عالمی مارکیٹ میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے فی کلو کی نمایاں کمی آگئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق عالمی منڈی میں ایل پی جی کی فی ٹن قیمت اٹھتر ڈالر کمی کے بعد895 ڈالر سے […]
پاکستان (جیوڈیسک)آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ پچاس ہزارڈالر کی ایک اورقسط اداکردی گئی۔تین دن میں دوسو پچاس ملین ڈالر کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے پاس دوماہ کی درآمدات کا زرمبادلہ باقی رہ گیا۔ پاکستان نے قرض واپسی کی مد میں آئی ایم ایف کو بارہویں قسط یکم اپریل کو کامیابی سے […]
راجہ یاسرسرفراز خان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں دن بھر پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں اور سپوٹران کے وفود سے ملاقاتیں وفود میں آنے والے ووٹران کو تبدیلی کے فوائد اور موروثی سیاست کے نقصانات سے آگاہ کیا۔ مختلف سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پرانا ہونے کا مطلب یہ تو نہیں […]
پاکستان (جیوڈیسک)وفاق میں نگران حکومت کی ابھی تک عدم تشکیل کئی اداروں میں انتظامی اور مالی معاملات پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اپریل کیلئے فرنس آئل منگوانے کا ٹینڈر جاری نہ کرسکا۔ پی ایس او کے اندورونی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اور وزیر پانی و بجلی کی عدم موجودگی کے […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایساف سرحد کے اس پار سے پاکستان میں ہونے والے حملوں کے سدباب کے لیے تعاون کرے۔ایساف کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے اور جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کی۔ خطے کی سیکورٹی سمیت […]
چکوال(پ۔ر)پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی سہولیات کی جانب ایک اور قدم گذشتہ روز امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 60 راجہ یاسرہمایوں سرفراز،رہنما تحریک انصاف چوہدری نعیم اکرم اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے غازیال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر دیا میڈیکل کیمپ کا انعقاد تحریک انصاف ملہال مغلاں […]
پاکستان (جیوڈیسک)ملک بھر میں مارچ کے چوتھے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.49فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں بھی 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 ہزار روپے تک […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اعصام کا یہ اس سال کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔ امریکہ کے شہر میامی میں ہونے والے ایونٹ کے ڈبلز کے فائنل میں اعصام اور راجرز کا سامنا […]
پاکستان (جیوڈیسک)انتخابات کی آمد آمد ہے، ملک میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، آج جے یو آئی ،تحریک انصاف اور ایم کیو ایم سیاسی قوت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ پاکستان میں جوں جوں الیکشن کے دن قریب آتے جا رہے ہیں سیاسی پارہ بھی بڑھتا جا رہا ہے، سیاسی جماعتیں قوت کا مظاہرہ کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک)پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے نئی قومی رینکنگ جاری کر دی۔ عالمی چیمپئین محمد آصف قومی اسنوکر چیمپئین شپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پہلی سے انیسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔ کراچی رواں ماہ ہونیوالی قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئین محمد آصف پہلے ہی راونڈ میں باہر ہو گئے […]
پانچ سال کے بعدہر گلی محلے شہر گائوں میں یہ شور عام ہوگیا ہے کہ ہمارے پیارے محب وطن سیاستدانوں نے بہت بڑے بڑے کارنامہ سرانجام دیئے ہیں ۔کسی نے اپنے علاقے میں پانی کی جگہ شہریوں کو دودھ مہیا کیا توکسی نے سفرکی سہولیات کیلئے عوام کو گاڑیاں فراہم کیں توکسی کھانے کا وسیع […]
گجرات : ڈائریکٹر غزالی سکول ضیغم مغیرہ نے کہا ہے کہ غزالی سکولز پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ، انہوں نے کہا کہ روائتی تعلیمی کے ذریعے ڈگری تو حاصل کی جا سکتی ہے ، لیکن ڈگری ہولڈرز اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے وہ گزشتہ روز کنجاہ میں غزالی سکول میں رزلٹ کی […]
چکوال : راجہ یاسرسرفراز خان کواین اے ساٹھ کے پارٹی ٹکٹ کی مبارکباد دے دی اور کہا کہ یاسر آپ اپنی کمپین جاری رکھیں اور آپ نے تو ضلع چکوال میں ہلچل مچا دی ہے درحقیقت آپ جیسے لوگ ہی پاکستان تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہیں اور آپ لوگوں نے پارٹی کیلئے بہت اہم […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے قومی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں پچاسی رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے کے بعد کہا ہے کہ وہ ٹی ٹوینٹی ٹیم میں واپس آنے کے خواہش مند نہیں ہیں۔ میچ کے بعد قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا […]
پاکستان (جیوڈیسک)میامی ماسٹر ٹینس میں پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک ڈچ جوڑی نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ میامی میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور […]
دیکھنے کو تو جمہوری نظام عجب شہ لگتی ہے(مگرگزاراچنگاہے بس بات یہ ہے کباب میں ہڈی نہ ہو)۔ہمارے شہرکے ایک حکیم صاحب سے جب میں نے دریافت کیاکہ جناب آپ کسے ووٹ دیں گے تو کہنے لگے کہ پچھلے پچیس برس سے ووٹ نہیں دیالیکن اب قومی سطح پر ایک لیڈر مل گیاہے۔ لہذا اُسے […]
حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے بلکہ اپنی پارٹی اور اسکے اتحادی امیدواروں کی بھر پور حمایت جاری رکھیں گے اور اس سلسلہ میں ملک بھر کے تمام حلقوں میں تحریک تحفظ پاکستان اور اسکے اتحادیوں […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 60 میں راجہ یاسر سرفراز، پی پی 20 میں علی ناصر بھٹی جبکہ پی پی 21 میں پیر شوکت حسین کرولی کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔ تاہم پیر شوکت حسین کرولی جو حلقہ این اے 60 کا الیکشن لڑنے میں دلچسپی رکھتے ہیں نے اس […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کوقرضے کی گیارہویں قسط کی مد میں چودہ کروڑ سینتیس لاکھ پچاس ہزار ڈالرکی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان وسیم الدین نے اے آر وائی نیوز کو ادائیگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہویں قسط کی مد میں آئی ایم ایف کو چودہ کروڑ سینتیس لاکھ پچاس ہزار […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کے ٹینس اسٹاراعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنر جولین راجرز میامی اے ٹی پی ٹینس ماسٹرزچیمپین شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ میامی میں جاری اے ٹی پی ماسٹرز ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پاک ڈچ جوڑی کا سامنا اسپین کے نکولس الماگرو اور آسٹریا کے اولیور ماراچ پر مشتمل جوڑی سے تھا۔ […]
پاکستان (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی تفصیلات جاری کردیں، قومی اسمبلی میں امیدوار پندرہ لاکھ اور صوبائی اسمبلی کا امیدوار دس لاکھ روپے تک خرچ کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گیارہ مئی دوہزار تیرہ کو ہونے والے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ ہرامیدوار کو چار اپریل […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی سو روپے نیچے کم ہوگئی ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت ساتھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سولہ سو چھ ڈالر پر آجانے کے بعد گزشتہ زور پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔ڈیلرز کے مطابق فی تولہ سونے […]
پاکستان (جیوڈیسک)یوتھ ایشیا کپ ہاکی کے لئے دس رکنی قومی انڈر 16 ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان انڈر 16 ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت نوحیز زاہد ملک جبکہ محمد عتیق نائب کپتان ہوں […]