پاکستان میں طویل عرصہ تک ریٹنگ مستحکم رہنے کاامکان ہے،ایس اینڈ پی

پاکستان میں طویل عرصہ تک ریٹنگ مستحکم رہنے کاامکان ہے،ایس اینڈ پی

کراچی(جیوڈیسک)اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی کے مطابق الیکشن کے باعث پاکستان کی ریٹنگ میں طویل عرصے تک استحکام رہنے کا امکان ہے، انتخابات سے ملک کے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی انتخابات کے بعد اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پہلی با رایسا […]

.....................................................

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لیکی گیانگ 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حکومت اور عوام چینی وزیر اعظم کے دورہ کے منتظر ہیں۔ ان کے دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم ہو نگے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چین سے […]

.....................................................

اشتراکیت کی سیاست کو فروغ دیکر میاں صاحب حقیقی انقلاب کے بانی بن سکتے ہیں

اشتراکیت کی سیاست کو فروغ دیکر میاں صاحب حقیقی انقلاب کے بانی بن سکتے ہیں

انتخابات میں عوام کا جوش و خروش اور پاکستانی عوام کی تبدیلی و انقلاب کے خواب کو ”تعبیر دینے کی مثبت کوشش کی وجہ سے کئی بڑے سیاسی بت ضرور پاش پاش ہوئے اور ملک ”تبدیلی ” سے گزرتا دکھائی دیا مگر ”انقلاب ” کی عوامی خواہش کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکے نتیجے میں […]

.....................................................

سیاسی شیر کی آمد

سیاسی شیر کی آمد

الیکشن کا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔اور سیاسی شیر نے میدان مار لیا۔سیاسی شیر اس لئے لکھاہے کہ اگر خدانخواستہ اصلی شیر سامنے آتا ہے تو لوگ میدان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح دیتے ہیں۔مگر یہ سیاسی شیر ہے جس نے میدان مار لیاہے۔اور آئندہ حکومت بھی اسی شیر کی بننے والی ہے۔جس پھرتی سے عوام […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی پیش کرینگے،مصباح الحق

چیمپیئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی پیش کرینگے،مصباح الحق

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ سلیکشن کمیٹی کیجانب سے منتخب ٹیم سے مطمئن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ایبٹ آباد میں منعقدہ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو خامیاں دور کرنے کا موقع ملا۔ امید […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل ملزکیلئے11ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے

پاکستان اسٹیل ملزکیلئے11ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کیلئے رواں ہفتے 11 ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز کو پیداوار بڑھانے کیلئے رواں ہفتے 11 ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے ، جس سے اسٹیل ملز کی پیدوار ی صلاحیت بڑھ کر اگست تک 60 فیصد ہو جائے […]

.....................................................

پاکستان کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری حق و سچ کی فتح ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری حق و سچ کی فتح ہے پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ ن کو کامیاب کرکے پاکستانی عوامی نے اپنی بے پناہ محبت کااظہار کیا ہے آزادکشمیر کے اندر عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے مجاوروں کا یوم حساب قریب ہے جلد آزادکشمیر کے […]

.....................................................

پاکستان کے اندر آزادنہ منصفانہ پرامن صاف و شفاف اور غیرجانبدارانہ الیکشن کروانے کا کریڈٹ بھی پیپلزپارٹی کو جاتا ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کے اندر آزادنہ منصفانہ پرامن صاف و شفاف اور غیرجانبدارانہ الیکشن کروانے کا کریڈٹ بھی پیپلزپارٹی کو جاتا ہے صدرزرداری نے5سال جمہوری تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنایا مرضی ی حکومت منتخب کرنے کا موقع دیا۔ ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر چوہدری شکیل احمد آف […]

.....................................................

کیا واقعی پختون خوا ہ باشعور اور باقی سب بے شعور ہیں

کیا واقعی پختون خوا ہ باشعور اور باقی سب بے شعور ہیں

پاکستان مٹھی بھر جابروں کے ظلم سے نہیں بلکہ کروڑ ہاشریفوں کی خاموشی کے باعث عذاب میں ہے۔ ماضی میں چند حکمران نا اہل تھے مگر کروڑوں شریفوں و باشعوروں نے بھی آنکھیں بند کر لی جس وجہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے آگ میں جل رہا ہے۔ پاکستان کی عوام کو اللہ نے ایک […]

.....................................................

3 سالہ حکومت

3 سالہ حکومت

پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے اور عوام کو بے روزگاری ،غربت اور جہالت سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان میں عوامی حکومت کی مدت تین سال کردی جائے جس سے نہ صرف آنے والے حکمرانوں کو اندازہ ہوگا کہ ہم نے ہر کام تیزی سے کرنا ہے اگر اچھا […]

.....................................................

کراچی پاکستان اور پاکستان کراچی ہے، کوئی الگ نہیں کرسکتا،رانا ثنا اللہ

کراچی پاکستان اور پاکستان کراچی ہے، کوئی الگ نہیں کرسکتا،رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ن لیگ کے رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ شہباز شریف کے علاوہ کوئی وزارت اعلی کے منصب پر کوئی اور جچتا ہی نہیں ،شہباز شریف وزیراعلی پنجاب ہونگے، لاہور میں ہونے والا مظاہرہ صرف ممی ڈیڈی کلاس کا احتجاج ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہم […]

.....................................................

زرداری کے ہوتے ہوئے نئے حکمرانوں کا امتحان

زرداری کے ہوتے ہوئے نئے حکمرانوں کا امتحان

گیارہ مئی 2013کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے برطانوی میڈیاکا یہ کہناہے کہ پاکستان میں عام انتخابات میں انتخابی مہم پر خرچ کی جانے والی رقم سے 35ہزار اسکول بنائے جاسکتے تھے برطانوی میڈیاکا کہناہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق ایک طرف تو پاکستان میںاسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سیکرٹری انفارمیشن زاھد مصطفٰی اعوان کے بیٹے محمد عفان زاھد چوھدری عابد رضا کے جلسہ میں موجود ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سیکرٹری انفارمیشن زاھد مصطفٰی اعوان کے بیٹے محمد عفان زاھد چوھدری عابد رضا کے جلسہ میں موجود ہیں

مللکہ : پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سیکرٹری انفارمیشن زاھد مصطفٰی اعوان کے بیٹے محمد عفان زاھد چوھدری عابد رضا کے جلسہ میں موجود ہیں۔اور اپنی لیگی وابستگی کا اظھار کر رہے ہیں۔

.....................................................

جمہوری قوتوں کی جیت سے جمہوریت مخالف قوتوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ پرامن اورصاف شفاف الیکشن کرانے پرحکومت اورالیکشن کمیشن مبارکبادکامستحق ہے،ایسے الیکشن کے انعقادسے ملک میں جمہوری عمل مضبوط ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اکادکاواقعات کے علاوہ ملک بھرمیں مجموعی طورپرالیکشن پرامن صاف شفاف رہے جس پرنگران حکومت اورالیکشن کمیشن کوپوری قوم […]

.....................................................

پاکستان مسلم ن اپنا ایک ایک وعدہ پورا کرے گی ،ملک کو اندھروں سے نکال کر روشن مستقبل کی طرف گامزن کریں گے، امتیاز علی شاکر

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی کامیابی کی خبریں سنتے ہی ن لیگی کارکنوں کی ایک دوسرے کو مبارک بادیں اور رہنمائوں کے حق میں نعرے ،کارکنوں کی بڑی تعداد کامیابی کا جشن مناتے ہوئے لیبرونگ لاہور سینئر نایب صدر رائوناصر علی خاں میئو کے ڈیرے پر پہنچی تو اُنہوں نے مٹھائی اور کولڈڈرنک کے ساتھ توضع […]

.....................................................

ملک میں 300 مقامات سمیت دنیا بھر میں ہونیوالے دھرنوں سے ڈاکٹر طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

ملک میں 300 مقامات سمیت دنیا بھر میں ہونیوالے دھرنوں سے ڈاکٹر طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

پاکستان عوامی تحریک نے پولنگ ڈے پر ملک بھر میں300 شہروں میں نظام انتخاب کو مسترد کرنے کیلئے پر امن دھرنے دئیے۔پنجاب اسمبلی تا مسجد شہدا تک ہونے والے دھرنے میں 50ہزار سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کر کے کرپٹ نظام کے خلاف عدم اعتماد کا اعلان کیا ۔خواتین نے ملک بھر میں […]

.....................................................

ووٹ دینے والے جلد پچھتائیں گے، طاہر القادری

ووٹ دینے والے جلد پچھتائیں گے، طاہر القادری

پاکستان(جیوڈیسک)عوامی تحر یک نے پورے ملک میں انتخابات کے خلا ف دھرنا دیا، لاہور میں دھرنے سے خطا ب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ حقیقت جلد سب کے سامنے آجا ئے گی اور یہ تما م افراد جنہوں نے ووٹ کا سٹ کئے ان کے پاس پچھتانے کے سو ا کچھ نہیں […]

.....................................................

انتخابات کے نتائج پاک امریکا تعلقات کے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں ،عالمی

انتخابات کے نتائج پاک امریکا تعلقات کے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں ،عالمی

پاکستان(جیوڈیسک)دنیا بھر کا پاکستان کے انتخابات پر نظر رکھے ہوئے ہے، عالمی کا کہنا ہے کہ حالیہ انتخابات کے نتائج پاک امریکا تعلقات کے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں۔پاکستان کے عوام آج کسے منتخب کرتے ہیں، خدشات اور توقعات پر مبنی تبصرے عالمی پر چھائے ہوئے ہیں۔ امریکی کا کہنا ہے کہ ایٹمی طاقت کے مالک […]

.....................................................

الیکشن 2013 ء اور پاکستان وعوام کا مستقبل

الیکشن 2013 ء اور پاکستان وعوام کا مستقبل

انتخابات 2013ء کے موقع پر دہشتگردی کے تمام تر خدشات اور خطرات کے باوجود پاکستان کے عوام اور بزرگوں کے ساتھ نوجوانوں و خواتین کا جذبہ اس بات کی صداقت کی گواہی دے رہا ہے کہ پاکستان کے عوام ”تبدیلی و انقلاب ” چاہتے ہیں مگر شاید ”تبدیلی ” سے خوفزدہ اور ”انقلاب ” کا […]

.....................................................

عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے : عمران خان

عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے : عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پنجاب میں ٹرن آٹ حیران کن رہا۔ عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے۔ لاہور شوکت خانم ہسپتال میں زیرعلاج پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام دیا ہے۔ تمام ووٹر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ووٹ کاسٹ کرنے ضرور جائیں۔ انہوں […]

.....................................................

ایک ووٹ پاکستان، دوسرا شہر کراچی کو دیا: آفریدی

ایک ووٹ پاکستان، دوسرا شہر کراچی کو دیا: آفریدی

کراچی(جیوڈیسک)شاہد آفریدی نے بھائیوں کے ہمراہ گھر کے نزدیک سکول میں قائم پولنگ سٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے ایک ووٹ پاکستان اور دوسرا شہر کراچی کو دیا۔ کراچی گلشن اقبال میں قائم گھر کے نزدیک اسکول میں پولنگ سٹیشن میں شاہد آفریدی صبح ساڑھے دس بجے ہی ووٹ […]

.....................................................

آج کا دن پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی لے کر طلوع ہو گا

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے )آج کا دن پاکستان مسلملیگن کی کامیابی لے کر طلوع ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار پا کستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملکہ کے صدر ملک اشفاق بٹر نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ۔اُنہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پورے ملک مین کلین سویپ کرے […]

.....................................................

آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا یا سیاہ ترین باب کہلائے گا ؟

آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا یا سیاہ ترین باب کہلائے گا ؟

سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ 200کے امیدوار علی حیدر گیلانی کااغواء ,سیاسی اجتماعات پر دہشتگردانہ حملوں کے نتیجے میں معصوم جانوں کے ضیاع اور انتخابات کے بعد دھاندلی کے الزامات کے ساتھ ملک بھر میں پیدا ہونے والے متوقع تلاطم اور اس کے نتیجے میں بگڑجانے والے […]

.....................................................

آج کا دن پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین باب میں رقم ہوگا طاہر حسین

کراچی : آج کا دن پاکستا ن کی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر رقم ہوگا کیونکہ شفاف انتخابات کے نام پر دہشتگردوں کی مدد سے استحصالی طبقات اور عوام و ملک دشمنوں کو ملک و قوم پر مسلط کرنے کی جو سازش کی جارہی ہے اگر وہ کامیاب ہوگی تو ملک تاریخ کے […]

.....................................................