گجرات : پاکستان عوامی تحریک نے ضلع گجرات میں پی پی حلقہ کی تنظم سازی شروع کر دی۔حلقہ پی پی 110میںمرزا صفدر اقبال کو صدر جبکہ چوہدری شعیب گوندل کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔کوٹلہ ارب علیخان میں چوہدری ظفر ککرالی کو صدر اورمحمد عارف مہر کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔اس موقع پر ضلعی […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ ( جولائی تا جنوری ) کے دوران ٹریکٹروں کی پیداوار میں 104.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی تا جنوری 2012-13 کے دوران ملک میں 30 ہزار 528 ٹریکٹرز تیار کئے گئے جبکہ اس سے پچھلے سال کے اتنے ہی […]
پاکستان (جیوڈیسک)اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کی ریٹنگ پر دباو پڑسکتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کے مطابق پاکستان کو بیرونی قرض اگلی حکومت کے آنے کے بعد ہی ملنے کی توقع ہے۔ پاکستان میں وقت پر انتخابات اور اگلی حکومت کا مستحکم ہونا ضروری […]
پاکستان (جیوڈسیک)انڈر سکسٹین بوائز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سنگاپور میں جاری انڈر سکسٹین بوائز ہاکی ایشیا کپ میں میں پاکستان نے آج دو میچز کھیلے اور شاندار کامیابی حاصل کی۔ پہلے میچ میں پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں اٹھارہ گولز […]
پاکستان (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت پینتیس سے چالیس فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دے گی ۔ لاہور میں تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلا کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان نے خطاب میں کہا کہ نوجوانوں نے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، ان […]
تحریک تحفظ الیکشن کمیشن پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدانوں کو نااہل قراد دینا خوش آئند اقدام ہے جبکہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے سیاستدانوں نے اسمبلیوں میں بیٹھ کرذاتی مفادات کو ترجیح دی […]
کراچی(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل ایک دفعہ پھر مالی مشکلات کا شکار ہو گیا ہے اور ادارے کی انتظامیہ نے حکومت سے فوری طور پر تیس ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اگر پیسے فراہم نہ کئے گئے تو پی ایس او دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔پی ایس او کے حکام کے مطابق ادارے کی […]
محترم قارئین !ان دنوں الیکشن کمیشن آف پاکستان مکمل ایکشن میں دیکھا ئی دے رہا ہے ۔ جس سے سیاسی و عوامی حلقوں میں کہا جا رہا ہے کہ اس مر تبہ الیکشن انتہا ئی شفاف نوعیت پر ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ان ایکشن پوزیشن میں دیکھتے ہو ئے اسٹیٹ بنک […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن عالمی ادارہ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وقت پر انتخابات اور اگلی حکومت کا مستحکم ہونا بیرونی قرض حاصل کرنے لیے بہت ضروری ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کی ریٹنگ پر دباو پڑسکتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کے مطابق پاکستان کو بیرونی قرض اگلی حکومت […]
سنگاپور(جیوڈیسک)انڈر 16 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چائینز تا ئی پے کے خلاف گولز کی بارش کردی اور مخالف ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دیدی، 3 کھلاڑیوں نے 12گول کئے۔ سنگاپور میں جاری انڈر 16 ایشیا کپ میں پاکستان نے چائینز تائی پے کے خلاف 16 گول کئے […]
پاکستان (جیوڈیسک)ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ گروپ ٹو ٹینس ٹائی میں پاکستان کل نیوزی لینڈ کے مدمقابل آئے گا۔ پاکستان پہلی بار ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو پر کھیل رہا ہے۔ ملک میں سیکورٹی کی خراب صورتحال کے سبب آئی ٹی ایف نے ٹائی پاکستان سے میامار منتقل کردی تھی۔ پاکستانی ٹیم ٹائی میں پانچ سے […]
برطانوی(جیوڈیسک) ایوان نمائندگان نے آئندہ مالی سال سے پاکستان کی امداد سترہ کروڑ نوئے لاکھ پانڈ اضافے اور مستقبل میں پاکستان کی اضافی امداد کو پاکستانی دولتمند افراد کے ٹیکسوں میں اضافے سے مشروط کیے جانے کی تجاویز پیش کر دی۔ یہ تجویزبرطانوی پارلیمینٹ کی سلیکٹ کمیٹی کے سربراہ سر میلکم بروس نے پاکستان کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخباردی ایگزامینر کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات ڈرون پالیسی کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ اخبار نے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ رواں برس جب پاکستانی انتخابات اختتام پزیر ہوں گے۔ تو ڈرون ستعمال کی پالیسی بھی تبدیل ہو نے کا امکان ہے۔ یہ واضح ہے کہ […]
پاکستان (جیوڈسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلی بلاول بھٹوزرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 34 برسی پر اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ نوڈیروں میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو آئین اور وفاق دے […]
پاکستان (جیوڈیسک)ذوالفقار علی بھٹو کی چونتئیس ویں برسی کے موقع پر لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں بھٹو کے مزار پر پھولوں کی چادر اوردعا کی گئی۔ بھٹو کی برسی کے موقع پر رات گئے آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو، بخت آور بھٹو، فریال تالپور کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے تمام عہدیداران […]
پاکستان (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار جمہوری حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر عوام کو مبارک باد کی مستحق ہے۔ نوڈیرو شہر میں شہھید ذوالفقار علی بھٹو کی 34 برسی کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ انہوں نے جیل میں […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم تربیتی کیمپ لگا کر اب نئے بولرز ڈھونڈیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم اور بورڈ حکام کے ساتھ مل کر نئے بولرز کی تلاش کے لئے تربیتی کیمپ لگانے پر رضامند ہوگئے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،فوج کو نظریاتی سرحدوں کی نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔ اسلام آباد میں پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ فوج کا سیٹ اپ بدلنا […]
پاکستان خوبصورت وادیوں، کوہساروں، زرخیز زمینوںاورپورٹ جیسی سہولت سے مالا مال ہے۔ مگر پھر بھی یہ ملک تیز رفتاری سے ترقی کرنے والا ملک نہ بن سکا کیونکہ اس ملک میں کروڑ پتی بننے والوں کی تعداد کافی تیز رفتاری کے ساتھ بڑھی ہے، لیکن اس حقیقت کو بھی پسِ پردہ رکھ کر نظر انداز […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے106اور پی پی112کے ٹکٹوں کے فیصلے آج متوقع یاد رہے کہ پارٹی قائدین نے حلقہ این اے106اور پی پی 112کے امیدوار کو ماڈل ٹائون میں انٹرویو کیلئے طلب کیا تھا،حلقہ این اے106سے سید نور الحسن شاہ اور چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ امیدوارہیں۔ حلقہ پی […]
ملتان 2 -4-2013 متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میں غریب کارکنوں کو ہاری کسان نہیں سمجھا جاتا بلکہ انہیں عزت دی جاتی ہے ۔ انہوں نے پاکستان بالخصوص جنوبی پنجاب کے جاگیرداروں ، وڈیروں اور بے لگام سرمایہ داروں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر انہوںنے ایم کیوایم میں […]
میاں محمد نوز شریف کی آئینی حکومت کے خاتمے کے بعد جنرل پرویز مشرف پاکستان پر حکومت کر رہا تھا اور شوکت عزیز اس کا وزیرِ اعظم تھا۔اس دور میں شوکت عزیز کی کرپشن کی کہانیاں زبان زدہ خا ص و عام تھیں لیکن شوکت عزیز کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد ان ساری […]
پاکستان (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ اور فرنیچر کی برآمدات میں بالترتیب 24.08اور 22.57فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں کے دوران سیمنٹ کی برآمد سے 376.86ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ گذشتہ مالی سال […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے پاکستان ریزیڈنٹ ویلفیئرایسوسی ایشن (PRWA)،کے ایک نمائندہ وفدسے اپنی قیامگاہ پر پاکستان کے رہائشی افراد کے مسائل پر سیر حاصل گفتگوکی جسکے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیا جسمیں پاکستان کے رہائشی لوگوں کے مابین اصولِ کرایہ داری/ملکیت کو ایک نئے گوشے سے اجاگر […]