آئی، ایم ایف پنجے گاڑنے کیلئے چکر لگا رہا ہے، سیاسی آزادی کے بغیر معاشی آزادی نہیں مل سکتی۔ لاہور کے ہوٹل میں صادقین کے علامہ اقبال پر فن پاروں کی تقریب سے خطاب میں […]

.....................................................

پاکستان کی حکومت نے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے: سلمان خورشید

پاکستان کی حکومت نے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے: سلمان خورشید

پاکستان (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے پاکستان کی حکومت نے بھارت سے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے، لیکن اس میں وقت لگے گا۔ نئی دلی دارالحکومت نئی دلی میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے کمپیوٹر سنٹر کے افتتاح کے موقع پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

اقوام متحدہ، پاکستان ٹی ٹی پی کو بزدل ترین گروہ قراردے، الطاف حسین

اقوام متحدہ، پاکستان ٹی ٹی پی کو بزدل ترین گروہ قراردے، الطاف حسین

پاکستان (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان کالعدم تنظیم تحریک طالبان کو اعلانیہ طورپر دنیا کا بزدل ترین گروہ قراردے جبکہ صدر زرداری نے سندھ حکومت کو ساجد قریشی کے قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین کا کہنا […]

.....................................................

ورلڈ سیریز کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

ورلڈ سیریز کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ سیریز کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیے گا۔ شکیل عباسی سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے۔ ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاری کیلئے26ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ان دنوں کراچی میں جاری ہے۔ ایونٹ کیلئے 18 رکنی ٹیم کا انتخاب کل ٹیم مینجمنٹ کرے گی۔ اذلان شاہ ہاکی […]

.....................................................

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں امریکا اور افغان طالبان کے متوقع مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ امریکی سفیر سے بات چیت میں وفاقی وزیر […]

.....................................................

پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کری گا

پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کری گا

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ چھپن لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔ ادارے کے مطابق پچیس کروڑ پچیس لاکھ چھیاسی ہزار ڈالر دو ہزار نو میں اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کے تحت لی گء رقوم کی واپسی کے لئے ہیں۔ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر پرویز […]

.....................................................

قیادت کا فقدان

قیادت کا فقدان

تخلیق پاکستان کے بعد تکمیل پاکستان کے لئے قیادت کے فقدان کے باعث ملک سامراجی اور استبدادی غلامی میں کی دلدل میں ڈوبتا چلا گیا آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی پالیسیوں کی بدولت معاشی تہذیبی اور دفاعی طور بحرانوں کا شکار ہوا جبکہ اپنے بیرونی آقائوں کے غلاموں نے جمہوری سیاسی نظام پر […]

.....................................................

سپرمین دنیا بھر میں دھوم مچانے کے بعد پاکستان پہنچ گیا

سپرمین دنیا بھر میں دھوم مچانے کے بعد پاکستان پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سپر مین دنیا بھر میں دھوم مچانے کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مین آف اسٹیل جیو فلمز کے تعاون سے آج ملک بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور اس فلم نے دنیا بھر میں کامیابی حاصل کی۔ اس بار کی جانے وا لی تبدیلیاں شائقین کو اتنی […]

.....................................................

پاکستان میں کئی ,حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، مسعود خان

پاکستان میں کئی ,حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، مسعود خان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مندوب مسعود خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کئی حملوں کی منصوبہ بندی افغان سرزمین پر ہوئی۔ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے افغان الزامات میں صداقت نہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افغانستان سے مضبوط تعلقات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 60 ویں سالگرہ کی تقریب سے خواتین کا خطاب

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سیاست میں دنیا بھر کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں انہوں نے ساری زندگی پاکستان کی ترقی خوشحالی اور خواتین کو معاشرے میں اعلیٰ مقام دلا نے […]

.....................................................

پاکستان میں ہر قسم کی دراندازی کا دفاع کیا جائے گا, ایئرچیف مارشل طاہربٹ

پاکستان میں ہر قسم کی دراندازی کا دفاع کیا جائے گا, ایئرچیف مارشل طاہربٹ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ ہم ایک پرامن قوم ہیں مگر پاکستان میں کسی قسم کی دراندازی کا دفاع کیا جائیگا ۔ سیفرون بینڈیٹ مشقوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا کہ جغرافیائی […]

.....................................................

پاکستان میں افغان مہاجرین گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم

پاکستان میں افغان مہاجرین گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم

پاکستان میں افغان مہاجرین گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم ہیں۔ ایک طرف تجارت اور کاروبار کا بڑا حصہ ان کے ہاتھ میں ہے تو دوسری طرف ان کی وجہ سے امن وامان کے مسائل میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ 1979 میں جنگجوئوں کی سرزمین افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے باعث لاکھوں افغانوں نے […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت فروغ پارہی ہے، امریکی قونصل جنرل

پاکستان میں جمہوریت فروغ پارہی ہے، امریکی قونصل جنرل

کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈ مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت فروغ پارہی ہے ،امریکادوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے ملاقات کی۔ ذرائع سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی […]

.....................................................

پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں سہولت دی، دفترخارجہ

پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں سہولت دی، دفترخارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں سہولت دی ، پاکستان کی ڈرون حملوں پر پوزیشن واضح ہے، حکومتی موقف امریکہ کو پہنچا دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ لائن […]

.....................................................