امریکا کی جاسوسی لسٹ میں پاکستان کا دوسرا نمبر

امریکا کی جاسوسی لسٹ میں پاکستان کا دوسرا نمبر

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار دی گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے مارچ 2013 کے دوران ساڑھے 13 ارب کی خفیہ معلومات اکھٹی کی ہیں۔ یہ معلومات ٹیلی فون اور کمپیوٹر نیٹ ورک سے لی گئیں ہیں۔ برطانوی اخبار نے امریکا کی دنیا بھر میں خفیہ ڈیجیٹل معلومات جمع کرنے کی رپورٹ […]

.....................................................

نڈیال محمود میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی انتقامی کاروائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف چکوال

چکوال : جنڈیال محمود میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی انتقامی کاروائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف چکوال۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیدار و کارکنان آج بروز اتوار شام پانچ بجے بھون چوک چکوال میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے احتجاجی مظاہرہ میں ان شرپسند عناصر کیخلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ جنہوں […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کا الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونا

بھمبر : پاکستان مسلم لیگ ن کا الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونا اور میاں نواز شریف کا تیسری مرتبہ پاکستان کا وزیر اعظم بننا پاکستان اور آزادکشمیر کے عوام کیلئے نیک شگون ہے میاں نوازشریف پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیساتھ ساتھ تحریک آزادی کشمیر کو بھی کامیابی سے ہمکنار کرینگے۔ ان […]

.....................................................

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے اوائل میں ہی مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ آٹھ پانچ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں صفر اعشاریہ آٹھ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے […]

.....................................................

گرو ارجن کی برسی ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

گرو ارجن کی برسی ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

پاکستان (جیوڈیسک) سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو سنگھ کی چار سو ساتویں برسی منانے کے لئے سینکڑوں سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ مترو کہ وقف املاک بورڈ کے حکام نے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ چار سو کے قریب سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے […]

.....................................................

پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے شدید احتجاج

پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے احتجاج کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور ڈرو ن حملوں پر شدید احتجاج کیا گیا پاکستان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان ، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کے مذاکرات

پاکستان ، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کے مذاکرات

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کے درمیان مذاکرات میں پاک افغان سرحد کی نگرانی کے طریقہ کار پربات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کا اجلاس راولپنڈی میں ہوا۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے اموراور سیکیورٹی سے متعلق معاملات […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گی

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گی، پیپلز پارٹی کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بطور اپوزیشن اسمبلی کے اندر اور باہر عوام کے حقوق کیلئے بھرپور آواز بلند کریں گے۔ پنجاب […]

.....................................................

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مشرف قومی مجرم ہے

لاہور : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مشرف قومی مجرم ہے کسی فرد کے معاف کرنے سے اسے معافی نہیں ملنی چاہیے۔کسی بھی طالع آزما کو نشان عبرت بنانے کا اس سے بہتر اور موقع نہیں ہو سکتا۔ جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے […]

.....................................................

منیراے ملک کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا گیا

منیراے ملک کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا گیا

پاکستان (جیوڈیسک) منیراے ملک کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا گیا ہے۔ تقرری کی منظوری صدرآصف علی زرداری کی جانب سے دی گئی۔ وہ کئی اہم مقدمات میں وفاق کی طرف سے پیش ہوں گے۔ منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے صدر آصف […]

.....................................................

چیمپئیز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

چیمپئیز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اوول میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈین ٹیم میں ڈیرن سیمی کو شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستانی ٹیم میں تین لیفٹ آرم […]

.....................................................

تین ماہ سے تنخوا نہ ملنے پر اسٹیل مل میں ملازمین کا احتجاج

تین ماہ سے تنخوا نہ ملنے پر اسٹیل مل میں ملازمین کا احتجاج

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیل کا مالی بحران سنگین صورت اختیار کرنے کی وجہ سے پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح پر بغیر تنخواہ تیسرا مہینہ شروع ہونے کے بعد اسٹیل مل میں مظاہرے شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت گھٹتے گھٹتے صرف بارہ سے پندرہ فیصد رہ گئی ہے۔ جمعے کو سینکڑوں […]

.....................................................

شوق سے لیجیے امتحان

شوق سے لیجیے امتحان

بڑے بھائی وزیراعظم پاکستان اور چھوٹے بھائی وزیراعلی پنجاب بن گئے انکی اس خوشی کو دوبالا کرنے کے لیے انکے ووٹر، سپورٹر اور ورکر سڑکوں پر نکل آئے کچھ عہدے دار مٹھائی لیکر پہنچ گئے اس طرح یہ خوشی مزید میٹھی ہوگئی ان خوشی منانے والوں میں سے اکثریت ایسے افراد کی تھی جو معمولی […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چیمپئنز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان (جیوڈیسک) اوول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اوول میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم عمران فرحت، ناصر جمشید، محمد حفیظ ، اسد شفیق، مصباح الحق، شعیب ملک، کامران اکمل، سعید اجمل، وہاب ریاض، جنید خان اور محمد عرفان […]

.....................................................

چیپمینز ٹرافی 2013 ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج ہوگا

چیپمینز ٹرافی 2013 ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج ہوگا

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز ٹرافی کا میلہ سج گیا ہے، کرکٹ فیور بڑھنے لگا ہے، سب کی توجہ انگلینڈ کے میدانوں پرجم گئی ہے، پاکستان اپنا پہلا میچ آج ویسٹ انڈیز سے کھیلے گا۔ پاکستان کے پاس چیمپینز ٹرافی جیتنے کا آخری موقع ہے، اب نہیں تو کبھی نہیں کیونکہ یہ میلہ پھر کبھی نہیں سجے […]

.....................................................

پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں: وسیم اکرم

پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں: وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان و سیم اکرم کہتے ہیں کہ آج کے میچ میں پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں اور وکٹیں نہیں گنوانی۔ پاکستان کی بولنگ لائن مضبوط ہے۔ ویسٹ انڈیز کو ون ڈے کا تجربہ زیادہ ہے جس کا انھیں ایڈوانٹیج ہو گا، امید ہے […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کے آئی ایس آئی پر لگائے الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے بھارت کے آئی ایس آئی پر لگائے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نو منتخب حکومت کی جانب سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پالیسی گائیڈ لائن ابھی نہیں ملی۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے کی جا رہی ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اعزاز […]

.....................................................

آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن، پاکستان کبھی فائنل میں بھی نہیں پہنچا

آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن، پاکستان کبھی فائنل میں بھی نہیں پہنچا

کراچی (جیوڈیسک) چمپیئنز ٹرافی کا آخری مقابلہ انگلینڈ میں ہورہا ہے، جیتنا تو دور کی بات، پاکستان کبھی ایونٹ کے فائنل میں بھی نہیں پہنچ سکا ، اس بار مصباح الیون کے لئے جیتنے کا آخری موقع ہے۔ پاکستانی ٹیم کے لئے چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا آخری موقع ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایڈیشن 1998 […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی رہنما آسیہ فاروق کی رہائش گاہ پر پروقار تقریب منعقد ہوئی

گجرات : پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی رہنما آسیہ فاروق کی رہائش گاہ پر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں فخر پاکستان وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے حلف اٹھانے کی خوشی میں خواتین میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آسیہ فاروق نے کہا کہ میاں محمد […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ کہ ملک کے گھمبیر مسائل کے حل کے لئے حکومت اور اپوزیشن کو اکھٹے ہونا ہوگا

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ کہ ملک کے گھمبیر مسائل کے حل کے لئے حکومت اور اپوزیشن کو اکھٹے ہونا ہو گا، حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں کو مل کر مشکلات کا سامنا کرنا چاہئے۔ کوئی ایک پارٹی مسائل حل نہیں کرسکتی […]

.....................................................

میاں نواز شریف کے وزیراعظم پاکستان بننے سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ملکی مسائل کو حل کیا جائیگا

بھمبر : میاںنواز شریف کے وزیر اعظم پاکستان بننے سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ملکی مسائل کو حل کیا جائیگا الیکشن میں عوام سے کیے جانے والے وعدوں کو پورا کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال آف پنجیڑی نے کیا۔ […]

.....................................................

اب کیا ہوگا

اب کیا ہوگا

گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف 13 سال اور 8 ماہ بعد تیسری بار دوتہائی اکثریت سے زائد ووٹوں سے ملک کے وزیراعظم منتخب ہو گئے، نومنتخب قائد ایوان میاں نوازشریف نے 317 ارکان میں سے 244 ووٹ حاصل کئے جبکہ پیپلز پارٹی کے مخدوم امین فہیم کو 42 اور […]

.....................................................

اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست مسترد

اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست مسترد

پاکستان (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف فیصلہ پر نظر ثانی کی وفاق کی در خواست مسترد کر دی، سپریم کورٹ نے دو ہزار چھ میں اسٹیل مل کی نجکاری روکنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک مرتبہ پھر وفاق کی درخواست مسترد کر تے ہوئے اسٹیل […]

.....................................................

نشیب و فراز

نشیب و فراز

بتیس سال سیاسی نشیب و فراز سے گزرنے، قید و بند کی صعوبتوں اور جلاوطنی کے بعد قسمت کی دیوی ایک بار پھر نواز شریف کو اقتدار کی بلندی تک لے آئی ہے۔ موجودہ حالات میں انہیں مسائل کے انبار اور مخالفین میں کچھ اپنے ہی ساتھیوں کا سامنا ہے۔ ماضی میں نواز شریف کن […]

.....................................................