اسرائیل اور امریکہ اسلام کے دشمن ہیں ,علامہ ناصرعباس جعفری

اسرائیل اور امریکہ اسلام کے دشمن ہیں ,علامہ ناصرعباس جعفری

پاکستان (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علا مہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ اسلام کے دشمن ہیں مسلمان آپس میں لڑنے کی بجائے مشترکہ دشمن کی پہچان کریں۔ ایوان اقبال لاہور میں امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناصر […]

.....................................................

پاکستان کی 7 جامعات ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

پاکستان کی 7 جامعات ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی جامعات کی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کی 7 جامعات ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہوگئیں۔ اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہیں۔ زراعت اور جنگلات کے شعبے میں 3 یونیورسٹیاں 200 […]

.....................................................

پاکستان کی سات جامعات ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل

پاکستان کی سات جامعات ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ پاکستان کی سات جامعات کو ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جامعات کی درجہ بندی کرنے والے نجی بین الاقوامی ادارے کیو ایس نے 2013 کی درجہ بندی میں ایشیا کی 300 بہترین یونی ورسٹیز میں سات پاکستانی جامعات کو […]

.....................................................

پاکستان کے لئے ایک بہت بڑامسئلہ کلاش نکوف، تشدد اورہتھیاروں کے کلچر سے نجات حاصل کرکے علم، کتاب اور قلم کے کلچرکا نفاذ ہے، چیئرمین ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایک بہت بڑامسئلہ کلاشنکوف، تشدد اور ہتھیاروں کے کلچرسے نجات حاصل کر کے علم، کتاب اور قلم کے کلچر کا نفاذ ہے لیکن نئے بجٹ کی وجہ سے کتابیں، کاپیاں اور قلم جیسی ضروری اورعلم […]

.....................................................

کوئٹہ میں قیامت جو ٹوٹی

کوئٹہ میں قیامت جو ٹوٹی

عظیم قائد کا گھر بھی آگ کے شعلوں کی نظر ہو گیا، یوں تو پورے پاکستان میں ہی دہشت گردی، قتل و غارت، لوٹ مار اور جلائو گھرائو کا بازار گرم ہے جس کی وجہ سے محب وطن پاکستانی اس تمام صورتحال سے پریشان اور نالاں ہے۔ ایک طرف اپنوں کی لگائی ہوئی آگ ہے […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے خلاف آ ج (اتوار)تمام ضلعی مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کریگی

تحریک تحفظ پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے خلاف آ ج مورخہ 16 جون بروزاتوار دن 5 بجے تمام ضلعی مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کریگی س بات کااعلان مرکزی رہنما روحیل اکبرنے ہفتہ کو ایک ہنگامی اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ تحریک تحفظ پاکستان اسلام آباد، لاہور، […]

.....................................................

قصائی نما عطائی

قصائی نما عطائی

بجٹ آنے سے قبل پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذار رہی تھی اور رہی سہی کسر اب بجٹ آنے کے بعد پوری ہوگئی ہے ایک امید کی کرن لیے جو کسی نہ کسی طرح اپنا آپ اپنے کندھوں پر لیے پھر رہے تھے انکو حکومت نے دھکا دیکر […]

.....................................................

وسیم اکرم ٹیم کی شکست پر مایوسی کا شکار، پاکستان بھارت سے سبق لے، رمیز راجہ

وسیم اکرم ٹیم کی شکست پر مایوسی کا شکار، پاکستان بھارت سے سبق لے، رمیز راجہ

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم سوئنگ کے سلطان پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست پر شدید مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ٹیم کسی سے بھی ہار جاتی مگر بھارت سے شکست نے ان کا دل توڑ دیا ہے۔ برمنگھم میں ذرائع کے نمائندے مرتضی شاہ کو انٹرویو میں وسیم اکرم […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ : پاکستان نرسنگ فیڈریشن کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ کوئٹہ : پاکستان نرسنگ فیڈریشن کا تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان نرسنگ فیڈریشن نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والی نرسز کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ فیڈریشن کے جاری بیان کے مطابق اسٹاف نرس افعت فقیر محمد سیمیت چار نرسز کو بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران دہشت گردی کا […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی : پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست

چیمپیئنز ٹرافی : پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست

بھارت (جیوڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی میں روائتی حریف بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی جابن دے دھوان 48 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل اور وہاب ریاض نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں ٹاس جیت کر بھارت نے پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔ کھیل […]

.....................................................

قائد اعظم کی رہائش گاہ پر حملہ پاکستان کی اساس پرحملہ ہے این جی پی ایف

کراچی : بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے آخری ایا م کی امین زیارت میں قائد اعظم کی رہائش گاہ زیارت ریذیڈنسی کی شرپسندوں کے ہاتھوں تباہی کی اطلاعات منظر پر آنے کے بعد چیئرمین عمران چنگیزی کی سربراہی میں نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن ( این جی پی ایف) کے ہنگامی اجلاس میں […]

.....................................................

پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی، ناصر جمشید دو رنز بنا کر آوٹ

پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی، ناصر جمشید دو رنز بنا کر آوٹ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی، ناصر جمشید دو رنز بنا کر آوٹ۔

.....................................................

چیمپئینز ٹرافی : پاکستان اپنی باولنگ اور بھارت بیٹنگ پر انحصار کرے گی

چیمپئینز ٹرافی : پاکستان اپنی باولنگ اور بھارت بیٹنگ پر انحصار کرے گی

پاکستان (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے کانٹے دار مقابلے میں پاکستان اپنی باولنگ اور بھارت بیٹنگ پر انحصار کرے گی۔ بھارت کے پاس دنیا کے بہترین بیٹسمین ہیں تو پاکستان بھی پیچھے نہیں ہے۔ محمد عرفان، جنید خان، وہاب ریاض، سعید اجمل اور محمد حفیظ حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑنے […]

.....................................................

نمائندہ یا…….حکمران

نمائندہ یا…….حکمران

الیکشن ٢٠١٣ دھوم دھڑلے سے اپنے منطقی انجام کو بخیر و خوبی پہنچا، ان انتخابات میں عوام نے(جن میں بڑی تعداد دو پائے کیڑے مکوڑوں کے جو کروڑوں میں ہے ) بڑے جوش و خروش اور خوشی سے اپنے نمائندے منتخب کئے اور پھر میڈیا پر کامیاب ہونے والے نمائندوں پر تبصرے، کالم، جن میں […]

.....................................................

پاکستان میرا اور آپکا ہے

پاکستان میرا اور آپکا ہے

جو روش آج ہمارا معاشرہ اپنا چکا ہے اُسے ختم کئے بغیر ترقی کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔ہم اپنی بے ایمانی کو چھوٹا اور تھوڑا کہہ یا سمجھ کر دوسروں پر اس انداز میں تنقید کرتے ہیں جیسے ہمارا گریبان صاف ہو۔ قارائین محترم مجھے نہیں لگتا کہ چھوٹی بے ایمانی کے رہتے […]

.....................................................

پاکستان میں انٹرنیٹ کی محدو دنیا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی محدو دنیا

قارئین سب سے پہلے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی چیز بری نہیں ہوتی اس کا استعمال اچھا یا برا ہوتا ہے۔ جیسے ہم ایک چھری کی ہی مثال لے لیتے ہیں جو ضروریات زندگی میں اپنا اہم مقام رکھتی ہے کیونکہ چھری کانٹوں سے ہم پھل اور سبزیاں کاٹتے ہیں جو کہ انسانی […]

.....................................................

قومی بجٹ، پاکستان، عوام اور حکومت کا مستقبل …؟

قومی بجٹ، پاکستان، عوام اور حکومت کا مستقبل …؟

صدر پاکستان آصف علی زرداری کو تمام قومی و عوامی مسائل سمیت پاکستان میں کرپشن کی بنیاد قرار دینے، بجلی بحران، مہنگائی، بیروزگاری، بد امنی اور معاشی و معاشرتی بربادی سمیت ڈرون حملوں کا ذمہ دار پیپلز پارٹی حکومت کو قرارینے والی میاں نواز شریف کی مسلم لیگ کی نو منتخب حکومت نے اقتدار میں […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج برمنگھم میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج برمنگھم میں ہوگا

برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت دو روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے، چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا آج ہو گا، پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرعزم اور دعا گو ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح جانتے ہیں کہ اپنے چاہنے والوں کوکیسے منانا ہے، اس کے لیے انہیں بھارت کو […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے، پاکستانی شاہین بھارتی شیروں پر جھپٹنے کیلئے تیار ہیں، لیکن ہار جیت کا فیصلہ کل گراونڈ میں پرفارمنس پر ہو گا۔ جیت کسی کی بھی ہو یہ بات طے ہے کہ اس مقابلے کا انتظار سب کو ہے۔ آئی […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف پاکستان کو تمام بحرانوں سے نکال کر ترقی یافتہ ممالک میں شامل کر دیں گے : حاجی نوازچوہان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف پاکستان کو تمام بحرانوں سے نکال کر ترقی یافتہ ممالک میں شامل کر دیں گے، مسلم لیگ ن کی مخلص اور ایماندار ٹیم ملک کو سنوارنے میں تن من دھن لگا دے گی، انشاء اللہ […]

.....................................................

عمران خان کے روبہ صحت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ : عمران خان کے روبہ صحت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اور دیگرنے عمران خان کے صحت مند ہونے پرریلوے روڈ آفس میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صحت مند ہو چکے ہیں۔ […]

.....................................................

عوامی توقعات اور بجٹ

عوامی توقعات اور بجٹ

اس مرتبہ عوام کی بڑی تعداد نے پیپلز پارٹی سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن پر جس اعتماد کا اظہار کیا وہ ایک تاریخی کارنامہ ہے اور اس کی مثال نہیں ملتی حکومت کے قیام پر پورے ملک کے عوام اس طرح مظمین ہو گئے کہ جیسے ان کے مسائل حل […]

.....................................................

آل پاکستان تاجر اتحاد کے مرکزی صدر خواجہ تعریف گلشن کی زیر صدارت اجلاس ماڈل ٹاون میں ہوا

لاہور : آل پاکستان تاجر اتحاد کے مرکزی صدر خواجہ تعریف گلشن کی زیر صدارت اجلاس ماڈل ٹاون میں ہوا جس میں پاکستان بھر سے آئے تاجر رہنمائوں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ تعریف گلشن نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مختلف بحرانوں کا سامنا […]

.....................................................

اسرائیل نے پاکستان کو دفاعی سازو سامان فراہم کرنے کی تردید کردی

اسرائیل نے پاکستان کو دفاعی سازو سامان فراہم کرنے کی تردید کردی

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل نے بھی تردید کر دی کہ اس نے پاکستان کو کسی بھی قسم کا کوئی اسلحہ یا دفاعی ٹیکنالوجی فراہم نہیں کی، اسرائیل نے بھارت کے ساتھ اپنے مضبوط تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے نئی دہلی کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان کو اسلحہ […]

.....................................................